اللہ تعالی پوری امتِّ محمدی کی مغفرت فرمائے اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے ۔اور اللہ تعالی ہمارے اکابرین کا سایہ تادیر قائم ودائم رکھے ۔آمین
تعلق اوررشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہیں، ان کو جتنی 'عزت دی جائے، اتنے گہرے ہوتے جاتے ہیں؛ 'الله پاک آپ پر اپنی 'رحمت اور 'فضل و 'کرم کے ساۓ ہمیشہ دراز رکھے؛ آمین؛ اسلام عليكم
اسلام علیکم۔۔۔اللہ پاک مولانا طارق جمیل کو لمبی عمر دے ۔۔اور اپنے امان میں رکھے۔۔امین۔۔اللہ پاک۔۔ہم سب کو ایمان کی دولت عطاء فرمائے۔۔سمجھنے کی بھی امین ۔۔۔
❤❤❤❤❤پیسہ اور دنیا کی دنیا کی بے عقل انسان کی پہچان عقلمند کو اللہ پاک رسول اللّٰہ کی محبت اخلاق کی پہچان یہ ہیں پاک سر زمین کی شان بلندی میرے پیارے استادادب مولانا طارق جمیل صاحب اللّٰہ پاک آ پ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یاالٰہی ❤
Moulanao tariq jameel sahab ko sonk iman taza hota hai, dilo ma Mohabbat jagta hai or nafrata meteta hai, Allah talla molana sahab ke umer ko brkat or sehat da ( Aameen)
Mere tamam Muslim bhaiyun or behno se guzarish hai ki aj ki rat ek dusre keliye jaror dua karain .... Allah hamsab ke preshaniyun ko dor kare or har bemariyun se shifa ata kre .... ammen
رمضان المبارک خاص تیاریاں, ۔ ۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔ 💕 ۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔ 💕 ۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔ 💕 ۴- نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔ 💕 ۵-ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر “ “رمضان سِیوِنگز”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔ 💕 ۶- ایک بہت اچھی بات یہ 🙂 کہ اگر آپ ہر روز کسی مفلس خاندان کو اپنے إفطار میں شریک کر لیں ،وہ اس طرح کہ اپنے کھانے کی مقدار کو بڑھا دیں اور انھیں إطلاع کر دیں کہ انکا إفطار آپکی طرف سے ہے ۔ 💕 ۷-کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔ 💕 ۸- کثرت سے استغفار کریں اپنی حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔ 💕 ۹-تین بھائیوں یا دوستوں کیلئے دعا روزانہ مخصوص کر لیں یعنی روزانہ مثلاً فُلاں ، فُلاں اور فلاں کیلئے دعا کریں اور اُن سے بھی درخواست کریں کہ وہ بھی آپکے لئے دعا کریں تو پھر آپ اسکا اچھا نتیجہ اور اثر آخر رمضان میں خود دیکھ لینگی کہ فرشتے بھی آپکے لئے وُہی اعمال لکھ دینگے۔ 💕 ۱۰- عمرہ ادا کرنا چاھتی ہیں تو ہفتہ میں ایک دن یا زیادہ مقرر کر کے فجر پڑھکر سورج کے طلوع ہونے تک دعا اور تسبیح و استغفار و قرآن کی تلاوت کرنے سے آپکو مقبول حج و عمرہ کا ثواب ملیگا۔ 💕 ۱۱-قرآن کی خوب تلاوت کیساتھ یہ نیت کرنے سے کہ آپ تین ختم کرینگی تو اگر نہ بھی ہو سکے تو بھی نیت کی وجہ سے قرآن کے ایک ایک حرف پر دس نیکیاں ملیں گی تو رمضان میں تو اجر کتنے گُنا ہوگا لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ 💕 ۱۲-ہر روز کچھ رقم رکھ چھوڑیں اور ہر دس دن میں کسی یتیم کو صدقہ و خیرات کر دیں،اچھی مناسب رقم کی مقدار ہر روز اس فضیلت والے مہینہ میں اُن خواہشات کیلئے جوڑ رکھیں جنکو پورا کرنیکی نیت رکھتی ہیں ۔ 💕💕💕 اے الله ہمیں رمضان تک پہنچا دیں، رمضان کو ذندگی کا موقع سمجھیں اور اس ماہ خیر کو غنیمت سمجھیں، پس دنیا تو فانی ہے اور ہر چیز فانی ہے اور سوائے أعمال کے ہرگز کچھ باقی رہنے والا نہیں۔ 💕💕💕
Bht acha lilha hy apny sab khuch mashaAllah aik. Cheaz ki taseeh krdyti hun k Hajj ramzan main nhi hota umra hota hy ramzan main ... stay blessed .. be happy
May Allah azzawajal guide & protect US.... Ya Allah forgive our Ummah😭 Ya Allah put us on right path😔 Ya Allah guide us to the path of those whom u have guided{Ameen} Ya Allah aacept our shaab our repentance{Ameen} 😖😔😟😭
Aaj raat ye Dua zarur mange یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭 ⚡اے اللہ رب العزت 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏 💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏 💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما 💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں. 💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے 💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے 💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے 💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں 💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏 💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے 💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے 💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے 💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے 💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر 💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا 💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے 💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے 💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما 💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے 💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما 💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما 💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما 💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے 💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں "اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔" اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین! اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔ نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے شير نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔
Subhanallah Dua me yaad rakho sab Aameen aameen bohot hi dil ko chulene wala bayan Allah muje or sare ghar walo ko amal ki tofiq de Aameen KHURSHID jahan India se
Ek hi dil hai Molana Sahab kitni baar jeetoge.
اللہ تعالی پوری امتِّ محمدی کی مغفرت فرمائے اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے ۔اور اللہ تعالی ہمارے اکابرین کا سایہ تادیر قائم ودائم رکھے ۔آمین
SUBHANALLAH MASALLAH JAZAKALLAH
Ya ALLAH Molana Tariq Jameel ko Sehat wali zindagi atta farma Ameen
ameen
Ameen
ALLAH PAK hamesha moulana Tariq Jameel jesi hastiyan paida karey.. Aameen.
Aameen
@@surajthandar6575 aà
Summa Amen
ALLAH PAK humain apny Habib HAZART MOHAMMED S.A.W k sadqy MAAF FARHMA DE AMEEN AMEEN AMEEN.
مسلمان وہ ہے جسکی ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
Alhamdillah
ماشاءاللہ بہت خوب ماہرہ پروین
Allah Hazrat Maulana Tariq Jameel Sahab Ko Lambi Umer Day Aur
Allah Mujh Gunahgaar Ko Hazrat Say Milaye
Amin
Asalam walikum molana sahab
Ameen
Ameen
Ya Maji be milaye Please
Sallallahu Ala MUHAMMAD........ Sallallahu Alaihi Wasallam....
ALLAH... Unke dil ki tadap ko hamare bhi dil mein muntakil farma AMEEN..
Allah Hazrat Maulana Tariq Jameel Sahab Ko Lambi Umer Day
ALLAH PAK moulana Tariq Jameel ko apney hifzuaman m rakhey Aameen.
Allah pakmoulana sahib ko apney hafzat m rakhay ameen♥️🤲🤲🤲🥰
تعلق اوررشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہیں،
ان کو جتنی 'عزت دی جائے،
اتنے گہرے ہوتے جاتے ہیں؛
'الله پاک آپ پر اپنی 'رحمت اور 'فضل و 'کرم کے ساۓ ہمیشہ دراز رکھے؛ آمین؛
اسلام عليكم
وعلیکم السلام
جی آمین ثم آمین
Mashaallah
Allah give you a long life maulana tariq jameel sahb
Allah talah molana sahab ki umer mein barkat ata fermaye Ameen
Moulana tariq jameel ki baaten kis kis ko achchhi lgti h dil se bolte h dil pe lgta h inki baaten
اللّٰہ پاک آپکو اچھی صحت و قلبی روحانی سکون والی لمبی زندگی عطا فرمائیں 🤲 💝💝
یا اللہ شب برات کے صدقے غریبوں کے اور ہمارے مقدر بدل دے یا رب
بے شک یا الله تو سیکنڈوں میں سب کچھ بدل سکتا ہے یاللہ ان سب کی مدد فرما آمین ثم آمین❤❤
لَاَاِلهَ اِلاً اللهُ مُحَمّدٌ رًسُولُ اللہ
6y6666I is ⁶7p
By ch
Allah tala ham sabko in tamam baton per Amal karne ki tofeeq ata far my ameen
Maulana Tariq Jameel Sahab aapka Har Bayan dil ko bahut Sukoon deta hai Allah Tala aap ko lambi Umar Zindagi tandrusti ata farmaye Ameen😊
اسلام علیکم۔۔۔اللہ پاک مولانا طارق جمیل کو لمبی عمر دے ۔۔اور اپنے امان میں رکھے۔۔امین۔۔اللہ پاک۔۔ہم سب کو ایمان کی دولت عطاء فرمائے۔۔سمجھنے کی بھی امین ۔۔۔
آپ کی کسی بات سے مسلک یا فرقہ کی بات نہیں ہوتی ۔۔۔ ہمارا سلام ایسے علماء حق پر ۔۔۔!
Mashallah aisa ilm saari ummate Muhammad ko Allah de AMEEN
اللہ مولانا طارق جمیل کو قبول فرما
or hm sb ko b....ameen
ameen
❤❤❤❤❤پیسہ اور دنیا کی دنیا کی بے عقل انسان کی پہچان عقلمند کو اللہ پاک رسول اللّٰہ کی محبت اخلاق کی پہچان یہ ہیں پاک سر زمین کی شان بلندی میرے پیارے استادادب مولانا طارق جمیل صاحب اللّٰہ پاک آ پ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یاالٰہی ❤
Allah apko lambi or sehat vali zindagi atta kry ... Ameen Sumaameen
We all love to molana Tariq jmeel sahib
Subhaan Allah☝💚 very beautiful bayan 💚☝Allah Rabbul Izzat☝💚 Aap ko Salaamat Rakhe 💚☝AAMEEN☝💚
MashAllah Allah Pak sb ko har rat har din Allah ki ibadat me guzarny ki tofeeq ata frmay
Allah ap ky umar mai barkat daly
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 🧡
لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ💛
Masha allah
Aj Shahbarat hia 2021 main kon kon roza rakh raya hai mashahallah sy
Inshah Allah
Allah tamam ummat ko namaaj padne ki tofik ataa farma
Allah hma hr gunia ko maf kr
Mashallah bahot hi umdah bayan hy Allah maulana sahab ko sehat k saath khair ata karey aameen
You are best Moulana in the World.
Islam is false religion
@@BTS-up2iw you need to get some knowledge
@@BTS-up2iw Hipocrisy at its best. Claiming Islam to be false yet sporting a Muslim name.
@@BTS-up2iw just get some know ladge then comment on anyting.if its false then why supporting a muslim name
*या अल्लाह हमसे वो काम ले जिस से तू और तेरा महबूब राजी हो*
*आमीन आमीन आमीन*
bhai urdu mn write kro hindi mn ni smjh ati
Moulanao tariq jameel sahab ko sonk iman taza hota hai, dilo ma Mohabbat jagta hai or nafrata meteta hai, Allah talla molana sahab ke umer ko brkat or sehat da ( Aameen)
ماشااللہ لوو یو مولانا ، اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صحت دے امین
Ameeeeen
@@aliyakhan2059 suma Ameen
آمین ثم آمین
Kis ne dislike k sharam karo kitna pyara bayan hai mashallah
Zahir si baat Hai shetan k chelay Hain wo
Ya ALLAH mere zindagi mai WO likna Jo mera liya behtar ho ,Aur him sab musalmanu ko janat jaisi khobsurat chez sa nawaz
AMEEN AMEEN AMEEN
M l Kopp m({km.)
ماشاءاللہ الله آپکو سلامت رکھے آمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Jazakallah
Verigà
ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے مولانا صاحب کو سلامت رکھے
۔آمین ۔۔۔
امین
Allah ap. Ko lambi zindagi khero afeyat wali naseeb farmay ameen
MashaAllah aapki baatey sunkar bht ilm haasil hoti h aur sunkr dil ko sukoon milta h😊
Assalam walekum moulana sahib we wish you happy Shan e barat duwa kare korona se intkale huwe logo ki jannat mile aamin.
Thank You.Wish you too
الله پاک طارق جمیل صاحب کو صحت کاملہ فرمائےآمین اور لمبی زندگی عطافرمائے اورتبلیغ کرنےمزید طاقت فرمائےآمین ثما آمین
Hazrat ka bayan sunkar iman taza ho jata hai
Bashak
Best bayan Maulana Tariq Jameel Allah aapko sehat de 💕
Maa Shaa ALLAH May Allah SWT shower His blessings on you and your family Aameen Suma Aameen Ya Rabbulalameen
JAZAK ALLAH Khairan
Aameen
Allha aapse aapke aakhri wakt tak raji rahe aameen aap hamesha hak hi bole ensha allha aameen
Luv u tariq jameel sahb
U too
nida riyaz love u
@@herov6360 shut up
ALLAH Pak Tariq Jameel Sahab ko tandrusti k sath lambi Zindagi dy tandrusti k sath hamesha salamat rakhy Ameen summaAmeen 💞
کون کون مولانا طارق جمیل صاحب سے محبت کرتے ہیں؟
Mashallah
Assalamualaikum
Hum b pyar karte hai
hum b pyar karte hen
Mashallah
ALLAH PAK mri es dua ko qubool farmaey kh maulana tariq jameel k waledain ko janatul firdous m aala moqam ata kr dey.Ameen.
Aameen
Ameen
Ameen
ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ سلامت رکھے 👌🍂🍁🍀👉⚘🌷👌
Ameeen
Allah ap ko is ka ajar de
@@afanali5040 Nafeesa Allah ap ko dunya or akhrat m kamyab Kate or hamare b magferat farmay ammeen
Ameen 🤲😇
Ameen
Allah sab ko shab e barat ki fazilaten hasil krne ki tofiq de
Mere tamam Muslim bhaiyun or behno se guzarish hai ki aj ki rat ek dusre keliye jaror dua karain .... Allah hamsab ke preshaniyun ko dor kare or har bemariyun se shifa ata kre .... ammen
Ameen
Masha allah bahot achhi takreer ki he Allah hum sab ko sahi deen samjhne ki taufeeq ata farme (AAMEEN)
Allah Molana tarq Jameel SB ko lumbi Zindagi atta farma
ASSALAMOALIKOM
MUSLIM MUSLIMAAT🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Molana Tariq jameel ko allah lambi zindagi ata karay ameen
Kon is waqt molana sahab ka fan online hai?
My hun
Mai hu
@@masthanshaik3870 6
Me hun
M hu
Subhan Allah bahtareen bayaan
Mashallah, Maulana sahab ka bahut achcha bayan hai.👍
Tariq jameel ka bayan sun kai dil khush hu gaya hai
I m from India 🇮🇳 and I Love 💕 Tariq jameel speeches
Tb k
@@WaseemKhan-mj8ig UC se KB tc
ماشااللہ بہت خوب مولانا طارق جمیل صاحب کون کون مولانا طارق جمیل صاحب سے کو محبت کرتاں ہے
Nadaan logo ne waqai me firqa firqa game dilo me utaar diya I love 💕 u molana tareeq jameel shab
مجھے مولانا صاحب سے بہت محبت ھے کیونکہ مولانا بہت نیک کام اور وعظ کرتے ہیں
May Allah Give You Good Health To Maulana Tariq Jameel.
Mashallah
Dua Abbasi hmm
Ameeeeeen
@@uzmach914 ameen
@@waqasalam76 jazakallah
Allah up jeyse or nek khayal rakhe bale ... Maulana ko duniya me salamat rakhe... insallah
Molana shaheb hm sb k liye magfirat or deen k raste pr chalne ki taufeeq ata farmaye dua kariyega ALLAH aapki umr barket ata farmye
Molana sahab duaae magfirat ki darkhast hai Hanzala ishaque India
Amazing MaaashAllah Allah🌹🌹
MashaAllah. Aaj shab-e-braat Aur Allah se mari ye Dua hai k Allah aap ki tabligi mehnat ko qubool Kare. Aur aap ko slamat rakhe.
(Ameen)
Ameen summa aamen
Ameen
Mashlaallah
اللہ آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین،
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان
Allah hum Subko hidayat ata farmaye aameen summaameen
ALLAH PAAK hum Sab ke gunaho ko maaf farmaye
Or hum sabko jannatul ferdous ata farmaye
Ameen
Ameen
Masha Allah ye bahut khubsurat Beyan Mere ustad
اللہ پاک طارق جمیل صاحب کو عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین
بہت ہی پیارا بیان ۔ ماشااللہ
Meri Favourite Personality because i love ISLAM. DIN E KAMIL.
Maashaallha
Allah molana ko lambi umar ata farmaye aameen
رمضان المبارک خاص تیاریاں, ۔
۱۔ اپنے کمرہ کی ترتیب کو تھوڑا سا بدل دیں اور اسکو صاف کر لیں ۔
💕
۲۔اپنی نمازوں کے کپڑوں دھو لیں نیز جائے نماز کو بھی دھو کر ان سبکو خوشبو لگا دیں ۔
💕
۳-اپنے کمرہ میں ایک چھوٹا سا کونہ عبادت کیلئے بنا لیں چاھے کمرہ چھوٹا اور تنگ ہی ہو۔
💕
۴- نماز کے کپڑے ،جائے نماز اور قرآن مجید اُس کونہ میں رکھ دیں اور اُسی جگہ میں الله کو پکاریں اور گریہ زاری کریں تاکہ وہ جگہ آپکے حق میں قیامت کے دن گواہی دے۔
💕
۵-ایک سی٘وِن٘گ باکس بنا لیں اور اُس پر “ “رمضان سِیوِنگز”لکھ لیں اور اس میں ہر روز پیسہ کی مناسب مقدار ڈالتی جائیں اور اُسے اچھے کاموں جیسے عید کے کپڑے یا یتیموں کو إفطار وغیرہ کرانے میں لگادیں ۔
💕
۶- ایک بہت اچھی بات یہ 🙂 کہ اگر آپ ہر روز کسی مفلس خاندان کو اپنے إفطار میں شریک کر لیں ،وہ اس طرح کہ اپنے کھانے کی مقدار کو بڑھا دیں اور انھیں إطلاع کر دیں کہ انکا إفطار آپکی طرف سے ہے ۔
💕
۷-کوئی سورة جو آپ کو پسند ہو اور آپکو محسوس ہو کہ وہ آپکے دل سے بہت قریب ہے ،آپ اسکے حفظ کیلئے الله سے عہد کر لیں تو آپکو اس فضیلت والے مہینہ میں بہت بڑا أجر ملیگا۔
💕
۸- کثرت سے استغفار کریں اپنی حاجات استغفار سے شمار کر کے مانگیں مثلاً الله آپکو صالح اولاد عطا فرمائے یا آپکی پریشانی کو دور فرمائے یا۔۔۔۔یا۔۔۔۔ اور بہت چیزیں ہیں جنکا حل صرف استغفار ہے۔
💕
۹-تین بھائیوں یا دوستوں کیلئے دعا روزانہ مخصوص کر لیں یعنی روزانہ مثلاً فُلاں ، فُلاں اور فلاں کیلئے دعا کریں اور اُن سے بھی درخواست کریں کہ وہ بھی آپکے لئے دعا کریں تو پھر آپ اسکا اچھا نتیجہ اور اثر آخر رمضان میں خود دیکھ لینگی کہ فرشتے بھی آپکے لئے وُہی اعمال لکھ دینگے۔
💕
۱۰- عمرہ ادا کرنا چاھتی ہیں تو ہفتہ میں ایک دن یا زیادہ مقرر کر کے فجر پڑھکر سورج کے طلوع ہونے تک دعا اور تسبیح و استغفار و قرآن کی تلاوت کرنے سے آپکو مقبول حج و عمرہ کا ثواب ملیگا۔
💕
۱۱-قرآن کی خوب تلاوت کیساتھ یہ نیت کرنے سے کہ آپ تین ختم کرینگی تو اگر نہ بھی ہو سکے تو بھی نیت کی وجہ سے قرآن کے ایک ایک حرف پر دس نیکیاں ملیں گی تو رمضان میں تو اجر کتنے گُنا ہوگا لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
💕
۱۲-ہر روز کچھ رقم رکھ چھوڑیں اور ہر دس دن میں کسی یتیم کو صدقہ و خیرات کر دیں،اچھی مناسب رقم کی مقدار ہر روز اس فضیلت والے مہینہ میں اُن خواہشات کیلئے جوڑ رکھیں جنکو پورا کرنیکی نیت رکھتی ہیں ۔
💕💕💕
اے الله ہمیں رمضان تک پہنچا دیں، رمضان کو ذندگی کا موقع سمجھیں اور اس ماہ خیر کو غنیمت سمجھیں، پس دنیا تو فانی ہے اور ہر چیز فانی ہے اور سوائے أعمال کے ہرگز کچھ باقی رہنے والا نہیں۔
💕💕💕
Best line
Bht acha lilha hy apny sab khuch mashaAllah aik. Cheaz ki taseeh krdyti hun k Hajj ramzan main nhi hota umra hota hy ramzan main ... stay blessed .. be happy
👍
Ok!
Ma Sha Allah ma Sha Allah mery Dil ki awaz
Mashallah 🌹 🌹 Mashallah 🌹 🌹 Subhanallah 🌹 Mashallah
May Allah azzawajal guide & protect US....
Ya Allah forgive our Ummah😭
Ya Allah put us on right path😔
Ya Allah guide us to the path of those whom u have guided{Ameen}
Ya Allah aacept our shaab our repentance{Ameen} 😖😔😟😭
Masha Allah mujhe maulana Tariq jameel shaab k Sab banyan bahut ache lagte hai
Allah apki umar mn sehat mn barkat ata frmaye
Aameeen...❤
Hum sab pyar karte hai mulana se
Aaj raat ye Dua zarur mange
یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
⚡اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏
💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏
💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر
💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما
💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما
💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما
💦اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
💦اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما
💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں
"اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے پوری دُنیا میں جتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔"
اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمئین!
اپنے لئے ضرور دُعا کرؤایں نجانے کس کی زبان سے آپ کی تقدیر کھول جائے۔
نوٹ: آج کے دِن اگر یہ دُعا آگے شير نہ کر سکیں تو واپس مجھے ہی بھیج دیں۔
Ameen
Aslamualeikum
Sasoli King I don’t know how to send it can you please tell how to send it
Please mery lua bi dua .health ki dua thank u
@@fayazahmad5391 screenshot
Allah rabbulezzat mulana ke umer me barkatata kare unhe saare bimareyu se panah me rakkhey in ke hur aArzo poore kare
Great Man...Love u Molana sb...
BEAUTIFUL bayan Best men my fav... scholar Molana Tariq jameel saheb ❤️❤️❤️
Allahh mery abu jee ki mgfrat frmayeee... say ameen
Ameen
Aameen summa ameen toha wa Yaseen ya sayadul mursaleen ya rubbul aalameen 🙏😭
ameen
Allah bless you .mulaana sahab Allah ap ko lambi umr dy
Subhanallah
Dua me yaad rakho sab
Aameen aameen bohot hi dil ko chulene wala bayan
Allah muje or sare ghar walo ko amal ki tofiq de Aameen
KHURSHID jahan
India se
ماشااللہ اللہ تعالی ہمشیہ مولانا طارق جمیل صاحب خوش اورکامیاب رکہے
Allah Tala aap ko Salamat Rakhe Ameen
Mashallah ❤️ Allah pak apko lambi umer de