Oldest Barrage of Pakistan | Head Khanki | Constructed in 1892 At Chanab River | Punjab Pakistan
Vložit
- čas přidán 13. 10. 2023
- In this video, we'll take a look at the Head Khanki Barrage Structure, which is the oldest barrage in Pakistan and one of the oldest still in use.
constructed in 1889 at Chanab River in Punjab Pakistan, this barrage is still in use today and helps control the flow of water in the region. This barrage is a great example of how technology has evolved over the years, and is a testament to the ingenuity of the people of Pakistan!
بہت شاندار اور تفصیلی سیر کروا دی ہے آپ نے ہیڈ خانکی کی ،،،بہت شکریہ
Thanks for appreciation & compliment pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
خان ھی عوم کی امید ھے
ہیڈ خانگی سے شکار کی بہت یادیں وابستہ ہیں ❤
Thanks for watching
ھماری ویڈیو دیکھ کر آپ کو بیتی زندگی کے کئی پل یاد آئے
میرے لئیے یہ ایکcompliment ھے
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Buhat Khoob Sorat Video Yar 👍
Mashallah Zabrdast Jee 🌹🌹
Thanks for watching & compliment and appreciation pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
کالج ہیڈ رسول ہے ہیڈ رسول دریائے جہلم پر ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ہے
Thanks for watching & information
انشاءاللہ جلد ھی ھیڈ رسول کا ولاگ دکھائیں گے مجھے پتا ھے ھیڈ رسول دریاے جہلم پر واقع ھے
بعض دفعہ بولتے ھوے روانی میں لفظ اداا ھو جاتے ھیں بہرحال درستگی کروانے اور توجہ سے ویڈیو دیکھنے کا شکریہ
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
بہت عمدہ، زبردست
Thanks for compliment pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Bhai achi videos bana rhy ho northern areas Ka bi isi trha detailed videos banaye
Thanks for appreciation and compliment
برادر آپ کے ویڈیو کو پسند کرنے کا شکریہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو وزٹ کریں میں نے ناردرن سائیڈ کی کافی سیریز بنائی ھے جن میں درجنوں ویڈیوز ملیں گی اس میں سکردو سیریز ، ھنزہ خنجراب سیریز، کالام سیریز ,ناران سیریز اور چترال سیرہز شامل ھیں ان میں نہ صرف وھاں کی قدرتی خوبصورتی دکھائی ھے بلکہ روڈ اور وھاں تک پہنچنے کے متعلق بھی معلومات فراھم کرنے کی کوشش کی ھے آپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس سے استفادہ حاصل کروں اگر آپ سیاحت کا شوق رکھتے ھیں
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Amazing historical informed video ❤❤❤
Thanks for compliment & appreciation it's my pleasure
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Bohaut achi video ha
Thanks for appreciation
Noce sir
Thanks for watching and compliment
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
یہ ہیڈورکس نیا ہے پرانا جو تھا اس کے اوپر ایک جھولا چلتا تھا دریا کےپار جانے کے لئے
رسول ٹیکنیکل کالج رسول ہیڈ ورکس کے قریب ہے
Thanks for watching
اب تو جو کچھ ھے آپ کے سامنے ھے میرے لئیے خوشی کی بات ھے کہ ویڈیو دیکھ کر آپ کی پرانی یادیں تازہ ھو گئی
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Thanks for information & correction
میرے بھائ یہاں پر ایکسئن تعینات رہے ہیں نوے کی دہائ میں اس لئے میں نے تفصیل سے دیکھا ہوا ہے
@@RukhsanaYasmin-ll2zg ok
Nice ❤
Thanks
Keep it up
Thanks
اسلام علیکم۔بہت اچھا لگا 27 سال پہلے گیا تھا ۔معلوم یہ کرنا ھے کیا پل بن گیا جہاں بیراج بنا ھے ؟فرام اٹلی
Thanks for appreciation & compliment
وعلیکم السلام جی ھاں پل بن چکا ھے اور ولاگ دیکھ کر آپ کی یادیں تازہ ھو گئی میرے لئیے یہ بہت بڑا اعزاز ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
@@yazdantv ماشاءاللہ بہت خوب۔thankfull to u
Good 👍 nice
Welcome & Thanks
Nice
Thanks for compliment
Mashallah Se Kitna Achcha Milta Hai
Thanks for appreciation & compliment pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Sir beraj per aee or fish ka ziker neh kya
Thanks for watching
Brother shortage of time i cant do it
اس دن ھم نے ھیڈ قادر آباد بھی جانا تھا اسلئیے یہاں زیادہ ٹائم نہیں گزار سکے
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
❤
Thanks alot
Khanki barrage se kon c nehar nikalti ha?
Thanks for watching
Lower chenab Canal
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
it is newly build round 10-15 years ago, 1892 head works does not exist now. please correct your information.
Thanks for watching & information
محترم موجودہ تعمیر جیسے آپ فرما رھیے ھیں ویسے ھی ھے مگر یہ تو وقت اور حالات و ضروریات کے مطانق ھوتی رھتی ھیں ممکن ھے اگلے 20 سا کے بعد پھر توسیع کی ضرورت پڑے مگر میں بات کر رھا ھوں جب یہ ھیڈ ورکس بنا یا بنن شروع ھوا اس لئیے وہ سال بتایا اب اس کے بعد کتنی دفعہ توسیع ھوئی کب روڈ اور پل کشادہ کیے گئے یہ الگ موضوع ھے
مثال کے طور پر آپ جب بھی جی ٹی روڈ کا ذکر کریں گے آپ شیر شاہ سوری کے دور کو ھی مینشن کریں گے حالانکہ تب تو یہ ایک چھوٹی سی کچی سڑک تھی اور کہاں اب 3 لین دو رویہ جدید روڈ جو کہ وقت کے ساتھ کئی دفعہ بنا تو کیا یہ اب کا روڈ کہلاے گا امید ھے اس وضاحت سے آپ مطئمن ھو گئے ھو گے بہرحال ویڈیو دیکھنے اور رہنمائی کرنے کا شکریہ
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
نہر کا نام نہیں بتایا
Thanks for watching
بعض دفعہ روانی میں چیزیں مس ھو جاتی ہیں مگر میں نے کسی بھائی کے کمنت کا جواب دیتے ھوےبتایا تھا کہ یہ لوئر چناب نہر ھے
(Lower chenab canal )
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Before 2 years it's constructed....
Thanks for watching
Now complete
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Aap nay neher kaa naam takk nai btYaa buss sark auur pull baaky koyee maaloomaat nai thee. Wakt zayaa keaa ha. Abee aap seekhein
Thanks for watching بھائی میں نہر دکھانے نہیں گیا تھا بلکہ ھیڈ اور وھاں تک جانے کا راستہ دکھا رھا تھا جب کبھی مکمل ڈوکومینٹری بناوب گا آپ کو ھر جیز کی جزیات دکھاوں گا اگر کمیاں رہ گئی ھیں تو آئیندہ ان پر قابو پانے کی کوشش کروں گا اگر آپ کے معیار پر پورا نہیں اترا تو آپ کا حق ھے آپ تنقید کریں
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
اپ کی معلومات پرانی ھے یہ ھیڈ خانکی گرا کر اب خانکی بیراج بن گیا ھے بہت ھی پیاری جگہ ھے فیملی پکنک ون ڈے ٹور کیلۓ اور سر کالج جو ھے وہ مونگ رسول دریاۓ جہلم کے پاس ھے منڈی بہاول دین سے اگے .اور جو شہر رسول نگر ھے یہ پرانا تاریخی شہر ھے جب دریا پر پل نہیں ھوا کرتے تھے تو کشتیوں پر دریا سے پار ھو کر یہاں سے وھاں کاروبار ھوتا تھا یہاں کے مشہور بزرگ بابا گلاب شاہ کا دربار بھی ھے
Thanks for information
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
وہ نہر تو دکھائیں جو یہاں سے نکالی گئی ہے اس کا نام کیا ہے کدھر جاتی ہے شاید آپکو معلوم ہو یہاں سے لوئر چناب نہر نکلتی ہے جو تقریباً آدھا پنجاب سیراب کرتی ہے جہاں بھی چک نمبر.... گ ب یا ر ب یا ج ب لکھا ہو اس علاقے کو یہ نہر سیراب کرتی ہے فیصل آباد سرگودھا جھنگ ننکانہ شیخوپورہ تک اس کا پانی جاتا ہے سر ویڈیو بنانے سے پہلے معلومات اکٹھی کیا کریں
Thanks for watching & cmplement
محترم میں نے وہ نہر دکھائی ھے مگر تفصیل سے نہیں کیونکہ میں ویڈیو ھیڈ پہ بنا رھ تھا نہر پر نہیں اگر ساری تفصیلات بتاوں تو ویڈیو لمبی ھو جاتی ھے اور دوست اتنی لمبی ویڈیو سے اکتا جاتے ھیں باقی اس نہر کے اوپر میری معلومات ھیں اور یہ بھی پتا ھے کہ کس جگہ سے یہ نہر قدر آباد بلوکی لنک نہر کو کراس کرتی ھے بہرحال یہ موضوع گفتگو نہیں اگر آپ میری باقی ویڈیوز دیکھیں جو مختلف ھیڈز پر میں نے بنائی ھیں تو آپ کو پیڑن کا پتا چل جاے گا خیر راہنمائی کا شکریہ آئیندہ مختصر تفصیل بتایا کروں گا
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
دریاٸے چناب سے کوٸی بھی نہر سرگودہا کے علاقے کو سیراب نہیں کرتی سرگودہا کو صرف دریاٸے جہلم سے نکلنے والی نہریں سیراب کرتی ہیں۔
@@ahmadnawaz394 Thanks for information
بالکل درست فرمایا آپ نے میرے خیال میں ھمارے ساتھی کی بھی معلومات میں اضافہ ھوا ھو گا
Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
1892 it’s India bhai not Pakistan…
Thanks for watching
Now it's Pakistan & and that time subcontinent or British occupied Hindustan ok so i explained current location
جھوٹ نہ بولو۔۔۔۔۔۔1892 کا یہ بیراج نہیں ہے۔۔۔۔یہ تو چند سال پہلے نون لیگ کے دور میں بنا ہے۔۔۔
یہ کہیں سے لگتا ہے کہ اتنا پرانا ہے۔۔۔لوگوں کو بیوقوف نہ بناؤ۔۔۔۔پہلے والا جو سادہ بنا پل کے بیراج تھا اس کی تصویر بھجتا ہوں ابھی دوسرے مسیج میں۔۔۔۔
میں نے جو اس کی تاریخ پڑھی بتا دی اس میں جھوٹ کیا ھے رھا سوال پل کا تو اللہ کے بندے یہ وقت کے ساتھ بنتی اور وسیع ھوتی رھتی ھیں اس میں کس دور میں کیا بدلاو آیا اس کی تفصیلات کا ذکر کرنے کا کوئی جواز نہیں میں نے ھیڈ تریموں بھی دکھایا ھے اس کی پل میں بھی اضافہ ھوا ھے مگر میرا کنسرن اس جگہ کو دکھانا اور اس کے متعلق بتانا ھے کہ وہ کب بنا امید ھے کہ آپ کی تسلی ھو گئی ھو گی میرے جواب سے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور مثبت سوچنے کی توفیق دے
@@yazdantv پیارے بھائی تاریخ مسخ نہ کریں۔۔۔۔۔سیریں جتنی مرضی کرائیں۔۔۔۔تاریخ مسخ کرانا بہت بری بات ہے۔۔۔
@@daispunjabrang محترم جو تاریخ میں نے پڑھی ھے وہ بیان کر دی آپ گوگل بھی کر لیں آپ کو بھی پتآ چل جاے گا اس کے علاوہ کوئی تاریخ ھے تو حوالہ دیے دیں مزید حوالے کے لئیے وکی پیڈیا بھی دیکھ لیں انھوں نے تو مبالغہ آرائی نہیں کرنی
😂او بھائی آپ کہیں نواز شریف کی فیملی کے لندن والے فلیٹ نہ دکھا دیں بیراج جب شروع سے بنتے ہیں اور اسی تاریخ کا ذکر کیا جاتا ھے 😂😂میرے خیال میں منگلا ڈیم کی اونچائی بنائی گئی ھے کیا منگلا ڈیم کا ذکر نواز شریف کے نام سے منسلک ہو گا واہ واہ کھوتا بریانی کھانے والے
آپ کا WhatsApp
Thanks for watching pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
Pls you send me your WhatsApp then i contact you