Pagal Khana Episode 36 | Teaser | Saba Qamar | Sami Khan | Momal Sheikh | Green TV Entertainment

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 31. 03. 2024
  • Pagal Khana Episode 36 | Teaser | Saba Qamar | Sami Khan | Momal Sheikh | Green TV Entertainment
    Green Entertainment presents drama serial "Pagal Khana".
    That’s the thing about true, pure love; it consumes every ounce of your soul and yearns to be in union with the beloved. Get ready to experience a beautiful tale of ishq-e-haqeeqi with Pagal Khana.
    Watch More: • Pagal Khana | Watch D...
    Writer: Iqbal Hussain
    Director: Iqbal Hussain
    Production: Multiverse Entertainment
    Cast
    Saba Qamar
    Syed Jibran
    Sami Khan
    Momal Sheikh
    Sonia Mishal
    Mashal Khan
    Faiza Gillani
    Javed Sheikh
    Omair Rana
    Jan Rambo
    Sahiba
    Tipu Shah
    Babar Ali
    Nadia Hussain
    Laila Zuberi
    Huma Nawab
    Saba Faisal
    Nida Mumtaz
    Hammad Siddiq
    Hassan Shah
    Areeba Trimizi
    Tooba Ansari
    Follow Us:
    Facebook: / greenentertainmentoffi...
    Instagram: / greenentertainment.off...
    Twitter: / greentvpakistan
    TikTok: / greenentertainmenttv
    Snapchat: / aawmp32u
    #GreenTV #PagalKhana #SabaQamar #SamiKhan #AdnanShahTipu #MashalKhan #OmairRana #MomalSheikh #SoniaMishal #SyedJibran
  • Zábava

Komentáře • 50

  • @mehndidesign-d5f
    @mehndidesign-d5f Před 4 měsíci +112

    خدا کرے وو لمحے کبھی ختم نہ ہو جن میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں ❤️❤

  • @shafaqhanif7570
    @shafaqhanif7570 Před 4 měsíci +14

    The writer of this drama is love
    Jo wafa Kary wo Kuch b kar sakta ha.❤

  • @SHAYARIUNTOLDS
    @SHAYARIUNTOLDS Před 4 měsíci +15

    मोहब्बत में लोग पागल कैसे होते हैं देखो ऐसे होते हैं ❤❤❤

  • @Nkhan918
    @Nkhan918 Před 4 měsíci +12

    Tina ki story I am so excited who is excited attendence please

  • @Mrs_Paki
    @Mrs_Paki Před 4 měsíci +3

    Love from India ❤❤❤

  • @UmeshKumar-lt5sr
    @UmeshKumar-lt5sr Před 4 měsíci +4

    Luv Saba qamar

  • @user-ml1xr9zj2m
    @user-ml1xr9zj2m Před 4 měsíci +2

    saba qamar kamal h😍😍😍

  • @abdulghafoor7486
    @abdulghafoor7486 Před 4 měsíci +3

    Very excited for next episode sami khan acting fabulous blockbuster drama 👍😎😎😎👍

  • @zohaibshah7346
    @zohaibshah7346 Před 4 měsíci +3

    Can't wait for next episode best drama ❤❤❤❤❤

  • @DashingShah
    @DashingShah Před 4 měsíci +2

    Owesome story fvrt drama 😊😊😊😊😊😊😊

  • @munishahamad4668
    @munishahamad4668 Před 4 měsíci +29

    Indian Attendance please 😅

  • @_Save_Palestine_15
    @_Save_Palestine_15 Před 4 měsíci +1

    No one can beat the acting level of Saba Qamar 💯

  • @emaanchudhery
    @emaanchudhery Před 4 měsíci +1

    Ameen

  • @SHAYARIUNTOLDS
    @SHAYARIUNTOLDS Před 4 měsíci +3

    Mind-blowing

  • @RitikaRishi11
    @RitikaRishi11 Před 4 měsíci +7

    Wooohooooo wait krr rhi waiting waiting ☺️

  • @SHAYARIUNTOLDS
    @SHAYARIUNTOLDS Před 4 měsíci +4

    किसी को बर्बाद करके कोई आबाद हुआ है 💔💔💔

  • @syedtahrinnaaz_04
    @syedtahrinnaaz_04 Před 4 měsíci +3

    Free Palestine😢
    Pray for palastine 🇵🇸😢

  • @farheenziyaziya2465
    @farheenziyaziya2465 Před 4 měsíci +7

    Bhai ab bas bhi karo kitna bore karoge😅😅😅😅😅

  • @Islamic-talks-Allah
    @Islamic-talks-Allah Před 4 měsíci +6

    So I'm the third one 😅

  • @user-lx8ex5sn2o
    @user-lx8ex5sn2o Před 4 měsíci +3

    Plz pora hafta doo

  • @MairajUddin-fu3fx
    @MairajUddin-fu3fx Před 4 měsíci +1

    Wa

  • @vivekkulavamode3912
    @vivekkulavamode3912 Před 4 měsíci +1

    Next part kab aayega

  • @ayeshayasir4208
    @ayeshayasir4208 Před 4 měsíci +4

    Doctor Mariya ny kya drama lgaya hua ha kbi koi nose pin kbi koi nose pin 1 hi episode my 2,2 nose pin show krty ha

  • @SHAYARIUNTOLDS
    @SHAYARIUNTOLDS Před 4 měsíci

    मोहब्बत जंगल में लगी आग की तरह होती है 🫂🫂🫂

  • @Javedmusafir1674
    @Javedmusafir1674 Před 4 měsíci +1

    خوابوں سی محبت، انتہا کی جدائی
    کہا تھا اس نے مجھے بہت اچھے لگتے ہو آپ🥰
    کہا تھا اس نے میں تو دل❤ ہار گئی آپ پر
    کہا تھا اس نے کیا سوچا 🤔ہے میرے بارے میں
    کہا تھا اس نے مستقبل کا سوچو ناں 💕🤔
    کہا تھا اس نے میری باتوں کا جواب کیوں نہی دیتے🤔؟
    کہا تھا اس نے میری محبت کا جواب محبت😍 سے دو ناں
    کہا تھا اس نے بار ہا کہا تھا میں تو دل ہار چکی آپ پر💞
    کہا تھا اس نے آپ کس لیے دیر کرتے ہو❤❤
    کہا تھا اس نے میں سامنے ہوں پھر کیوں خیالوں میں ہو
    کہا تھا اس نے خوابوں خیالوں سے نکلو ناں 💕
    کہا تھا اس نے محبت🥰 تو آپ بھی مجھ سے کرتے ہو
    کہا تھا اس نے دیر مت کرو بس بول دو 💖💕
    کہا تھا اس نے بار ہا کہا میں دور چلی جاؤں گی
    پھر تم پچھتاؤ گے 😒
    اور یہ وقت لوٹ کر نہیں آۓ گا
    ابھی بھی وقت ہے فیصلہ کر لو
    پھر کہا تھا اس نے تم کیسے شاعر ہو ؟
    شاعر تو بہت حساس دل 😘کے مالک ہوتے ہیں
    تم کو میری محبت کا احساس 🥵ہی نہیں ہو رہا
    میرے جذباتوں سے کھیل رہے ہو تم 😢 🥵
    اتنے مغرور 😡اتنے پتھر دل🖤 کیوں ہو تم ؟
    اتنی دیر میں تو پتھر بھی نرم ہو جاتے ہیں
    تمارا 🖤دل کیوں پتھر ہی رہا 😢 ؟
    کہا تھا اس نے جذبات نام کی کوئی چیز نہیں یے تم میں
    پھر کہا اس نے کچھ دنوں بعد ہم بچھڑ جائیں گے
    میں دور چلی جاؤں گی 😢
    پھر کبھی سامنے نہی آؤں گی 💔
    پھر تم میری شکل دیکھنے کے لیے ترس جاؤ 😢گے
    بہت درد💔تھا اس کی آواز میں 💘
    جیسے بالکل ٹوٹ سی گئی ہو💔
    لہجہ میں بہت تھکاوٹ تھی
    جیسے تھک کر ہار گئی ہو💘
    پھر وہ کچھ نہی کہتی تھی 😷
    بس چپ چاپ مجھے دیکھتی رہتی تھی
    مجھے اس کی آنکھوں میں بے بسی صاف دکھائی دیتی
    مرجھایا سا چہرہ لگتا تھا😢
    بعض دفعہ اس کے چہرے کی رنگت
    لمحوں میں بدلنے لگتی
    جیسے دل میں کوئی طوفان اٹھ رہا ہو
    پھر تھم رہا ہو 💔 🖤
    جدائی سر پر تھی جس کا اس کو خوف تھا
    اور کہتی میں دور چلی گئی 😢
    تو تم ترس جاؤ گے ایک جھلک دیکھنے کے لیے
    وہ سچ کہتی تھی
    لیکن کیا میں پھتر دل تھا
    کیا مجھ میں جذبات احساس
    اور محبت نام کی کوئی چیز نہیں تھی؟
    نہیں ایسا تو باکل بھی نہیں تھا
    اس نے صرف مجھے دیکھا تھا
    میرے حالات نہیں
    بکھرا ہوا تھا میں
    اور جانتا تھا میں کئی سال لگ جائیں
    مجھے خود کو سمیٹتے ہوۓ
    میں تو دیوانہ تھا اس کا 💞
    اقرار نہیں کیا اظہار نہیں کیا تھا ❤❤
    کبھی انکار بھی تو نہی کیا تھا
    مجھے پہلی بار محبت💞 ہوئی تھی
    وہ بھی عین جوانی میں
    اور یہ پاک محبت تھی
    کہ ہم نے چھوا نہیں ایک دوسرے کو
    میں بھی اظہار محبت کر لیتا اگر
    تو وہ ڈھیروں خواب اپنی آنکھوں میں سجا لیتی😍
    امیدیں لگا لیتی مجھ سے ڈھیر ساری
    جبکہ میں اسے خوابوں اور امیدوں کے بدلے
    کچھ نہیں دے سکتا تھا 😢
    کچھ بھی نہیں سواۓ دکھ اور فاقوں کے
    خانہ بدوشوں سی زندگی تھی میری
    اپنا گھر نا کوئی ٹھکانہ
    جب وہ مجھ سے کہتی تھی نا
    خوابوں خیالوں میں کیوں سوچتے ہو میں تو سامنے ہوں
    میں دراصل مسقتبل میں جھانکنے کی کوشش کرتا
    جہاں میں دیکھتا تھا
    کہ زندگی کے سفر میں
    ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام بھی لیں نا
    تو بھی سفر نہیں کر پائیں گے
    وہ بہت خوبصورت اور نازک مزاج تھی
    میرے پاس بے شمار مسائل تھے
    اور میں اسے الجھانا نہی چاہتا تھا
    وہ ایک اچھی زندگی کی حق دار تھی
    اور میں محبت کے نام پر اس پہ ظلم نہی کر سکتا تھا
    مجھے جتنی محبت تھی
    میں اگر اظہار کر دیتا
    تو جذبات بھڑک اٹھتے
    اور بہت کچھ جلنے کا اندیشہ تھا
    وہ بہت بہادر تھی
    جو سب کے سامنے اظہار محبت کر لیتی
    بغیر کسی پرواہ کے
    جب اس کا جی چاہتا محبت جتا لیتی
    اور بُلا کر پاس بٹھا لیتی
    اتنا کہ مجھے اسکی سانسوں کی مہک تک محسوس ہوتی
    اس کی آنکھیں اس کے نین مجھ سے باتیں کرتے تھے
    اس کی نظریں تو مجھ سے ہٹتی ہی نہیں تھی
    یہ سب کچھ خیال سا لگتا تھا کہ اتنی محبت ❤❤
    مجھ جیسے عام سے لڑکے سے 🤔🤔
    جیسے کوئی خوبصورت سا خواب ہو
    جدائی کا خوف اس سے زیادہ تو مجھے تھا
    جس نے مجھے بیمار بنا دیا
    لیکن پھر بھی میں اسے دیکھنے چلا جاتا تھا
    اور جب تک اسے دیکھتا رہتا میں ٹھیک رہتا
    پھر دیکھتے ہی دیکھتے ہم جدا ہو گۓ 😢😢
    آج ایک دہائی سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے
    میں نے اسے نہیں دیکھا 😢😢😢😢
    جیسا کہ اس نے کہا تھا
    ترس گیا ہوں اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے😢
    اس کے بعد بھی کئی لوگ ملے جو محبت کا دعواٰ کرتے
    ان سب میں، میں اس کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا
    کوئی ایک نظر بھی نا ملی جو مجھے اس جیسے دیکھتی
    میں اس کی یادوں پر اس کی باتوں پر
    ایک مکمل کتاب لکھ سکتا ہوں
    میں نے اب شاعری چھوڑ دی ہے کیونکہ
    شاعر حساس دل کے ہوتے ہیں جو کہ میں نہیں ہوں
    کبھی خود کا لکھا کوئی پرانا کلام پڑھ لیتا ہوں
    زیادہ تر وہ اشعار پڑھتا رہتا ہوں جو ان کو بہت پسند تھے
    کئی جتن کرتا ہوں اجڑے دل کو شاد کرنے کو
    کاش ذرا سا دیدار ہو، دل کو آباد کرنے کو
    میں ہمیشہ اٌس کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں
    اور اس سے جڑے ہر رشتے کو
    معذرت😍 چاہتا ہوں جناب آپ کی بجاۓ اس لکھ دیا
    تلخ 🥵یادوں کی ڈائری سے اقتباس
    تحریر: شاعر جاوید مسافر

  • @Sajjadali-wo8ti
    @Sajjadali-wo8ti Před 4 měsíci +2

    pinned my comment i m second one to watch it

  • @armaankhan48
    @armaankhan48 Před 4 měsíci +4

    Indian's attendence please 😂

  • @user-vc2us2dk7m
    @user-vc2us2dk7m Před 4 měsíci +6

    اب نور کو کبھی بھی سلمان کے ساتھ نہیں ملوانا چاہیے نور کی life میں کوئی اور لڑکا ا جائے جو سلمان سے بہت زیادہ اچھا ہو کیونکہ ہر لڑکی اب نور کی طرح کسی لڑکی کو پاگلو طرع پیچے بھگاگے گی اور وہ لڑکا اس کو دھوکہ دیتا جائے گا اور وہ ایسی طرح پاگل ہوگی ۔۔نہیں ہمارے life میں ایک محبت نہیں کوئی اور لوگ بھی ہوتے ہیں جو کہ ھماری گھر والے ھوتے ہیے۰۰ ہم ایک لڑکا کی وجہ سے اپنی زندگی خراب کر دیتے نہیں ہم اللہ سے ایک گل مانگتے ہیں تو اللہ ہمیں بہت بڑا گلدستہ دے دیتا ہے اور یہ سچ ہیں 💯💯

    • @ZobiaAli
      @ZobiaAli Před 4 měsíci

      Ab sharukh ko ly aaien kya

  • @nidajaved4421
    @nidajaved4421 Před 4 měsíci +1

    Drag kr rhy hai story ko ab bht zyada abhi tk 3 din puray nhi huway salman ki shadi hni thi