السلام علیکم بھائی یہ موبائل کا تھوڑا فالٹ ہے وہ یہ گرمی کے دنوں میں کچھ ایسا ہوتا ہے لیکن ویڈیو ایک ہی دفعہ بنتی ہے بار بار نہیں بنتی وہ بہت میں کوشش بھی کرتا ہوں کہ جو بعد میں بھی ڈبنگ کر لوں
السلام علیکم بھائی ویڈیو کو تھوڑا غور سے دیکھا کریں وہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور ادھر سے ہی ان لائن انورٹر لیا تھا اور اپنے سامان کے ساتھ میں لے کے ا گئے تھے
اپ سب کا ریپلائی بھی کر رہے ہیں اور لائک بھی کر رہے ہیں لیکن یہ نہیں بتا رہے ان بھائی نے کہاں سے یہ لیا ہے کیا اگر ہم بھی اتنا سستا انورٹر لے لیں گے تو اپ کا کچھ بگڑ جائے گا برائے مہربانی بتایا جائے کہ یہ کیسے ہم لے سکتے ہیں اگر اپ مافیا کا حصہ نہیں ہے تو بتا دیجئے گا
السلام علیکم بھائی کسی کے مشورے کے اوپر عمل نہ کریں ایسے التو فالتو یہ دیسی نوٹر ہے بیکار ایک دم بکار ہے میرے محلے میں دو لگے تھے ایک خراب ہو چکا ہے تو میں کبھی کسی کو مشورہ نہیں دوں گا کہ اپ دیسی انویٹر لگائیں لگانا ہے تو صحیح سسٹم میں جو لگتے ہیں نا وہ انورٹر لگائیں
السلام علیکم بھائی جان مجھے لگتا ہے اپ غور سے ویڈیو دیکھتے نہیں ہیں میں نے اس میں کلیرلی بتایا کہ یہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور یہ ہمارے سبسکرائبر ہیں یہ اٹلی سے انورٹر لے کے ائیں تو پھر بھی اپ بولتے ہیں وہ بتائے نہیں کہہ سے لیا ہے
Alibaba se mil jata h 72k pkr me tax including baqi isko mngwana ek problem h uska kharcha or time boht lg jata h mene mngwaya h pr abhi tuk nai mila custom me phusa hua h
السلام علیکم بھائی اس کی کوئی پرابلم نہیں ہے ان کو پتہ ہے گھر والوں کو کہ یہ سایہ کدھر اتا ہے اتنا کچھ نہیں ہے وہ ان کی بیسٹ جگہ تھی جہاں پہ یہ لگائے ہیں
بھائی میں ارتھنگ بھی کرتا ہوں لیکن ہر کسی کی نہیں کرتا کیونکہ ارتھنگ اور نہ ہی میں نے کوٹیشنوں میں مار دینی ہوتی ہے ادمی کو اگلے کی مرضی لگوانی ہے لگوائے نہیں لگوانی نا لگوائے
MashAllha sir g
Thanks 🥰
Ma Sha Allah. Ap ka kam or Ikhlaq dono boht achy hain.
السلام علیکم بہت بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
Zabardast video... Thanks
Thanks
Ma sha Allah good information ❤❤❤
السلام علیکم شکریہ بھائی جان
Salam kenal saya dari indonesia sangat suka menonton video anda
Thsnks😊😊😊
Jazak Allah khair
Thanks
بھائی صاحب اگر انوٹد چاہیے تو منگوا دیں گے
السلام علیکم بھائی میں کہاں سے انوارٹر اپ کو منگا کے دوں گا وہ تو خود وہ لے کے ائے تھے میں نے تو نہیں لیا
اسلام علیکم بھائی 4kw کے ساتھ pv کے لئے کتنے size کی DC تار لگانی چائے 6mmیا 10mm کی
6mm
Nice work
Thanks
Mashallah great work ❤
Thanks
Nice
Thanks
MASHAALLAH
Thanks
ماشاء اللہ
Thanks
Thanks
bhai video men apki voice pahle ati he video kuch let play horaha he voice ke sath sink nahi
السلام علیکم بھائی یہ موبائل کا تھوڑا فالٹ ہے وہ یہ گرمی کے دنوں میں کچھ ایسا ہوتا ہے لیکن ویڈیو ایک ہی دفعہ بنتی ہے بار بار نہیں بنتی وہ بہت میں کوشش بھی کرتا ہوں کہ جو بعد میں بھی ڈبنگ کر لوں
Ma yah Inverter lana chata ho. Online purchase kalya es ki website bata dain plz
السلام علیکم بھائی ویڈیو کو تھوڑا غور سے دیکھا کریں وہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور ادھر سے ہی ان لائن انورٹر لیا تھا اور اپنے سامان کے ساتھ میں لے کے ا گئے تھے
❤
Thanks
کام کا صفائی بہت زیادہ ہے پرانہ اور نیا استاد میں یہی فرق ہوتی ہے
Thanks
Dost crown 5.6 Kasia hai
السلام علیکم بھائی کرون کے جو انورٹر ہیں نا یہ ولٹرونک بیس ہے تو جو ہے وہ نمبر ون ہے
AliExpress price hy 4.2 ka 120000 ka ma nay Khadra hy
اچھی باات ہے
Kesa chl rha h apka mene bhi mngwaya hua h abhi tuk mila nai custom me hi phasa hua h😢
Kia apka inverter custom se clear ho gya?
Kitna kharcha aaya total @@Aftabahmad03
بابا جی درود شریف تو صحیح طرح پڑھ لیں آپ درود شریف غلط پڑھ رہے ہیں۔ و لا نہیں پڑھنا۔ و علی پڑھنا ھے
السلام علیکم ماشاءاللہ جی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے انشاءاللہ کوشش کروں گا
Good job keep it up
Thanks
Without battery kam karta han sir g
Yes
Realtime wapda sharing krta Hy?
Yes
اپ سب کا ریپلائی بھی کر رہے ہیں اور لائک بھی کر رہے ہیں لیکن یہ نہیں بتا رہے ان بھائی نے کہاں سے یہ لیا ہے کیا اگر ہم بھی اتنا سستا انورٹر لے لیں گے تو اپ کا کچھ بگڑ جائے گا برائے مہربانی بتایا جائے کہ یہ کیسے ہم لے سکتے ہیں اگر اپ مافیا کا حصہ نہیں ہے تو بتا دیجئے گا
Bhai dasi inverter boltay Hain is ko market say mil jata ha. 35 hazar ka . 10 kw jinta b Lana ho ya Desi Invertor best ha.
السلام علیکم بھائی کسی کے مشورے کے اوپر عمل نہ کریں ایسے التو فالتو یہ دیسی نوٹر ہے بیکار ایک دم بکار ہے میرے محلے میں دو لگے تھے ایک خراب ہو چکا ہے تو میں کبھی کسی کو مشورہ نہیں دوں گا کہ اپ دیسی انویٹر لگائیں لگانا ہے تو صحیح سسٹم میں جو لگتے ہیں نا وہ انورٹر لگائیں
السلام علیکم بھائی جان مجھے لگتا ہے اپ غور سے ویڈیو دیکھتے نہیں ہیں میں نے اس میں کلیرلی بتایا کہ یہ بھائی صاحب اٹلی میں ہوتے ہیں اور یہ ہمارے سبسکرائبر ہیں یہ اٹلی سے انورٹر لے کے ائیں تو پھر بھی اپ بولتے ہیں وہ بتائے نہیں کہہ سے لیا ہے
Alibaba se mil jata h 72k pkr me tax including baqi isko mngwana ek problem h uska kharcha or time boht lg jata h mene mngwaya h pr abhi tuk nai mila custom me phusa hua h
Bhai jab ap ka inverter aa jay to btana k custom kitna para hy@@Aftabahmad03
MASHA-ALLAH ................ Kia ye inverter pakistan mai milta hay ?
اسلام علیکم یہ نہیں ملتا پاکستان میں
Location he fhalt chose ki hy 1 side k panel pe tanki ka shade a rh hy
السلام علیکم بھائی اس کی کوئی پرابلم نہیں ہے ان کو پتہ ہے گھر والوں کو کہ یہ سایہ کدھر اتا ہے اتنا کچھ نہیں ہے وہ ان کی بیسٹ جگہ تھی جہاں پہ یہ لگائے ہیں
بھائی جان بیٹری کتنی لگیں گی اس کے ساتھ ؟
Olny 24 V 2 Battery
❤ for Abdullah
Thanks
Joht ki koi had hoti ha bazurg ho phir bhi joht se baz nhi na .. 37000 ka inverter ... Agr milta ha to sbko website bhi btao na
Pakistan me mafia logo k lia dozakh bna hoa he idhar ye invreter 200000 ka dege wo bhi nakis hoga
Yes
Italy ka inverter he video bta rhe hen
Yes
Bhai earting bhe kia karo
بھائی میں ارتھنگ بھی کرتا ہوں لیکن ہر کسی کی نہیں کرتا کیونکہ ارتھنگ اور نہ ہی میں نے کوٹیشنوں میں مار دینی ہوتی ہے ادمی کو اگلے کی مرضی لگوانی ہے لگوائے نہیں لگوانی نا لگوائے
Ye POWMR 4.2 inverter h china se milta h 72k pkr me baqi iska custom or baqi kharcha alg h
Thanks
Bhai hum kese mangwa sakte hai rehnmai farmaen 🙏
Ali.com se
Ali.com se
چار کلو واٹ میں پاکستان میں موجود بیسٹ انورٹرز کونسے ہیں ؟
Inverex inverter
Solar max salon 3.6
پاکستان میں جو بھی ولڈرونک بیس سے انوائٹر ہے وہی سب سے بیسٹ ہے اور اس میں کرون کا 3.6 بہت اچھا ہے
Sir mujhy bhi kam sekha dain
السلام علیکم بھائی اپ میرے اس نمبر پہ فون کریں 03269899186
Sir whattsapp bhi isi no par hai
Yh inverter with out Battery ha
Yes
Jis ne lagwaya wo Italy men kaam krta he aya to le aya
Yes
یہ بغیر بیٹری کا ہے بیٹری اس مین نہیں لگتی
السلام علیکم جی بیٹری کو بعد میں لگائیں گے
24v ki battry lgti h isme
Very Good❤
Thanks
ہم یہ انویٹر کیسے خرید سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی اگر کوئی اپ کا ادمی یورپ میں ہے تو وہاں سے خرید کے اپ جب بھی چھٹی ائے گا تو اپنے ساتھ میں لے کے ائے تو ایسے اپ خرید سکتے ہیں
میں سعودی عرب میں ہوں
فٹنگ کے کتنے پیسے لیے
السلام علیکم بھائی ایسی چیزیں اپ کال کر کے پوچھ سکتے ہیں میرا نمبر ویڈیو میں ہے اپ کال کر لینا
Fitay munh, yha btaty hue kya taklef hy
He stole this solar system
نہیں بھایی ایسے کسی کے اوپر الزام نہیں لگاتے
It is foolish thing 35000 thound itis not possible make people fool because you purchase from Italy
صحیح بات ہے باہر ملکوں میں اتنا مہنگا نہیں ہے ہمارے ملک کے زحیرہ اندوزوں اور حرام حوروں کیوجہ سے قیمت اوپر جاتا ہے
They bought from Ali express china by Europe route mean there no tax some God's buying at aliexpress but buying from Pakistan must pay taxes
Nice work
Thanks
Yi inverter Pakistan men kahan se miley ga
Ali.com se