Sir i am doctor from peads. Ek single death b ni hui thi udhr. Each and every neonate hm ny hatho ma utha k evacuate kiya tha. End py ye reward mila ha us din ki hardwork ka. Or jo 4 deaths hui thi wo sham ko 2 pre mature kids or 2 septic kids. Apni normal deaths hui thi as they were too serious. Hr doctor ny apni duty sy extra time work kiya tha
@@emanfatima5110he is saying that proper enquiry should be done. Principal can be suspended until result of enquiry but not arrested immediately without enquiry.
My brother is an employee in DHQ sahiwal. None of the childrens died on that day. Instead, staff evacuated childs from there at the risk of their lives . MS and all other doctors shall be given due respect but they are humiliated. Very shameful for concerned stake holders
میڈیکل کالج کے پرنسپل کا مقام وہی جانتا ہے جو خود میڈیکل کالج کی فیکلٹی میں رہ چکا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عزت دار لوگوں کی بے توقیری معاشرے کے زوال پزیر ہونے کا ثبوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ عزت کے زیادہ مستحق ہیں اپنی طبی اور تعلیمی خدمات کے سبب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاشبہ وہ اس معاشرے کے بڑوں میں شمار ہوں تو "بونے" بڑی کرسیوں پر نہ بٹھائے جائیں۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں اپ قانون کہاں رہ گیا۔پہلے تو جو 8 فروری کو الیکشن چوری کیا۔وہ واپس کرو۔جب تک فارم 47 کے لوگ بیٹھے ہوئے۔انصاف نہیں ہو سکتا۔یہ چیچو کا مربع ہے۔اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو میں بیٹھے ہوئے۔نواز شریف اور مریم نواز اپنی سیٹ ھار بیٹھیں۔پہلے ان کو لات مار کے باہر نکالو۔
استاد کو humiliate کرنا افسوسناک ہے۔اشفاق احمد کا واقعہ یاد آیا کہ وہ بیرون ملک کورٹ میں گئے تو ،جج نے کہا Teacher is in the court اور respect میں جج کھڑا ہو گیا۔
مشہور ہونے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آدمی چول بھی مارے تو اس پر بھی لوگ واہ واہ کرتے ہیں۔ اگر ان میں سے ایک بچہ آپ کا ہوتا تو پھر دیکھتے۔ میں نے جو کہا اسے بھی خلوص سے کہا ہوا سمجھا جائے۔
سر جی! تسلیم کر لیں کہ اس دور میں پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں اور اس ملک میں کسی کی عزت محفوظ نہیں دجالی دور ہے۔ میں نے اپنی جاب میں تین دفعہ انہی خباثتوں سے بچنے کے لئیے اپنی میڈیکل کی سپرنٹینڈنٹ کی تعیناتی کو کینسل کروایا ہم جیسے خوش قسمت ہیں لوگ جو عزت سے ڑیٹائر ہو چکے۔
Apology and merium Nawaz who doesn’t have any property even in Pakistan leave aside overseas. Tic tok doesn’t last very long. All these form 47 products are showing their level of intellect. 😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ سر آپ بلکل صحیح فرما رہےہیں آپ جیسے لوگوں کو آگے آنا چاہیے لیکن یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہماری قوم میں اتحاد نہیں ہے اسلئے ہم صحیح لوگوں کا انتخاب نہیں کر تے اور اساتذہ کا احترام کو ایسے لوگ کیا جانے جن کو شعور ہی نہ ہو
بغیر انکوائری گرفتار کرنا زیادتی ہے، اس طرح تو وزیر اعلٰی کو گرفتار ہونا چاہیئے، کہ اس کے صوبے میں یہ واقعہ ہوا، پھر صدر، وزیراعظم کو گرفتار ہونا چاہیئے کہ ان کے ملک میں یہ واقعہ ہوا ہے،
Behan Kay tekay chup Kar salay patwari...ghulam Ka ghulam .shazadi Kay ghulam. عمران خان ائے نہ ائے لیکن یہ پٹواری ابھی کبھی نہیں ائیں گے ان کو ایسا ننگا کرتی ہے کیا اب یہ 12 13 جماعتوں کے ساتھ ہی ا سکتے ہیں اب اکیلے ان کے بس کی بات نہیں ہے.@@abidjameel5878
ڈاکٹر صاحب بی بی مریم نے نیا کام نہیں کیا اس سے پہلے ان کے ابو جان نے فیصل آباد میں ایک پولیس آفسر کو اسی اندازا میں پکڑا گیا ہے جب قوم ایسی زہنیت کی لیڈر کو اس عہدے کے لیے انتخاب نہ کیا جائے
میں دبئی میں ایک اسپتال میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی آفیسر ہوں۔ یہ میری زمہ داری ہے کہ فائر سے متعلقہ تمام معاملات کو دیکھوں۔ کسی ڈاکٹر کسی پرنسپل کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر وہاں سیفٹی آفیسرز نہیں تو یہ بنیادی غلطی ہے اور اگر سیفٹی آفیسرز تھے تو بس وہ اور maintenance team زمہ دار ہیں۔ باقی اس ڈائن کو نا تو کسی بات کی شرم ہے اور نا ہی نالج، اس نے یہی کرنا تھا۔
Mohharam yah Pakistan mein doctoron ne apne Hath Mein Rakha Hua Hai Sab Kuchh Puri Duniya Mein hospital management ke liye different Bande Hote Hain Puri Duniya Mein Koi MS doctor Nahin Hota yah doctoron Ne Hukumat ko blackmail Karke yah Uday Rakhe hue hain apne pass
Farhandurrani آپ کے عظیم نکتہء نظر کی داد تو بنتی ہںے. عثمان بزدار تو مریم کے قابو نہیں آ سکا. اب ہتھکڑی کسی کو تو فٹ کرنی تھی سو کر دی. یہ تو بس اتفاق ہںے کہ محترم پرنسپل صاحب سامنے آ گئے. اس میں cm کا کیا قصور. سارے معاملے کی جڑ تو بزدار ہںے. 😂
نسل اور اولاد کی تربیت معاشرے کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے (1968 کی بات ہے میرے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کسی بات پر میرے والد صاحب سے کہے رہے تھے صیریقی صاحب سن چونسٹھ سے چو ٹیچر برھتی ہو کر ا رہا ہے وہ کم ظرف اور کم نسل ہے سن 64 میں استاد نے پڑھانا شروع کیا اور سن انیس سو چوہتر کے بعد سے نوجوانوں کی اخلاقی حالت دیکھ لیں اس وقت نوجوانوں کے اندر اخلاقیات نظر نہیں آتی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ سلوک ۔ واضح نشانی ہے
قانون پر عمل درآمد ضرور کریں مگر استاتذہ کی تذلیل نہ کریں۔ ہمارے زوال کی بنیادی وجہ یہی ہے۔ آن جج کی بیٹی نے دو نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا اور آجتک ان کی موت پر FIR بھی نہیں کٹی۔
Very nice and appropriate message by you doctor shb.please be aware of the matter and keep the public updated about it,in order to help the effecties and future measurements. Yahan tw jo marzi kro,jab dil aae kro,jitna khawash ha kro ki policies chl prrhi
بغیر جرم ثابت ہونے کے کسی کو ہتھکڑیاں پہنانا قانوناً جائز نہیں مگر پاکستان میں قانون کہاں؟ پولیس اور اتھارٹی والے قانون کے اصولوں سے ناواقف ہیں یہ لوگ صرف ڈنڈے چلانے کو ہی قانون سمجھتے ہیں
Is govt providing state of the art system in hospitals?anyone can ask these corrupt politicians why they visit foreign countries for their medical treatment.
پاکستان کے سارے سول ملٹری سیاسی عدلیہ دفاتر میں فنڈز کی خردبرد ہو رہی ہے ۔۔۔۔اسکو روکنے کے لیے ڈیجیٹل کرسی فنڈنگ ڈیجیٹل ٹینڈرنگ ڈیجیٹل لایو آڈٹ ضروری ہے۔۔۔۔ یہ واقعہ بھی فنڈز کی خرد برد کا نتیجہ ہے
Sir, God bless you for raising your voice against the evil. Words cannot be softer than what you've used for this imported government's balatant failures and high headidness. But they don't deserve such polite words.
This is a slap on administration and law enforcement . Nations, which don't respect the teachers can never make progress. Law enforcement agencies should change the way of investigation and arrest. there are legal and ethical guidelines that do exist for even warranted arrests as well, but this arrest of principal,what was that ? It was terrifying for all the high professionals which serve in this country. Pakistan is not able to bear the loss of brain drain of such professionals anymore. Historical; have they caught the culprits of SHAHZAIB MURDER CASE and JOURNALIST ARSHAD SHARIF'S murder???? Suggestions; PM and CM should apologize in public for such an insult , in my opinion. A respectable person would be in psychological trauma of such an public insult. It was an inhumane behavior of investigation agencies. Unfortunately, our leader's approach lies in putting the carpets on their way to plant a tree 🌴 nothing anymore.
Dr sahib Why not the deputy commissioner was not arrested . He is a district health administrator, and he is availing all privileges and free medicine, including his Naib Qasid too (LP). Soft Target and poor training of doctors in management.
افسوس ناک۔ یہ بادشاہی آرڈرز بند ہونے جائیں۔ ہاں تحقیق کیلے ضرور جلدی کرنے چاہئیں۔ ایک پروفیشنلز کی کمیٹی بنا کر ہر سرکاری عمارت ، ہسپتال، سکول ،کالجز اور یونیورسٹیوں کا وزٹ کروانا چاہیے اور آتشزدگی کے چانسز کو ختم کرنے کی ہدایات جاری کرنی چاہیے۔ لوگوں کو بلاوجہ ہراس نہ کیا جائے۔ یہ کوئی اچھی مینجمنٹ نہیں۔
Asal m is waqiy k zemmadar khud CM h usy sakht saza honi chahiy koi hospital ya koi idara Pakistan m daikh lo behissi ki misal h hukmran JB khud in idaron m apna ilaj krwain gy to SB Sahi ho ga.jb awam ka tax foj r assembly sy bachy ga to awam p lagy ga na.
چیف منسٹر صاحبہ کو اپنا میڈیکل کالج سے فیل ہو کر نکالا جانا یاد آ گیا ہو گا حالانکہ کہ اگر وہ میڈیکل کے شعبہ میں کامیاب ہو جاتی تو کبھی بھی سیاستدان یا چیف منسٹر نہ بن پاتی۔
محترم استاد جس شخص نے خود تعلیم حاصل نہیں کی ہو یا اثر و رسوخ سے ڈگر.یاں لی ہو, وہ کیا خاک تعلیم یافتہ افراد کی عزت کرے گا ؟؟ یہ حال پاکستان کے ابتداء ہی سے سارے حکمرانوں کا ہے ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ۔ کیا ان بے غیر.ت حکمرانوں اور ملک کے دوسرے اہم اداروں کے ساتھ بھی طرح اسی سلوک کیا گیا ہے ان کے نااہلی تو دور ،ان کے کرپشن کی وجہ سے ؟؟
Dr Apko salute hy Jo ap strong positive thinking rakhay hn humanity K reference se. Nurses n drs K beghair ye health system is nothing.but nurse be aik degree holder officers hn inke respect.humari govt pr farz hy Shameful act for ms CEO. Nurse ko backbone kehtay hn but khud he apni betion ko arrest karwatay hn
Thanks for highlighting this issue. We lack professionalism and ethics at every level of public administration. Unfortunately, our politicians are uneducated and act like king/queen instead of public servants.
کسی ادارے کے سربراہ خاص طور پر کسی پرنسپل/استاد کے ساتھ اس قسم کا سلوک ہرگز مناسب نہیں ہے ۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے اس کے بعد جو بھی قصور وار ہو اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔
جن ماں باپ کے بچے فوت ہوئے ہیں ان پر کیا گزری ہو گی آپ کو پرنسپل کی پڑی ہوئی ہے پرنسپل ہی اپنے جونیئرز کو احکامات جاری کرتا ہے ہاسپٹل کے انتظامات کو چیک کرے ۔ویسے تمام سرکاری ہسپتالوں کا یہی حال ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
13 newborn babies died. No one rescued them on time. Sir ap humiliation ki baat kr rahy hen. Ap theek hongay apni jaga apny profession ko defend kr rahy hongay. But jin maaon ki goud ujar gai, unka ehsas ic govt ko hey na in professionals ko. Ajeeb beyhissi ki kefiyyat hy pooray muashry pr. Ms. Sahib farmaty hen ye bachy aag lgny sy nahi blky premature hony ki waja sey mary hen. Is this is right statement? Plz one-sided prospective ko share na kia kren.
A sensible piece of advice by a veteran educationalist. High-ups must pay heed to his sagacious words. Decades ago, it happened Muhtarama's ' abbu gi got FDA officers physically handcuffed very disgracefully in Faisalabad. The apex court ordered the release of the officers declaring the Mughal king's act ultra vires. The same humiliation has been repeated. Laws, rules, regulations, values, traditionas ----- and even the constitution are abominably spurned and kicked by the powerful drunk with the intoxication of authority and power grabbed by hook or by crook. We are ashamed, great Jinnah!
سر چیف منسٹر پنجاب بہت تکبر والی اور اخلاقی اقدار سے عاری خاتون ہیں اور ایک انتقامی زہن رکھتی ہیں ان کو اس سے کوئ غرض نہیں کہ اخلاقی اور عزت دار اور قابل احترام لوگوں کی عزت کیسے کی جاتی ہے
ریاست پاکستان غیرپڑھے لکھے لوگوں کے ہاتھوں میں یرغمال بنی ہوئی ہے محافظ اعظم منصف اعظم دونوں غیر پڑھے لکھے ہیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ سلوک اس بات کی واضح مثال ہے ریاست پاکستان وطن عزیز کے تمام ستون دشمنوں کے ہاتھوں میں ہائی جیک ہیں اگر پرنسپل صاحب سے معافی مانگ لی جائے تو بھی معافی اب نہیں ہوگی نہ ہی پرنسپل صاحب کے معاف کر دینے سے معافی ہو گی جو اپنے آپ کو پاکستان کا محافظ اعظم منصف اعظم سمجھتے ہیں ان کا دنیا میں کیا معیار ہے اور عمران خان کا کیا معیار ہے اس وقت پاکستان کا ہر ادار غیر عزت دار لوگوں کے ہاتھوں میں ہائی جیک ہے 😭🇵🇰
Sir i am doctor from peads. Ek single death b ni hui thi udhr. Each and every neonate hm ny hatho ma utha k evacuate kiya tha. End py ye reward mila ha us din ki hardwork ka.
Or jo 4 deaths hui thi wo sham ko 2 pre mature kids or 2 septic kids. Apni normal deaths hui thi as they were too serious.
Hr doctor ny apni duty sy extra time work kiya tha
Thank you for your honest and hard work brother. And thank you for giving an update.
May Allah reward you here and in the hereafter
Allah bless u all real gem of Nation. How this corrupt,form 47 based govt. Understand the value of merit, hardwork, self respect.
Afsos sd afsos jaahil CM tolay pr
Dr sb Jazak Allah. Hats off
Jazak Allah.
Principle of Sahiwal medical College is really a great and humble person... He is an asset for Pakistan....
Shame on Maryam nawaz and form 47 govt and its handlers
kash un 13 mi tumara bacha bhi hota
ویل ڈن مریم نواز بالکل بھی بلیک میل نہیں ہونا ان کتوں سے۔۔خدا بنے ہوے ہیں یہ پی ٹی ائی کا سارا گندا ٹولا جمع ہوا ہوا ہے یہاں
@@watts455 مریم جتنا خیال عوام کا کوئی نہی رکھ سکتا۔ورنہ ایک حرام زادہ بدکار شرابی تو کبھی نہ کسی کے جنازے پر گیا نہ عیادت کی
@@watts455 جس حرام زادے کی یہ ویڈیو ہے اس کا کیوں نہ ہوتا
ڈاکٹر صاحب آپ جیسے لوگ ہمارے ملک کی عزت ہیں اور جو قومیں اساتذہ کی عزت نہیں کرتیں وہ کبھی بھی عزت نہیں پا سکتیں
یہ ڈاکٹر نہی پی ٹی ائی کا کتا ہے
اس جیسے لوگ عزت نہی ذلت کا باعث ہیں جو غلط کی حمایت کر رہے ہیں
@@emanfatima5110he is saying that proper enquiry should be done. Principal can be suspended until result of enquiry but not arrested immediately without enquiry.
پرنسپل عمران حسن صاحب ایک بہت ہی نائس اور حمبل انسان ہیں، ان کی اس طرح تذلیل سے بہت دکھ ہوا
یہ خادمہ اعلی پنجاب ھی اس کی ذمہ دار ھے.
محترم جناب ڈاکٹر صاحب
My brother is an employee in DHQ sahiwal. None of the childrens died on that day. Instead, staff evacuated childs from there at the risk of their lives .
MS and all other doctors shall be given due respect but they are humiliated.
Very shameful for concerned stake holders
Very poor English childrens and childs yours brother might have same level do this result was not unexpected
یہ بات درست کہ بغیر تحقیق او ثبوت کے کسی کو گرفتار کرنا اور بے عزت کرنا بہت افسوس ناک ہے۔ باقی بڑا چھوٹا کوئی نہیں۔ قانون سب لوگوں کیلئے برابر ہے۔
قانون سب کے لئے برابر ھے ہا ہا ہا ہا 😢😢😢😢😢😅😅😅😅
میڈیکل کالج کے پرنسپل کا مقام وہی جانتا ہے جو خود میڈیکل کالج کی فیکلٹی میں رہ چکا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عزت دار لوگوں کی بے توقیری معاشرے کے زوال پزیر ہونے کا ثبوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ عزت کے زیادہ مستحق ہیں اپنی طبی اور تعلیمی خدمات کے سبب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاشبہ وہ اس معاشرے کے بڑوں میں شمار ہوں تو "بونے" بڑی کرسیوں پر نہ بٹھائے جائیں۔۔۔۔۔۔
@@liaqatali9041بے قصور کو سزا دینا قانونی تقاضوں کے خلاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاوجہ گرفتاری بے گناہ کی گرفتاری کرنا بذات خود ایک زیادتی کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Excellent words
@@tauqeernasir2634 قانون حسب نسب پروفیشن عہدے کو نہیں دیکھتا۔ قانون کئ نظر میں سب شہری برابر ہیں۔
بغیر تفتیش کے گرفتار کرنا بھی ایک جرم ہے 😢😢😢
Pakistan Mai yay normal baat hai.
پاکستان میں اپ قانون کہاں رہ گیا۔پہلے تو جو 8 فروری کو الیکشن چوری کیا۔وہ واپس کرو۔جب تک فارم 47 کے لوگ بیٹھے ہوئے۔انصاف نہیں ہو سکتا۔یہ چیچو کا مربع ہے۔اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو میں بیٹھے ہوئے۔نواز شریف اور مریم نواز اپنی سیٹ ھار بیٹھیں۔پہلے ان کو لات مار کے باہر نکالو۔
استاد کو humiliate کرنا افسوسناک ہے۔اشفاق احمد کا واقعہ یاد آیا کہ وہ بیرون ملک کورٹ میں گئے تو ،جج نے کہا
Teacher is in the court
اور respect میں جج کھڑا ہو گیا۔
Koi death nahe hui hum eye witness ha
مشہور ہونے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آدمی چول بھی مارے تو اس پر بھی لوگ واہ واہ کرتے ہیں۔ اگر ان میں سے ایک بچہ آپ کا ہوتا تو پھر دیکھتے۔ میں نے جو کہا اسے بھی خلوص سے کہا ہوا سمجھا جائے۔
Astad ki naqdri krny waly zalil ho ty rhain gy
Keep in mind the difference between the
TEACHER & CHEATER
same number of the same alphabets
but arranged in a different way
@@Manzoor-jv2wp you mean he is a cheater.......?
توجہ حاصل کرنے کے لیے اب اساتذہ کے ساتھ یہ ڈرامے ہورہے ہیں.
marium nawaz shame on you
اس دور حکومت میں عوام الناس کی عزت محفوظ نہیں۔
عمرانی اور بزداری دور میں عوام کی عزت محفوظ کرنے کیلئے هی انهیں جیلوں میں ڈالا جاتا تها
سر جی!
تسلیم کر لیں کہ اس دور میں پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں اور اس ملک میں کسی کی عزت محفوظ نہیں دجالی دور ہے۔ میں نے اپنی جاب میں تین دفعہ انہی خباثتوں سے بچنے کے لئیے اپنی میڈیکل کی سپرنٹینڈنٹ کی تعیناتی کو کینسل کروایا
ہم جیسے خوش قسمت ہیں لوگ جو عزت سے ڑیٹائر ہو چکے۔
G ...izzat se rt.hona b .....barre honour hote he.....
اس دور کا نام بھی لیں جب آپ نے ایم ایس کی آفر ٹهکرائی ، اس دور کا نام نه لیں
یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہے
ڈاکٹر صاحب سے درخواست ہے کبھی ہسپتال کے وارڈز اور ایمرجنسی میں ان ڈاکٹر حضرات کی انسانیت سوز بے حسی پر بھی بولیں
Uski baat na krain Dard shuroo ho jai ga.
Your assessment is on point sir. Public apology should be issued to Principal sahiwal by govt of punjab..
Haha, Punjab ki thief minister.
Thief minister 😂😂
Apology and merium Nawaz who doesn’t have any property even in Pakistan leave aside overseas. Tic tok doesn’t last very long. All these form 47 products are showing their level of intellect. 😢
اسلام علیکم ،
سرجی ، بہت دکھ ہوا ، اللّٰہ سب کو نیک ہدایت دے آمین ۔
🌙🌹⭐
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
سر آپ بلکل صحیح فرما رہےہیں
آپ جیسے لوگوں کو آگے آنا چاہیے لیکن یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہماری قوم میں اتحاد نہیں ہے اسلئے ہم صحیح لوگوں کا انتخاب نہیں کر تے اور اساتذہ کا احترام کو ایسے لوگ کیا جانے جن کو شعور ہی نہ ہو
13 بچے مر گئے اور سب بے قصور ۔اس ملک میں لا قانونیت زندہ باد۔ پڑھے لکھے قصائی زندہ باد
بغیر انکوائری گرفتار کرنا زیادتی ہے، اس طرح تو وزیر اعلٰی کو گرفتار ہونا چاہیئے، کہ اس کے صوبے میں یہ واقعہ ہوا، پھر صدر، وزیراعظم کو گرفتار ہونا چاہیئے کہ ان کے ملک میں یہ واقعہ ہوا ہے،
محافظہ اعظم منصف اعظم ریاست پاکستان کے تمام ستونوں پر غیر پڑھے لکھے لوگوں براجمان ہیں 🖐️
Kia hua. Dum per. Paper a gia
بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے۔
12 فیل وزیر اعلی ہوگی تو یہی حال ہو گا
Exactly
To jwab Dy Dy pir bachon k jlny Ka ..Ghar BHT k bk bk krna asan hy
تم لوگوں بزدار آور گنڈا پور جیسے ڈنگروں کی ضرورت ہے
یوتھیا سوچ
Behan Kay tekay chup Kar salay patwari...ghulam Ka ghulam .shazadi Kay ghulam. عمران خان ائے نہ ائے لیکن یہ پٹواری ابھی کبھی نہیں ائیں گے ان کو ایسا ننگا کرتی ہے کیا اب یہ 12 13 جماعتوں کے ساتھ ہی ا سکتے ہیں اب اکیلے ان کے بس کی بات نہیں ہے.@@abidjameel5878
ڈاکٹر صاحب بی بی مریم نے نیا کام نہیں کیا اس سے پہلے ان کے ابو جان نے فیصل آباد میں ایک پولیس آفسر کو اسی اندازا میں پکڑا گیا ہے
جب قوم ایسی زہنیت کی لیڈر کو اس عہدے کے لیے انتخاب نہ کیا جائے
تیری امی کو تو نہیں بھگایا اس نے جو اندر کا غصہ نکال رہا ہے
CM punjab should apologize to principal
Jahilo wala act ker ka sherminda nahi hun dheet bana howa hy .
Exactly CM no no made of asim muneer you should apologise
cm should be held accountable for her unlawful act
Who is the one in this case.
ہارےہوئے،نااہل ظالم مسلط کردیئےگئےہیں_ظلم مذیدبڑھےگامگرمٹ جائےگا_
یہ کوئی پہلا قدم نہیں ہے اس سے پہلے بھی ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں مثلا سکول سے باہر بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا پرنسپل ذمہ دار ہے
Sir g aik dam correct..yaqeen many mainy 2monts sy news hi chor di qk insaf ka naam hi khatm hogya Pakistan sy😢
اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔۔
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں (مریم جی)
میں دبئی میں ایک اسپتال میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی آفیسر ہوں۔ یہ میری زمہ داری ہے کہ فائر سے متعلقہ تمام معاملات کو دیکھوں۔ کسی ڈاکٹر کسی پرنسپل کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر وہاں سیفٹی آفیسرز نہیں تو یہ بنیادی غلطی ہے اور اگر سیفٹی آفیسرز تھے تو بس وہ اور maintenance team زمہ دار ہیں۔ باقی اس ڈائن کو نا تو کسی بات کی شرم ہے اور نا ہی نالج، اس نے یہی کرنا تھا۔
Mohharam yah Pakistan mein doctoron ne apne Hath Mein Rakha Hua Hai Sab Kuchh Puri Duniya Mein hospital management ke liye different Bande Hote Hain Puri Duniya Mein Koi MS doctor Nahin Hota yah doctoron Ne Hukumat ko blackmail Karke yah Uday Rakhe hue hain apne pass
آپ کی بات تو صحیح ھے مگر جن سے کہا جا رہا ھے ان کے خاندان کی یہی رِیت رہی ھے
Well said
Agreed
عثمان بزدار کے کے بارے میں کیا خیال ہے جن کے دور میں بچے کے سامنے ان کے ماں باپ کو مار دیا گیا تھا کوئی تفتیشی نہیں ہوئی جب کسی کے دل میں درد ہوا تھا
@@farhandurrani8 ہم نے اس وقت بھی اسے ظلم ہی کہا تھا . کوئی ظلم دوسرے ظلم کا جواز نہیں بن جاتا. اپنے زہن کو نارمل رکھیں شاید کچھ بہتر سوچنے لگے
Farhandurrani
آپ کے عظیم نکتہء نظر کی داد تو بنتی ہںے. عثمان بزدار تو مریم کے قابو نہیں آ سکا. اب ہتھکڑی کسی کو تو فٹ کرنی تھی سو کر دی. یہ تو بس اتفاق ہںے کہ محترم پرنسپل صاحب سامنے آ گئے. اس میں cm کا کیا قصور. سارے معاملے کی جڑ تو بزدار ہںے. 😂
پشاور APS واقعے میں کس کو ہتھکڑی لگائی گئی ۔ جس مبں کئی سو معصوم بچے ھلاک ھوئے ۔؟
بہت خوب تجزیہ ہے
جن فرعونوں کے پاس طاقت ہے ۔ وہ ہر کسی کے ساتھ یہ ہی سلوک کر رہے ہیں
نسل اور اولاد کی تربیت معاشرے کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے (1968 کی بات ہے میرے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کسی بات پر میرے والد صاحب سے کہے رہے تھے صیریقی صاحب سن چونسٹھ سے چو ٹیچر برھتی ہو کر ا رہا ہے وہ کم ظرف اور کم نسل ہے سن 64 میں استاد نے پڑھانا شروع کیا اور سن انیس سو چوہتر کے بعد سے نوجوانوں کی اخلاقی حالت دیکھ لیں اس وقت نوجوانوں کے اندر اخلاقیات نظر نہیں آتی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ سلوک ۔ واضح نشانی ہے
AOA sir principal Imran Hassan jaisa insan shaid he Dr community my ho Azeem insan ha wo AJ Dil Sy afsoos huva ha cm K act per
قانون پر عمل درآمد ضرور کریں مگر استاتذہ کی تذلیل نہ کریں۔ ہمارے زوال کی بنیادی وجہ یہی ہے۔
آن جج کی بیٹی نے دو نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا اور آجتک ان کی موت پر FIR بھی نہیں کٹی۔
ڈاکٹر صاحب. اگر بندر کے ہاتھ میں بندوق آ جائے تو کچھ بھی ہںو سکتا ہںے.
Dr sahib .I appreciate your statement. Very mature and comprehensive comments and advice for Punjab govt.
Shame on this system
Very nice and appropriate message by you doctor shb.please be aware of the matter and keep the public updated about it,in order to help the effecties and future measurements.
Yahan tw jo marzi kro,jab dil aae kro,jitna khawash ha kro ki policies chl prrhi
سر ملک پر بادشاہت قائم ہے ووٹوں سے تو یہ آئے نہیں
بغیر جرم ثابت ہونے کے کسی کو ہتھکڑیاں پہنانا قانوناً جائز نہیں مگر پاکستان میں قانون کہاں؟ پولیس اور اتھارٹی والے قانون کے اصولوں سے ناواقف ہیں یہ لوگ صرف ڈنڈے چلانے کو ہی قانون سمجھتے ہیں
CM proving that she couldn't become Doctor.
Is govt providing state of the art system in hospitals?anyone can ask these corrupt politicians why they visit foreign countries for their medical treatment.
پاکستان کے سارے سول ملٹری سیاسی عدلیہ دفاتر میں فنڈز کی خردبرد ہو رہی ہے ۔۔۔۔اسکو روکنے کے لیے ڈیجیٹل کرسی فنڈنگ ڈیجیٹل ٹینڈرنگ ڈیجیٹل لایو آڈٹ ضروری ہے۔۔۔۔ یہ واقعہ بھی فنڈز کی خرد برد کا نتیجہ ہے
اصل میں نون لیگ کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ھے اب یہ کچھ بھی کر لیں اب دال نہیں گلے گی
Sir, God bless you for raising your voice against the evil. Words cannot be softer than what you've used for this imported government's balatant failures and high headidness. But they don't deserve such polite words.
This is a slap on administration and law enforcement .
Nations, which don't respect the teachers can never make progress. Law enforcement agencies should change the way of investigation and arrest. there are legal and ethical guidelines that do exist for even warranted arrests as well, but this arrest of principal,what was that ? It was terrifying for all the high professionals which serve in this country. Pakistan is not able to bear the loss of brain drain of such professionals anymore.
Historical; have they caught the culprits of SHAHZAIB MURDER CASE and JOURNALIST ARSHAD SHARIF'S murder????
Suggestions; PM and CM should apologize in public for such an insult , in my opinion.
A respectable person would be in psychological trauma of such an public insult. It was an inhumane behavior of investigation agencies.
Unfortunately, our leader's approach lies in putting the carpets on their way to plant a tree 🌴 nothing anymore.
Dr sahib
Why not the deputy commissioner was not arrested . He is a district health administrator, and he is availing all privileges and free medicine, including his Naib Qasid too (LP).
Soft Target and poor training of doctors in management.
بتوں سے امید اور کافرہی کیاھے۔ پاکستان کا المکیہ ھے کہ جہلا ملک پر قابض ھی ۔
اساتذہ کی عزت اور تحفظ کو اولیت دی جانی چاہئے۔ کی توہین پورے معاشرے کی توہین ہے۔
Maryam Nawaz is nothing more than an attention seeker
افسوس صد افسوس ان لوگوں پر قابلِ احترام لوگوں کے ساتھ زیادتی کی ہے
Sir, you are wrong... blkul theik hua hai inn k sath... doctor basically kasai hain aj k dor main
Right
افسوس ناک۔ یہ بادشاہی آرڈرز بند ہونے جائیں۔ ہاں تحقیق کیلے ضرور جلدی کرنے چاہئیں۔ ایک پروفیشنلز کی کمیٹی بنا کر ہر سرکاری عمارت ، ہسپتال، سکول ،کالجز اور یونیورسٹیوں کا وزٹ کروانا چاہیے اور آتشزدگی کے چانسز کو ختم کرنے کی ہدایات جاری کرنی چاہیے۔ لوگوں کو بلاوجہ ہراس نہ کیا جائے۔ یہ کوئی اچھی مینجمنٹ نہیں۔
آج خانیوال میں ایک فی میل سٹاف نرس کو ہوسٹل سے گرفتار کیا گیا ۔
کتنا ای اچھا ہوتا اگر آپ اس کا ذکر بھی کر دیتے۔
شاید انکو پتہ نہ ھو۔
May be he did nt know
Asal m is waqiy k zemmadar khud CM h usy sakht saza honi chahiy koi hospital ya koi idara Pakistan m daikh lo behissi ki misal h hukmran JB khud in idaron m apna ilaj krwain gy to SB Sahi ho ga.jb awam ka tax foj r assembly sy bachy ga to awam p lagy ga na.
Dr. Sir in your eyes kids death is no value but officials arrest is bigger than kids death
محترمہ مریم صفدر جب اپنے آقاؤں (جنرلوں)کی آشیر باد سے وزیرِ اعلیٰ ہوں گی تو یہ کوچ تو ہو گا ----
Nani 420 khud ko badsha samaj beti he
جن غریبوں کے بچے مرے ہیں کوئی ان ماوں سے پوچھے۔۔ یہ عمرا نڈو ہے اسکو بچوں کی ٹینشن نہیں صرف ہسپتال کے انچارج کی ہے۔
جاوید صاحب آپ ریٹائر ہیں پھر بھی مریم کا نام نہیں لے سکتے
ڈاکٹرز اور اساتڈہ کے ساتھ بدتمیز ملک کے لئے نقصان دہ ہے پرنسپل کوہتک عزت کا دعوی کرنا چاہیے
سر یہ اخلاقیات ان۔کے سامنے مت پیش کرنا جن کا بچہ اس حادثے میں شہید ہو گیا تھا۔
Comments me parhen
Us principal ka koi qasoor ni tha.
Khuda ka khof kro
یہ بھی یوتھیاپہ پن ھے
@@famousch2019 kis ka qasoor he ji
Mashallah sir.
You can always be trusted to provide a very mature analysis on these subjects
یہاں بچے جل گئے ہیں اور لوگ اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔
Huge respect for principal
🤲🏻or bohat si bleesings for principal because he deserve respect he is so so kind
نہیں سر آپ غلط کہہ رہے ہیں قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیے
بالکل ام الخبائث مریم کے لئے بھی
True
چیف منسٹر صاحبہ کو اپنا میڈیکل کالج سے فیل ہو کر نکالا جانا یاد آ گیا ہو گا حالانکہ کہ اگر وہ میڈیکل کے شعبہ میں کامیاب ہو جاتی تو کبھی بھی سیاستدان یا چیف منسٹر نہ بن پاتی۔
محترم استاد جس شخص نے خود تعلیم حاصل نہیں کی ہو یا اثر و رسوخ سے ڈگر.یاں لی ہو, وہ کیا خاک تعلیم یافتہ افراد کی عزت کرے گا ؟؟
یہ حال پاکستان کے ابتداء ہی سے سارے حکمرانوں کا ہے ۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ۔
ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ۔
کیا ان بے غیر.ت حکمرانوں اور ملک کے دوسرے اہم اداروں کے ساتھ بھی طرح اسی سلوک کیا گیا ہے ان کے نااہلی تو دور ،ان کے کرپشن کی وجہ سے ؟؟
ڈاکٹر صاحب آپ جیسے سینئر بندے کے مشورے پر ضرور غور کرنا چاہیے اور عمل بھی کرنا چاہیے کیونکہ ملک جزبات سے نہیں دانش سے چلتے ہیں
Shocked and saddened at this unlawful step of CM Punjab, same like Gandapur.
Strongly condemn the shameful act of Punjab administration.
Dr Apko salute hy Jo ap strong positive thinking rakhay hn humanity K reference se.
Nurses n drs K beghair ye health system is nothing.but nurse be aik degree holder officers hn inke respect.humari govt pr farz hy
Shameful act for ms CEO.
Nurse ko backbone kehtay hn but khud he apni betion ko arrest karwatay hn
زاغوں کے تصرف میں عقابوں کا نشیمن 😓
اساتذه کرام کا احترام ہم سب پر لازم ہے ۔
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏🇵🇰
Yes, you are very right, it should be decided by professional, as who was the responsible of that incident.
Thanks for highlighting this issue. We lack professionalism and ethics at every level of public administration. Unfortunately, our politicians are uneducated and act like king/queen instead of public servants.
کسی ادارے کے سربراہ خاص طور پر کسی پرنسپل/استاد کے ساتھ اس قسم کا سلوک ہرگز مناسب نہیں ہے ۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے اس کے بعد جو بھی قصور وار ہو اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔
جن ماں باپ کے بچے فوت ہوئے ہیں ان پر کیا گزری ہو گی آپ کو پرنسپل کی پڑی ہوئی ہے پرنسپل ہی اپنے جونیئرز کو احکامات جاری کرتا ہے ہاسپٹل کے انتظامات کو چیک کرے ۔ویسے تمام سرکاری ہسپتالوں کا یہی حال ہے اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
Hope sirf IMRAN KHAN hi la skta hy...en چوروں ki bs ki bat n hy....
You are very true doctor sahib.
Maryam should apologise to the doctors and resign! She is not fit to even run her household! 🇵🇰❤️🇵🇰
Absolutely right .we should respect teachers
12 فیل اور ٹک ٹاکر نانی آگر پنجاب کی بادشاہ بنا دیا جائے تی یہی کچھ ھو گا 😢
How much respect a common man enjoys .Disrespect has become the order of the day.
اج پہلی دفہ بھت اچھا ٹو دی پوائنٹ بولے جیو جاوید
Doctors and paramedics should snatch their respect back.
Qayamat ki aik nishani yeah bhee hy k “Iqtidar jahilon k haath main hoga,jasy yeah qabiz shameless group hy”. Allah Pakistan pr rehem fermay. Ameen
Provincial Government must apologise from the Honorable Principal. Arrest of innocent Principal shows incompetency of the Provincial Government. 😔
We condemned this act of chief Minister of Punjab. Soon release our doctors on priority basis
13 newborn babies died. No one rescued them on time. Sir ap humiliation ki baat kr rahy hen. Ap theek hongay apni jaga apny profession ko defend kr rahy hongay. But jin maaon ki goud ujar gai, unka ehsas ic govt ko hey na in professionals ko. Ajeeb beyhissi ki kefiyyat hy pooray muashry pr. Ms. Sahib farmaty hen ye bachy aag lgny sy nahi blky premature hony ki waja sey mary hen. Is this is right statement? Plz one-sided prospective ko share na kia kren.
Very sad
کسی کو عزت دینا عزت دار لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ جن کی اپنی عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے
A sensible piece of advice by a veteran educationalist. High-ups must pay heed to his sagacious words. Decades ago, it happened Muhtarama's ' abbu gi got FDA officers physically handcuffed very disgracefully in Faisalabad. The apex court ordered the release of the officers declaring the Mughal king's act ultra vires. The same humiliation has been repeated. Laws, rules, regulations, values, traditionas ----- and even the constitution are abominably spurned and kicked by the powerful drunk with the intoxication of authority and power grabbed by hook or by crook. We are ashamed, great Jinnah!
سر چیف منسٹر پنجاب بہت تکبر والی اور اخلاقی اقدار سے عاری خاتون ہیں اور ایک انتقامی زہن رکھتی ہیں ان کو اس سے کوئ غرض نہیں کہ اخلاقی اور عزت دار اور قابل احترام لوگوں کی عزت کیسے کی جاتی ہے
ریاست پاکستان غیرپڑھے لکھے لوگوں کے ہاتھوں میں یرغمال بنی ہوئی ہے محافظ اعظم منصف اعظم دونوں غیر پڑھے لکھے ہیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ سلوک اس بات کی واضح مثال ہے ریاست پاکستان وطن عزیز کے تمام ستون دشمنوں کے ہاتھوں میں ہائی جیک ہیں اگر پرنسپل صاحب سے معافی مانگ لی جائے تو بھی معافی اب نہیں ہوگی نہ ہی پرنسپل صاحب کے معاف کر دینے سے معافی ہو گی جو اپنے آپ کو پاکستان کا محافظ اعظم منصف اعظم سمجھتے ہیں ان کا دنیا میں کیا معیار ہے اور عمران خان کا کیا معیار ہے اس وقت پاکستان کا ہر ادار غیر عزت دار لوگوں کے ہاتھوں میں ہائی جیک ہے 😭🇵🇰
In this country Ex PMs were being raided, humiliated, dragged out and illegally detained even murdered.