Jhoote Nabi Ki Nishani - Qadianio ki Daleel - Molana Ishaq

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • Jhoote Nabi Ki Nishani - Qadianio ki Daleel - Molana Ishaq Madni RA. Surah Al Haqqah ki sahih tafsir aur is Se mirza qadiani ki daleel ka jawab. Maulana Ishaq RA reply to qadiyanis.
    سورۃ الحاقۃ سے قادیانیوں کی دلیل کا جواب ۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ ۔۔
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    #maulanaishaqmadni #qadiani
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Komentáře • 99

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  Před měsícem +31

    اگلا حصہ ۔ کیا تورات میں بھی لکھا ہے کہ جھوٹا نبی قتل ہو جاتا ہے؟َ؟؟ مرزا قادیانی کی ایک اور دلیل
    czcams.com/video/gG2k1rfFhmU/video.html

    • @nelson-xg1lc
      @nelson-xg1lc Před 26 dny

      تم لوگ ۔ ۔ خنزیر سے بدتر ھو اور تمہارے ، بڑے اور پچھلے خبیث ۔ ۔ ولدُالخنزیر تھے اور حرامکار تھے ============ فرعون اور ابوجہل ۔ ۔ بہت طاقتور اور اپنے دَور کے طاقتور ترین حکمران تھے ،… لیکن جب انہوں نے ۔ ۔ نبیوں کی اہانت اور تکذیب کرنے کی ناپاک جسارت کی ۔ ۔ تو ، …… خدائے ذوالجلال کے قہر نے ۔ ۔ اُن کے نام و نشان مٹا دئے !! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اب .......... بھٹو اور ضیاالحق نے بھی ۔ ۔ اُن بدبختوں کے نقشِ قدم پر چل کر ۔ ۔ خدا کے فریستادہ کی اہانت اور تکذیب کرنے کی ۔ ۔ ناپاک جسارت کی تھی ۔ ۔ اور ……… قہرِ الٰہی نے ۔ ۔ اُن بدبختوں کے نام و نشان مٹا دئے ۔ ۔ ۔ باز آ جاؤ اور ڈرو ۔ ۔ اُس کے قہر سے !!!!!!!!

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 Před 16 dny

      HAQQ BYAAN SEY BHI ZIADA KHOOBSURAT HAY...MASHALLAH 😢..Yeh EMMAN nahi..YAQEEN E QALBHI HAY...😢..ALLAH'S MAGHFRAT FERMAEY😢😢

    • @IdreesAhmed-oz8sk
      @IdreesAhmed-oz8sk Před 15 dny

      😊

  • @goldenwaves7749
    @goldenwaves7749 Před měsícem +38

    اللہ مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا کرے آمین ۔۔کتنی تحقیق کر کے جنہوں نے علم کو ہم تک پہنچایا۔۔اللہ مولانا مرحوم کو جنت میں اہلبیت کا قرب حاصل کرائے۔آمین

  • @AliAwais-l2p
    @AliAwais-l2p Před 4 dny +1

    رب العالمین مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ قدم مبارک میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ayeshariffat7670
    @ayeshariffat7670 Před měsícem +16

    اللہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

  • @wearemuslim2560
    @wearemuslim2560 Před měsícem +17

    اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور ان پر سلامتی ہو اللہ کی

  • @mahmoodayaz8264
    @mahmoodayaz8264 Před měsícem +10

    ما شا اللہ۔ مولانا نے بہت اعلٰی تقاط بیان کئیے ھیں۔ باریک، عمدہ اور قاطع نکات ھیں۔ سبحان اللہ۔ اللہ مولانا کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین

  • @user-fo3su9pb1d
    @user-fo3su9pb1d Před 10 dny +2

    الله تعالى آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tanouliskitchen5475
    @tanouliskitchen5475 Před měsícem +6

    Jazak Allah. Very clear justification for refuting false prophets and thugs . May Allah Bless Molana Ishaq's departed soul. Aameen.

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před měsícem +8

    FQIRR E QURAN O TAQWA E ELAAHI KA HASEEN IMTZAAJH..BUZURGHI MEIN JWAAN ..ZABAAN KIA KHOOB HAY..JAZBAA E MUHABAT E RASOOL KA LAA UBBALI, SER CHASHMA..APNEY WAQT KA FAQEER O FAQEEH O NAABGHA E KHAIR O FAZAL..MASHALLAH,ALHAMDOLILLAH..

  • @ahmedyar1099
    @ahmedyar1099 Před měsícem +10

    وکیل محمد وآل محمد مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @wasimattaullah9510
    @wasimattaullah9510 Před 7 dny +2

    Allah Ishaq sb ki maghfirat fermaye aur darajaat buland fermaye Ameen. He was brilliant Aalim Very very sensible

  • @user-np3ic1bl6v
    @user-np3ic1bl6v Před měsícem +13

    Mujadad imam mufti ishaq A's SB zindabad ❤

  • @javedmuhammad2451
    @javedmuhammad2451 Před měsícem +7

    Subhan Allah Jazak Allah

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před měsícem +6

    HAQQ ADDA KER DIYA GYA..MASHALLAH..YA ARAH MAA UL RAHEY MEEN..

  • @zohaibafzalkhan8766
    @zohaibafzalkhan8766 Před měsícem +4

    Punajbi Meri maa boli nahi lakin kya andaaz hai Maulana ka ky har baat samjh main aa ker dil main utterti hai.

  • @ghazanfarali5004
    @ghazanfarali5004 Před 11 dny +1

    بیشک سبحان اللہ

  • @JahangirHashmi
    @JahangirHashmi Před měsícem +2

    جزاک اللہ۔۔۔۔ اللہ مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے

  • @muhammadzaid6308
    @muhammadzaid6308 Před měsícem +4

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤

  • @user-nl9iw2kl9p
    @user-nl9iw2kl9p Před 17 dny

    *** ایسے ہوتے ہیں عالم دین ۔
    عالم حق ۔

  • @FawadSwati
    @FawadSwati Před 29 dny +3

    اللہ اکبر

  • @jamilurrehman2871
    @jamilurrehman2871 Před měsícem +4

    Allah taala Moulana ko jza e khair atta farmye ameen

  • @MishalRajpout
    @MishalRajpout Před měsícem +2

    Ya Allah jitni bhi bad duaen molana ishaq ny qadianio k khilaf ki hn ya apny zmany mn ki sarri ki sari qbool frma kr in sary marzyio ko jhanum wasil frma

  • @bitcubeRL
    @bitcubeRL Před měsícem +1

    The great sheikh radi ALLAH anhu. So many gems and clearing concepts in this lecture.

  • @tassawarahmed3754
    @tassawarahmed3754 Před 17 dny +1

    Aameen

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6d Před měsícem +3

    غقل خکمت سمجھ بڑی ہے،جسکو قیامت کی فکر ہوتی ہے،وہ قرآن کی خکمت پر دانائی سے عمل کرکے سمجھتے کی کوشش کرتے ہیں،

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před měsícem +5

    ILMM OR FAZAL KA FRIQ DAIKHNA HO TOU ISHAQ SAHIB (REHMA) ko sunna jaaey..allah ka khaas fazal SAAF ZAHIR HAY..ALHAMDOLILLAH

  • @tassawarahmed3754
    @tassawarahmed3754 Před 17 dny +1

    ❤❤❤

  • @muhammadkhokhar7899
    @muhammadkhokhar7899 Před měsícem +1

    Subhan Allah

  • @naghmaehabiberab1571
    @naghmaehabiberab1571 Před 15 dny

    Subhan Allah 🌹

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 Před 24 dny

    Moulana Ishaqq jaisa mard e haqq buhat he kam hotay hain.
    Allah is haqq go aalim ko magfirat farmayey aur jannat ul firdous main jagah dey.
    Aamen.

  • @arslaaaannnn_sunny
    @arslaaaannnn_sunny Před 29 dny +1

    Mai gawahi deta hu Nabi pak saww,, Allah k akhri Rasool hn un k bad koi nabi aa e naii sktaa
    Mirza Lun Yaddi da..

  • @abdulrafaykhan5252
    @abdulrafaykhan5252 Před měsícem +2

    JazakALLAH

  • @mohammadiqbalnaik2273
    @mohammadiqbalnaik2273 Před 24 dny

    Allah moulana Ishaqq Madani ko Jannatulfirdous main jagah dey.
    Aamen.

  • @mumtazakhtar2283
    @mumtazakhtar2283 Před 15 dny

    ماشااللّٰه

  • @adilelcampeon2599
    @adilelcampeon2599 Před měsícem +3

    @admin please ic say agla khutba JUMMA bhi upload kren, Jazaka Allah.

  • @TheTaracute2002
    @TheTaracute2002 Před měsícem +2

    Please upload the next part

  • @ataurrahmanazam4693
    @ataurrahmanazam4693 Před měsícem

  • @abdulmoizzahmed4039
    @abdulmoizzahmed4039 Před měsícem +2

    السلام علیکم
    مولانا نے یہ حضرت الیاس کا جو واقعہ سنایا ہے اور انبیاء کے قتل کے بارے میں کہا کہ کسی اور وقت سناؤوں گا یہ واقعات
    اس موضوع سے متعلق اگر کوئی اور وڈیوز ہیں مولانا کی تو لنک دیدیجیے گا
    شکریہ

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Před měsícem +1

      czcams.com/video/nx_BMy8oY4M/video.html
      czcams.com/video/3dwbei67Sgo/video.html
      czcams.com/video/i7uctkBIgLQ/video.html

  • @pleaseforgiveme9427
    @pleaseforgiveme9427 Před 14 dny

    😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @mashoodahmad5806
    @mashoodahmad5806 Před 20 dny

    اسوقت بگڑی ھوئی امت کی اصلاح کے لئے کون ڈرائیو ر رہبر اوررہنما کون کہاں ھے وھو یدعی الی الاسلام ؟جس کو اسلام کی طرف بلایا جائے گا دنیا میں کون ھے اھل علماء علم دلیل سے بتائیں

  • @sajjadahmed5268
    @sajjadahmed5268 Před 29 dny

    قرانی تعلیم کے رو سے ہر وہ شخص جو قرآن کی نصیحت پر محمد صل اللہ علیہ واسلام کی اسوہ حسنہ پر عمل کرے وہ نبی ہے اسی لئے قرآن نے فرمایا کہ اللہ اور اسکے ملائکہ اپنے نبی کے مدد و نصرت کیلئے انکے پیچھے پیچھے (یصلون ) چلتے ہیں تو اے وہ لوگو جو ایمان لائے تم بھی اپنے (نبی ) کے مدد و نصرت کیلئے انکے پیچھے پیچھے (صلو ) چلو اور انکے پیغام کو مکمل طور پر تسلیم کرو ،قرآن کی as نصیحت کو اقبال نے ہونے شعر میں بڑے عمدگی سے امت مسلمہ کو سمجھایا ۔۔
    افراد کے ہاتھوں میں۔ اقوام۔ کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے۔ مقدر کا۔ ستارہ ۔

  • @sayedabdulmalik2595
    @sayedabdulmalik2595 Před 23 dny +1

    مولانا صاحب یہ بات سمجھ میں نہیں آئ کہ جسکو خدا نبی بنا کر بھیجے گا وہ جھوٹ کیوں بو لے گا

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Před 23 dny

      مولانا نے یہ بات نہیں کہی ۔۔۔۔ بلکہ یہ بتایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سچے نبی کی گارنٹی دی ہے ۔۔۔ کہ اگر وہ اپنی طرف سے ایسی بات کہے تو زندہ نہ بچے ۔۔۔

  • @aliautomotive
    @aliautomotive Před 21 dnem

    اگر مرزا ھوتا جو سچا نبی نہ ٹٹی(toilet) میں مرتا وہ ہرگز کبھی،

  • @UmarFarooq-jx2gw
    @UmarFarooq-jx2gw Před 5 dny

    ٹٹیون میں گر کر نہ مرتا کبھی اگر ھوتا مرزا کانا خدا کا نبی

  • @lodhizahid1349
    @lodhizahid1349 Před měsícem

    NABI ALWSYS DIRECT CONTROL BY ALLAH HENCE A LITTLE BIT MISTAKES CAN NOT BE OCCURRED
    WHAT ARE EXPLAINING?

  • @apnibasirat6264
    @apnibasirat6264 Před 29 dny

    کونسے علماء سے ۔ ؟؟
    اب اسوقت کے موجودہ علماءسو کے متعلق
    آنحضور صلعم کی احادیث کے اصل لفظ پیش ہیں :
    علماء کی دو قسمیں بیان فرمائیں ۔
    1۔ علماء ربانی یا امتی ۔
    ( جو امام مہدی کا ساتھ دیں گے ۔
    ان کو اسرائیلی نبیوں کے درجے دئیے جانے کا وعدہ ہے )
    2 ۔ علماء سو یا ھم ۔
    ( جو حضرت امام مہدی علیہ السلام کی مخالفت کریں گے )
    یہ 2۔ نمبر علماءسو کے متعلق احادیث : سن لیں سارے
    آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
    میری ا مت پر ا ضطرا ب ا ور ا نتشا ر کا
    ا یک ا یسا شد ید زما نہ بھی آ ئے گا
    کہ لوگ ا پنے علماء کے پا س
    ( را ہنما ئی کی ا مید سے )
    جا ئیں گے تو کیا د یکھیں گے کہ
    وہ بند ر ا ور سؤ ر ہیں ۔
    (منتخب کنزالعمال ۔ الفرع الثانی فی ذ کر ا شراطہا ا لکبریٰ جلد 6صفحہ 28۔ بر حا شیہ مسند احمد بن حنبل۔ دارا لفکر ل لطباعتہ وا لنشر مصر
    سّید نا آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
    لوگوں پر ا یسا زما نہ آ ئے گا
    جب ا سلا م کا صرف نا م با قی رہ جا ئے گا ا ور
    قرآ ن کے صرف ا لفا ظ با قی رہ جا ئیں گے ۔
    اُ ن کی مسجد یں ظا ہر میں تو آ با د ہو نگی لیکن
    ہدا یت کے لحا ظ سے با لکل ویرا ن ہونگی ۔
    ا س زما نہ کے لوگوں کے علماء
    آ سما ن کے نیچے بد تر ین مخلوق ہوں گے ۔
    اُ نہی میں سے فتنے نکلیں گے ا ور
    ا نہی میں وا پس لوٹ جا ئیں گے ۔
    ( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
    آ نحضرت ﷺ نے فرما یا :
    ا لبتہ ضرو ر آ ئے گا میری ا مت پر وہ زما نہ جیسا کہ
    بنی ا سرا ئیل پر آ یا تھا
    یہ ا ن کے قد م بقد م چلیں گے
    یہا ں تک کہ
    ا گر کسی ا سرا ئیلی نے اعلا نیہ ا پنی ما ں کے سا تھ
    بد کا ری کی ہو گی تو میری ا مت میں سے
    بھی ضرور کوئی ا یسا ہو گا جو یہ کر یگا ۔ ا ور
    بنی ا سرا ئیل کے 72 بہتر فرقے ہو گئے تھے ا ور
    میری ا مت کے 73 تہتر فرقے ہو جا ئیں گے ۔
    سوا ئے ا یک کے با قی سب جہنمی ہونگے ۔
    صحا بہؓ نے عرض کی کہ
    وہ نجا ت یا فتہ کو ن ہونگے تو
    رسول کریم ﷺ نے فرما یا ۔
    وہ جو ا س طریق پر ہو گا جو
    میرا ا ور میرے صحا بہؓ کا طریق ہے ۔
    ( جا مع ترمذ ی ، کتا ب الایما ن، با ب 18، جلد 5 ، صفحہ )

  • @abdulkarimkhankhan3231
    @abdulkarimkhankhan3231 Před měsícem +3

    Hakoomat angrezon ki na hoti to mirza nabovat ka elaan hi karni ki jurrat na karta.

  • @mashoodahmad5806
    @mashoodahmad5806 Před 20 dny

    اصل حقیقت بیان کرؤ ادھر ادھر نہ جائو

  • @naheedhaq8103
    @naheedhaq8103 Před 16 dny

    Wrong deleel ..did each and every prophet was murdered..no not at all

  • @mashoodahmad5806
    @mashoodahmad5806 Před 20 dny

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ امام مھدی علیہ السلام کب کس وقت آئےگیں ان کا مقام کیا ھو گا عیسی علیہ السلام کی وفات کی قرآن کریم کے دلائل سے بیت سے سنی علماء ثابت کرتا ھے اسحاق جھوٹ اور تبصرہ غلط کرتا ھے
    سستی شہرت 1974کی کروائی شائع کرو عوام فیصلہ کر لیں گے

  • @pir7866
    @pir7866 Před 15 dny

    باباجی اردو میں بات کریں
    پنجابی سب نہیں سمجھتے

  • @m.aansari4289
    @m.aansari4289 Před měsícem +2

    سُنا ہںے کہ مرزاقادیانی لیٹرین میں مرا تھا

    • @arslaaaannnn_sunny
      @arslaaaannnn_sunny Před 29 dny

      G bilkul sahi suna wo yaddi da munh sy hagta hi mara tha😂😂😂😂😂😂

    • @ghulamrasulalvi7451
      @ghulamrasulalvi7451 Před 25 dny

      جھوٹوں پر خدا تعالی کی لعنت ھو ۔
      کیا تو اس وقت پاس کھڑا تھا ؟؟​@@arslaaaannnn_sunny

    • @ghulamrasulalvi7451
      @ghulamrasulalvi7451 Před 24 dny

      کیا تو اس وقت پاس کھڑا تھا ؟؟
      لعنت اللہ علی الکاذبین ۔
      سنی سنائی باتوں پر یقین کر لینا کیا اسی کا نام ایمان ھے ؟؟ اور پھر کیا ایسے موقعہ پر دشمن کو بلایا جاتا ھے یا اپنے عزیزوں کو ؟؟
      کچھ تو عقل سے کام لیتے ۔فقط ۔

  • @mtariqkhankhan7873
    @mtariqkhankhan7873 Před 28 dny

    Patha nahin suni kya kartha raha

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 18 dny

    jutka suwaal:: jub kowi nubi aa he nahi sukta to phir MGAQ ko jhoota saabit kernay ki zuroorut he nahi.kaya itni baat kaafi nahi k kowi nubi aa he nahi sukta???

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 29 dny

    jub H Aaadum aaya to aap aakhri nubi nahi thay, chultay chultay H Easa ki nuboowut say pehlay bhe aap aakhri nubi nahi thay, joonhi H Easa ko nuboowut mili aap aakhri nubi bun gauy. H Easa ki nuboowut ne aap ko aakhri nubi buna diya.

  • @mashoodahmad5806
    @mashoodahmad5806 Před 20 dny

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ امام مھدی علیہ السلام کب کس وقت آئےگیں ان کا مقام کیا ھو گا عیسی علیہ السلام کی وفات کی قرآن کریم کے دلائل سے بیت سے سنی علماء ثابت کرتا ھے اسحاق جھوٹ اور تبصرہ غلط کرتا ھے
    سستی شہرت 1974کی کروائی شائع کرو عوام فیصلہ کر لیں گے 😊

    • @awnsyed6919
      @awnsyed6919 Před 9 dny

      ان بدبختوں کو جو عیسی علیہ السلام کو جسد خاکی کے ساتھ دو ہزار سال سے ذندہ ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں، بپتسمہ لینے میں کیوں شرم آتی ہے؟
      خدا کا بیٹا مان کر گلے میں صلیب کیوں نہیں لٹکا لیتے؟
      ۱۵۳برس میں ایسے کئی شاطر بُڈھے قبروں میں لیٹ گئے اور احمدیت کا کُچھ بھی نہیں بگاڑ سکے۔
      دلوں میں حسرت و یاس لے کر جہاں فانی سے کوچ کر گئے۔

  • @KhanShamir-l7i
    @KhanShamir-l7i Před 11 dny

    Toh bhi toh zinda ha sala

  • @KAButt
    @KAButt Před 21 dnem

    اشّّهدًالَّااله اللد واشَّهدً انَّ محمدالَّرسوًل اللّٰد

  • @AlEx-qj3de
    @AlEx-qj3de Před 14 dny

    Qadianis rule the seat-ate, lugari, charpoao, chahibjada, khazada, meaaa, Maeghuz-Swabi

  • @muhammadkhalid7014
    @muhammadkhalid7014 Před 4 dny

    ❤❤❤❤❤

  • @mashoodahmad5806
    @mashoodahmad5806 Před 20 dny

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ امام مھدی علیہ السلام کب کس وقت آئےگیں ان کا مقام کیا ھو گا عیسی علیہ السلام کی وفات کی قرآن کریم کے دلائل سے بیت سے سنی علماء ثابت کرتا ھے اسحاق جھوٹ اور تبصرہ غلط کرتا ھے
    سستی شہرت 1974کی کروائی شائع کرو عوام فیصلہ کر لیں گے