AlDamam To Jeddah || Velog :145 || الدمام سے جدہ کا لوڈ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 07. 2024
  • AlDamam To Jeddah

Komentáře • 6

  • @BashirAhmed-es9sz
    @BashirAhmed-es9sz Před 28 dny

    اسلام علیکم ماشااللہ

  • @AliHaider-ti2lo
    @AliHaider-ti2lo Před 23 dny

    خوش رہو بھای جی

  • @rajanasir620
    @rajanasir620 Před 28 dny

    Dubai sy Saudia ka veza kitny din ka hota ha ap ka

  • @muhammadasifgill4970
    @muhammadasifgill4970 Před 28 dny

    یقین کریں کہ ایک PTV پر ڈرامہ لگتا تھا دھواں ہم اس کا انتظار کرتے تھے کہ کب اس کی اگلی قسط ائے گی اسی طرح ہم اپ کے ولوگ کا انتظار کرتے ہیں کہ اپ کا ولوگ کب ائے گا مہربانی کیا کریں کچھ ہماری بھی مان لیا کریں اپ ہمارے بڑے ہیں لیکن ہم بھی اپ کے چاہنے والے ہیں

  • @muhammadasifgill4970
    @muhammadasifgill4970 Před 28 dny

    السلام علیکم گوندل صاحب
    اپ سے پہلے بھی کئی دفعہ درخواست کی ہے ایک ویڈیو بناؤ لوڈ کہاں سے ملتا ہے کوئی واتساپ گروپ بنائے ہوئے ہیں یا کیا طریقہ کار ہے جدھر سے اپ لوڈ لیتے ہو گاڑی لوڈ کرتے ہو
    محمد آصف گل پنجاب پولیس پاکستان

  • @muhammadasifgill4970
    @muhammadasifgill4970 Před 28 dny

    اور دوسرا یہ کہ اپنے پاؤں کے بارے میں بھی بتائیں پاؤں پہلے سے ٹھیک ہوا یا نہیں ہم ادھر دعائیں کرتے رہتے ہیں اپ پھر بتاتے نہیں مہربانی کیا کریں ہم بھی جٹ لوگ ہیں ہم بھی اپ کے ماننے والے ہیں اپ کے چاہنے والے ہیں بھائی سمجھے چاہے اپنا فین سمجھ لیں