Sasti Digital Clock Price In Pakistan - Wall Clock , Table Clock , LED Clock Market
Vložit
- čas přidán 11. 09. 2024
- #clock #digitalclock #wallclock #tableclock #trandingclock #clockprice #clockmarket #foryou #viral #ghari #ledclock #lightclock
Thanks for watching! Don’t forget to turn on notifications, like, & subscribe!
Disclaimer:
In case of any loss or grievances of the viewer the channel is not responsible for any such matter.
the sole intent of the channel is no provide only market and shop information the channel does not take any responsibility of the business between the viewer and the seller. This is an informative and educational channel.
Market ki awaaz || Market ki awaz
مارکیٹ کی آواز
thank you for your support
regards
Channel Details :
Name : Market Voice
Website : marketvoice.pk
Facebook : Market Voice
Thank you for watching it. Also, give your feedback back in the comment section.
sasti digital clock price in pakistan - wall clock , table clock , clock market
wall clock price in pakistan
Masjid Digital Clock
digital clock
digital clock for study table
led digital clock
led digital wall clock
masjid clock price
namaz time digital watch price
clock market lahore
clock market karachi
clock wholesale market
alarm clock
countdown timer
24hr clock
smart alarm clock
clock price in pakistan
light clock
digital clocks
12hr clock
digital clock price in pakistan
Great behjain
❤️
Zabardast h bohat shokria
❤اپ کا خوبصورت میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
Very nice and good information 💯❤
Love you Sir g. ...........
پیارے بھائی جان اپ کا خوبصورت سا میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اگے بھی اپ ایسے ہی ہماری ویڈیوز پر اچھے اچھے کمنٹ کرتے رہیں گے love you too
Masha allah boht he kmal ki video nice from dina city
پیارے بھائی جان اپ کا خوبصورت سا میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اگے بھی اپ ایسے ہی ہماری ویڈیوز پر اچھے اچھے کمنٹ کرتے رہیں گے ❤
ویڈیو شروع کرنے سے پہلے اپ مکمل ایڈریس بتانا چاہیے
پیارے بھائی ہماری ہر ایک ویڈیو کے لاسٹ والے ایک منٹ میں ایڈریس فون نمبر بتایا جاتا ہے
شروع میں بتا دیا تو پوری ویڈیو کوئ نہیں دیکھے گا اور ان کی کمائ نہیں ہوگی 😅
Zabardast ❤❤❤❤
اپ کا کمنٹ دیکھ کر ہمیں بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اگے بھی اپ ہماری ویڈیوز کو دیکھ کر خوبصورت سے کمنٹ کرتے رہیں گے❤️
nice video
پیارے بھائی جان اپ کا خوبصورت سا میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اگے بھی اپ ایسے ہی ہماری ویڈیوز پر اچھے اچھے کمنٹ کرتے رہیں گے ❤
میں نے دو گھڑیاں منگوائی جیسے بتائی تھیں ویسے ہی تھی
اپ کی قیمتی رائے کا بہت بہت شکریہ اپ نے ہم پہ ٹرسٹ کیا اور شاپنگ کی اگر اپ کوئی چیز خریدنا چاہتے ہیں ہمیں بتائیں ہم اس مارکیٹ میں جا کے اس پروڈکٹ کے حوالے سے ویڈیوز بناتے ہیں۔
Address please
ماشاءالله
❤جزاک اللہ
Khob alaaa❤
پیارے بھائی اپ کا خوبصورت کمنٹ دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اگے بھی اپ ہماری ویڈیوز کو دیکھ کر اپنا خوبصورت سا کمنٹ دیا کریں گے ❤️
Waise kamal ki bat kisi watch me temperature 30 hai kisi me 28, 27 aur 26 c
پیارے بھائی یہ سب لوگ اپ کو جو نظر ارہی ہیں یہ ایک ہی جگہ پر نہیں پڑی ہوئی تھی یہ مختلف جگہوں پر پڑی ہوئی تھی جس کی وجہ سے ہر جگہ کا ٹمپریچر الگ الگ ہوتا ہے اور اگر اپ کو کسی بھی قسم کا شک ہے تو اپ ان کی دکان پر جا کر خود چیز چیک کر کے لے سکتے ہیں
Mein khud is ka.work krta hun
Temperature hr city ka alag alag hota hai
Or hr clock mein alag city k code hain
Is bhai ka kaam video banana tha
Ap log sawal shop keeper se kren
Inko kia pta iska
Price adress bata dia
Mood ho tw jaen lene warna
Khamoshi rakhen
Aik he clock Lee 3500 rs ki ..kabhi time aagay aur kabhi time peechay...4 dafa issi say repair kerwai..Bilty ka expenses be khud he Bardasht kiyy...clock isi kay pass hay ..kabhi kehta hay... meray pass nahi ...kabhi Kehta mill nahi rahii..na clock milli aur na paisay waapis..abb isko Kia kahoon...Allah per choor diya hay ..3500 ki clock lay ker her dafa lahore jana..Aur petrol ka expense be daalna clock 12000 sey oper ki peri...Aur piece be usi kay pass hay...Fradia hay yeh ..Abb Allah he poochay ga isko bahi meri tu tooba hay
اگر اپ کو ہماری ویڈیو کے بعد کسی قسم کا مسئلے کا سامنا ہوا ہے تو اپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہماری ٹیم ممبرز کا نمبر ویڈیو کے سٹارٹ میں موجود ہے میں یقین رکھتا ہوں اپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ
O bahi fraud kertay ho tumm...
TU faraida nu phen deni a😡😡😡😡 saliya
اسلام علیکم، جناب،ھم مسجدوں کیلئے درود جمعہ لکھنا چاہتے ھیں آپ ھمیں اسکا ریٹ دے سکتے ھیں
پیارے بھائی اپ کو اس کا ریٹ مل جائے گا اس کے لیے اپ ہماری ویڈیو کو اینڈ سے دیکھیں اینڈ پر انہوں نے اپنا نمبر بول کر بتایا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں
Prices are too high.
پیارے بھائی اگر یہ پرائزز بہت زیادہ اپ کو لگ رہی ہے تو اپ ہمیں بتائیں کہ اس سے بھی سستی کلوکس کس جگہ سے ملتی ہیں اگر اپ کو معلوم ہے تو ہمیں ضرور بتائیں
@@MarketVoice شاہ عالم مارکیٹ لاہور ۔
Lahore
ys brother Lahore hall road
ismein problem 1 hai k jab ye khrab hoti hai tu repair nai hoti
پیارے بھائی ان گھڑیوں میں پرابلم بہت ہی کم دیکھنے کو ملتی ہے اگر اس میں پرابلم ہو بھی تو اس کی بیٹری ریپلیسمنٹ بہت اسانی سے ہو جاتی ہے مزید معلومات کے لیے اپ ان کے لیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو سب چیزیں ڈیٹیل کے ساتھ بتائیں گے
Nice . Highlights bore krti hai
اپ کی اس قیمتی رائے کو نوٹ کر لیا گیا ہے ہم اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ❤️
Analog main mil jae gi..?
پیارے بھائی ان کے پاس صرف اور صرف ڈیجیٹل کلوکس موجود ہیں
بھائی پتہ تو بتایا کرو۔ کراچی میں ہے یا چترال میں ۔۔۔۔۔۔
Mil jye ga ap en sy rabta kar skta ha
Haha 😂shi keh rhe hame kya pta knse city me hai 😂😅
Shop address nah Bata kar viewers ko shak me dal diyya hah ke ye clocks asleep nahee hein, computer se editing kee hah, shop address hota tu log wahan visit kerte
پیارے بھائی اپ نے ہماری فل ویڈیو نہیں دیکھی ویڈیو کے لاسٹ پر انہوں نے اپنا موبائل نمبر بول کر بھی بتایا ہے اور سکرین پر لکھا ہوا بھی اتا ہے
aoa bhai Wall clock chahe ha
Inka diya ge Whatsapp number pr rabta Karen
Video KY last me num he
اپ ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھتے ہیں ہمیں بہت ہی اچھا لگتا ہے اور واقعی میں ہماری ہر ایک ویڈیو کے لاسٹ پر کنٹیکٹ نمبر اور ایڈریس موجود ہوتا ہے
کون سا شھر ھے
Lahore ! Hallroad Market
جی بالکل۔
Lahore hall road
Can we use digital Wall clock with solar panels
Yes
جی اپ سولر پینل کے ذریعے وال گلو کو استعمال کر سکتے ہیں مزید معلومات کے لیے اپ ان کے لیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو ڈیٹیل سے ہر چیز بتائیں گے
Maryam has put tax on solar 😂
850 walay 2 clock snd ker dain
Use his whatsapp
Video k last me whatsapp numer hai os pr rabta karen
@@MarketVoice ok
جناب کس شہر میں یہ شاپ ہے
Lahore ma ha ye shop
Lahre Hall road video ko end se zaror dekha karen
Address
Lahore Hall Road Par Shop ha dear
Where to buy? So address and phone no?
دکاندار کا ایڈریس اور موبائل نمبر ویڈیو کے لاسٹ پر موجود ہے اپ ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھا کریں۔
Nice and good information 💯
Thanks sir ❤
Bhai kaa koiii contect num ni diyaaa
Poori video daikha kero akhir may sab mention kia hay
❤
Pakistani CZcamsrs ko zara sharm nhi ati views k lanti jhooty thumbnail lgaty hain, Saharm kr yr kuch 😮
sir kya jhoot laga es main ap humy batiya