Noha Tiflan e Muslim 2024 | Mere Bachhe Palat Kar Na Aye | Ali Mohammad Sultanpuri Noha | Noha 2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 06. 2024
  • || Bismillah ﷽ ||
    Noha Tiflan e Muslim 2024 | Mere Bachhe Palat Kar Na Aye | Ali Mohammad Sultanpuri Noha | New Noha 2024 | Muslim bin Aqeel
    New Noha 2024 / 1446 | Mere Bachhe Palat Kar Na Aye | Tiflan E Muslim | Ali Mohammad Sultanpuri
    ☆ Related -‐ Shahadat Tiflan e Muslim bin Aqeel | Muharram 2024
    Ali Mohammad Sultanpuri Nohay 2024
    ►Title -- Mere Bachhe Palat kar Na Aye | New Noha 2024
    ►Recited By -- Ali Mohammad Sultanpuri
    ►Poet & Composition ‐- Janab Waiz Hasan Sultanpuri
    ►Audio ‐- ODS
    ►Chorus ‐- Rizwan Mirza & Team
    ►Vocal ‐- HDS 14
    ► Creative ‐- Azmat hyder
    ►Video ‐- Azadari Chitora
    ► Watch More Video
    Tiflan e Muslim Noha
    ➽ Muslim Ke Dulare Hain
    • Tiflan E Muslim Noha 2...
    [ Special Thanks All My Team ]
    #nohatiflanemuslim #newnoha2024
    #noha #alimohammadsultanpuri #nohay2024 #muslimbinaqeel #noha2024 #newnohay2024 #shahadattiflanemuslimbinaqeel
    #tiflanemuslimnoha2024 #newnoha
    #merebachepalatkarnaaye
    ........................................................................................................................
    ➽ Don't Forget To Subscribe
    / @alimohammadsultanpuri 🔔 Stay updated!
    © 2024 All Rights Reserved Ali Mohammad Official
    Copyright Strictly Prohibited © Ali Mohammad Sultanpuri
    ........................................................................................................................
    ➽ L͟y͟r͟i͟c͟s͟ :
    ہائے میرے راج دلارے ہائے میری آنکھوں کے تارے-
    روکے کہتی تھی مسلمؑ کی بیوہ میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    دیکھ پائی نہ پھر ان کا چہرہ
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    روکے کہتی تھی مسلمؑ کی بیوہ
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۱)
    میری سانسیں اکھڑتی ہیں ہر دم اور نکلتا ہے ہر دم میرا دم
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    ان کا نہ جانے کیا حال ہوگا
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۲)
    خواب جس دن سے میں نے یہ دیکھا خون میں تر ہے دونوں کا کرتا
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    منھہ کو آتا ہے میرا کلیجہ
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۳)
    میری آغوش بھرتی ہے آہیں ڈھونڈھتی ہیں انھیں میری باہیں
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    دل میں چبھتا ہے ہر وقت نیزہ
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۴)
    چین بچوں کے بن کیسے آئے اب سکوں مامتا کیسے پاۓ
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    ہے نگاہوں میں میری اندھیرا
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۵)
    یہ خبر جب سے میں نے سنی ہے ان کا کوفہ میں کوئی نہیں ہے
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    درد کا دل پہ چلتا ہے آرا
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۶)
    مجھکو قسمت نے یہ دن دکھایا وقت نے یہ ستم مجھ پہ ڈھایا
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    اٹھ گیا سر سے والی کا سایہ
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۷)
    اپنے بابا سے دونوں بچھڑ کر کھا رہے ہونگے دردر کی ٹھوکر
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    دل تڑپتا ہے اس غم سے میرا
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    (۸)
    ہائے واعظ وہ دکھیاری مادر اے علی روکے کہتی تھی اکثر
    میرے نور نظر میرے لخت جگر جاکے پردیس پھر آئے نہ لوٹ کر
    لیکے اپنے دلاروں کا کرتا
    میرے بچے پلٹ کر نہ آئے
    ________________________________________________________________________
    Tiflan e Muslim Noha 2024 | Noha 2024 | Mere Bachhe Palat kar Na Aye | Nohay 2024 | Ali Mohammad Sultanpuri Noha 2024 | New Nohay 2024 | Noha | Muslim bin Aqeel Noha | Muharram Noha | Hazrat Muslim Noha | New Noha Tiflan e Muslim | Shahadat Tiflan e Muslim | Shahadat Muslim bin Aqee | Muharram 2024
    Tiflan e Muslim Noha | Muslim Bin Aqeel | Janab e Muslim Noha | Noha Tiflan e Muslim | Tiflan e Muslim Nohay | Noha New | Nauha | New Noha | Hazrat Muslim noha
    Follow Us On Our Other Social Media Channels: -
    ➽ 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹
    / @alimohammadsultanpuri
    ➽ 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗼𝗻 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺
    / alimohammadoffical
    ➽ 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗼𝗻 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸
    / alimohammadsultanpuri
    E͎n͎d͎
    """""""""""""""""""""""
  • Hudba

Komentáře • 236