Important alert for Karachi - Adil Aziz Khanzada update - 2 pm | 17 July
Vložit
- čas přidán 12. 09. 2024
- Important alert for Karachi - Adil Aziz Khanzada update - 2 pm | 17 July
Taza weather update is a dedicated weather channel for all the latest news about weather from Pakistan and globe. Please subscribe our channel to support us.
Watch more videos on our main news channel @News247Urdu
نارتھ کراچی شدید حبس زرا سی دیر کے لیے باہر نکلتے ہیں اور پسینے سے نہا جاتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ شہداء کربلا کے صدقے کراچی میں رحمت والی بارش عطا فرمائے ۔امین
آمین ثم آمین
Sum ameen
Ameen summa Ameen
آمین آمین
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
اللہ معاف کرے ہم سب کو ۔۔۔۔ ایسا موسم۔ کبھی نہی دیکھا ۔۔۔ اجتماعی توبہ ۔۔۔ نماز استسقاء کی ضرورت ہے ۔۔۔۔ انجم صدیقی ۔ کورنگی
جزاک اللہ
heer sala asa he hota hai wese
Agree with you
Agreed
G bhai bikul
سب استغفِرُاللہ پڑھیں
Q parhy
الھم اجرنی من النار
استغفرُللہ ربی استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
@@UzmaJawed-qm4fw kia mtlb q parhen ary Allah se Mafi mango Allah naraz h azab h hum par
استغفرُللہ ربی من کل ذنب و اتوبہ الیہ
Power House, North Karachi, shaded Habss horaha from Ateequr Rahman Khan
جولائی میں ایسی گرمی 🔥 اللہ تعالی کو سب نے بھلا دیا کوئی علی سے مانگ رہا ہے تو کوئی ولی سے اللہ تعالی ہی ہے جو آسمان سے بارش بھر ساتا ہے
ایسا لگ رہا ہے آسمان س آگ برس رہی ہے استغفراللہ
Sab dua kare Sayed usShohda Imam Hussain A.S k Sadqay Allah hume Barish de de..
Ameen
Ameen
Aamen
قیامت خیز گرمی ہے سانس نہیں آرہا ہے
From korangi karachi
Bhot garme ha Korangi ma
استغفر الله استغفر الله استغفر الله.
Recite 500 times daily please
اِن شاء اللّٰہ کل سے موسم میں بہتری آ جائے گی اور بارش اتوار کو ھو گی 🤲
میرا نام سید محمد جسیم ہے اور میری شاہ فیصل کالونی میں رہائش ہے بہت شدید گرمی ہے اور گرمی کی شدت 49 ہے اور حبس کا عالم ہے ۔
نماز استسقاء کا اہتمام کیا جائے
ایئر پورٹ کے علاقہ میں سخت حبس اور سخت گرمی ہے۔
ہم تو بغیر اے سی کے ہیں
صرف آپ نہیں بلکہ آدھی سے زیادہ آبادی اے سی کے بغیر ہے
Allah ab tu Barish kr dee
Ameen a
AC ki wajah se bhi nuqsaan hota hy
AC hy bill ki waja SE Nahi Chala sakty
Landhi m bht bht zada grmi h ALLAH pak rhm kre
آمین ثم آمین
اللھم اجرنا من النار دنیا کی گرمی ایسی ہے الٰہی ہم سب کو جہنم کی گرمی سے بچالینا اللہ آمین
piyary allah hm apny gunahun ka atraf karty hn hn allah ham jal gahy hn garmi sy bachy buhdhy parndhy mallik ham par reham farma bas ab baresh barasa dy Rehmat wali 😢
یا اللہ اپنا رحم و کرم فرما ۔رحمت والی بارش عطا فرمائے آمین
اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعاً نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلاً غَيْرَ آجِلٍ
آمین
Aameeeen
امین
bht grmi ha bhaee bht ziada
sb dua kre ALLAH pak baarish krde
Har hall Mai Allah ka shukar ada Karna chahye or astghfar karty Raho sab
Blkul sahiii
BhI ap sub se astaghfar ki darkhast karain Allah hm pr rahmat ki barish kare
Karachi main toofani garmi hai
Hawaa b band hai.50 degree hoga
Lyari main bohut garmi hai hai.aur light b nahi hai
گلستان جوہر بلاک 10 میں صبح سے شدید گرمی تھی خصوصاً ظہر کے بعد دو بجے تپش بہت تیز تھی اب تقریباً تین بجے کچھ بادل آنا شروع ہوگئے ہیں تپش میں کمی آئی ہے۔ الله کرے پورے کراچی میں بارش ہو جائے آمین ۔ عدنان صدیقی
آمین آمین ثم آمین
Allah taala reham kare ameen kabhi july mai aisi garmi nahi pari
Karachi main aisa mosam Zindagi main nahi dekha Allah moaf kary i m k. R. Khan karachi future colony se
Malir mey bhi bohat borey halat hen Allah Pak hum sub ki gonahon kko moaf karey
Morning bht bht garam thi,abi kuch behter hai,but hawa n hai abi abi, Allah apna karam farmay,(shadman town)
نارتھ کراچی گرمی اور شدید حبس۔۔۔ کراچی میں سب ہوگا صرف بارش نہیں ہوگی
اللہ کی رحمت سے مایوس ھونے کے بجائے گڑگڑا کر دعا مانگ لیتے تو سب کا بھلا ھو جاتا
@@FarhadNadir-gw2gh چلے میں نہیں کرپا رہا ۔۔۔ آپ کرکے دیکھ لیں آپ گڑ گڑا کر دعا مانگ لیں۔۔شاید بارش ہوجائے
انسان رب العالمین سے جیسا گمان کرتا ہے رب العالمین ویسا ہی کردیتا ہے ۔۔
اچھی امید رکھیں۔۔
رب العالمین اپنا کرم فرمائے ۔۔
@@arsalansiddiqui2281 بتانے کا شکریہ ۔۔۔مجھے پہلے سے پتہ معلوم ہے۔۔
@@M.HasnainKachi تیرا تو گمان ہے نا کہ بارش ہوگی ۔۔۔تو کیوں نہیں ہورہی ؟؟؟ یہ تو منہ کا فائر ہے بس
Humary pass ac nai na hi air colar.hum tu aik mah sy garmi ki sddat bardasht kar rahy hain isi umeed pr k barish hogi tu mosam thnda hoga.latifabad m barish hoi nai abhi tak
Allah pak hum pr reham farmaey.Aameen
Ameen 😢
hamare pass bhi ac aur room cooler Nahin hai or sehen bhi pura khula hua hai to bahut zyada tapish hai ham sb or bahut h zjyada ALLAH paak Karam Karen Ham sab per
@@mismadihadaliyvlogs Aameen
تندور جیسی گرمی ،،،،،اللہ معاف کرے ۔
Bilkul
It's natural hot heat warmest day at 10th marhram makes remembers Imam Hussain,
لانڈھی میں بھی شدید گرمی اور حبس محسوس کی جارہی ہے
Dopher 3 bjy k waqt halki Barish or dhup k sath
Masjid me namaz istasqa parhein Sharon me bhi namaz istasqa ka ehtemam karein Allah apni rehmat barsay ga
ھوا بند ھے حبس بھت ھے گرمی آگ برسا رھی ھے سانس لینے میں دشواری ھے۔۔اللہ کریم معاف کردے ۔۔رحم فرما۔۔
Allah pak rehem farmai baraane rehmat ata farmai
انتہائی شدید شدید ترین گرمی ہے ڈیفینس چنیسر گوٹھ کالاپل محمود آباد میں
Saddar mai bht ziyada garmi he subha se lekin shukar he Allah ka ab thori Hawa chal rahi he
ماشاءاللہ۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔ یہاں ہندستان میں بارش بھی ہو رہی ہے اور موسم خوشگوار ہے۔۔۔ جب کہ توقع سے بارش کم ہے۔۔ انشاءاللہ اللہ آسان کر دےگا ہم سب کی مشکلات کو۔۔۔ الھم اغثنا کا ورد رکھیں۔۔۔
ملٹی کلر اسکیم 45 نزدیک گلشن معمار کراچی بہت گرمی ہے
Astagfirullah parhen sb zada se zada
گلشن بلاک 3 میں گرمی ھے حبس نہیں ۔۔۔برداشت ھو رہی ھے میں عاشورہ کے روزے سے ھوں بٹ سکون ھے میرے گھر میں کوئ اے سی نہیں فین چل رہا ھے بہتر ھے اللہ پاک کا کرم ھے گرمی ھے حبس نہیں ۔۔۔
North karachi main shadeed Habs or garmi hy sb Barish k lye Allah Pak se Dua kren
Landhi m bht ziyada garmi h Hawa bilkul band h Allah pak reham karay
اللہ تعالیٰ زمیں والوں پر رحم فرما ، کراچی عربی اورنگی ٹاؤن
بہت گرمی ہے ہوا بھی بند ہے ناظم اباد
شاہ فیصل کالونی میں شدید گرمی ہے
بھائ ھم فیڈرل ایریا بلاک 16نزد عثمانیہ پبلک اسکول کے قریب رھتے ھیی یہاں بہت ھی زیادہ حبس اور شدید گرمی ھے سانس لینا مشکل ھوگیا ھے اللہ پاک ھم پر اپنی رحمت خاص سے معاف فرمانا اور اپنی رحمت کی بارش فرمائے امین ثم آمین 😢
Allah Pak Hm PR Rahm frmay ameen
نوٹ کراچی میں بہت شدید گرمی ہے اور لائٹیں بھی اپنی ٹائم سے زیادہ جا رہی ہیں 9 10 کو تو جاتی بھی نہیں تھی گرمی میں اور زیادہ لائٹیں جا رہی ہیں دم گھٹ رہا ہے
Humary ilaqy my totle 6 ghanty ati hai
@@MuhammadIsmail-wk7gwبھائی یہ کونسا عظیم علاقہ ھے۔ آپ لوگ احتجاج کیوں نہیں کرتے
Surjani me Bht zada garmi h ALLAh pak maaf kre Ameen 🙏
ALLAH SWT rehem frma ham sab par.
Hm buht buht gunahgaar Hain
Apna Karam frma,
Ameen summa Ameen
A bhi bhi bht grmi he 38 degree he Kuch Hawa Chali he Allah Karim Shuda e Krbala k sadqe Karam frmae or Rehmet ki Barish brsade Ameen
ناظم آباد میں بادل سے آۓ ہوۓ ہیں پر گرم اور حبس ہے۔مسز عاصم
Allah pak rahm Kary ham musalmaniu pr
ALLAH pak ka bht bht zada shukar h thori hawa chali h abi
اچھا ہے تاکہ جلوس والوں کو لگ پتہ جائے
Garmi bhut zyada hai pr thori Hawa chal rahi hai Allah ka Karam ha
عادل بھائی یہ ایران والا ہائی پریشر کا جو مسئلہ بارشوں کی راہ میں حائل ھے بالکل۔2021 والے مون سون کی طرح کی یادیں تازہ کررہا ھے ۔
حب چوکی میں شدید گرمی ہے
اور ھوا بالکل بند ہے
محمد ریاض
نارتھ ناظم آباد میں حبس ھے شدید گرمی ھے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉 اللہ تعالیٰ اپنا رحیم فرمائے اللہ کی پناہ ھے توبہ توبہ 😢😢😢😢😢😢
پوری کراچی والے اتنے امیر نہیں ہیں کہ سب کے سب اے سی میں رہیں گویا آپ مخاطب صرف امراء سے ہیں تو پھر آج سے یہ پروگرام دیکھنا بند اللہ حافظ
Saadi town mein shaded garmi hai tampareture feel lik 48 hai Allah hum sb ko mouf karay or jahanum ki aag se bachaye Aameen
malir me bohat garmee hai ase garmee nahe dekhi Allaha rehm kare Ameen
سخت گرمی ھوا بند حبس زیادہ
محمد اختر شاہ لطیف ٹائون سے شدید گرمی حبس بے
بھائی بہت گرمی ہو گئی دانے ہو گئے
شدید گرمی اور شدید حبس ۔۔۔ملیر سے
Allha ka shuker hen theek hn mosam
ماشآاللہ مدیحہ اسٹاپ 4kچورنگی پر اللہ کے کرم سے بہت اچھا موسم ہے نورمل گرمی ہے الحمداللہ
شاہ فیصل کالونی میں بادل ہیں اکثر اوقات حبس محسوس ہوتا ہے مگر اب ہوا چلنے لگی ہے مگر گرمی کی شدت برقرارہے۔
Allah pak reham farmay Ameen
Korangi Mai bht garmi hai 😢😢😢
اس طرح کی گرمی کی وجہ کیا ہے ضرور بتائیے
السلام علیکم انے والے دنوں میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان ہے
Sab tobbah as'tagh'firrullah ki tsbeeh krein ksrat se🤲
Aj barish hogi inshallaha
insha'Allah
کورنگی میں شدید گرمی ہے
لانڈھی میں بہت زیادہ حبس ہے دو منٹ بوندا باندی ہوئی ہے
Main Drigh Road sy hoon bahut ziyada garmi hai feel like temperature 49 hai
بہت گرمی ہے ملیر اور ملیر کنٹ کی بہت بری حالت ہے روزہ میں جو حالت ہی رہی ہے نہ پوچھئے اتنی گرمی اور حبس ہے سانس لینا مشکل ہے 😢 بارش کا ایک قطرہ بھی نہیں گرا
Aap sab se request hai namaz e istasqa parhen
بھائی ملیر میں بُہت گرمی ہے
Allah pak sb ko Apne hiz o amaan mein rakhe Aameen
North karachi me boht zayada garmi hai bhai
معیشت کا برا حال ہے بجلی اور پٹرول میں پوری تنخواہ چلی جاتی ہے اے سی خریدیں یہ پھر بچوں کی پڑھائی پر توجہ دیں یہ انکو پیٹ بھر کھانا کھلائیں ؟؟
عادل بھائی گرمی ڈیش میں گھس گئی
Saans Lene Mai mushkil ho rahi hay Mai city court k qareed rehta hu bohot garmi hay Allah reham kerde.....
Saadi town mein hawa chal rahi hai lekin east side sy lekin temperature kafi hai
AOA g adil bhai I m sabiha from airport karachi bohat habs Hy Yahan b Allah pak rehmaton wali Barish bersa dy
Fasih Ahmed form jahangir road no 2 karachi ... be had garmi hy Allah Pak hum pr rehem kry rehmat wali barish barsa a sum ameen
زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں ۔اللہ تعالیٰ رحم کریں
DHA MN shadeed garmi or Habs Hy.. Allah reham kry apna..
ابھی 3 بجے کے بعد گرم ہوا تبدیل ہو کر بہتر صورت ہے
السلام علیکم گلشن معمار میں شدید گرمی ہے یہاں کا ٹمپریچر اس وقت 39 ہے اور فیل لائک 49 ہے
ملیر میں اس وقت شدید گرمی اور حبس بے
گلستان جوہر کراچی میں بھی بہت گرمی محسوس کی جارہی ہے اور حبس بہت زیادہ ہے
سید ارسلان امجد
سانس نہیں آآرہی حبس کی وجہ سے
Bohat garmi ha or bardash nahi horahi allah raham kare