Food Vlog: How are Jhang's famous Pakoray prepared? - BBC URDU
Vložit
- čas přidán 27. 08. 2024
- آپ نے کس کس چیز کے پکوڑے کھائے ہیں؟
’بھیں‘ کیا ہے اور اس سے جھنگ کی مشہور سوغات کیسے تیار کی جاتی ہے؟ جانیے وی لاگر علی نیاز کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹ: وقاص انور
ہم نے آپ سے آپ کے شہر کی سردیوں کی خاص سوغات پوچھی تھی، جس میں ہمیں مختلف شہروں سے خاص کھانوں کے بارے میں بتایا گیا
آج کا فوڈ وی لاگ اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے شہر کا کھانا فوڈ وی لاگز کی سیریز میں شامل کیا جائے تو ہمیں کمنٹس میں سپیشل فوڈ اپنے علاقے کے ساتھ بتائیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام
ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے
سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی
کو دنیا تک پہنچانے میں اپنے بھائی کا ساتھ دیں
اللہ آپ تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے
Long Live Pak Army, "*_
Wa Alaikum Assalam
@@fatimakhan7902 on
میں جھنگ گیا ہوں اور یہ بھیں کے پکوڑے اور بھیں کا سالن میں نے کھایا ہے، یہ فرائی میں بہت مزیدار ہوتی ہے اور اس کا ایک بہت بڑا فائدہ جو کہ عام لوگ نہیں جانتے ہونگے وہ یہ ہے کہ اس کو کھانے سے کمر مضبوط ہوتی ہے اور کمر میں درد وغیرہ کی صورت میں یہ کھانا بہت فائدے مند ہے، یہ ایک ریشہ دار سبزی ہے اور کمر درد والوں کے لیے بہت مفید ہے۔۔۔۔
شكريه مرحبا
Ap Kahan se Hain?
RWP
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام
ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے
سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی
کو دنیا تک پہنچانے میں اپنے بھائی کا ساتھ دیں
اللہ آپ تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے
Long Live Pak Army..,.
ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen
brother w salam Allah pak apko khush rakhe I'm from sindh mirpur khas
It's My grandmother hometown . And I have lots Of memory with this beautiful city. I miss this City almost 7 year
بیھ تو سندھ مے زیادہ ہوتا ہے ماشاءالله پورا پاکستان خوبصورت ہے
بہت ہی اعلیٰ اور زبردست ڈش 👏 ❤️👏 ❤️👏 ❤️👏میرا پیارا پاکستان
Very nice
We also enjoy In India
Most welcome
السلامُ علیکم... علی نیاز صاحب بہت بہت اعلیٰ... آج سے 4سال پہلے جھنگ میں اک دوست کی طرف سے کھانے کا موقع ملا مزہ آ گیا... آج آپکی ویڈیو نے پھر یاد تازہ کر دی...
ALLAH mujhy support krny waly k waldain ko lambi umar dy ameen
I am From Jhang❤️
یہ جھنگ کی نہیں بلکہ سندھ کی سوعات ھے ھم خود اس سے کئی طرح کے سالن اور پکوڑے وغیرہ بناتے ہیں
جھنگ میں مشہور ہیں سر، باقی سوغات تو اللہ پاک کی طرف سے ہے۔ علاقوں کا کیا
بھائی جھنگ ہی وہ علاقہ ہے جہاں سے سندھی زبان و تہذیب شروع ہو جاتی ہے.
Bilkul bhai sogat kisi our ki nam kisi our ka bbc
This is the place that I want to visit
Koz there live a special familly
Who resides in my heart
ek br jhang akr mn khay thy very tasty 😋😋😋😋
Baihai Sindhi ki mashoor vegetable hi we love it 😋
Nice
Zabardast Vlog 👍
بھائی یہ سندھ کے گاؤن کی بہت پرانی سوغات ہے، بیھ کے پکوڑے، بچپن میں بہت کھایا کرتے تھے، آج سے تقریباً 35 سال پہلے
Delicious vegetable, Kashmiri Lotus roots or Nadur from Dal Lake ❤️
قسم سے لاجواب۔ ندرو کے کباب مشھور ھیں۔
My lovely City jhang 🥰
یہ سندھ کا روایتی کھانا ہے شادی بیاہ اور دیگر دعوتوں میں بھی پکایا جاتا ہے
MashaAllah,,,,In ka naam,,, Bih ,,,bolty Sindh Mai yahii sindh Mai ,,,,Bih,,,, Bahot Famous hai.
This dish is prepared for guests in Sindhi families.
Wow the accent is pretty cool the mixture of Urdu and Punjabi is just great
میرے آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی یہ بنایا اور کھایا جاتا ہے
BBC ALWAY THE BEST , SUPER, great 👍👌 best wishes 🌹from Virginia USA 🇺🇸
I love it
Zabardast I didn’t know
Interesting knowledge.
Allah Tala aur sab ko Khush rakhe salamat rakhe Apne Hifzo aman mein rakhe
امين
My hometown❤
میں مکہ مکرمہ سے ولاگز بناتی ہوں۔ مجھے یقین ہے آپ سب میرا ساتھ دیں گے۔ 🥰 اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔۔ آمین۔....
❤❤❤❤😊
واہ واہ، بھیں کے پکوڑے کھانے کے لیے جھنگ بھی جائیں گے
It's called...nadroo...in Peshawar
سندھ میں بھی بہت کھائ جائے ہے
In Pashto, it's called "Barsandday". Famous in Peshawar.
My home town Jhang
Sindh me bht famous he
Jhang me Shyd wo Zaika ya us tarha Banana nhi ata an ko jo Yahan Sindh me Shadun me banane he Ek tarf Matan Chicken or Biryani ka zaika or 2sri taraf yah Bah ,ek bar Bbc Sindh me ksi shadi pe beh Dish dekhain maza he aa jae thank you
I am from jhang
بچپن میں بہت کھاتے تھے جھنگ میں، ہائے پردیس 🥺
In North Punjab It’s called Kol Dodday and in Kashmiri it’s called Nadroo.
Wah tastt
Also famous in D.I.KHAN
KPK
We are belonging from jhang
یہ دریائ علاقوں سے ملتی ھے سندھ میں اسے شادیں میں بھی پکایا جاتا ھے
Never heard before that Food
Thanks For exploring Pakistan🇵🇰
کمالیہ کے کھدر کا زکر کریں
نمائندے صاحب آپ۔کو۔علم۔نھیں ھوگا۔یہ جھنگ۔کی۔نھیں۔یہ سندہ۔کی۔سوغات۔ھے
بھائی جھنگ ہی وہ علاقہ ہے جہاں سے سندھی زبان و تہذیب شروع ہو جاتی ہے.
سندھ کے ھر شھر کی عام چیز ھے
ملک علی رضا پبلک پراسیکیوٹر جھنگ صاحب ۔۔۔۔ہم آرہے ہیں آپ سے بھیں کے پکوڑے کھانے ۔۔۔۔تیار رہیے گا ۔۔
Proud To Be Jhangwi😍
We called it barsanda in Pashto
Mujhy yeh sbzi chhaye Sargodha mainá
میرا سوھنا شہر جھنگ
Aik Pakistani honay kay natay mujhay ais baat ka bahut afsos hai Kay hamari corrupt government ki waja say hamaray halaat aitnay kharab ho chukay hain kay dosron ko ham pay batain karnay ka maoka mil gia hai
Ik video abbottabad ke khano pe be bnao chabli kabab hur ilyasi masjid ke pakorey
Shikarpur ki achar p bhi bbc ko video banana chahye
Kya mitlub hy ? bbc valo ye khalis hmary sindh ke dish hy jo hmare shadyon my be khas tor py bnae jate hy
یہ کنول کے پھول کی جڑ ھے لیکن اس طرح سے نھی نکلتی زمین سے یہ پانی کی سطح کے نیچے ھی ھوتی ھے اور جھنگ میں اگر کھانی ھو تو نواب موڑ پر آمنے سامنے دو دوکانیں ھیں انھی کی اچھی ھوتی ھے
It's nutritional value z equal to meat
Behon sy sindhi salan bhi pakaty hen aur in ko boil bhi kar k ya kachy b khaty hen
دریا کے کنارے وافر تعداد میں اگنے والی سبزی، جو سرائیکی پٹی کے ساتھ سندھ میں کئی قسم کے کھانے بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ ہیڈ پنجند کے کنارے یہ "بھے" بھی آپکو با آسانی مل جائے گی۔ جو کہ قریبی شہروں اور دیہات میں سبزیوں کی دکانوں پر ارزاں قیمت پر فروخت کی جاتی ہے ۔
Lekin jab takk gora Iss par research kar kay isskay fawaid nahin bataye ga humaray logg isski qadar nahin karengay
Peshawar me b kafi khaya jata
Indian and Pakistan like food too much
Sri Lanka men eat this pakoda in sialkot
Its lotus roots
Ye beh peshawar ma bhi paya jata ha
Punjabi jindabad
شہر سلطان مظفرگڑھ میں بھی بہت زیادہ بھ کھائی جاتی ھے
یہ جاپان میں باقاعدہ کاشت کیا جاتا ھے اسکو جاپانی میں رینکون کہتے ہیں
Learn Maths, Physics and Chemistry Online.
(Class 9 to 12)
Yah Korea may bhi Khai jati hay
Jhang Maida Watun.
Han larkana k mashor pakore hen yeh beeh k pakore
Sindh Product . Larkana
بھائی جھنگ ہی وہ علاقہ ہے جہاں سے سندھی زبان و تہذیب شروع ہو جاتی ہے.
I am also from jhang😍
BBC NEWS URDU please contact with me for a special recipes of daal chana halwa and moong pnjeeri old tradition
Very Strange Vegetable ....
یہ کیا ہے جو لوگ کھاے جا رہیں ہے ہمیں تو سمجھ نہیں آیا؟
یہ جوھرڑون تالابوں میں اکنے والی سبزی ھے۔۔مختلف جگہوں پہ اس کے مختلف نام ھیں۔ اس کے پکورے۔ کباب ۔چپس بنتے ھیں۔گوشت میں آلو کی طرح ڈال کر، اور بے شمار طرح پکا کہ کھایا جاتا ھے
Jhang k to FRAUDIYE mashoor they pakorey pehli bar dekhey😂
Be our ous ka pokra larkana ke sogate ha
🙄 پنجاب میں ذیادہ تر " بیسن " کے پکوڑے بنائے جاتے ہیں 🤔🤔🤔 اصل پکوڑے بنتے ہی " بیسن " کے ہیں 😳 اس بھینس میرا مطلب ہے " بھیں " کے پکوڑوں میں بھی بیسن استعمال ہوتا ہے 🤠🤠🤠 ویسے میں نے زندگی میں پہلی بار اس " بھیں " کے مشکل پکوڑوں کے بارے میں سنا اور دیکھا ہے 🤠🤠🤠
Waqat nahi hota to waqt hota hai urdu bhi nahi sakhi se ati
One persent peoples know this vegetable
اپنے ریپوٹر کو توڑا سا اردو سیکھاو ۔ کتنا عرصہ ہو گیا ہے دوکان چلانے میں ۔ دوکان یا ریسٹورنٹ؟
Ye sindh ki b sogat hai
بھائی جھنگ ہی وہ علاقہ ہے جہاں سے سندھی زبان و تہذیب شروع ہو جاتی ہے.
Hahaha 🤣 ye hamen pata nai tha ap k batany ka shkirya bary bhai
Am from jhang... Ye to jhang ki sogat nai h .. hahahha. .ye Sindh ki h I think
چگل ہے اگر جھنگ سے ہو اور کھائے نہیں. آئی تھنک 😎
Diarrhea
This is lotus root . Pakistanis are not growing it or preserving its habitat . Very unfortunate.
Haji somosa shop😋 visit every week