Eid e Ghadeer Kalam by Syed Jan Ali Shah Rizvi : 2023

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 07. 2023
  • Bismillah❤786
    Ya Ali as Madad😍
    Eid e Ghadeer Kalam 2023
    Qadeemi Farsi/Balti Kalam
    ...............................................
    Reciter: Syed Jan Ali Shah Rizvi
    Kalam: Jinab Bua Johar Khaplu(late)
    Audio: RWDS Khi
    Video: SRS Production Khi
    Chorus : Mir Basharat Bltstni ,Abbas Karbalayi& Syed Jan Rizvi
    Translation : Jinab Kacho Basharat Maqpon
    Special Thankx : Kacho Raza Maqpoon,Kacho Basharat Maqpon & Shine Studio Shigar
    Eid e Ghadeer 2023 Farsi/Balti Kalamسلام علیکم ۔! تحفہ یا علیؑ مدد اس عید غدیر پر قدیمی فارسی/ بلتی کلام (ایں عید غدیر است مبارک مبارک ) جو کہ بلتی قدیمی کلام ہے ۔۔۔ اسکو خوبصورت انداز میں پیش کیا جاگیا ہے اور ۔۔۔! یہ کلام بلتستان کے معروف شاعر مرحوم بوا جوھَر (خپلو) نے لکھا ہے جو کہ بلتستان کے ہر علاقے میں عید غدیر کے ايام میں منفرد انداز اور بڑے جوش و خروش سے محفلوں میں پڑھے جاتے ہیں ۔۔۔! امید ہیں کہ ہماری چھوٹی سی کاوش آپ تمام چاہنے والوں کو پسند آئنگے😍 / channel Link👆Syed Jaan Ali Shah Rizvi
    LYRICS:
    قصیدہ یومِ غدیر
    (کلام: شہنشاہِ بحر طویل، صوفی شاعر جوہر علی جوہر)
    ترجمہ: کاچو بشارت حسین مقپون سکردو:
    ایں عید غدیر است مبارک مبارک
    یہ عید غدیر ہے۔مبارک ہو مبارک ہو
    ایں روزِ کبیر است مبارک مبارک
    یہ ایک عظیم دن ہے۔ مبارک ہو مبارک ہو
    روز است چنین روز کہ در سال ندارد
    اس جیسا کوئی اور دن سال بھر میں نہیں ہے
    عید است چنین عید بہر حال ندارد
    یہ ایسی عید ہے کہ اس جیسی اور عید نہیں ہے
    ہر روز بایں روز کہ امثال ندارد
    کسی بھی دن کو اس سے مماثلت نہیں ہے
    ہر عید چو ایں عید نکو فال ندارد
    کوئی بھی عید اس عید جیسی نیک فال (سعید) نہیں ہے
    در بارۂ ایں عید کہ آیات کثیر است
    اس عید کے بارے میں بہت سی آیتیں اتری ہیں
    خلقان ِ جہاں جملہ ازیں روز خبیر است
    دنیا کے سارے لوگ اس دن سے باخبر ہے
    من بعد نبی شیر خدا شا ہ و امیر است
    نبی ص کے بعد شیرِ خداشاہ و امیرہے
    بر جملہ خلائق زبزرگی و صغیر است
    تمام مخلوق چاہے وہ بڑے ہوں یا چھوٹے
    تھون یر نہ کسل حضرت جبریلی کھورینا
    حضرت جبریل ؑ یہ فرمان لے کر تشریف لائے
    پیغمبری خدمت لا یشی بزویکھا فورینا
    پیغمبر ص کی خدمت میں خوشی و شادمانی کے ساتھ نازل ہوئے
    یانگ شخفنی چتخ بیوس تہ نئی فیوخلہ فورینا
    اے رسول ص!آپ ہماری جانب لوٹنے کی تیاری فرمائیے
    رگوسکن لا علی ؑ یوق یری ملسی کھا سکیورینا
    علی ؑ کواپنا ولی و جانشین مقرر کیجئے
    ینگ یر نہ یرینگ تھونفو علینگنو یا نی تھون چوک
    اور جو کچھ بھی ہم نے آپ پہ نازل کیا وہ علی ؑ کو پہنچا دیجئے
    خسنگ زبس چہ مایوق چنگسہ علینگنو یانی تھون چوک
    کوئی بھی راز پوشیدہ رکھے بغیر سب کچھ علی ؑ کو پہنچا دیجئے
    یری رگوسکنی کرسیکھا علی ؑ فیاقپو لہ جونچوک
    آپ کی مسند ِ جانشینی پر علی ؑ کو بٹھا دیجئے
    کھوئے بیعتی گون ہلق پو لغور ہرمق پولا گون چوک
    پورے لشکر سے ان کی بیعت کروالیجئے
    پیغمبری سی فانصبی کھا فیقلا عمل بیاس
    پیغمبر(ص) نے آیت ِ فانصبی کی تعمیل کی
    کھوری مقپہ نا فونو کھوری رگوسکن نہ رگو مل بیاس
    اپنے داماد اپنے بھائی کو اپنا ولی و جانشین مقرر فرمایا
    سو چھیسنی سوسو کھوانگ سوسودے شہری چومل بیاس
    جو لوگ ایما ن لائے وہ شہر کے سردار ٹہرے
    سو یولہ ماچھیس نو کھوری رونگ کھانگ پو چھومل بیاس
    جس جس نے انکار کیا ان کا عمل بے کار گیا
    دی جقپو دے جق ان نتی پیغمبری فیقلہ
    یہ وہ دن ہے جب پیغمبرص نے اپنے روبرو
    محراب قمی ہرژکسے غدیر یکھا دے جقلہ
    میدانِ غدیر میں پالان (زین) کامنبر بنا کر
    کھیرس یمبو علی ؑ یار نہ کسل بیونگس ارے ہرمقلہ
    علی ؑ کو اپنے ہاتھوں سے اس پر بلند کیااور لشکر سے مخاطب ہو کر فرمایا
    شیس شک کھو خوجا نا خوجا شیسپی مژھو سقلہ
    جو مجھے مولا مان لیں وہ علی ؑ کو مولا مان لیں
    زیرس بقچی سی سنینگ تھادے یسے ترنگسے مبارک
    کچھ لوگوں نے پُرمسرت انداز میں سچے دل سے مبارک بادی دی
    ینگ سنگ کھائیگی یسے فوتونگ تنگسے مبارک
    کچھ لوگوں نے پرجوش اندازمیں مبارک بادی دی
    بقچیس کھونانی ندپو ہرکوسے خسنگسے مبارک
    کچھ لوگوں نے عداوت اور بدنیتی کی بیماری کو چھپا کرمبارک بادی دی
    کھوق کھولی ندی کھا کھوتی ہلتوا ہرکنگسے مبارک
    کچھ لوگوں نے بغض و حسد کی آگ میں جل کر مبارک بادی دی
    جبریلی بیاسے آدمی صورت چہ کھوری بزو
    حضرت جبریل ؑ نے ا نسان کے روپ میں آکر
    اونگسینہ ہرماغی دونو کھو زیرس چوقلہ لغور یو
    لشکر سے مخاطب ہوکر فورایہ فرمایا
    بیس حضرت پیغمبری سی چھد چی درینگ سترو
    آج پیغمبر ص نے ایک وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا
    بیوس یو لا عمل مید نرے گیگ غدونگ کھیتی نقپو
    اس (وعدے)پرعمل کرتے رہو، ورنہ تمہیں شرمندگی اُٹھانی پڑے گی
  • Hudba

Komentáře • 455