Allah Raheem hai tu Hazrat Musa(RA) py Sakhti kyu? Mufti Saeed Khanاللہ کی سختی اور غفور و رحیم ہونا

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Allah Raheem hai tu Hazrat Musa(RA) py Sakhti kyu? Mufti Saeed Khanاللہ کی سختی اور غفور و رحیم ہونا
    اللہ غفور و رحیم ہے تو حضرت موسیٰ ؑپر سختی کیوں کی ؟
    ہے ہوتا ہے سوال ! مفتی صاحب سوال سن کرخوش ہوگئے

Komentáře • 23

  • @muhammadnaumanzahid3574
    @muhammadnaumanzahid3574 Před měsícem

    Masha Allah

  • @durranikhan5802
    @durranikhan5802 Před měsícem +1

    اللہ اکبر

  • @humzaahmed8448
    @humzaahmed8448 Před měsícem +2

    Beshak

  • @Abdulbari-vc5jt
    @Abdulbari-vc5jt Před měsícem

    Jazakallah

  • @MUFaruq-gj9xb
    @MUFaruq-gj9xb Před měsícem +1

    Mufti sahab se sawal puchne kya tariqa hai ?

  • @mojib3054
    @mojib3054 Před měsícem

    Sarkari mufta

  • @ansariazmi4350
    @ansariazmi4350 Před měsícem

    ٹائٹل میں غفور غلط لکھا گیا ہے اس کو درست کر لیجیے

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 Před měsícem

    *لیکن پیشہ ور قاتلوں کو تو 21 توپوں کی سلامی دیتا اللہ؟*

  • @ahmedmazhar6115
    @ahmedmazhar6115 Před měsícem

    تم گناہ پر اکسا کر کہتے ہو میں گناہ پر نہیں اکسا رہا۔
    استغفراللہ پڑھو۔
    توبہ کرو

  • @hasseebalikhan9214
    @hasseebalikhan9214 Před měsícem

    Jhooti gawahi ka btao mufti

  • @Shajajnabdb
    @Shajajnabdb Před měsícem

    Esy mofta khor to khe skty.hain per mofti nahi.log kaisy jhahil Hain Jo ek jaali mofti jis ne jhoti gwahi di oski baat b soon rhy hain

  • @tufailahmad3856
    @tufailahmad3856 Před měsícem

    Don't invite this hypocrite.he is such a liar

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 Před měsícem

      عمران خان کے اندھے مقلد اور اس کو معصوم اور پیغمبر ماننے واہے

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 Před měsícem

      Imrando spotted

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 Před měsícem

      عمران خان کے اندھے فالورز کے نام
      عدت میں نکاح کا معاملہ کافی سیدھا سادھا ہے۔ وہ دوسری بات ہے کہ عمران خان کے چاہنے والے اسے معصوم اور پیغمبر کا درجہ دے چکے ہیں۔
      عمران خان اور بشری کا نکاح ہوا تو ان لوگوں کا کہنا ہے کہ عورت کی گواہی کافی ہوتی ہے، سو عورت نے گواہی دی اور مفتی صاحب نے نکاح کرا دیا۔ میڈیا پر جب خلائی مخلوق کے چیلوں نے عدت میں نکاح کا شور کیا تو مفتی صاحب کو اسی عورت نے بتایا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی ہے (ثبوت نعیم الحق اور مفتی صاحب کی دو سال پہلے کی آڈیو لیک ہے جب عمران خان کی حکومت تھی اور اسے نکالنے کا شاید پلان بنا تھا)۔ جب عورت نے خود مان لیا تو مفتی صاحب کے لئے شرعی ایک ہی طریقہ تھا کہ نکاح کو فاسد کر کے عدت کے مدت کے بعد دوبارہ کرایا جائے جو انہوں نے کیا۔ اس کی وضاحت مفتی صاحب کے اپنے چینل پر پچھلے سال آ چکی ہے۔ اس سے آگے بڑھیں تو یہ ایک ذاتی گناہ تھا جس کو مفتی صاحب نے چھپایا، تشہیر نہیں کی جو ان کے اچھے کردار کا ثبوت ہے۔ پھر چھ سال بعد کس نے ان کو مجبور کیا کہ دو نکاح کی گواہی دیں، یہ ان اندھے سیاسی لوگوں کو سمجھ نہیں آیا کیونکہ ان کا IQ zero ہے۔
      مفتی صاحب نے کیوں گواہی دی اس کا جواب بھی ان کے ہی چینل پر موجود ہے، جب دھمکیاں دی جائیں اور گھر کی خواتین کو دھمکی دی جائے تو کوئی اور راستہ نہیں بچتا۔ اس پر حضرت ابراہیم علیہ سلام کا واقعہ کا بھی مفتی صاحب نے ذکر کیا ہے کہ ان کو بھی اپنی بیوی کو بہن بتانا پڑا کیونکہ ظالم بادشاہ کے ظلم سے اپنی بیوی کو بچانا ضروری تھا۔ یہ عمران خان کو ماننے والے اس کو پیغمبر مانتے ہیں اس لئے نکاح کے معاملے میں اسے معصوم سمجھتے ہیں حالانکہ مفتی صاحب نے کوئی جھوٹ نہیں کہا۔ اللہ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے اور ان پر الزامات لگانے والے ان سیاسی لوگوں کو آخرت میں رسوا کرگ اور ان کے تمام اعمال ضائع کر کے ان کا وہ حساب کرے جس کے یہ حقدار ہیں، آمین

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 Před měsícem +1

      اللہ تمہارا انجام علماء پر تہمتیں لگانے والوں کے ساتھ کرے اور قیامت کے دن رسوا کرے آمین

    • @shahabismail3016
      @shahabismail3016 Před měsícem +1

      توبہ کریں یا اگر کسی کے بارے میں اتنی ہی بد گمانی ہے تو یہ سوچے کہ یہ بدگمان کس وجہ سے پیدا ہوئی کیا یہ عیب میں نے خود ان میں دیکھا ہے یا سنی سنائی بات ہے