Reserved seats case | Full court hearing | AQSlive

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • #supremecourt #constitution #imrankhanpti

Komentáře • 274

  • @Khadim_H
    @Khadim_H Před 2 měsíci +24

    صدیقی بھائی بعض لوگوں کو واش روم آتا ھے لیکن اطہر من اللہ کو عمرانڈو آیا ہوا ھے اندر کوئی اور بیٹھا ہوا ہو تو بہت تکلیف ہوتی ہے

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 Před 2 měsíci

    قیوم صدیقی صاحب ماشاء اللہ بہت بہترین تجزیہ اپ کا تاریخ کوئی ماشاللہ بھولنے نہیں دیتے دیکھنے والوں کو❤❤❤❤

  • @muzaffarahmad6533
    @muzaffarahmad6533 Před 2 měsíci

    صدیقی صاحب اللہ تعالیٰ آپکے حج کو قبول فرمائے آمین ۔بہت بہت مبارک ہو ۔

  • @muddasarhameed3952
    @muddasarhameed3952 Před 2 měsíci +21

    QAZI IS GREAT HONORABLE JUDGE. Qazi Zindabad

  • @pakistanlover8598
    @pakistanlover8598 Před 2 měsíci +4

    جہان زیب عباسی صاحب کا تبصرہ بہت بہت ہی جاندار ہے اور بُہت ہی اچھا ہے ۔ انکو appreciate کرتا ہوں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @malikjaan3186
    @malikjaan3186 Před 2 měsíci

    قیوم صدیقی اپ نے عمران خان کی محبت بہت اچھا ویلاک کیا

  • @meharbaloch3695
    @meharbaloch3695 Před 2 měsíci +19

    اطہر من اللہ صاحب سٹھیا گئے ہیں اور پوری طرح ایکسپوز ہوگئے ہیں اور پکّے یوتھیے پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں لگتا ہے کہ نیازی کے آنے کی اُمید ہے موصوف کو اور اپنے آپ کو مستقبل کا نیازی کے کابینہ کا وزیر دیکھ رہے ہیں

  • @hafeezsiddiqui1465
    @hafeezsiddiqui1465 Před 2 měsíci +4

    عبد القیوم صدیقی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج اور عبادات قبول فرمائے۔ امین

  • @anwarsaeed2522
    @anwarsaeed2522 Před 2 měsíci +6

    صد یقی صا حب ا پ کو حج مبا ر ک ہو ا للہ تعالیٰ آ پ کے حج کو حج
    مقبو ل بنا ے آ مین

  • @waseemsardar1991
    @waseemsardar1991 Před 2 měsíci +10

    This hearing exposed youthia judges, shame on them

  • @syedtabassumjafri6017
    @syedtabassumjafri6017 Před 2 měsíci +4

    قیوم صدیقی صاحب نے آج اطہر من اللہ کے ضمیر جاگنے کی بڑی صحیح ٹریل بتائی کہیں تو ھین جج تو نہی ھوئی

  • @saeedmakhdoom74
    @saeedmakhdoom74 Před 2 měsíci +38

    پہلی بار دیکھہ رہے ہیں کہ ججز ایک شخص کی محبت میں آئین اور قانون کو کچرے میں پھینک کر دفاع کر رہے ہیں !!؟؟

    • @abutt3685
      @abutt3685 Před 2 měsíci

      Pahli baar to nahi hai yeh to 5, 10 saal se chal reha hai .

    • @mustafajamal3404
      @mustafajamal3404 Před 2 měsíci +1

      Pehli baar nahi hau yeh meray bhai, sach baat to yeh hai k in my bapon ny is mulk ki hamesha sy pungi bajai hai, they are the real fathers of destruction of this state, yeh badshah salamat untouchable aur unanswerable hain koi insay hisab nahi lay sakta aur yeh intehai shameless log hain, just look at justice athar minuallah, kamal dhatai aur shamelessness hai

  • @shahidmajeel8522
    @shahidmajeel8522 Před 2 měsíci

    اللہ پاک پاکستان کی عوام پر رحم فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @waseemsardar1991
    @waseemsardar1991 Před 2 měsíci +13

    Chief justice Qazi Fiaz Esa exposed tout judges well done

  • @maliknoorkhattak4310
    @maliknoorkhattak4310 Před 2 měsíci

    سلامت رھیٸے قیوم صدیقی

  • @almasahmad2902
    @almasahmad2902 Před 2 měsíci +6

    بیوی بچوں کا کرش بہت ظالم چیز ہے

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 Před 2 měsíci +3

    Abdul Qayyum Siddiqui Bhai! Hajj Mubarak ho Aap ko. Allah Pak qabool farmaye

  • @realman9835
    @realman9835 Před 2 měsíci +9

    اطہر من اللہ نے جان اللہ کو دینی ہےاور بہن عمران کو

  • @abduljabbarnasir6523
    @abduljabbarnasir6523 Před 2 měsíci +11

    صدیقی صاحب!
    آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی تسلیم نہیں کیا گیا تو یہ نشستیں دوسری جماعتوں کا آئینی کا حق ہے۔

  • @MuhammadTahir-ic3il
    @MuhammadTahir-ic3il Před 2 měsíci +1

    صدیقی صا حب محترم ھے اپ !!,سپیر یم کورٹ ججزکو سنی اتحاد کونسل /اذاد ممبرز کونا اھل۔قرار دے۔دونوں غیر قانوںی ہیں

  • @muhammadidrees5682
    @muhammadidrees5682 Před 2 měsíci

    قیوم بھائی حج مبادک ہو آپ کو

  • @CubeandToysMaster
    @CubeandToysMaster Před 2 měsíci +3

    بہت خوب عبدالقیوم صاحب

  • @waseemsardar1991
    @waseemsardar1991 Před 2 měsíci +10

    A.M exposed badly he has no right to continue work as Supreme court judge. He has strong attachment with pti

  • @bakhtiarqadeer5164
    @bakhtiarqadeer5164 Před 2 měsíci

    کاش ھماری عدالتوں کے پاس حکمت دانش اور وطنیت کا جذبا ھوتا ۔

  • @BestWestern-p1g
    @BestWestern-p1g Před 2 měsíci +1

    HAJ. MUBARAK. SIDIQUI. SB. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Před 2 měsíci +2

    اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
    حا

  • @zubairjilani4907
    @zubairjilani4907 Před 2 měsíci

    Hajj Mabrook AQS...
    May Allah Pak accept all your prayers...
    And give you courage to do such truth based information,👍

  • @MuhammadIqbal-kh8dp
    @MuhammadIqbal-kh8dp Před 2 měsíci

    اپ نے جلتی ہر تیل کا کام کرنی ہیے وہ بندہ یوتھیا جج اطہر من اللہ ہی تھا

  • @wakilrao3110
    @wakilrao3110 Před 2 měsíci

    تنخواہ اور وہ بھی بے شمار سہو لیات کے ساتھ میں AQS صاحب بہت جان ھے اس کو غیرت اور احساسات سے ملانا مشکل ھے۔کاش ان کا ضمیر اس وقت جاگ جاتا جب معزز شوکت صدیقی صاحب کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی۔

  • @mushtaqfive
    @mushtaqfive Před 2 měsíci +2

    Siddiquie Sahib...Today the Winner was ECP Counsel, Bashir Mohmand .
    He displayed wisdom with courage.

  • @syedhafeezullahjillani6038
    @syedhafeezullahjillani6038 Před 2 měsíci

    زبردست تجزيہ

  • @mubashirmufti5941
    @mubashirmufti5941 Před 2 měsíci

    اطھر من اللہ جیسوں کی باتیں دیکھ کر یقین ھوتا ھے کہ یماری عدلیہ دنیا میں آخری نمبروں پر کیوں ھے

  • @eijazraja8016
    @eijazraja8016 Před 2 měsíci

    حاجی صاحب آپ کو حج مبارک ھو ❤🌹

  • @syedtabassumjafri6017
    @syedtabassumjafri6017 Před 2 měsíci +2

    سیٹوں کی تقسیم میں سکندر صاحب نے بتایا کہ یہ دوبارہ تقسیم نہی ھے

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 Před 2 měsíci

    قیوم صدیقی صاحب میرے خیال میں قاضی فائز عیسی اپ کا ولاگ بڑے شوق سے دیکھتے ہیں جو کہ ان کی سماعت سے اور فیصلوں سے بھی نظر اتا ہے اور وہ ملک کے ائین اور قانون کو خاطرخواہ میں نہیں لاتے بس اپنی ایکسٹینشن کے لئے اگے فیلڈنگ سیٹ کر رہے ہیں

  • @hamzamalik7310
    @hamzamalik7310 Před 2 měsíci

    صدیقی صاحب آج بہت انتظار کروایا آپ نے آج تو آپکے وی لاگ کا بہت ذکر رہا جس پر سوموٹو ہوا لگتا ہے آپکے شریک کوئی موقع جانے نہیں دیتے ذرا اور انکی دم پر پاؤں رکھا کریں

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 Před 2 měsíci +2

    Hats off to CJP Qazi Faez Isa for his honesty n prudence.

  • @shahbazkhan2428
    @shahbazkhan2428 Před 2 měsíci

    جہانزیب عباسی صاحب بہترین اضافہ ہیں اس ویلاگ میں۔ حماد حسن صاحب کی طرح۔

  • @faridakhursheed9641
    @faridakhursheed9641 Před 2 měsíci +2

    Justice Athar was minister of Pervaiz Musharaf😊

  • @user-pb8vz1ok1x
    @user-pb8vz1ok1x Před 2 měsíci

    بہت خوب صدیقی صاحب

  • @user-cp5qs9cj1p
    @user-cp5qs9cj1p Před 2 měsíci

    الاھ کی بندی الاھ کی لئی اسی بات مکمل کرنی دو

  • @pakistanlover8598
    @pakistanlover8598 Před 2 měsíci

    Wa Alekum Salam from Canada 🇨🇦 ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shamshadahmedkhan7366
    @shamshadahmedkhan7366 Před 2 měsíci

    Jehangir ABBASI SEEMS TO BE VERY INTELLIGENT AND GENIOUS ADVOCAT.HIS WAY OF EXPRESSION IS VERY HEART TOUCHING AND DECENT.

  • @irumsohail6749
    @irumsohail6749 Před 2 měsíci

    Very interesting program,we are learning a lot about judicial proceedings and process

  • @akmaltahir245
    @akmaltahir245 Před 2 měsíci +2

    Happy to see that you are not interrupting your guests

  • @tariqasif9113
    @tariqasif9113 Před 2 měsíci

    آج عباسی صاحب بہت پرسکون ہوکر بولے۔ اچھی بات ہے

  • @KhalidMehmood-cd6qq
    @KhalidMehmood-cd6qq Před 2 měsíci

    Well done AQS and Jahanzeb Abbasi.Fully
    exposing Attahar Minallah.
    I know him personally.He is one class junior to me in Sir Syed College Rwp.
    He is known oppertunist .
    He now proves himself as youtia judge .

  • @mianbabariqbal
    @mianbabariqbal Před 2 měsíci

    حج مبارک هو ۔حاجی صاحب

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 Před 2 měsíci

    قیوم صدیقی صاحب۔۔۔۔جہاں زیب عباسی صاحب آپکے دوران حج مسلسل اپڈیٹ کرتے رھے ھیں

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial Před 2 měsíci

    Assalam o aalaikum Sadiqui sahib , remain blessed, safe and happy always.

  • @arshadali-kg5fe
    @arshadali-kg5fe Před 2 měsíci

    Bilkul sahi keh rehe hein ather minlah ko resign kr dena chahye

    • @abutt3685
      @abutt3685 Před 2 měsíci

      Woh bajwa ki category se hai . Zalil ho jae ga but jagha nahi chorday ga

  • @realman9835
    @realman9835 Před 2 měsíci +1

    Abbasi saab is great

  • @user-pb8vz1ok1x
    @user-pb8vz1ok1x Před 2 měsíci

    وعلیکم السلام ❤❤❤

  • @saudahmed606
    @saudahmed606 Před 2 měsíci

    As salam o alaikum sir haj ki bohat bohat mubarak ho allah pak ap ki ibadat qabool farmain armee

  • @Pakistan_Laws
    @Pakistan_Laws Před 2 měsíci

    شاہراہ دستور

  • @syedhafeezullahjillani6038
    @syedhafeezullahjillani6038 Před 2 měsíci

    صديقي صاحب حج اور قرباني مبارڪون

  • @qureshi421
    @qureshi421 Před 2 měsíci

    کالا سانڈ استعفے دے کر پو ٹی آئی جوائن کر لے

  • @omarmansoor7192
    @omarmansoor7192 Před 2 měsíci

    اطہر من اللہ کی جو خاطر یوتھیوں نے لندن میں کی تھی اس کا کچھ صلہ تو دینا چاہئے

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 Před 2 měsíci

    صدیقی صاحب۔۔۔اگر سنی اتحاد کونسل کو سیٹیں نہیں ملتیں اور حکومتی اتحاد بھی ان سے محروم رھے گا تو پھر۔۔۔۔۔ان سیٹوں کو ولاگرز😅 میں بانٹ دیا جاۓ

  • @afzalkhan7624
    @afzalkhan7624 Před 2 měsíci

    سر صدیقی صاحب حج مبارک۔ سر کالے بھونڈ کا اختلافی نوٹ پر تبصرہ کریں وہ کیا لکھے گا ۔۔ہمیں پتہ ہے

  • @MuhammadAli-tq6pn
    @MuhammadAli-tq6pn Před 2 měsíci +1

    حاجی عبد القیوم صدیقی آپ سے ملاقات یاد آ جاتی برو سلامت رہیں کھجوریں و آب زم زم میرے حصے کا ❤۔ جہانزیب عباسی عمدہ طریقے سے تبصرہ کیا ۔

    • @younusawan981
      @younusawan981 Před 2 měsíci

      میرے خیال میں صدّیقی صاحب “حاجی” کہلانا پسند نہیں کر رہے -
      ویسے بھی روزہ دار، نمازی، اور حج کا فریضہ ادا کرنے والا حاجی کے طور پر پہچان ضروری نہیں - بندہ اور ربّ کے درمیان معاملہ ہے-
      حج مبارک - کافی ہے

    • @MuhammadAli-tq6pn
      @MuhammadAli-tq6pn Před 2 měsíci +1

      @@younusawan981
      میں نے احتراماً پیار سے لکھا قیوم بھائ بہترین انسان حالانکہ میں نے ان جب دیکھا تو میں خود ان کی جانب گیا یہ واک کر رہے تھے ان سے ملا کافی دیر ان سے گپ شپ چلتی رہی بہت اچھے انسان ہیں قیوم بھائ ❤️

    • @younusawan981
      @younusawan981 Před 2 měsíci +1

      @@MuhammadAli-tq6pn
      ماشااللّہ - لگتا ہے آپکو بھی حج مبارک کی سعادت نصیب ہوئی ہے اللّہ تعالیٰ آپکا یہ فریضہ قبول فرمائے -
      صدیقی واقعی عظیم آدمی ہیں - آپکا ملاقات کے بعد لائٹر موڈ میں تبصرہ قابل ُمروّت ہے ❤🎉

    • @MuhammadAli-tq6pn
      @MuhammadAli-tq6pn Před 2 měsíci

      @@younusawan981 انشاء اللہ ضرور نصیب ہو گئ لیکن درستگی فرما لیں کہ ہماری ملاقات قیوم بھائ سے یہیں ہوئ ہے اسلام آباد میں ۔ سلامت رہیں اللہ آپ کا لکھا جلد پورا فرمائیں انشاء اللہ امین

    • @younusawan981
      @younusawan981 Před 2 měsíci

      ⁠آمین

  • @tariqasif9113
    @tariqasif9113 Před 2 měsíci

    قیوم صاحب سنبھل کر
    بادالنظر میں آپ توھین اطہر من اللہ ہو رہے ہیں۔ توھین عدالت کی تو خیر. ہے۔

  • @user-sl2bc5hf1d
    @user-sl2bc5hf1d Před 2 měsíci

    Congratulations صدیقی صاحب حج مبارک

  • @ishaqmd.9026
    @ishaqmd.9026 Před 2 měsíci

    Ather MinAllah is completely naked in support of Pti.

  • @strugglefordemocracypeace1699

    ججز کو اخلاقی طور منتخب پارلیمنٹ کے پلڑے میں وزن ڈالنا چاہیۓ کیوں مقننہ ہر لیول پر سپریم ہے وہ جو کرنا چاہتے ہے اس سے سپریم کوئ نہیں ہے ان سے پانچ سال بعد صرف عوام پوچھے گی زیادہ تر ججز کے سابقہ اور ابھی سوچ بالکل جانب نظر اتا ہے ججز کو بھی قوموں کے فائدے کا سوچھنا چاہیۓ نہ کی پبلسٹی کے نشے میں اقوام کا نقصان کرے

  • @faisalrabbani9109
    @faisalrabbani9109 Před 2 měsíci

    Well done AQS

  • @nasirshuaib2991
    @nasirshuaib2991 Před 2 měsíci

    Excellent Analysis 👍

  • @arshadbutt586
    @arshadbutt586 Před 2 měsíci

    Nazria- Zaroorat ko dobara Zinda karney kee request from SIC advocate Faisal Siddiqi

  • @yaminzahid6634
    @yaminzahid6634 Před 2 měsíci +1

    Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha

  • @FahimAhmed-vn7tu
    @FahimAhmed-vn7tu Před 2 měsíci

    Youthya k Leye advance jumma Mubarak ho .

  • @khizarhayyat9770
    @khizarhayyat9770 Před 2 měsíci

    اطہر من اللہ کے پاس کیا جواز ہے کہ وہ تحریک انصاف نظریاتی کے سربراہ اغواء ہوئے تھے ؟ کیا اغوا کی کوئی درخواست دی گئی ہے کسی کورٹ میں ۔یہ سالا مکمل طور پہ سٹپٹا کیا گیا ہے

  • @MuhammadAslam43461
    @MuhammadAslam43461 Před 2 měsíci

    Great analyses indeed

  • @soaibahmed2437
    @soaibahmed2437 Před 2 měsíci

    حاجی صاحب آپ کو حج مبارک اللّه آپ کی تمام عبادات اور دعاوں کو قبول کریں آمین
    آپ پلیز بتا دیں فیصلہ کس کے حق میں هو گا اور کیا سکور هو گا

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 Před 2 měsíci

    AQS .... Apt analysis like always 💕
    🙏🙏🙏🙏🙏

  • @mahboobali465
    @mahboobali465 Před 2 měsíci

    Beautiful well balanced analysis

  • @hashimyazmani2649
    @hashimyazmani2649 Před 2 měsíci +1

    گڈ پروگرام

  • @KashifKhan-go2kc
    @KashifKhan-go2kc Před 2 měsíci

    وعلیکم السلام

  • @user-cp5qs9cj1p
    @user-cp5qs9cj1p Před 2 měsíci

    حاجی عبدلقیوم صاحب مھمان کو بات مکمل کرنی دیا کرو

  • @yasinabbasi2995
    @yasinabbasi2995 Před 2 měsíci

    No non Muslim can join SIC, I am surprised we had such a political party.

  • @kashifnisar9427
    @kashifnisar9427 Před 2 měsíci

    Parliament should decide what to do with non utilused seats

  • @tahirrizvi4323
    @tahirrizvi4323 Před 2 měsíci

    Qazi Faiz Issa Zindabad ❤

  • @abdulsaleem4951
    @abdulsaleem4951 Před 2 měsíci

    Justice Athar sahib
    Exposed As pti worker
    Irrelevant questions

  • @PanjwaniShamsherAli
    @PanjwaniShamsherAli Před 2 měsíci +1

    Well done 👍✅

  • @sheikhalimohammad786
    @sheikhalimohammad786 Před 2 měsíci

    طاقتوروں کے ساتھ مل کر جسٹس شوکت صدیقی کا منصب ہتھیانے والا کالا بھونڈ اطہر من اﷲ چاہتا ہے کہ آئین شائین لپیٹ کر ابھی آرڈر پاس کرکے قومی اسمبلی عمران نیازی کے حوالے کردی جائے-

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 Před 2 měsíci

    Black bumblebee & Ajeeb Akhtar were advocating PTI case before brother judges. Ther are clearly partisan.

  • @arar8556
    @arar8556 Před 2 měsíci

    MR AQS, No one EXCEPT the 'PARLIAMENT' which legislate - makes the LAw should have the power of INTERPRETATION itself in case, any imbiguity - vacuum is found or existing in the LAW and CONSTITUTION otherwise, the judicial system will go from bad to worst.

  • @BestWestern-p1g
    @BestWestern-p1g Před 2 měsíci +1

    ATHAR IS. SUPER. UMRANDOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadnabeel214
    @muhammadnabeel214 Před 2 měsíci

    Congratulations for Hajj

  • @Zubairahmed-zg2uk
    @Zubairahmed-zg2uk Před 2 měsíci +3

    عبدالقیوم صدیقی صاحب پروفیسر زبیر احمد کوٹلی آزاد کشمیر سے عرض کررھا ھوں۔جب pti کے دور حکومت سینٹ الیکشن ھوا۔اس وقت یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ مسترد کر کے سنجرانی صاحب کو کامیاب کیا گیا۔اس وقت اطہر من اللہ اسلام آباد کے چیف جسٹس تھے۔انکی عدالت میں جب یوسف رضا گیلانی گے۔تب اس وقت عطر من الله صاحب نے کہا تھا۔کہ سینٹ الیکشن میں ھم مداخلت نہیں کر سکتے۔لہزا میں یہ کیس نہیں سنوں گا۔پھر اب ان کو کیسے دھاندلی نظر آنے لگی۔

  • @TheHummingbird16
    @TheHummingbird16 Před 2 měsíci

    Even justice Minallah's late mother, begum NasserMinallah used to be member Majlis e Shoora during Late President Zia ul Haq sb.

  • @user-mi6ld4uf2u
    @user-mi6ld4uf2u Před 2 měsíci

    Abasi.is a good journalist and court reporter

  • @sarfarazbhattibhatti5846
    @sarfarazbhattibhatti5846 Před 2 měsíci

    Well done ❤❤❤❤❤

  • @arshadmahmood4378
    @arshadmahmood4378 Před 2 měsíci

    Aey mery piyare Allah mery piyare Wattan ko imrando munafaq ke shar sy, pinkie pirini ke kaly jadoo sy becha lo

  • @yasmeensadiq1420
    @yasmeensadiq1420 Před 2 měsíci

    بھائ صاحب پشاور ہائ کورٹ کا فیصلہ درست فیصلہ تھا بنچ کی تقسیم اتنی بری بات نہیں جتنا غیر ضروری سوالات کر کے معاملے کو طوالت دینے کی کوشش کی جاتی ہے یا فرمائشی سوالات کر کے خدشات کا اظہار کر تے ہوۓ بلکل غیرمتعلق باتیں کی جاتی ہیں سنی اتحاد کونسل خیر سے تحریک فتنہ فساد کا فطری اور منطقی انجام ہے قانون اور آئین کی بالا دستی کو تسلیم کرنا اتنا آسان نہیں ہے خاص طور پہ ان لوگوں کے لیئے جو ہر قانون اور آئین سے بالاتر ہو کر اپنے مفادات اوراپنی خواہشات کو پورا کرنا چاہتے ہیں جزاک الله خیر

  • @rajamujahid5077
    @rajamujahid5077 Před 2 měsíci +1

    Walecum Aslam

  • @KhalidHumayon
    @KhalidHumayon Před 2 měsíci

    بہت ذبردست تجزیہ

  • @user-mi6ld4uf2u
    @user-mi6ld4uf2u Před 2 měsíci

    V good remembered to Imrando judge

  • @iqbalsagar5481
    @iqbalsagar5481 Před 2 měsíci

    Very good vilog

  • @SBari-br5un
    @SBari-br5un Před 2 měsíci

    Qazi Sahib ❤

  • @iftikharnadeem5513
    @iftikharnadeem5513 Před 2 měsíci

    جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں جو یوسف رضا گیلانی کی اپیل کا حشر کیا، کیا اسے بھی یاد نہیں کروانا چاہتے.