'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun...' | Maulana Fazal ur Rehman First Shocking Speech | Dunya News
Vložit
- čas přidán 28. 04. 2024
- #imrankhan #fazalurehman #pti #shehbazsharif #zardari #nawazsharif #nationalassembly
'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun...' | Maulana Fazal ur Rehman First Shocking Speech in National Assembly Session | Dunya News
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
ذندہ رہو مولانہ صاحب اللہ کرے کہ ہمیشہ کے لیے آپ حق کے ساتھ کھڑے رہے
یااللہ تو اپنی فضل سی پاکستان کو ازاد اور طاقت ور کردی انصاف کرنی والی حکمران عطا فرمائے آمین ثم آمین اب مولانا صاحب کے بات بھت اچھی لگ رھی ھی جئ پاکستان زند آباد ❤❤❤❤
مولانا صاحب اس طرح حق کے ساتھ کھڑے رہو دنیا آخرت بن جائے گی۔۔
Khubsurat Alfaaz❤
Javed Hussain well done❤
ایک ہی تو جان ہے کتنی بار قربان جاؤں مولانا صاحب ❤😊
bhai apky jaan ki zarorat nahi hai unko ju chaheye wo de do
1
زندہ باد
Apko sahi PATA hai k molana kes chez se khush hote hai, 😂@@shakerkhan7975
اللہ تعالٰی اسطرح استقامت نصیب فرمائے
ایسی طرح سچ کے سات کھڑے رہوں انشاہ للہ محبت ملی گی❤۔
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
Subah ka Bhula sham ko ghar wapasi Aaye To usko Bhul Nahin Kahate❤
فضلورحمن صاحب آپ کی باتیں سن کر خوشی ہوئی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad
مولانا صاحب کی جرت کو سلام
آج پہلی بار مولانا کا سپیچ سُناہے . کیونکہ اج حق اورسچ کی بات کی ہے.
یہ نہ دیکھیں کون کہہ رھا ھے
یہ دیکھیں کیا کہہ رھا ھے؟
مولانا کی بہت اچھی تقریر مولانا صاحب زندہ باد
مولانا صاحب کو صدر پاکستان نہ بنانے پر گلہ ھے مگر جو باتیں کر رھا ھے حقیقت پر مبنی ہیں
Bilkul right
اگر اپ مسلمان ہیں تو پھر اپ کو کسی عالم دین کے صدر بننے پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان کے لیے کوشش کرنی چاہیے
بروے کہیں کے
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
یہ نہ دیکھیں کون کہہ رھا ھے
یہ دیکھیں کیا کہہ رھا ھے؟
عمران خان کے حق میں آواز اٹھانے پر مولانا صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔۔ پاکستان إن شاءالله قائم و دائم رہے گا ۔
عمران خان زندہ باد
Ya allah Imran Khan ke maddad farma ameen
اللہ تعالٰی ہمارے علماء دین کو تا قیامت سلامت رکھے۔ آمین
صبح کا بھلا شام کو گھر واپس اۓ تو وہ بھولا نہیں ھوتا۔۔مولانا کو حق ہ سچ کا ساھ دیا
صبح کا بولا جب سپریم کورٹ پر چڑھائی کرکے شام کو جب واپس گھر جا رہا تھا۔تو پولیس کی گاڑیوں میں گھر پہنچا ٹھا
W
مولانا کو عہدہ نہیں ملا نہ اگر آج عہدہ افر ہو جائے تو مولانا کا حق سچ وڑ جانا ہے 😅😂
Imran khan zindabad❤
حیرت ھو رہی ھےکہ فضل رحمان آج اتنی آچھی باتیں کیسےکررہاھے 😢😮
Thoda saber Bhai jaan😂, aik wazarat ka sawal hei
Package final nhi ho rha..Jesy hi final ho ga..halat badal Jaye gay😂
@@maheenumair955😂😂😂😂theek bola
مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
@@Khan22..مولانا ہمیشہ سے حق کے ساتھ کھڑا ہے اگر اپ عقل سے کام لو شخصیت پرستی سے نکلو 2002 میں خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
Imran Khan jaaan zinda abad InshaAllah
سلام ہو مولانا جو بولا اللہ اسپر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آج پہلی بار مولانا صاحب ،حق کے ساتھ دے کر بہترین جہاد کیا ہے ۔
Mola pay pehli bar pyar aaya haq sach ki bat ki
I DON'T TRUST HIM AT ALL
مولانا صاحب آج آپ نے کمال ھی کر دیا
مولانا فضل الرحمان نے حق بات کی ھے۔
مولانا صاحب آپ جیسا کوئی نھی ہو سکتا اللّٰہ آپکو سلامت رکھے
پاکستان کو اب تک سب سے زیادہ نقصان فوج نے پونچایا ہے
100%
ملا ملٹری اتحاد بھی حقیقت ہے ۔۔۔۔
Bilkul
مولانا صاحب کی فکر انگیز اور تاریخی تقریر۔
جزاک اللہ خیر
*واہ جی واہ آ ج تو “ کمال “ ہی ہو گیا مولاناصاحب “ بہت خوب “*
Molana sahb ab sahi rastay par chal para ha Allah sabit qadam rakhay or kamyab karey inshAllah
مولانا زندہ باد
Imran Khan ki vajah se Maulana Sahab Hamare liye number Van Hogi❤
محترم مولانہ صاحب اپکا نظریہ اور خان کا نظریہ اسلامی رنیا کے بارے مماصلت رکھتا ہے ،کیا ہی اچھا ہو کہ اپ دونوں اپنی قوت ملا کر امت مسلمہ کی مدد کریں الحمداللہ
MashAallah MashAallah MashAallah i love you so much Molnana Sab zindabad great lader Muslim oma in world Imran Khan only one Man in Pakistan clean heart Imran Khan only ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن زندہ آباد
مولانا کو سنتا رھتا ہوں
اللہ کرے کہ ہم منافقت سے دور رہیں جب انسان منافق ہوگا تو منہ تو کالا ہوگا اسی کا اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا کرے امین
Aj Kal cream say munafiq bhi khud ko safeed krtay hen
Is Liye Rangoon k fareeb pe nahi Jana chahiye😂
مولانا فضل الرحمن صاحب نے اپنی زندگی میں پہلی اچھی تقریر کی ھے وہ بھی اس لیے وہ ھارے ھوے ھیں حکومت میں نہیں ھیں اگر حکومت میں پھر سب انکو ٹھیک نظر آتا اللہ انکو ھر بار الیکشن میں ھراے اور یہ ملک کے بارے اچھا سوچتے رہیں اپوزیشن لیڈر اچھے ھیں
بی شک ۔ سچ لکھا ھے ۔
Sach-e-much 😂
Imran khan zindabad Imran❤❤❤❤❤❤❤
Wah molana wah apka bhi zameer jag gaya buhat khushi hue deer aaey darust aaey welcome to the struggle against establishment mafia
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
مولانا زندہ باد۔۔۔۔۔
Masha Allah
Molana fazulraman speech
Very top
Respons army chief Asif muneer
Jab diya
مولانا صاحب نے زندگی میں پہلی بار کوئی کام کی بات کی۔ اور بہت جامع انداز میں کی۔
Molana is the great aisay hi Imran khan ke trah sach bolo AJ Imran ka shahoor diekh Riha hon❤
ماشاءاللہ .
واہ مولانا چھا مولانا ۔
تقریر ایسی مدلل ھانا چاہۓ ۔
بس تمام سیاستدانوں سے یہی توقع ھے
کیا تقریر کی ھے جو ٹریکٹر وں میں ڈالتے ھیں زبردست
Thats a reality check for the all muslim ummah long live molana Allah protect him ameen
Maulana Fazal ur Rehman Sahab has proved that he is a very great leader
Really great leader ho Tum Molana Fazlu Rehman Sb nd PTI Zinda abad
Hamara MNA N league har gya tha, Pta chala k 12 Crore dey kr Jeet gya
Mashallah sachi bath
PTI hukamath imran Khan niyazi
Du mulki sudar hu j
Molana shab zandabad
Allah ap co lumbi umar atta kay
ایک ہی مسلم امہ کا اور فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کے لئے درد دل رکھنے والا
عظیم لیڈر عمران خان صاحب ہیں اگر آج وہ اقتدار میں ہوتا تو دنیا کو پتہ چلتا ایک مسلم امہ کے لیڈر کا
زبردست حضرت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Proud of Mowlana syb
Masha Allha
Kya kahny molana sahib zbrdst bat ki
Pehli Baar Molana ko suna waah 😊
Wish he had this approach when imran khans govt was toppled
Well at least you started
Kia khoob kha molana sahib
Mashallah great takreer...pehlay main b molana sb k khelaf tha butt molana sb wapis agaye hain hak bat per...to bas great leader hain
Maashallah for the Frist time Molana Fazull Rahman speak,s the reality ,I salute him thousand times.
Zindabad❤ImranKhan 💕🤲💕✨️💕💖💕💖🤲
ZZINDABAD ❤pti
Zindabad pti karkon❤
Great molana sb
Khan zinda abad
مولانا صاحب سے میرا بہت زیادہ اختلاف ہے لیکن آج کی سپیچ واقعی میں بہت ہی شاندار ہے دل خوش کر دیا
Very nice speech by Maulana sn
Maulana zindabad 🎉
Imran Khan zindabad
Neutral exposed must be punished in D
Thanks Maulana Sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan only one❤❤❤❤❤
زندہ باد مولانا صاحب❤ سلامت رہیں میرے قائد🎉🎉❤
Allha bless good people in nation
We respect and request to Pak army plz bring mothers Lovers politicians
بنیظر نے سچ بولا مولاناصاحب کو حکومت میں ساتھ رکھو ورانہ یہ حکومت چلانے نہیں دینگے اللہ تعالی بینظیر کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین❤
Thanks moulana dheer Raiya dhrisat Raiya❤
❤❤❤
❤❤❤❤
شاباشی جناب مولانا فضل الرحمن صاحب شاباش
ALHA hfazt frmae Imran khan Ki..... Amin
مولوی صیب ۔۔۔۔ اسمبلی کی شان ہیں ۔۔۔۔ جمہوریت کی پہچان ہیں ۔۔۔۔ سچائی کے ترجمان ہیں ۔۔۔۔ جب تک ان کو کوئی" معقول " سیٹ نہیں دے دی جاتی ۔۔۔۔ یہ اسی طرح بولتے رہیں گے ۔۔۔۔!!!!!!!
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ مولانا صاحب ماشااللہ
میرے خیال میں کسی بھی مسلمان کو کسی مولوی صاحب کے صدر یا وزیراعظم بننے پر خوش ہونا چاہیے
Ya Allah Ham far riham farma ameen suma ameen
مولانا صاحب ابھی آگئے صحیح اپوزیشن کی طرف اسطرح حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ
اچھاہوا۔کہ آج اللہ کاحوف ایا۔
اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائیں امین
Great leader 💯💯💯
Mashallah mulana sahab Allah ap ka saya hamarey piyara watan Pakistan pr qaim o daim rakeey our hum sub ki ye dua hen k Allah hamarey piyarey watan ki is mushkilat sey nikal dey
جی تم سچ فرماتے ہیں
Hisa nhi Mila
Es liy Imran ki yaad aa rhi ha 🎉
Imran Khan zindabad
Ap ka koi leader iss tarha speech karay ap k leaders chooar rasta doond rahay hey lekin koi gahss ne daal rahee hy
مولانا نے ہر بار کی طرہاں اِس بار بھئ حق بات کی اللہ آپ سے راضی ھو بس ایک ہی مردے قلندر ہے وہ مولانا فضل ارحمٰن زندہ باد❤
Geo molana
Aaj molana sahab baten theek ker rehe hain per bohat dair ker di khair jabtak siysi log aaen k mutabiq ni chalen ge tabtak halat theek ni hon ge jitne marzi tajarbe ker len
ماشااللہ ماشااللہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب آپ نے دل خوش کر دیا عوام کا آپ نے بلکل سچ کہا ماشااللہ اگر آپ جیسے لیڈر سچ اور آہئین پر کھڑے ہو گیے تو انشااللہ میرا پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ترقی یافتہ نیا پاکستان بنے گا انشااللہ انشااللہ پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب عزت ھمیشہ سچی بات کرنے اور حق کے ساتھ سختی سے کھڑے ھونے میں ھوتی ھے آپ کی بات پر لوگ کم ھی اعتبار کرتے ھیں اللہ پاک آپ کو استحکامت عطاء فرمائے اور آپ کو اپنی آخرت سنوارنے میں آپ کا حامی و ناصر ھو آمین ثم آمین
بلکل بھے نھیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ھمارے علماء جو کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وارث ہیں حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، قوم اور ملک کے لئے اپنے مذہب کیلئے آواز اٹھائیں اور ایک نظریاتی اسلامی ریاست قائم کرنے کے لئے انقلاب لائیں ۔
مولانا ❤
یہ مولانا صاحب تب تھوڑا سا سچ بولتا ھے جب یہ بالکل فارغ ھو۔ چلو اچھا ھے تھوڑا بہت سچ ھی کافی ھے۔۔❤
Molana Fazlu Rehman Sb zinda Abad nd PTI k Haq main better byan dya
Beyshak ALLAH PAK SHOWS THE PATH OF TRUTH WHOM HE DESIRES!!!
GOOD FOR MOLANA
Hazar bar jeo Molana shab ❤❤❤🎉
Dil jitlya molana Sahab ne
Love you mulana siab ❤❤❤❤