پاکستانیوںُ مبارک! سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: چوھدری نظام دین، شریف اور زرداری کو جھٹکا! قاضی فارغ!

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 07. 2024
  • Supreme Court of Pakistan stands up to the huge challenge against fascism of military generals! In a 8-5 majority decision it repudiates and turns down earlier decisions of Election Commission and Peshawar High Court and returns reserved seats to PTI. Qazi Isa’s career comes to an end! Shahbaz Sharif’s illegal govt is severely weakened. It remains to be seen how he generals will react to this new challenge?

Komentáře • 4,7K

  • @javedmalik614
    @javedmalik614 Před 23 dny +17

    معید پیر زادہ صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اس سب میں آپ کا کردار بہت اہم ہے آپ نے بھی اس قوم کو شعور دیا ہے سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤

  • @NazirAhmad-qb1cz
    @NazirAhmad-qb1cz Před 23 dny +8

    معید پیرزادہ صاحب آپ نے پاکستانی قوم کی راہنمائی قدم قدم پر کی ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ تاکہ آپ عمران خان کے سپیشل اسسٹنٹ برائے خارجہ امور بن سکیں۔

  • @user-ko6df2ju8s
    @user-ko6df2ju8s Před 23 dny +7

    پیرزادہ صاحب آپ بھی بہت قربانی دے رھے ھیں ۔ آپ کا بھی بہت شکریہ ۔

  • @rehanaakbar8377
    @rehanaakbar8377 Před 22 dny +5

    خیر مبارک ہو ڈاکٹر یہ آپ میڈیا پرسنز عوام اور ان کے لیڈر عمران خان کے اسٹینڈ کا نتیجہ ہے سلامت رہیں آمین ثم آمین

  • @nylamashhood
    @nylamashhood Před 23 dny +9

    اللہ کا کرم آپ سب کی وہاں محنت
    ہماری یہاں جدوجہد اور پوری دنیا میں موجود پاکستانیوں کی دُعائیں
    آپ کو بھی مُبارک معید بھائی 💞🤲🏻🇵🇰

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 23 dny +12

    سپریم کورٹ کے 8 معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں ۔یہ پاکستانی قوم کے ھیروز ھیں۔

  • @Hamirpuri
    @Hamirpuri Před 22 dny +5

    آپ کو بھی مبارک۔ اللّٰہ ہمارے، حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے صحافیوں کو بھی اپنے وطن میں آزادی سے کام کرنے کے مواقع پیدا کرے۔ یا اللہ تمام پاکستانی صحافیوں کی مشکلات اور پریشانیاں دور کر کے انھیں اپنے پیاروں سے ملا دے۔ پاکستان تحریکِ انصاف زندہ باد۔

  • @ShahidNor-mz4ew
    @ShahidNor-mz4ew Před 23 dny +5

    الحمد لله شکریہ سر پاکستان سے بھی اچھی خبر ائی

  • @samiyakhurshid2065
    @samiyakhurshid2065 Před 23 dny +7

    الحمدللہ ❤اللہ الحق ہے❤
    اللہ نے میرے ملنگ فقیر مرشد کو فتح مبین دی ہے 😥😥😥

  • @zareedfareed9200
    @zareedfareed9200 Před 23 dny +7

    محرم الحرام میں وقت کے یذید کی پہلے بھی شکست تھی آج بھی ہوئی اور ان شااللہ آگے بھی ہو گی

  • @sheralikhan2941
    @sheralikhan2941 Před 23 dny +5

    خوبصورت آدمی کی خوبصورت باتیں اور دل کو چھو لینی والا وی لاگ۔۔۔

  • @seemeenparvez8696
    @seemeenparvez8696 Před 22 dny +3

    معید پیر زادہ صاحب آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ الحق ۔ سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہوں ایک محب وطن پاکستانی۔
    عمران خان اور آٹھ ججز کا طح دل سے شکرگزار ہوں۔ شکر الحمداللہ۔

  • @icreatchannelkramkhan3776

    پاکستانی قوم اپنی فوج سے بے انتہا محبت کرتی ھے اور جنرل عاصم منیر سے شدید ترین نفرت کرتی ھے

  • @eyewala
    @eyewala Před 22 dny +7

    ھمیں مبارک دینے والے اے پاکستان کے ذہین اور بہادر بیٹے۔ تمہیں تمہاری کامیابی مبارک ھو

    • @superlac7831
      @superlac7831 Před 22 dny

      جناب معید پیر زادہ صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ نے جس جوش و خروش سے ہم سب کو مبارکباد دی ہے، آپ کا جذبہ انتہائی قابل تعریف ہے۔
      ہماری طرف سے آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

  • @AkramKhan-zd4kd
    @AkramKhan-zd4kd Před 22 dny +5

    ماشاءاللۂ ،ڈاکٹر صاحب آج آپ خوش نظر آ رہے ہیں !

  • @MuhammadAshraf-wq3kf
    @MuhammadAshraf-wq3kf Před 22 dny +3

    یقینی طور پر یہ ایک بڑا فیصلہ ہے آور ایک بڑی تبدیلی ہے ایک بڑے ہجوم کو ایک بڑی قوم بنانے کی ط

  • @nasirnazir688
    @nasirnazir688 Před 23 dny +4

    اور ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان آٹھ ججوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم بھی انکے ساتھ کھڑے ہیں دل وجان سے

  • @zahirgul6101
    @zahirgul6101 Před 23 dny +3

    ڈاکٹر صاحب بہت بہت مہربانیاں اور بہت بہت مبارکاں پورے مظلوم عوام کو جنہوں نے بڑی بڑی قربانیاں دی ھیں اور خاص کر جنہوں نے ان گنت سب کُچھ قربان کیا ھے۔ اللہ ھم پہ اپنی رحمتیں فرمائیں آمین۔

  • @syedbukhari2399
    @syedbukhari2399 Před 22 dny +2

    ڈاکٹر صاحب آپ نے اپنے وی لاگز کے زریعے دباؤ برقرار رکھا سچ اور حق کاعلم بلند کئے رکھا آپ نے جس واشگاف انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے وہ قابل داد ہے آپ کو بھی اسی گرمجوشی کھلے دل سے بہت بہت مبارک ہو آئندہ بھی آپکی رہنمائی کا بہت شکریہ

  • @RS-vu2dq
    @RS-vu2dq Před 22 dny +2

    سر آج آپ کی خوشی دیدنی ہے الحمداللہ
    آپ کی مسلسل کوشش اور جہدوجہد قابل ستائش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ thanks to u

  • @MurahadSupporter
    @MurahadSupporter Před 23 dny +3

    پیرڈادا صاحب برمنگم سے اپکو دیکھ رہے ہیں سب پی ٹی آئی والوں کو بہت بہت مبارک ہو

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 Před 23 dny +3

    خیر مبارک کوشش تو آپ حضرات کی ہے اللہ تعالٰی آپ حضرات کی وطن دوری قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @syedsaleem-ig8fo
    @syedsaleem-ig8fo Před 23 dny +3

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد ❤

  • @ZainabKhan-y7i
    @ZainabKhan-y7i Před 22 dny +2

    یہ ہے اصل حسینیت وقت کے یزید کے خلاف کھڑے ہونا
    ججز اور وکیلوں کو سلام
    اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
    اللہ قیدیوں کو رہائی دلانے
    اللہ پردیسیوں کو واپس وطن لائے
    اللہ پاکستانیوں کی مدد کرے

  • @TheImranButt
    @TheImranButt Před 23 dny +3

    ٹیکنیکل طور پر یہ 11/2 کا فیصلہ ہے ۔عمران خان ثابت قدمی نے پاکستان کی پارلیمانی اور جوڈیشل تاریخ بدل کر رکھ دی ہے ۔زندہ باد شیر پاکستان عمران خان ۔

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf Před 23 dny +3

    ماشاءاللہ۔۔۔ پاکستان زندہ باد❤
    عمران خان زندہ باد❤
    بہادر ججز زندہ باد ❤❤

  • @SabrinaSahir
    @SabrinaSahir Před 22 dny +1

    ڈاکٹر بھیا۔۔ آپ کو بھی مبارکباد ۔۔ ۔جیو کپتان اور پیارے پاکستان ۔۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🔥🔥🔥

  • @hafeezsagar26
    @hafeezsagar26 Před 22 dny +3

    بہوں بہوں شکریہ ڈاکٹر صاحب ، خیر مبارک

  • @user-to8hr6er3g
    @user-to8hr6er3g Před 23 dny +4

    ماشاءاللہ ایسا لگتا ہے آج جمعہ کے دن عید کا دن ہے ❤❤❤

  • @mohibullahsheikh3932
    @mohibullahsheikh3932 Před 23 dny +7

    Well Done!
    Supreme court of Pakistan
    Justice Mansoor Ali Shah
    Justice Shahid Waheed
    Justice Ayesha Malik
    Justice Irfan Sadaat
    Justice Athar Minallah
    Justice Muneeb Akhtar
    Justice Hasan Azhar Rizvi
    Justice Muhammad Ali Mazhar
    You are our true heroes.... ..

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 23 dny +2

    فوج ہمارا فخر ہے
    فوج ہی پاکستان ہے
    لیکن مداخلت نہیں

  • @chamirchamir9421
    @chamirchamir9421 Před 23 dny +2

    آج ایک عرصے ریاست پاکستان کے حوالے سے دل 💓 خوشی کو محسوس کر رہا ہے ۔
    یوں لگ رہا ہے کہ قانون کہیں نہ کہیں باقی ہے ۔

  • @maliktahirhaleem5107
    @maliktahirhaleem5107 Před 23 dny +2

    جو جو شخص جس جگہ پر بھی جیسا بھی پاکستان کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہا ہے اللہ تبارک و تعالی ان پر ان کی نسلوں پر اپنی شان کے مطابق رحمتیں نازل فرمائیں امین امین امین

  • @sajida9997
    @sajida9997 Před 23 dny +3

    معید پیرزادہ صاحب آپکو اور پوری قوم کو دلی مبارک ھم مرتے مرتے بچ گئے الحمدوللہ اللہ پاک ھمارے ملک کے لئے بہترین کرے خان صاحب اور باقی سب بے گناہ قیدیوں کو آزاد کرے آمین ثُم آمین یا رب العالمین🙏🏼🙏🏼🤲🏻🤲🏻♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @PakistanSpeaks09
    @PakistanSpeaks09 Před 23 dny +2

    ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی آج کی یہ فتح مبارک ہو

  • @SulemanZafar-ns8ql
    @SulemanZafar-ns8ql Před 23 dny +1

    سب پاکستانیوں کو مبارک ہو
    تاریخ ایسے ججز کو کبھی یاد نہیں رکھے گی جنہوں نے اختلافی نوٹ لکھا ہے

  • @CatsWorld-zq4gg
    @CatsWorld-zq4gg Před 23 dny +3

    یہ عوام کی کوششوں کی وجہ سے اللہ پاک نے فضل فرمایا ہے

  • @MuhammadAshraf-ll9nn
    @MuhammadAshraf-ll9nn Před 23 dny +3

    وعلیکم اسلام جی خیر ھو آپ کی
    حق سچ بولنے والوں کی اللّٰہ تعالیٰ مدد فرمائیں شہزادہ عمران خان زند باد آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک ھو پاکستان سے محبت کرنے والوں کی اللّٰہ تعالیٰ قدم قدم پر حفاظت فرمائے حق سچ بولنے والوں کو اللّٰہ تعالیٰ پسند کرتا ھے پاکستان زند باد

  • @rubinawehrmann6205
    @rubinawehrmann6205 Před 22 dny +2

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ،
    اللہ عزوجل نے ہماری 🤲🏼🤲🤲🏿🤲🏼🤲🏽🤲🤲🏻🤲🤲🏿🤲🏾🤲 قبول فرمائین

  • @syedbukhari2399
    @syedbukhari2399 Před 22 dny +2

    مولائے کائنات علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ قبرستان ان لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو اس لئے حق اور سچ کیساتھ کھڑے نہ ہوئے کہ اس راستے میں انکی جانیں چلی جائیں گی

  • @ZhoraRashid
    @ZhoraRashid Před 23 dny +3

    آپ ہمیں نئے جزبے سے سرشار کررہے ہیں جزاک اللہ

  • @IbrarAkhtar-eb5il
    @IbrarAkhtar-eb5il Před 23 dny +3

    انشاءالله سیاہ رات جلد ختم ہو گی اور آپ جیسے ایماندار صحافی باعزت اپنے گھروں کو لوٹیں گے الله پاک آپ کو صحت و تندروستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @mohammedkhalil6163
    @mohammedkhalil6163 Před 23 dny +2

    معید صاحب بہت ہی خوبصورتی سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے اور۔ آپ سب بیٹھ کر خان صاحب کو منائیں اور خدا راہ گنگ آف فور نہ چھوڑہہیں شکریہ اللہ آپ سب کو-عوام کو افواج پاکستان کی حفاظت فرماہے

  • @sshahzad32
    @sshahzad32 Před 23 dny +1

    ‏آج نہیں تو کل مگر آنے والا وقت عمران خان کا ہے۔۔۔اور اس کو تم اب طاقت کے زور پر روک نہیں سکتے۔۔۔🔥❤❤

  • @drmfghani
    @drmfghani Před 23 dny +3

    سر سلام کمال ہوگیا۔ اپکو بھی مبارک ہو

  • @mirahmadali7350
    @mirahmadali7350 Před 23 dny +3

    آپکو بھی مبارک ھو۔اپکی جد و جہد بھی شامل تھی ھے اور رھے گی۔

  • @user-om7dw4jn8r
    @user-om7dw4jn8r Před 22 dny +2

    شکریہ آج آپ نے established کی اصل establishment کو اچھی طرح سے ہمیں سمجھا دیا ۔

  • @mohammadsohrab6735
    @mohammadsohrab6735 Před 23 dny +1

    ڈاکٹر صاحب آپکی کاوشیں رنگ لائیں اپ بھی حقیقتآ مبارک باد کے مستحق ہیں۔آپ جسطرح سیسہ پلائی دیوار کی طرح حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہے۔اللہ پاک آپ کو حوصلہ دے آمین
    We salute you sir😊

  • @muhammadasmatulllah6303
    @muhammadasmatulllah6303 Před 23 dny +3

    جمعہ مبارک

  • @user-dt3xj3qu1t
    @user-dt3xj3qu1t Před 23 dny +3

    12جولائی یوم تشکر بنانا چاہتے

  • @ulhassannaseer8506
    @ulhassannaseer8506 Před 23 dny +1

    اللّہ پاک عزوجل آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @QariIbadurehman
    @QariIbadurehman Před 23 dny +1

    ھم سلام پیش کرتے ھیں ان معزز ججز جنھوں ظلم اور جبر کا مقابلا کیا اور آئین کے ساتھ کھڑے رھے

  • @khalidjaved4407
    @khalidjaved4407 Před 23 dny +3

    ٹھیک کہا آپ نے۔

  • @akbarshahnawaz1468
    @akbarshahnawaz1468 Před 23 dny +4

    ڈاکٹر صاحب
    پچھے۔۔تو خوبصورت تصاویر رکھی ھیں۔۔۔بہت۔مدھم ھیں۔۔۔۔یہ کن کی ھیں۔
    ۔

  • @hafeezsagar26
    @hafeezsagar26 Před 22 dny +1

    تُہاکوں وی تے تمام پاکستانی جنہیں دا عزم تے خصوصاً انہیں ججز کوں مبارک جنہیں حق سچ دا ساتھ ڈتے

  • @im_aziz_karimi2492
    @im_aziz_karimi2492 Před 23 dny +1

    مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی
    مجھے وہ ایسے ملا جیسے نور نظروں کو!!!

  • @user-qd7wn2yx1f
    @user-qd7wn2yx1f Před 23 dny +3

    Shukar Alhamdullilah ❤ shukar Alhamdullilah ❤ shukar Alhamdullilah ❤
    Pakistan zindabad 🇵🇰❤️❤️
    Imran Khan great leader 💪

  • @user-fu8ud9ny9x
    @user-fu8ud9ny9x Před 23 dny +3

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

    • @abojan691
      @abojan691 Před 23 dny +1

      تبادکلذی۔بیدہلمک۔❤
      ہعملو۔ماشھتم۔❤

  • @PakistanSpeaks09
    @PakistanSpeaks09 Před 23 dny +1

    ڈاکٹر صاحب ہمیشہ سے میرے پسندیدہ اینکر رہے ہیں۔

  • @user-ej6ur7po6i
    @user-ej6ur7po6i Před 22 dny +1

    ڈاکٹر صاحب آپ پاکستان کا سرمایہ ہیں

  • @MDilshadRao-sc6km
    @MDilshadRao-sc6km Před 23 dny +4

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب

  • @kulwantsingh6076
    @kulwantsingh6076 Před 23 dny +6

    Dr Saheb I am indian Punjabi from Helsinki Finland today I am so happy because of poor innocent people of Pakistan wins❤❤❤❤ ❤❤❤

    • @kulwantsingh6076
      @kulwantsingh6076 Před 23 dny

      Dr mooed pirzada Saheb Congratulations I am a indian Punjabi from Helsinki Finland kulwant Singh. truth always wins remember my words one day Imran Khan again leads Pakistan.

  • @tamsikh9940
    @tamsikh9940 Před 23 dny +1

    آپ کو بھی بہت مبارک ❤اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ZahidHussain-s7k
    @ZahidHussain-s7k Před 23 dny +1

    سر آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔

  • @uk4490
    @uk4490 Před 23 dny +3

    Thanks doc for enlightening the Pakistani nation. Maybe your words have impacted the judges to take stance with Justice. ❤

  • @saira2824
    @saira2824 Před 23 dny +3

    Congratulations 🎊🎉 !! to all!! Don’t find enough words to express my feelings. No doubt !! Allah ul Haq hai.

  • @user-um1oe7jg1s
    @user-um1oe7jg1s Před 22 dny +1

    یہ جج پاکستانی قوم ہیرو ھے انہیں سلام

  • @shaguftanaqvi4909
    @shaguftanaqvi4909 Před 23 dny +1

    حسینیت آج بھی زندہ ہے۔ امام حسین نے بتا دیا کہ حق کے ساتھ کیسے کھڑے ہو تے ہیں۔اور یزدیت ہمیشہ زلیل ہوتی ہے۔

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 Před 22 dny +4

    Doctof sahib, thank you for congrulating the Nation on positive Decision of Reserved Seats. We hereby appreciate you for doing the efforts in Support of Rights of the Peoples of Pakistan. Salute you for Enthusiastic And Emotionsl pleasure on yesterday's Decision.

  • @azmatvlogs6014
    @azmatvlogs6014 Před 23 dny +2

    السلام علیکم معید سر آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ لفظوں کی بے ربطگی میں صرف ایک ربط ہے وہ ہے اللہ الحق،الحمد للہ۔ آج قانون کے 8 رکھوالوں نےآگ کے دریا میں کود کر اپنی قوم اور قانون کے وقار کو بحال کیا۔ آج آپ کے لہجے اور چہرے سے سچی خوشی جھلک رہی ہے، مکہ سے اپنے
    وطن عزیز کی سلامتی اور اہل وطن کی خوشحالی اور امن کے لئے دعا گو سلامت رہیں سر اور آپ کو بہت مبارک۔

  • @abidafarooq3263
    @abidafarooq3263 Před 23 dny +1

    مبارک پاکستانیوں اورعزم اور ہمت والے انسانوں مبارک ہو آپ سب کو اور آئندہ کے لئے بھی نیک تمنائیں

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 Před 22 dny +1

    الحمدللہ رب العالمین کوئی اچھی انصاف کی خبر سننے کو ملی 🎉😢

  • @rasif626
    @rasif626 Před 23 dny +3

    All of your efforts
    Alhamdulillah
    Over the MOONNNNN❤❤❤❤

  • @sadiazaman544
    @sadiazaman544 Před 23 dny +2

    Mubarak ho sir aap ko b or hum sab ko b

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 23 dny +1

    حق کی بات ہو تو ہر کوئی ہمارا ہے ہم سب ایک ہیں
    اسلام اور پاکستان کی طاقت
    او سب مل کر پھر ایک قوم بنائیں
    انشاءاللہ

  • @zahidbahawal
    @zahidbahawal Před 22 dny +1

    آپ کو بھی بہت مبارک معید بھائ

  • @zafarsatti63
    @zafarsatti63 Před 23 dny +3

    Congratulations Dr Moied Appreciate your great efforts. Well done 👍

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 Před 23 dny +4

    Love and respect ❤💐 for you from Khan ka pindi🇵🇰

  • @IFTIKHARZAI
    @IFTIKHARZAI Před 23 dny +1

    الحمدللہ الحمدللہ بیشک امید نا تھی ناامیدی کے اندھیروں میں اتنا واضح فیصلے اور ان جسٹس حضرات کی وطن کے مستقبل کو بچانے کی کاوش کو سلام عقیدت ، ناامیدی کا وہ تاثر بھی کافور ہوا اور واضح امید کی چاندنی فلک پر نمودار ہوئ ، جو ہمارے اچھے مستقبل اور وطن میں نئے دور کا آغاز کا سبب ہو سکتا ہے ۔۔۔ معید صاحب آپ سلامت رہیں ہم اپنے وطن کے تمام خیر خواہوں سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔ اللہ کرے وطن عزیز پر آسیب زدہ بدروحوں کا قبضہ جلد فنا ہو تاکہ وطن عزیز بچ جائے اور ترقی کر سکے ،
    آمین یارب العالمین

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 23 dny +1

    عوام کا حق
    عوام کی حکومت
    بغیر کسی مداخلت کے

  • @saqibnadeem402
    @saqibnadeem402 Před 23 dny +3

    Another blessing friday in our history alhamdulilah

  • @mamoonnaseer1886
    @mamoonnaseer1886 Před 23 dny +5

    Dr sab please sort out issues among gang of four. It is painful to see good people getting apart!!!

  • @shoaibqaimkhani5981
    @shoaibqaimkhani5981 Před 23 dny +1

    آپ کی دعا قبول ہو گئ ڈاکٹر صاحب

  • @amrao82
    @amrao82 Před 22 dny +1

    الحمدللہ رب العالمین
    Aap ko bhi bohot bohot mubarak Dr sb...🎉❤🎉❤🎉❤

  • @muhammadjahanzeb6629
    @muhammadjahanzeb6629 Před 23 dny +3

    Good talk dear
    Dr Moeed sb,,,
    Thanks🌹
    Be happy😊😊

  • @AbdulRazzaq-zf6fm
    @AbdulRazzaq-zf6fm Před 22 dny +3

    Maray watan too Salamat rahay Long live Pakistan!❤❤. Allah bless you all the true defenders of Pakistan.

  • @wnaseerahmed9328
    @wnaseerahmed9328 Před 23 dny

    حق سچ کے کے علمبرداروں کو حق سچ کی فتح مبارک 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤اس جدوجہد میں آ پ کا بھی حصہ ھے ❤

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq Před 22 dny +1

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @choppersquad5283
    @choppersquad5283 Před 22 dny +3

    we youngsters of Pakistan are very well aware of the meaning Establishment in Pakistan,,its very much clear now from the past 2year's and thank's to all the genious like u ❤

  • @rizwansulehry9796
    @rizwansulehry9796 Před 23 dny +3

    AoA Dr Sahib, many congratulations Sir!

  • @rubinawehrmann6205
    @rubinawehrmann6205 Před 22 dny +2

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
    سبحان اللہ،
    کیسے اللہ عزوجل نے ان نام نہاد طاقتوں کی ہوا نکال دی ہے 🖕
    اللہ اکبر ، اللہ اکبر ، اللہ اکبر ۔
    ہم اورسیز پاکستانیوں میں سے بہت سوں نے ،
    اپنے طاقتور اللہ تعالٰی کے سامنے ، اپنے سجدوں سے اور خوشی کے آنسوؤں سے ،
    اپنے حقیقی مالک ،
    اللہ تعالٰی کے احسان پر شکر کا اظہار کیا ۔

  • @user-ij4zw1fq1h
    @user-ij4zw1fq1h Před 22 dny +1

    یا اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ۔
    مبارک ہو ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی

  • @Sam-f8j
    @Sam-f8j Před 23 dny +4

    My request where muslim are who love pakistan should pray two rakat shukrana

  • @KhawarAbbas-mm2sc
    @KhawarAbbas-mm2sc Před 23 dny +4

    Judiciary proved themselves.

  • @rehanahussain3880
    @rehanahussain3880 Před 23 dny +2

    عمران کو چھوڑو اور فوج کی عزت بحال کرو صرف خان یہ کروا سکتا پے

  • @JavedIqbal-vg8pj
    @JavedIqbal-vg8pj Před 23 dny +1

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ھیں ؟ اللہ اگر عمران خان پر مہر بان ھو جائے تو کوئی بات نہیں . لیکن یہ مالک کائنات کی مرضی ھے ھم صف التجاء ھی کر سکتے ھیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @abdulsami3844
    @abdulsami3844 Před 23 dny +4

    Dr shab
    Being a kashmiri I am proud of you
    Your vlogs are so relestic that I used to wait for your vlogs impatient ly in fact imran khan has exposed all establishment of that banana country
    Keep it up
    Tumari jurat our azmat ko meri dill ki umeeq gehrahon say salaam

  • @user-mw1qz6id8t
    @user-mw1qz6id8t Před 23 dny +5

    مدينه منوره سي هماري طرف سي تمام سج اور حق كا ساته ديني والي بهاييون بهنون اور ماون كو اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته اور مبارك هو

  • @mojuddinkhattak2781
    @mojuddinkhattak2781 Před 22 dny +1

    خیر مبارک
    اپ کا پاکستان کے ساتھ یہ محبت یاد رکھا جائے گا
    اللّه پاک اپ سے خیر کا کام لیں
    اللّه پاک حفظ و امان میں رکھنے

  • @hashmathussain3551
    @hashmathussain3551 Před 23 dny +1

    خیر مبارک آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
    بہترین تجزیہ
    بہت اچھے انداز میں بیوروکریسی کی غیرت جگانے کی کوشش کی
    ان شاءاللہ ایک ضرور جاگے گی غیرت