Fazail e Ahl e Bayt e Athar (a.s) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 11. 07. 2024
- Virtues of the Ahl al-Bayt (a.s) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
فضائلِ اہل بیتِ اَطہار عليهم السلام | Fazail e Ahl e Bayt e Athar (a.s)
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #AhlulBayt #AhlulBait #ProphetMuhammad #ImamAli #ImamHassan #ImamHussain #Fatimah #FamilyoftheProphet #IslamicVirtues #LoveforAhlulBayt #SpiritualExcellence #GuidanceoftheProphet #IslamicLeadership #NobleFamily #IslamicHeritage #DivineWisdom #Muharram #Hussain #Muharram1446 #Muharram2024
اہلیبیت اطہار کے فضائل پر مدلل بہت خوبصورت خطاب ہے۔
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کے اس خطاب کے سننے کے بعد بہت سے عقائد میں یقین کی حد تک clarity ہوگئ۔
اہل بیت اطہار علیہم السلام کے فضائل اور ان کی عظمت پر ایمان افروز خطاب۔
سلام یا حسین ابن علی علیہم السلام ❤
اہل بیت کے فضائل کو سمجھنا اور ان سے محبت کرنا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ ان کی پیروی سے نہ صرف دنیا میں کامیابی ملتی ہے بلکہ آخرت میں بھی نجات کا ذریعہ بنتی ہے۔
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین
اللہ رب العزت ہمیں اہل بیت اطہار علیہم السلام کی محبت و تمسک عطا فرمائے، اُن کے طفیل آقا علیہ السلام کی محبت تک پہنچائے اور آقا علیہ السلام کی محبت کے صدقے سے اللہ تعالیٰ اپنی محبت عطا کرے۔
اہل بیت کے فضائل کو سمجھنا اور ان سے محبت کرنا ہر مسلمان کا ایمان ہے
Masha Allah
محبت اہلبیت ایمان کا لازم جزو ہے
اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم ﷺ کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی بندگی، عبادت اور طاعت کے ساتھ ساتھ حضور نبی اکرم ﷺ کی غلامی اور آپ ﷺ کی محبت کے رشتے میں منسلک کیا۔ آقا علیہ السلام کی محبت کے باب میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے کچھ مظاہر بنائے ہیں اور اہل بیت اطہار اور حسنین کریمین رضی اللہ عنہم کی محبت کو اہم ترین مظاہرِ ایمان اور مظاہرِ محبتِ رسول ﷺ میں شامل فرمایا ہے۔
Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah
همارا قائد سلامت رہے
Such a great and truly leader, dr. Sb ❤
Subhan Allah haq illallah
Great massege
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں فضائلِ اہل بیتِ اطہار علیہم السلام پر جو روشنی ڈالی ہے، وہ یقیناً دل و دماغ کو منور کرنے والی ہے۔ ان کے الفاظ میں حکمت اور عشق اہل بیت کی خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے نہ صرف علمی طور پر بلکہ روحانی طور پر بھی اہل بیت کے مقام و مرتبہ کو بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔ ان کا خطاب سنتے ہوئے دل میں محبتِ اہل بیت اور بھی گہری ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی تعلیمات سے مستفید ہونے اور اہل بیت کی محبت میں اضافہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri has shed on the virtues of Ahl al-Bayt-i-Athar in his address is surely enlightening the heart and mind. May Allah grant us the ability to benefit from his teachings and increase the love of Ahl al-Bayt.
پنجتن پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کے لیے قربانی اور گریہ و زاری...🥺
یہ مبارک آیت اہل بیت اطہار علیہم السلام کی فضیلت کا اصل ذریعہ ہے کیونکہ یہ ان کی عظمت و شان کی طرف توجہ دلاتی ہے...📖🌙
MashaAllah ❤
JazakAllah.
MashaAllah
❤❤❤❤
Hazrat Dour pitan kab tak rehega kay is taluk se hadish me aya hai kaya. Rahnumai farmaye
اہلبیت کے فضائل اس سے بڑھ کر کیا ہوں گے، کہ رسول پاک نے اپنا اجر رسالت ان کی مودت کو مانگا۔
میں تو پنجتن کا غلام ہوں
میں غلام ابن غلام ہوں
اہل بیت کی شان سننی ہو تو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو سنیں اور اپنا عقیدے کا قبلہ درست کریں۔
ایسے علما آٹے میں نمک کے برابر ہیں جو حق کی بات کریں اکثریت تو اپنے مسلک اور مسلک میں بھی اپنے بزرگوں کی کہانیوں سے باہر نہیں آتے، کتاب و سنت تو بہت دور کی بات ہے
اہلیبیت اطہار کے فضائل پر مدلل بہت خوبصورت خطاب ہے۔
Masha Allah
❤❤❤❤
❤❤❤❤