Most Beautiful Azan by Sheikh Mansour al Salimi
Vložit
- čas přidán 20. 06. 2022
- الشيخ منصور السالمي کی آواز میں خوبصورت اذان
🔴 Subscribe To Our Channel:
bit.ly/ALFURQANPRODUCTIONS
▬▬▬▬▬▬▬▬::: JOIN US 👇 :::▬▬▬▬▬
/ alfurqanproductions
/ alfurqanproductions
/ alfurqanproductions
Telegram.me/AFProductions
/ alfurqanprod
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
SUBSCRIBE To Our French Channel
Al Furqan Productions - Français
S'ABONNER: goo.gl/GqMCwy
#منصور_السالمي
#ALFURQANPRODUCTIONS - Zábava
I'm struggling now. But listening to this gives me calm, peace, serenity and a feeling of relief alhamdullilah for all.
May Allah give you strength
@@wadeeelkheir5896 InshaAllah ameen.
Thank you. May Allah bless you and grant you jannah for your kindness. InshaAllah ameen
I became first in adan competition by listening this i am so happy 😊
Alhamdulillah brother 🤲
Allah ho akbar ,the best azan I've ever heard❤
Ma SHA Allah Magnifique Voix Magnifiques Adhan Sheikh Mansour Al Salimi Jazak Allah Kair Amin Amin 🤲❤️💮
Masha Allah TabarakAllah Shykh Mansour ❤ May Allah blessed you ❤
Heart touching azan ❤👌🏻
Ma Sha Allah.. His voice is beautiful n unique
Where can i meet Mansour al salimi ??????
Best voice
Allahuakbar ♥️
Jaddah, Saudi Arabia
MashAllah Sheikh... Wish never end this soul's call
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا🌟
MY ALLAH FORGIVE ME AND ALL MUSLIMS OVER THE WORLD
Ассалайму алейкум, шейх Мансур
Maa shaa Allah heart touching voice ❤️
ALLAH IS THE GREATEST.
ما شاء الله تبارك الرحمن
ماشاءاللہ
Isti i bolji moj glas a ovo prelijepo
Islam is the true way of life and assalamualikum varahmatullahi vabarakatuhu to all of you
من تركيا السلام عليكم ورحمه وبركاته اخواني 🕋🇸🇦🇹🇷
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Thanks!
Sir ye direct alfurqaan ko he donate huwa hai ke nai ye pata kerna tha .
Please reply to me
Mashaallh
Ma shaa Allah
Allah lahn e dawoodi atha farmai Ameenn
MASHALLAH ❤beautiful azan
🌹صلى الله على النبي الكريم🌹
🌷🌺🌹🌻MashaAllah Bhai MashaAllah.....🌹🌺🌷🌻
اللھم بارک فیک یا منصور السلمی بارک اللہ فیک وبارک اللہ فیک
This is simple humble and heart warming ❤💕
Ma Sha Allah....the best azaan
❤️❤️😭 Alloh buyuk ❤️ Alloh buyuk ❤️ Alloh buyuk ❤️ Alloh buyuk ❤️ Allohdan oʻzga sigʻiniadigan iloh yoʻq ❤️ Allohdan oʻzga sigʻiniadigan iloh yoʻq ❤️ Muhammad Allohning Bandasi va Paygʻambari ❤️ Muhammad Allohning Bandasi va Paygʻambari ❤️ Namozga keling ❤️ Namozga keling ❤️Najotga keling ❤️ Najotga keling ❤️ Alloh buyuk ❤️ Alloh buyuk ❤️ Allohdan oʻzga iloh yoʻq ❤️😭❤️😭❤️
ALLAH HO AKBAR KABIRA PAK
SubhanAllah, mashaAllah
Mashallah
Very beautiful voice ❤️❤️❤️
ماشاء الله تبارك الله صوتك
Ameen
SubhanaAllah
My favourite Qari Mansoor Mashallah Azan favorite
beautiful
Mashaallah ❤️
ماشاءاللہ اللّٰہ اکبر
Masha Allah
🌹والصلاه والسلام على رسول الله🌹
MasAllah ☝️🇸🇦🇹🇷 beautiful
صوت روعة تبارك الله ماشاء الله🤲🤲
Ustad e mohtaram ❤️❤️
SubhanAllah ❤️❤️❤️
0:12 masya allah
ما شاءاللہ ❤❤
سبحان الله😍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah very peaceful voice 😍
ALLAH ALWAYS BLESS U.😍😍😍
ماشاء الله❤❤❤
La Hawla wala kuwata illah Billahi. Rabighfirli.
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH
TBarkllahu fihi umrikah ya shaikh
How sweet! So sweet...🥰🥰🥰
Mashallah mashallah👌👌😊
Speechless ❤️
الله اكبر كبيرا..
SUBHAN ALLAH
الله اكبر ❤
ماشاء اللہ
MashaAllah
🕋🕋☝🕋🕋☝🕋🕋☝
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Allah ho akbar subhan allah
سبحان الله
Allahhuakhbar beautiful voice Brother☝️🙂 🌹❤️❤️❤️👍👍👍👍👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Subhan Allah
Obrigad. Allah❤
❤❤❤❤
Most beautiful voice
💜💟💚💛🧡
💖
Nice voice
Алоху акбар Алоху акбар 👍🖕
تکبیرات عید الاضحی please 🙏
❤️❤️❤️❤️❤️
💖💖💖
❤❤❤
🌟 *Un Logon ka Thikana Jahannam hai**
Allah Ta’ala farmata hai:*
“Jin Logon ko Humare Paas Aane ka Yaqeen Nahi hai aur Woh Duniyawi Zindagi par Raazi ho gaye aur us Mein Jee laga baithe aur Jo log Humari Aayaton se Ghaafil hain.
Aise Logon ka Thikaana Unke Aamaal ki Wajah se Dozakh (Jahannum) hai.”
📕 Surah Yunus 10:7-8
اس آیت کی روشنی میں
ہم سب اپنا دنیا میں کردار سامنے رکھ کر
توبہ اور استغفار صدقہ و خیرات کے ذریعے
اصلاح کریں ۔۔
اللہ رب العزت سمجھنے کی
توفیق عطاء فرمائے آمین
I have been trying to emulate this azaan in my room . But i fail to take long breath . How to increase the duration of my breath to emulate this azaan? I want to copy this and say my azaan in the same way
👍
الله سيء
Shakh from where??
🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩💔💔💔💔💔
عليه وسلم صلى الله
وہ خاص دعاء
عبادت نماز پوجا پریئر
"صلوۃ الرسول " ہے_
صلی اللہ علیہ وسلم
جسکا حکم قرآن کریم میں
164 بار " اقم الصلوۃ "
دھرایا گیا ہے،
72 بار زکوة کیساتھ
الصلوۃ
کی تاکید ہوئی۔۔
اسکے لاتعداد حافظ ہیں،
لیکن
انمیں اکثریت انکی ہے
جو اپنی یاد کی ہوئی بات کو
سمجھنے سے قاصر ہیں،
جو قرآن المجید کی
ادھوری تعلیم کے
رواج کا شکار ہیں،
جسکے باعث
قرآن الحکیم دلوں سے غائب،
اس پر عمل محدود اور
زمین پر اسکے احکامات کا
اطلاق ناممکن ہو گیا ہے ۔۔
زبان عربی کو
نہ مقام نہ ترجیح
حاصل ہوسکی،
اکثریت اسی پر شاد باد ہے
جتنا اسکے پاس ہے ۔۔
یعنی
رواج ادھوری تعلیم کا،
اسکی وجہ
اس طرف اکثریت
زکوہ خیرات صدقات
لگارہی ہے،
اپنا جمع کیا ہوا
ذاتی مال اسپر خرچ نہیں کرتی
جسطرح دنیاوی تعلیم پر
بےدریغ مال و اسباب لگارہی ہے، اور
بنگلے اور مکانات بنانے اور شادیوں میں
مال اڑانے مصروف ہے_
جسکا نتیجہ
مکمل معاشرہ دین سے
باہر نکل کر
نام نہاد ترقی کی راہ پر
نیچے ان دیکھی منزل کی
طرف پھسل رہا ہے ۔۔
اکثریت کو منزل نہیں
رہنماء چاہیئے ۔۔
اللہ رب العزت سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین ثم آمین
والسلام
الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ و علی آلہ و صحبہ وسلم تسلیما کثیرا 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
تقلید کا معنی
بنا دلیل مانتے چلے جانا
جبکہ
دین اسلام روشن دلیلوں سے پہچان کراتا ہے ۔۔
جو اللہ کی ھدایت میں
نظر آتی ہے صرف۔۔
لہذا
تمام صحابہ کرام غیر مقلد اور
متبع کتاب وسنت تھے ۔۔
انہیں اسی دین ابراہیمی کا حکم ہے ۔۔
قربانی کی دعاء سے
فرمانبرداری سیکھیں
اور توبہ کرلیں
آباواجدا کی پیروی سے ۔۔
اللہ توفیق عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
" الصلوۃ "
نماز کا مخصوص نام ہے_
(پراپر ناون ہرگز تبدیل نہیں کیئے جاتے )
اردو ایرانی بادشاہت کے اثرات بھول نہیں پارہی،
جو مجوسیوں کی بولی میں قرآن کریم کی خاص باتوں کو ترجمے میں شامل کرتے،
جبکہ اللہ کا مقصد وہ نہیں ہوتا،
اسطرح انہوں نے
اسلام کی روح کو مسخ کر کے
اپنا کھیل تماشہ کیا اور
تاج محل بنادیا
جسکی انہیں سزا ملی ۔۔
اللہ کو خدا
صلاة کو نماز
صوم کو روزہ
کہہ کر بدعات رسومات داخل کرنے کے راستے ہموار کردیئے ۔۔
صلاة ابراھیمی کو درود شریف
نکاح کو شادی کہہ کر رائج کیا اور
رخصتی کی تقریب بدعت کو
اپنے اوپر لازمی کرلیا ۔۔
انکی مشابہت سے بچیں
اور دین اسلام کو اجنبی ہونے سے بچائیں ۔۔
پوجا
پریئر
نماز
سب عبادت کو ظاہر کرنے والے الفاظ ہیں،
جبکہ
الصلوۃ اللہ کا دیا ہوا نام
ہمیشہ قائم رہنے کیلئے ہے،
تمام عالم اسلام کے اتحاد کی دلیل
جسکا معنی
خاص رحمتیں
رحمتوں کے دروازے
مخصوص رحمت کی بارش
لہذا
ترجمہ کرتے ہوئے
خیال رہے کہ اللہ کا اصل مدعا
تبدیل نہ ہو ۔۔
"عبادت " عربی، اسم نکرہ (کامن ناون )
" پوجا " ھندی، " "
" پریئر " انگلش، " "
" نماز " مجوسیوں کی فارسی "
اللہم اھدنا صراط المستقم (واحد )
والسلام
محمد نسیم یونس الفرقان
کراتشی، باکستان
+92 300 9276455
جزاکم اللہ و احسن الجزاء
☁️☁️☁️☁️☁️☁️☁️
قرآن مجید کی تعلیم
ادھوری کیوں..؟
بے سمجھے ناظرہ
بے سمجھے حفظ
کیا یہی اس کا حق ادا کرنا کہتے ہیں..؟
ایمان نہ ہو تو
احساس بھی مرجاتا ہے،
جس زبان میں عبادت کی جاتی ہے
اسے نہ سمجھنا
بے سمجھے سجدے کرتے رہنا
حتی کہ
اسکا قرآنی اصل نام
اقیم الصلوۃ بھلا کر
فارسی نام سے
نماز پڑھنا کہنے اور اسے
رواج دینے کو
فرض ادا کرنا کہتے ہیں..
🔥اپنے نقصان کا
شعور ہی نہیں..
کیا دنیا کے کسی اور
علم کیساتھ
یہ ناروا سلوک کیا جاتا ہے..؟
افسوس کہ
قرآن کریم کی تعلیم دینے والے
اسکی زبان عربی سے
ناآشنا ہیں
تو مسلم بچوں کی نسلیں کیسے واقف ہونگیں.؟
تمام موبائل کے ناموں سے
سمجھ ہے،
حال یہ ہے کہ
دین اسلام کے بعض
بنیادی ارکان کے ناموں کو
بدلا گیا انہیں خبر بھی
نہ ہوئی،
کہتے ہیں مقصد وہی ہے.
ﷲ کو خدا
صلاۃ کو نماز
صوم کو روزہ
صلوۃ و سلام کو درود شریف
نکاح کو بتقریب
شادی خانہ آبادی
🕉️ ہندو نے اپنی شادی کو
کبھی نکاح نہیں کہا..
شکلیں بدل گئیں
لباس بدل گئے
زبان بدل گئی
مزاج بدل گئے
منزل بدل کر فیوچر بن گئی.
🔥
آج ہر جگہ ظلم ہے
نسلوں کو کیا سیکھائنگے
انکے ہاتھوں سے
مساجد کیسے بچینگیں..
انا للہ وانا الیہ راجعون
Out of tune... Disliking...
WhatsApp group link please
ماشاءاللہ
Mashallah
Masha Allah