Istighasa | Kaha Ho Ya Rasool Allah | Heart Touching Kalam 2023 | Mehmood Attari
Vložit
- čas přidán 3. 04. 2023
- Istighasa | Kaha Ho Ya Rasool Allah | Tearful Kalam 2023 | Mehmood Attari | Heart Touching Kalam 2023 | New Kalam |
Madani Channel's new Heart touching Naat "Kaha Ho Ya Rasool Allah" recited by Mahmood Attari, has been released, keep liking and sharing this new beautiful Naat 2023
Kalam: Kaha Ho Ya Rasool Allah
Vocals: Mahmood Attari
Production: Madani Channel
This is the Official Naat Channel of "Madani Channel"
On this channel, new Kalams will be uploaded daily which are recited in the beautiful voice of Naat Khuwans of Madani channel
such as Muhammad Ashfaq Attari, Muhammad Asif Attari, Mahmood Attari, Haji Abdul Habib Attari, Ahmed Raza, Junaid Sheikh, Adnan Shaikh Attari, Waqar Ahmed Raza Attari, Khalil Attari and and many others.
So Like, Share and Subscribe to this Channel "Naat Production 2.0".
bit.ly/3vje61Y
COPYRIGHTS RESERVED BY NAAT PRODUCTION 2.0
#newkalam
#naatsharif
#mehmoodattari
#naatproduction20 - Hudba
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا
اس میں یہ بتانا جارہے ہیں یارسول اللہ آپ کہا ہو آپ میرے آنکھوں سے اوجھل ہو یارسول اللہ ❤❤
Masha Allah pak
❤ ماشاءاللہ ❤
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم میری مدد فرمائیے نا
الصلواۃ والسلام علیک یارسول ❤
الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ ❤
الصلواۃ والسلام علیک یا نبی اللہ ❤
وعلی آلک واصحابک یاسیدی یا نور اللہ ❤
کہاں ہو یا رسول اللہ 😢😢
گھٹائیں غم کی چھائیں دل پریشان یا رسول اللہ 😭😭😭😭😭😭😭😢😢
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب محمود عطاری بھائی زبردست 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖
سانبھالو میں بھی ڈوبا میری جا ن یا رسول اللّه صلی اللہ علیہ وآل وسلم
بلا لو یا رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😢😢😢😢
Ameann
❤❤ aameen ❤
بڑی تحقیق سے ہم نے پکارا یارسول اللّٰہ ❤❤❤😢😢
یا الہٰی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے 🌹
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹
😭😭😭
Aameen
Mashallah
آمین ثمہ آمین
اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو۔۔۔❤❤❤
Bilkul dawate islami zinda abad
MASHALLAH
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے
Masha allah subhan allah allha mujhe or meri beti ko madine ki hazri naseeb farmae 5 saal ki beti ki farmaeish hai madeena jana hai Rasool allha ka roza dekne dua karo mamma mere beti bachpan m hi 💯jana chati hai dua farmae ameen summa aameen
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ 🌹 اللّہ پاک آ پ کو مزید استقامت عطا فرمائے آمین
Mashallha
😢😢😢😢😢😢
ماشاءاللہ، سبحان الله
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤
سبحان اللہ
SubhanAllah SubhanAllah JazakAllahu Khaira
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بظاہرا تو ہمیں نظر نہیں آتے قسمت والوں کو آتے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ ہماری گناہگار آنکھوں کو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس جملے کی تڑپ سے نظر آجائیں
InshAllah
InshAllah
آمین ثم آمین یارب العالمین اللّہ پاک دعوت اسلامی کو نظر بد سے بچائے اور برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
😭😭😭
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ اللہ پاک ہمیں با ادب مدینے حاضری نصیب فرمائے
Mashalla Allah
😭😭😭😭😭
ماشاء اللہ عزوجل
Subhan Allah
ماشاءاللہ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤
میں صدقے یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
ماشاءاللہ بہت خوب ،،،،بہت درد بھرا کلام ہے 😢😢😢😢
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭
کہا ہو یارسول اللہ 😢
❤mashallah
😭😭ما شاءاللہ 💚💚
آللہ پاک آپ کے علم میں عمر میں عمل میں مزیذ برکتیں عطا فرمائے اور سوز عطا فرمائے آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Mashallah ❤❤❤❤
8bhb7buU
7😮😮😮😮😮😅
ما شا ء اللہ
بار بار سننے سے بھی دل نہیں بھر رہا 😢😢😢😢
❤❤❤❤
آلله أكبر
Mashallah subnallah ❤️💕💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖
Kya bat hai mehmood bhai g .. Allah pak apko slamat rkhe
Mujhe be madina bola lo na aqa😥😥😥
یارسول اللہ انظر حالنا 😭😭😭
صلی الله عليه وآله وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭😭
❤❤❤❤
Meri khabr lo mery qareem aqa mola ﷺ
سبحان اللہ ❤
I love you madina
بہت خوب جناب 😢
🎉❤❤❤💫💫
masllha
Mahmood bhai tu kmal krtay haen always ❤❤❤❤. Ma sha Allah boht AALA prha ha.
Aameen summa Aameen YA RABBAL AALAMIEAN AZZAWAJAL SALLALLAHU TAALA AALIHI WASSALLAM.
النبی اولیٰ بالمومنین ( القرآن)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یارسول اللہ ن
❤❤❤❤❤😊😊😊😢😢😫😫☺
Masha Allah ❤
😢
Salam.
Pls share the lyrics of this....naat Sharif....pls
0:42 0:43 0:43 0:43 0:43
Sharadosharado. Yelafazlago
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کہاں ہو یارسول اللہ ۔۔۔۔میرے خیال میں یہ جملہ نامناسب ہے
کیفیت کا جملہ ہے ❤😢
صلی اللہ علیہ وسلم پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے نامِ مبارک کے آگے درودِ پاک ضرور لکھا کیجئے 🙏🙏
@@attarprojectsdruSt fArmayA
کہاں ہو یَا رَسُوْلَ اللہ کہاں ہو
مری آنکھوں سے کیوں ایسے نہاں ہو
گدا بن کر میں ڈھونڈوں تم کو دَر دَر
مرے آقا مجھے چھوڑا ہے کس پر
اگر میں خواب میں دِیدار پاؤں
لپٹ قدموں سے بس قربان جاؤں
تمنا ہے تمہارے دیکھنے کی
نہیں ہے اس سے بڑھ کر کوئی نیکی
بسو دل میں سما جاؤ نظر میں
ذرا آجاؤ اس ویرانہ گھر میں
بنادو میرے سینہ کو مَدینہ
نکالو بحرِ غم سے یہ سفینہ
چھڑا لو غیر سے اپنا بناؤ
ہیں سب اچھوں کے بد کو تم نبھاؤ
مری بگڑی ہوئی حالت بنادو
مری سوئی ہوئی قسمت جگادو
تمہارے سینکڑوں ہم سے گدا ہیں
ہمارے آپ ہی اِک آسرا ہیں
کھلائیں نعمتیں مجھ بے ہنر کو
دیا آرام مجھ گندے بشر کو
نہیں ہے ساتھ میرے کوئی توشہ
کٹھن منزل تمہارا ہے بھروسہ
کھلیں جب روزِ محشر میرے دفتر
رہے پردہ مرا محبوبِ داوَر
میں بے زَر ، بے ہنر ، بے پَر ہوں سالکؔ
مگر اُن کا ہوں وہ ہیں میرے مالک
از مفتی احمد یار خان نعیمی
@@ManooKhan-xq5qz😢😢😢😢
"کہاں ہو" کا خود ساختہ اظہار غیر مناسب سوالیہ اور معترضہ انداز لگ رہا ھے۔۔۔
ماشاءاللہ
Mashallah
😢😢😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭😭