Video není dostupné.
Omlouváme se.
Kia Imam e Hussain (a.s) ko apni Shahadat ka ilm tha? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 8. 07. 2024
- Did Imam Hussain (A.S) know about his martyrdom? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Shahadat e Imam e Huss...
کیا امامِ حسین علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا؟ | Kia Imam e Hussain (a.s) ko apni Shahadat ka ilm tha?
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ImamHussain #Martyrdom #Karbala #ShaykhUlIslam #SpiritualInsight #PropheticTraditions #IslamicTeachings #Sacrifice #Truth #AhlulBayt #IslamicWisdom #Hussain #Awareness #IslamicScholars #Faith #Sacrifice #Muharram #Karbala #Islam
حضور شیخ الاسلام آپ نے ہمیں شہادت امام حسین علیہ السلام کے وہ وہ سر بتائے کہ آپ سے پہلے کبھی کسی نے نا سنائے نا سنے تھے۔۔۔سیدنا امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا علم تو آپکے بچپن سے ہی اہلبیت کے نفوس قدسیہ کو ہو چکا تھا۔۔۔اللہ رب العالمین اہلبیت اطہار کی محبت کو ہمارے دلوں میں راسخ کرنے پر حضور شیخ الاسلام کا احسان پوری امت پر ہے۔۔۔اللہ رب العالمین شیخ الاسلام کو ابد الآباد تک قائم و دائم فرمائے
Ameen summa Ameen😢
اللہ رب العزت ہمیں معارفت شہادت امام حسین علیہ السلام عطا فرمائے آمین😢
💞 سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم ، یا مولا امام حسین علیہ السلام 💞
لبیک یا حسین
لبیک یا حسین لبیک یا حیسن علیہ السلام۔۔۔۔ ہمارے ہاں اسے واقعہ کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے عجیب و غریب خرافات بکی جا رہی ہیں لیکن اس پورے واقعے پر آپ نے مکمل کلیرٹی عطا کی ہے۔ جزاک اللہ و بارک اللہ و حیک اللہ
شاہ است حسین بادشاہ است حسین علیہ السلام
ڈاکٹر صاحب کے خطاب سے حقیقی علم اور نالج میسر آتا ہے
حسینت ذندہ باد ❤
واہ حسین یا حسین
Allah PAK hmen Husainyat pr chlay ke taufeeq ata frmae Ameen
شہدا کربلا کی عظمتوں کو سلام
لبیک یا حسین علیہ السّلام
شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
پاکستان عوامی تحریک
,محبت اہل بیت ایمان کی نشانی ہے
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے اہل بیت کی محبت ہمارے دلوں میں زندہ کر دی ھے
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
لبیک کا یا حسین علیہ السلام
شاہ است حسین و بادشاہ است حسین
دین است حسین و دین پناہ است حسین
سر دادن و نداد دست در دست یزید
واللہ کہ بنا لا الہ است حسین
سبحان اللہ ماشاءاللہ
اللہ رب العزت ہمیں معارفت شہادت امام حسین علیہ السلام عطا فرمائے آمین
بےشک مولا امام حسین علیہ السلام کو اپنی شھادت کا علم تھا مگر پھر بھی اپنے نانا جان کے دین کے لیے قربانیاں دی
نہایت جاندار اور مضبوط مؤقف
شہادت امام حسین علیہ السلام ہمیں اصولوں پر ڈٹ جانے اور صبر کا درس دیتی ہے۔
لبیک یا حسین علیہ السلام
سبحان اللہ
سلام یا حسین علیہ السلام
لبیک یا حسین❤
مولا آقاحسنین علیہم السلام کا واسطہ ہمیں بھی حسینیوں میں شامل فرما
حق والے حق کے ساتھ ہوتے ہیں
لبیک یا حسین علیہ السلام
سبحان اللہ ❤❤
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ❤
اللہ اکبر
گھر دیا حسینؑ نے۔۔۔سر دیا حسینؑ نے
جو کوئی نہ کر سکا۔۔۔۔وہ کر دیا حسینؑ نے
This is courgious speech Of Dr Tahir Ul Qadri about major sacrifice of scared family of Holy Prophet Muhammad peace be upon Him especially Hazrat Imam Husain (A s) in Islamic history.
Shaykh Ul islam Dr Qadri you are great and real Muslim scholar.
اللہ کریم شھادت کے مقاصد کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ
"امام حسین علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا اور انہوں نے حق و صداقت کی راہ میں قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے اپنی شہادت کو اسلام کی بقا اور ظلم کے خلاف جدوجہد کے لیے پیش کیا، جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
سبحان۔اللہ
Allah hu akber
اللّٰہ اللّٰہ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Ya Hussain haq Hussain
سلام شہداء کربلا
SUBHAAN ALLAH
MASHAA ALLAH
شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
اللہ اللہ
Subhanallah
بے شک
اپنی شہادت کا علم ہونے کے باوجود بھی حق و سچ پر ڈٹے رہنا حسینیت ہے۔
Mashallah
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی دعوت و پیغام دیا بیشک شہادت امام حسین علیہ السلام امت کو بیدارئ شعور کا پیغام دیتی ھے
شاہ است حسین بادشاہ است حسین علیہ السلام ❤
دین اسلام کا دامن شہادتوں سے بھرا ہوا ہے جس میں سب سے بڑی شہادت میدان کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ہے.
حسین زندہ باد
بے شک امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام اپنے نانا جان صلی اللہ علیہ وسلم سے سن سن کر اپنی شہادت کے بارے میں پوری معرفت رکھتے تھے۔
بے شک امام عالی مقام علیہ السلام کو اپنی شہادت اور واقعہ کربلا کا پورا علم تھا اس کے باوجود وہ حق کی راہ میں ڈٹے رہے
احادیث مبارکہ سے پتہ چلتا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو اپنی شہادت کا علم پچپن سے ہی تھا۔ سبحان اللہ امام حسین کے صبر اور جرات کو سلام۔
ماشاءاللّٰه
شہداء کربلا کی عظمتوں کو سلام NP
ShubanAllah ALLAH ho Akbar ❤️
تاریخ عزیمت کے تاجدار حضرت امام حسین علیہ السلام
اپنے نانا جان کے باب شہادت جہری کو پورا کرنے والے
آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اک ہجوم
شاید غم حسین (ع) کا موسم قریب ہے
Boht aham nukta beyan farmya
ﷲاکبر❤
Beshak ❤❤❤❤
Hussain zindabad
या हूसेन जीदा बाद हो ❤❤❤❤❤
MashaAllah
Allah!😢
Mashllah
Great ❤
❤❤❤❤❤❤❤
امام حسین علیہ السلام کی جراءت کو سلام، آپ نے اپنی شہادت کا علم ہونے کے باوجود حق کی راہ میں قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
امام حسین کا اپنی شہادت کے بارے میں پیشگی خبر رکھنا اور شہید ہو جانا جرات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آئینہ دار ہے
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, in his address, elucidated that Imam Hussain (A.S) offered his martyrdom for the preservation of Islam and as a struggle against tyranny, which serves as a beacon of guidance for all of us.
Dr. Tahir-ul-Qadri emphasized that the sacrifice of Imam Hussain (A.S) was not just a personal act of bravery but a pivotal moment in Islamic history that highlighted the principles of justice, truth, and steadfastness against oppression. Imam Hussain (A.S) knew the consequences of his actions, yet he chose to stand against the tyranny of Yazid, demonstrating that upholding the values of Islam and protecting the faith was more important than his own life.
This act of supreme sacrifice by Imam Hussain (A.S) serves as an enduring example and a source of inspiration for Muslims and all of humanity. It teaches the importance of standing up for truth and justice, even in the face of overwhelming odds and personal loss. Dr. Tahir-ul-Qadri's interpretation underscores the universal and timeless relevance of Imam Hussain's (A.S) martyrdom in the struggle against injustice and the upholding of moral and ethical values.
کثرت سے احادیث وارد ہوئی ہیں جن میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا ذکر ہے اس لیے حضرت امام حسین علیہ السلام کو بچپن سے اپنی شہادت کے متعلق علم تھا ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چل کر کلمہء حق بلند کرتے ہوئے شہادت کا جام پینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
اما حسین علیہ السلام نے رضائے الہیٰ میں اپنی شہادت دی جس کی خبر حضور ﷺ نے دی تھی
❤
❤❤
سبحان اللہ، بچپن میں ہی شہادت کی خبر جبرئیل علیہ السلام نے دے دی تھی۔ اور آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے صبر کی تلقین کی۔
❤❤❤❤❤
Haq haq HOTA batil batil....... Batil hemsha mit jta hai
2:37 😢
امامِ حسین علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا
دلائل پر مبنی ایسی گفتگو جس کو کوئی بھی جٹھلا نہیں سکتا۔ سچ فرمایا َ ہمارے عظیم امام کی عظیم صبر کی داستان ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ جب بھی نظام غلط ہاتھ میں جاۓ تو جان کی پرواہ کیے بنا امام حسین کی طرح بہادری سے باطل سے ٹکرانا چاہۓ۔
Bashaq
امام عالی مقام سیدنا حسین علیہ السلام نے شجر اسلام کی اپنے خون سے آبیاری کی۔آپ نے ریگزارِ کربلاء میں قربانی کی وہ عظیم مثال پیش کی کہ دنیا میں جس کی مثال نہیں ملتی۔۔حسینیت زندہ باد! یزیدیت مردہ باد!
وہ دین جو آدم علیہ السلام سے شروع ہوکر آقاعلیہ صلوٰۃ و سلام تک پہنچا اسکی تکمیل کربلا میں شہادت امام حسین سے ہوئی۔
امام حسین مقامِ رضا پر فائز تھے اور مقامِ رضا امام حسین پر رشک کرتا تھا اور ہے
شانِ امام حسین علیہ السلام بیان کرنے کی جو توفیقِ خاص اس دور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو میسر آئی ہے یہ انہی کا خاصہ ہے اللہ پاک سلامت رکھے
شہادت امام حسین علیہ السلام
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے زبان مبارک سے
پیغام
آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام حسین علیہ السلام کو بچپن میں ہی آگاہ فرما دیا تھا۔
الحسین منی و انا من الحسین
امام حسین علیہ السلام بچپن ہی سے اپنے نانا ﷺ کی زبان مبارک سے اپنی شہادت کا ذکر سنا کرتے تھے۔
امام حسین علیہ اسلام کو شہادت کا علم ہوتے ہوءے آپ پورے خاندان کےساتھ نانا کے دین کو بچانےکےلءے کربلا پہنچے سلام یا حسین۔
Assalamualaikum
1. *GHAM E HUSSAIN MEI'N RONA HAI SUNNAT RASOOL KI*
*MOHABBAT HUSSAIN KI HAI MOHABBAT RASOOL KI*
2. *ULFAT HUSSAIN KI HAI ULFAT RASOOL KI*
*ITA'AT HUSSAIN KI HAI ITA'AT RASOOL KI*
3. *Allah ki Raza hai Mohabbat Rasool ki*
*Mohabbat Hussain ki hai Sunnat Rasool ki*
4.*SER TA PAA HUSSAIN SHAAN HAI PYARE RASOOL KI*
*SHAHADAT HUSSAIN KI HAI SHAHADAT RASOOL KI*
5. *NANA SE JO KIYA WAADA WAFA KIYA*
*KARBAL MEI'N SER KATA KE ITA'AT RASOOL KI*
6. *MAULA ALI KE LAAL KI AZMATH TO DEKHIYE*
*SHUJA'AT HUSSAIN KI HAI SHUJA'AT RASOOL KI*
7. *PADHTE RAHE NAMAAZ WO KHANJER KE SAAYE MEI'N*
*SHER E KHUDA KA SHER HAI AZMATH RASOOL KI*
8. *RAAH E KHUDA MEI'N AAP NE PEECHE NAHEE'N HATA*
*GHAR KO LUTA KE AAP NE KHIDMAT RASOOL KI*
9. *Khwaja piya ka ishq hai Qurbat Hussain ki*
*Qurbat Hussain ki hai Qurbat Rasool ki*
10. *Roye th'e Mere Aaqa bhi Gham me Hussain ke*
*Ro'ne de'n ham ko bhi hai ye Sunnat Rasool ki*
11. *Charcha Hussain ka hai Zamaa'ne mei'n har jagaah*
*Zamaa'ne ko jis pe Naaz hai itrat Rasool ki*
12. *Mere Hussain ki hai Meher **_Khaak_** e Paa pe yoo'n*
*Sadqa Hussain hi ka hai Nisbat Rasool ki*
13. *Pehchaan teri kuch bhi nahee'n **_Khaak_** tu sambhal*
*Sadqa Hussain ka hai inayat Rasool ki*
Alhamdulillaah, With The Grace of Allah Ta'ala and with The Blessings of Peer Ashraf Khaledi Sahab Rh Written by Md Moizuddin (Majid Ashrafi ul Khaledi Chisti ul Quadri _KHAAK - Khaak e Paa pe Auliya_)
امام حسین علیہ السلام کو اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اور ان کے والد امام علی علیہ السلام، اور والدہ حضرت فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا سے ان کی شہادت کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل تھیں۔ امام حسین علیہ السلام کو انہوں نے ان کی آئندہ شہادت کے واقعات کے بارے میں مختلف روایات میں ذکر کیا گیا ہے، جیسے کہ ان کی شہادت کا وقت، میدانِ کربلا میں پیش آنے والے واقعات، اور ان کے قریبی اہل و عشیر کے بارے میں بھی۔
جس انداز میں ڈاکٹر صاحب نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام بیان کیا اور کوئی نہ کر سکا
غلام اکبر جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک جہلم
اس سے بڑھ کے دین کے لیے قربانی کیا ہوگی کہ جانتے ہوئے بھی اپنی جان قربان کردینا۔۔