Ma Sha ALLAH. I couldn't agree more. It's always great to have some value additions, especially regarding matters of faith. We should all strive to preach Islam without any sectarianism and follow the path of truth that Allah has set out for us. May Allah guide us all towards his path and help us stay on it. Aameen! Alhamdulillah!
انکی حالیہ وڈیو بھی انکی اسی مثبت سوچ کی عکاسی کر رہی ہے جسمیں وہ واضح کہہ رہے ہیں کہ بریلویوں کا ذبیحہ حلال نہیں اور ان میں شادی جائز نہیں کیونکہ انکے اعمال ارتداد کے حکم میں آتے ہیں نعوذ باللّٰه تعالي ادھر یہ بڑے غیر فرقہ پسند اور خود ساختہ معتدل بنے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف اپنے اصل روپ میں دکھائے دیتے ہیں آپ حضرات کی آنکھوں پر نا جانے کیسی پٹی بندھی ہے
@@AdilKhan-ty1mp آمین جی بھائی سنتے ہیں ۔ اور تنظیم اسلامی کا رفیق بھی ہوں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین دعا میں یاد رکھیئے گا ۔ جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب بہت بڑے اسکالر تھے. ان کے ہاں کبھی مزاح کی زبان نظر نہیں آئی . ہمیشہ ان کے ہاں سنجیدگی سے نصیحت کی بات کی گئی. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے.
ما شاء الله ما شاء الله مفتي طارق مسعود کی تقرير اور سمجھانے کا طريقه ما شاء الله۔ ، الله تعالى علم اورحلم ميں برکات عطا فرمائے امین یا رب العالمین فرام بنگلہ دیش
Dr Israr Rahimahullah was a great blessing. He is the only scholar who appealed to me and it was because of him I gained a strong grasp of the knowledge of Islam. Allah unko Fardaws ki jannat naseeb kare... Aameen
When I first heard dr. Israar R.A in 2016 I realised is lectures are unique and also 99.9 % scholars preach on current and past work but Dr saab preaches future and be aware of those things now itself what a great legend 👏👏👏
سبحان اللہ بہت خوب بیان فرمایا مفتی صاحب نے جزاک اللہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم نے جو دین حق کے لیے کام کیا اسکی مثال نہیں ملتی پڑوسی ملک ہندوستان میں جا کے پیس ٹی وی پہ لاتعداد لیکچر دیے لوگوں نے اپنی دینی پیاس بجھائ ہمیشہ حق کا ساتھ دیا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے اور ان کو تمام شرور سے حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی انکا سایہ عاطفت اور تمام علمائے حق کے سایوں کو اُمت کے حق میں خوب خوب دراز فرمائے اور ان کو تمام شرور سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین 😅😅😅😅😅😅😅😅 جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
It was very nice to hear Mufti's golden words about Dr. Asrar, whenever I listen to Dr. Asrar's speeches, I get great and easy interpretation of the translation of Quran and how the way he adresses it something goes deep inside to the soul
ياالله ياحافظ یاحفیظ یا رب العالمین مفتی طارق مسعود صاحب اور انکی اولاد مال جان کی حفاظت فرما ۔ بے شک الله بہتر حفاظت کرنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲
Mufti sab ...... Mashallah you truly defined the Dr Israr sab (ra) ..... May Allah give us another Sheikh like Dr Israr sab..... That ummat needs every time ❤❤❤❤❤❤
الحمداللہ ڈاکٹر اسرار احمد (رح) اسی قرآن کے ذریعے اللہ کے ایک پیغمبر تھے... اور یہی کام ہمیں بھی حتما انجام دینا ہے... تبھی تو اللہ کا دین سارے جہان پر غالب ہوگا. انشاللہ
Dr israr sahb ka andaaz e byan maujooda daur main unka koi saani nahi ho skta unki bat ko sun kr khauf ata tha hmesha Allah ka dr Allah ki muhabbat paida kr dete thay Ma Sha Allah ma ne unke bad kbi ksi k byan ko nahi suna Alhamdulillah khud parhta hon Quran uno ne jaisa kaha tha khud usko prha jaye
اللّٰہ جزائے خیر دے مفتی صاحب آپ کو ڈاکٹر صاحب کیلئے محبت کا اظہار کرنے پر یقیناً ڈاکٹر اسرار احمد ولی اللّٰہ تھے برصغیر کی تاریخ کے درخشاں باب تھے رحمۃ اللّٰہ علیہ
باقی جو مفتی صاحب نے درخت اور اس کے پھل والی مثال دی میں ذاتی طور پہ خود اس مشاہدے سے گزرا ہوں اک دفعہ اسلام آباد میں گزرتے ہوے ڈاکٹر صاحب کی تنظیم کی مسجد میں نمازِ جمعہ پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئ اللہ اللہ ایسا لگا کہ جی بھر پیاس بجھائ ہو جیسے رمضان کی ابتدا ہونے والی تھی موضوع رمضان تھا اللہ جانتا ہے کہ میں نے وہ وہ مسائل کا ذکر سنا کہ اس پہلے کبھی نہ سنا تھا اس دن پتہ چلا کے روزے والی عبادت ہے کیا اور کرنی کیسے ہے اور یہ اک تیس پینتیس سال کے نوجوان خطیب صاحب نے جمعہ کا خطبہ دیا اور پوری تقریر میں اللہ گواہ ہے کوئ تضاد اور تفرقہ بازی والی بات نہیں بس حنفی عقائد کے مطابق بیان فرمایا جیسا کے مفتی صاحب نے بیان فرمایا کے تقرقہ بازی چھوڑیں لوگوں کو حق بتائیں لچھے دار باتوں میں نہ الجھائیں دعا ہے اللہ پاک سے کہ ڈاکٹر صاحب کی قبر پہ اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو آمین ثمہ آمین
Me pehly dr israr ahmad sahab ko nahi sunti thi ku ke kuch ghalt log unko jhoota ustad bana ke paish karty thy but cause of mufti tariq masood sab mujhy pata chala ke wo bohat bare alim thy ab me unko zarur suna karu gi inshallah
For the first time this video came through my sight. The last thing what Moulana sb. said that if you can't spend time in good deeds you will fell in shaitans trap. It touched my heart. I am from Indian Kashmir. InshaAllah I will remember this throughout my life
I have studied in bennori town and i know that Dr Israr Ahmad have done Fantastic dawa work in his life..I request all the followers of Dr sahib that they should keep it up as the same and not to be against dewbandi or barailwi maktab e fikar..
Do you know this is a great step by Mr. Akif Saeed to bring all islamic scholars under one roof to eliminate all the difference among islamic scholars. I believe unity in islamic scholars and leaders will make one ummah unified as a whole. I pray to become part of tanzeem i islami and could learn and teach the holy quran ❤ InshAllah.
Dr Israr Ahmed Saheb R.A is a personality who always spoke the truth otherwise today's Maulana people make statements according to their taluka. May Allah bless Dr Israr Ahmed Sahab with Jannat ul Firduos. Ameen.
Very good speech after long time in such difficult situations and times. May Allah give you all protection from evil spirits and give high stages to Dr. ISRAR sb. Amen!
Ma Sha ALLAH. I couldn't agree more. It's always great to have some value additions, especially regarding matters of faith. We should all strive to preach Islam without any sectarianism and follow the path of truth that Allah has set out for us. May Allah guide us all towards his path and help us stay on it. Aameen! Alhamdulillah!
Indeed! Love you Mufti saheb for the sake of Allah.. ❤
مفتی تیرے جانثار بے شمار بے شمار ❤❤
ماشاء اللہ
❤
Deen tera baap qaim karay ga is mulk mn
Kia 4 shadia he is mulk ka masla reh giya
Sharam ne ati tum tableeghi jamat walo ko
دور حاضر میں ہمیں مفتی طارق مسعود صاحب جیسی مثبت سوچ رکھنے والے اسلامی سکالرز کی اشد ضرورت ہے
Beshq
💯❤
انکی حالیہ وڈیو بھی انکی اسی مثبت سوچ کی عکاسی کر رہی ہے جسمیں وہ واضح کہہ رہے ہیں کہ بریلویوں کا ذبیحہ حلال نہیں اور ان میں شادی جائز نہیں کیونکہ انکے اعمال ارتداد کے حکم میں آتے ہیں نعوذ باللّٰه تعالي
ادھر یہ بڑے غیر فرقہ پسند اور خود ساختہ معتدل بنے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف اپنے اصل روپ میں دکھائے دیتے ہیں
آپ حضرات کی آنکھوں پر نا جانے کیسی پٹی بندھی ہے
💯
😂😂😂
Mufti sahab is a legend... I accept Islam because of his great lecturers ❤ love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
May Allah bless you with great confidence, strong belief, kind heart, attractive speech.. Ameen
Mashallah
Mubarak apko
Masha'ALLAH
Allah iman par maot ata farmaye
Assalamualaikum friends mey Hindu femily se billong karti hu 1 accepted ISLAM 2 years ago plzz dua 🤲 for me ❤❤❤
May Allaah (SWT) keep every Muslim steadfast.
Allah pak apko himat o istqmat ata farmaay or apk lia asania paida farmaay Ameen 🤲🏼
Aap kahan se ho?
آپ کہاں سے ہیں
Allah Pak aap ko hamesha khush rkhy ...Allah Pak aap ko apny hifzo imaan Mai rkhy ameen..... ❤❤❤
1) Mufti Taqi Usmani sahab.
2) Maulana Tarique Jameel sahab.
3) Dr. Zakir Naik sahab.
4) Dr. Israr Ahmad Sahab Rahmatullah Alaih.
May Allah grand dr israr Ahmed higher rank in jannat
(Ameen)
Ameen.
Aameen ya Rabbal Aalamin ❤️
Ameen
Ameen
Ameen
بے شک بے شک ڈاکٹرصاب اللّٰلہ کے ولی تھے
برائے مہربانی لفظ اللہ کو دوبارا لکھ کر تصحیح فرمائیں
Very Positive Scholar Mufti Tariq Masood May ALLAH bless him ❤
ماشاءاللہ ، مفتی صاحب بہت کھلے دل کے ہیں اور مثبت کردار ہی دیندار کی نشانی ہے ۔ سب کو مل کر تنظیم اسلامی میں شامل ہو کر اقامت دین کیلئے جدو جہد کریں ۔
آپ سنا کرے انکی باتوں اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی کی بھی سنا کرو ❤ اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ❣️🤲🤲
@@AdilKhan-ty1mp
آمین
جی بھائی سنتے ہیں ۔
اور تنظیم اسلامی کا رفیق بھی ہوں ۔
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
دعا میں یاد رکھیئے گا ۔ جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا
Dr. Israr Ahmad رحمہ اللہ presented QUR'AN in a way it was revealed w.r.t its AIM, Passion & Aggressive Style. Al-hamduLILLAH عزوجل
Sir, Quran w.r.t to its agressive style. Will you please elaborate?
Tareefain karty raho . Dr sahb k mission se allergic ho . Tum log .
Tumhe bulaya nahi tum toh student ho na dr israr ra k😂
form India, hame to AliMirza ne loota, RSS me kaha,,,,,,,
@@zahidkhan5062 bazti kardi yarr tum ne plumber ki
Damage has been done
Mirza has been run
اللہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند ترین فرمائے اور پھر سے ایسے مفسرین پیدا فرمائے
Mufti tariq masood G ka baat karne ka andaz hi Alag h bande bor nhi hote Love from UP India 🇮🇳 ❤
بھترين انسان، خوش تبيعت، خوش مزاج، علم ، حلم اور مزاح کا بہت اچھا مجموعہ ❤️
جیسے سامعین کا موڈ اسی طرح کی تقریر
@@mdshafique2289
آپکو پسند نہیں شاید
I never heard any one who explain like mufti sahab. We need people like you sir.
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب بہت بڑے اسکالر تھے. ان کے ہاں کبھی مزاح کی زبان نظر نہیں آئی . ہمیشہ ان کے ہاں سنجیدگی سے نصیحت کی بات کی گئی. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے.
❤ جگرے کی بات ہے
دین کے کام کرنے والوں کا دل بڑا ہوتا ہے
ما شاء الله ما شاء الله مفتي طارق مسعود کی تقرير اور سمجھانے کا طريقه ما شاء الله۔ ، الله تعالى علم اورحلم ميں برکات عطا فرمائے امین یا رب العالمین فرام بنگلہ دیش
Ameen
Allah hu akbar ☝️
❤ Dr. Israr Ahmed Sir 🇧🇩🇧🇩
مفتی صاحب آپ بہت باکمال شخصیت ہو۔ خدا آپ کو ایسے ہی خوش رہنے اور کرنے کی توفیق عطاء فرمائے 😁
آپکی مجدد گفتگو اور نیک نیتی مجھے بہت پسند ہے😍
اسلام عليكم آپ میری ہم خیال ہو
Subhan Allah Dr israr Ahmad ki mufti Tariq Masood ki zubani sun ke dil Khush ho gya mufti saab ne level kar dia
May Allah Rest Dr. Israr Ahmed in Jannatul Fardous..Amin❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
مفتی طارق مسعود صاحب اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکتیں رحمتیں عطا فرمائے
علماء دیوبند زندہ باد 💪
Dr Israr Rahimahullah was a great blessing. He is the only scholar who appealed to me and it was because of him I gained a strong grasp of the knowledge of Islam. Allah unko Fardaws ki jannat naseeb kare... Aameen
Aameen
No doubt about it
Mufti Tariq masood sahab waqai me ek behtareen aur shandaar aalim hain. Mazaa aa jata hai inki baaten sunkar. Allah jaza e khair de inhe
❤
Love From India 🇮🇳❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت اچھے انسان ھے❤
مفتی صاحب انڈیا سے بھی آپکو بہت لوگ پسند کرتے ہیں ❤🇮🇳👍👌🇮🇳👍👌
When I first heard dr. Israar R.A in 2016 I realised is lectures are unique and also 99.9 % scholars preach on current and past work but Dr saab preaches future and be aware of those things now itself what a great legend 👏👏👏
اَللَّهُمَّ اِنِّي اَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ
الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ
Ameen suma Ameen 😢
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اقامت دیں کے لیے جو خدمت کی ہے اسکا کوئی ثانی نہیں اللہ ہمیں اور ہمارے اکابرین کو بھی ہمت غطا کریں،
سبحان اللہ
اللہ تعالی نے ڈاکٹر اسرار رحمۃ اللہ کو جن کمالات سے نوازا تھا وہ بہت کم لوگوں کے حصےمیں آتےہیں
Basahq
Log baithe baithe thg gya honge mufti sahab ne sbka mund fresh krdiya hoga❤
Jalwa h mufti sahab ka 💪
سبحان اللہ بہت خوب بیان فرمایا مفتی صاحب نے جزاک اللہ
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم نے جو دین حق کے لیے کام کیا اسکی مثال نہیں ملتی پڑوسی ملک ہندوستان میں جا کے پیس ٹی وی پہ لاتعداد لیکچر دیے لوگوں نے اپنی دینی پیاس بجھائ ہمیشہ حق کا ساتھ دیا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے اور ان کو تمام شرور سے حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی انکا سایہ عاطفت اور تمام علمائے حق کے سایوں کو اُمت کے حق میں خوب خوب دراز فرمائے اور ان کو تمام شرور سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین 😅😅😅😅😅😅😅😅 جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
حضرت مولانا طارق مسعود صاحب نے جن چار علمی شخصیتوں کا نام ترتیب وار لیا ہے بیشک میری نظر میں بھی یہی ہیں بجا فرمایا ہے جذاک اللہ خیر،
Masha Allah mufti tariq masood sahab ki speech ❤❤🇮🇳
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت شکریہ آپ کا
اللہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند ترین فرمائے
Tanzeem e islami ka behad shukriya ke mufti tariq Masood jesi personality ko bulaya
Maa-ShaaAllah very good bayan Love from India 🇮🇳
Dr israr was a great scholar
May Allah give him high rank of jannah Ameen
بہت مثبت گفتگو جزاک اللہ تعالیٰ خیرا و بارک اللہ تعالیٰ فیکم
❤Dr. Israr Ahmed & Mufti Tariq Masood Sahb ❤ 🤲🏻Allah paak Ummat ko In dono hajrat Ki baton se khub fayda uthane ki tofiq Ataa farmae aamin 🤲🏻
ماشاءاللہ یااللہ ہم سب کو اپنی محبت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور قرآن کی محبت عطا فرما
East or West Dr Zakir the best 👍👌🇮🇳❤️👍👌❤️🇮🇳👍👌
It was very nice to hear Mufti's golden words about Dr. Asrar, whenever I listen to Dr. Asrar's speeches, I get great and easy interpretation of the translation of Quran and how the way he adresses it something goes deep inside to the soul
اللّہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤
Hazrat G mufte Tariq masud sab zinda 🎉❤
بدلے کا لاکھ زمانہ مگر قران نہ بدلا جائے گا ہے قول محمد قول خدا فرمان نہ بدلا جائے گا
Masha Allah allah jazae kher ata farmaye Jin hone ye program karaya 🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین پروگرام ۔
اپ نے بہت خوب فرمایا ۔
MashAllah aisa hi hona chahiye sab mil k deen ka kaam karay
Bayan-ul-Quran by Dr Israr Ahmed, one of the best 💝🌸
Eagerly waiting for Tariq Masood sahaab lecture
Allah mercy upon dr israr sahib ❤
Mere Allah mera sath hamesha Dena.🙏🏽la ilaha illallah 🙏🏽.mai sirf app pe bharosa karta hu mere Allah.sab kuch app ne banaya.mere Allah 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
Allah bless you brother Deepak
سبحان اللہ مفتی صاحب آپکی خوش مزاجی کو
ياالله ياحافظ یاحفیظ یا رب العالمین مفتی طارق مسعود صاحب اور انکی اولاد مال جان کی حفاظت فرما ۔ بے شک الله بہتر حفاظت کرنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲
Aameen
Ameen
کیا بات ہے مفتی صاحب ۔۔۔۔ آپ جیسے لوگوں کی ابھی اس امّت کو بہت ضرورت ہے ۔۔۔۔.
Mufti sab ...... Mashallah you truly defined the Dr Israr sab (ra) .....
May Allah give us another Sheikh like Dr Israr sab..... That ummat needs every time ❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر اسرار احمد عظیم شخصیت تھی اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں ہمارے روح اور جسم میں شامل ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین
May Allaah (SWT) bless Dr. Sb Jannat ul Firdoos al aa'la.
May Allah give the highest rank to Dr. Israr Ahmed in Jannat ul Firdous Amen
23:41 kaash!!! Hume bhi aisi taraveeh naseeb ho...
Inshallah ❤❤❤
Student of Muhammad Ali Mirza and also Dr. Israr Ahmed
Love from Gujarat, India
Ma sha Allah. Allah hum sab Muslims ko mutahid rakhey.hum sab aik doosray ke madad gar banaen.Allah ke deen ke Alambardar banain.Ameen.
الحمداللہ ڈاکٹر اسرار احمد (رح) اسی قرآن کے ذریعے اللہ کے ایک پیغمبر تھے... اور یہی کام ہمیں بھی حتما انجام دینا ہے... تبھی تو اللہ کا دین سارے جہان پر غالب ہوگا. انشاللہ
Assalam o allikum. Great great initiative Mash'Allah. Inn Shaa Allah whole ummah will unite again ❤
👍
This man is very talented and reasonable person ma sha Allah ❤
Unity is strength Alhamdulillah
I wasn't used to listening to long Islamic lectures but this lecture was light hearted and I listened full.
Same
Ma sha Allah, Mufti SB
Dr israr sahb ka andaaz e byan maujooda daur main unka koi saani nahi ho skta unki bat ko sun kr khauf ata tha hmesha Allah ka dr Allah ki muhabbat paida kr dete thay Ma Sha Allah ma ne unke bad kbi ksi k byan ko nahi suna Alhamdulillah khud parhta hon Quran uno ne jaisa kaha tha khud usko prha jaye
Allah dr israr sahab ki qurbani aur mehnat qubool farmaye... Aur unhe jannat ul firdous meaqam ata farmaye
I love ❤️ Dr Israr Ahmad
اللّٰہ جزائے خیر دے مفتی صاحب آپ کو ڈاکٹر صاحب کیلئے محبت کا اظہار کرنے پر یقیناً ڈاکٹر اسرار احمد ولی اللّٰہ تھے برصغیر کی تاریخ کے درخشاں باب تھے رحمۃ اللّٰہ علیہ
باقی جو مفتی صاحب نے درخت اور اس کے پھل والی مثال دی
میں ذاتی طور پہ خود اس مشاہدے سے گزرا ہوں اک دفعہ اسلام آباد میں گزرتے ہوے ڈاکٹر صاحب کی تنظیم کی مسجد میں نمازِ جمعہ پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئ اللہ اللہ ایسا لگا کہ جی بھر پیاس بجھائ ہو جیسے رمضان کی ابتدا ہونے والی تھی موضوع رمضان تھا اللہ جانتا ہے کہ میں نے وہ وہ مسائل کا ذکر سنا کہ اس پہلے کبھی نہ سنا تھا اس دن پتہ چلا کے روزے والی عبادت ہے کیا اور کرنی کیسے ہے
اور یہ اک تیس پینتیس سال کے نوجوان خطیب صاحب نے جمعہ کا خطبہ دیا
اور پوری تقریر میں اللہ گواہ ہے کوئ تضاد اور تفرقہ بازی والی بات نہیں بس حنفی عقائد کے مطابق بیان فرمایا جیسا کے مفتی صاحب نے بیان فرمایا کے تقرقہ بازی چھوڑیں لوگوں کو حق بتائیں لچھے دار باتوں میں نہ الجھائیں
دعا ہے اللہ پاک سے کہ ڈاکٹر صاحب کی قبر پہ اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو آمین ثمہ آمین
بس یہی تو بات ہے!❤🎉
Me pehly dr israr ahmad sahab ko nahi sunti thi ku ke kuch ghalt log unko jhoota ustad bana ke paish karty thy but cause of mufti tariq masood sab mujhy pata chala ke wo bohat bare alim thy ab me unko zarur suna karu gi inshallah
Haan bilkul Ikhtilaf hai but ek bahot zyada ahmeat rakhne wali sakhsiyat hai Dr. Israr Ahmad ❤
Masha AllAh
For the first time this video came through my sight.
The last thing what Moulana sb. said that if you can't spend time in good deeds you will fell in shaitans trap. It touched my heart. I am from Indian Kashmir. InshaAllah I will remember this throughout my life
ماشاءاللہ بہت خوب صورت اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
I have studied in bennori town and i know that Dr Israr Ahmad have done Fantastic dawa work in his life..I request all the followers of Dr sahib that they should keep it up as the same and not to be against dewbandi or barailwi maktab e fikar..
Masha Allah Bahut achi bat kahi Maulana Tariq Masood sahab ne.
Allah Pak aapki trah aap k student ko bhi dr israr RA ki mehnat ko Smaghny ki tofeek ataa kry..... Aameen
mashaAllah zabardast taqrir kiya mulana sab
Mufti tariq masood ❤❤❤
Dr israr sahab wisdom of knowledge ❤️ may Allah tallah grant him highest place in jannah
Mufti SB naimat hain HM SB k liye,Allah unka says him SB per salamat rakhay ameen
Great Islamic Scholars Mufti Sahib Allah Apko lambi zindagi Dy Ameen Dr.Israr Ahmed aik Azeem Insan Ty
MashaAllah ❤
Love dr israr Ahmed R A
Love Mufti Saab ❤️ love fron india
Masha Allah, loved see u all together ❤
Engineer sahab ko bhi ummeed hai achaa lagega ye dekh ke😊😊
@@Zulqar_nayn_026 ohh really?? Ye to khushi ki baat hai
@@Zulqar_nayn_026
ہاہا
Wish EMAM was there.
@@Zulqar_nayn_026 lekin phir b nhi bulaya 😂😂😂
مفتی صاحب کا اتنا خوبصورت بیان اپ تک مجھ سے چھوٹ کیسے گیا تھا کہ چھے مہینے بعد سنا دل خوش ہوگیا ❤
no one like Dr. Israr no one 🤗 he is best of best a Great Human and Great Speaker
Allah Dr.Israr Ahmed ko jannatul Firdaus me jagah de
Ameen
MashaAllah bahut pyara bayan
Do you know this is a great step by Mr. Akif Saeed to bring all islamic scholars under one roof to eliminate all the difference among islamic scholars. I believe unity in islamic scholars and leaders will make one ummah unified as a whole. I pray to become part of tanzeem i islami and could learn and teach the holy quran ❤ InshAllah.
Dr.israr Ahmed ❤
Mufti Tariq Masood said things about Dr.israr Ahmed in well way...May Allah pak make strengthen in your life