جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے ہر نفس میں انشراحِ صدر کی خوشبو لیے منزلِ حق کی مجسم جستجو سجدے میں ہے کیسا عابد ہے یہ مقتل کے مصلی پر کھڑا کیا نمازی ہے کہ بے خوف ِ عدو سجدے میں ہے اے حسین ابن علی تجھ کو مبارک یہ عروج آج تو اپنے خدا کے روبرو سجدے میں ہے جانبِ کعبہ جھکا مولودِ کعبہ کا پسر قبلہ رو ہو کر حسینِ قبلہ رو سجدے میں ہے ابنِ زہرا اس تیری شانِ عبادت پر سلام سر پہ قاتل آچکا ہے اور تو سجدے میں ہے اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے تھا عمل پیرا جو " كَلَّا لَا تُطِعْهُ " پر وہ آج بن کے " وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ "کی آرزو سجدے میں ہے یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعدِ قتل سر ہے نیزے کی بلندی پر ، لہو سجدے میں ہے محوِ حیرت ہیں ملائک، دم بخود ہے کائنات آج مقتل میں علی کا ماہرُو سجدے میں ہے سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے کون جانے ، کو ن سمجھے ، کون سمجھائے نصیر عابد و معبود کی جو گفتگو سجدے میں ہے (سیدنصیر الدین نصیر)
Qari matee ullah my favorite
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
SubhanAllah Mashallah
سبحان اللہ واہ صحا بہ واہ
SubhanAllah MashAllah ❤
Masha Allah Qazi sahab
Murshid Slaamat Rahen ❤
Masha allah
Mashallah bhot khob ❤️♥️♥️
آمین❤
MashAllah Quaid
Mashallah ❤
Subhan ALLAH
Masha Allah Qazi sab 🌹🌹❤️❤️🌹🌹
❤❤❤Masha Allah ❤❤❤
Masha Allah
ماشاءﷲ ❤❤❤
Mashaalls bahut khubsarat
Masha Allah Qazi sab
Masha ALLAH SUBHANALLAH Bahut Lajawab aur khubsurat bayan hai Jazakallah khair ❤️
ےےےےےےےےےےےےپےےےےےپپپپپپع٦٠عع
MASHAALLAH
❤ mashallah buhat payara byan hay
MashAllah❤
MashAllah.❤
Subhhanallah
SubhanAllah
Masha allah.
Allah apko lambi zingi ata frmay
Great
Qazi Muteeullah Sahab
زبردست خطاب اللہ تعالی خوش خرم رکھے امین
Mashallah 😍😍
Subhan Allah 16:43
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah
ALLAHOAKBAR
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashalla
❤❤❤❤❤
V nice
Subhanallah
❤❤❤❤
Great escolar
Mujhe bahut pasand hai sahab ka Byan but new videos Kyon Nahin a rahi hai❤❤❤ yeah a rahi hai to kaun se channel per a rahi hai
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤
Wah sahaba wah 17:07
♥️♥️♥️
Allah tala azrat ko hamesha khush aur salamat rakhe ameen
Kkkkkkm
Maa shaa Allah ❤
❤❤❤❤❤Masha Allah
Mashallah Qazi sab boht kho
Bhai Allah ap khosh rakhy
Subhanallah ❤
سبحان الله
Labaik ya husain
❤❤❤❤❤❤
Thanks
Subhan Allah 17:24 ❤
ماشاءاللہ ۔نیو دوست سدا سلامت رھو
good
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊 28:11
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊 28:11 28:11
Please inform kijiye❤❤
Assalamu Alaikum Janab❤ Hazrat Maulana Nahin videos Kyon Nahin a rahi hai❤👍👍❓❓
W8
Sir salaaaamath rakhoo
Assalamualaikum
Hazrat se contact karna hai 😢
جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے
آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے
ہر نفس میں انشراحِ صدر کی خوشبو لیے
منزلِ حق کی مجسم جستجو سجدے میں ہے
کیسا عابد ہے یہ مقتل کے مصلی پر کھڑا
کیا نمازی ہے کہ بے خوف ِ عدو سجدے میں ہے
اے حسین ابن علی تجھ کو مبارک یہ عروج
آج تو اپنے خدا کے روبرو سجدے میں ہے
جانبِ کعبہ جھکا مولودِ کعبہ کا پسر
قبلہ رو ہو کر حسینِ قبلہ رو سجدے میں ہے
ابنِ زہرا اس تیری شانِ عبادت پر سلام
سر پہ قاتل آچکا ہے اور تو سجدے میں ہے
اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی
جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے
تھا عمل پیرا جو " كَلَّا لَا تُطِعْهُ " پر وہ آج
بن کے " وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ "کی آرزو سجدے میں ہے
یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعدِ قتل
سر ہے نیزے کی بلندی پر ، لہو سجدے میں ہے
محوِ حیرت ہیں ملائک، دم بخود ہے کائنات
آج مقتل میں علی کا ماہرُو سجدے میں ہے
سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال
کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے
کون جانے ، کو ن سمجھے ، کون سمجھائے نصیر
عابد و معبود کی جو گفتگو سجدے میں ہے
(سیدنصیر الدین نصیر)
Hi
Hi
Mashallah❤
Mashallah
❤❤
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊 28:11
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊 28:11 28:11
❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊 28:11