New Special Manqabat 2024 || Hazrat Ameer E Muawiya || Mustafa Ke Pyaare Hain Muawiya Hamare Hain ||

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 19. 08. 2024

Komentáře • 22

  • @sobanrazaqadrirazvi8648.1L
    @sobanrazaqadrirazvi8648.1L Před 6 měsíci +5

    Wah wah wah wah wah wah wah

  • @saudshah1443
    @saudshah1443 Před 6 měsíci +2

    Beshak ❤️🥰

  • @saudshah1443
    @saudshah1443 Před 6 měsíci +2

    ❤❤❤❤❤

  • @muhammadrazaulmustafa9584
    @muhammadrazaulmustafa9584 Před 6 měsíci +5

    Masha Allah ❤❤

  • @sameerrazaismaili2052
    @sameerrazaismaili2052 Před 6 měsíci +5

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤

  • @user-sw8jx5hf5f
    @user-sw8jx5hf5f Před 4 měsíci +2

    Beshak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sunniyonkagharanachannel5207
    @sunniyonkagharanachannel5207 Před 6 měsíci +5

    Subhanallah beshaq haq hai

  • @rizwanulhaque2458
    @rizwanulhaque2458 Před 6 měsíci +3

    Beshak hai hai Hazrat Muawiya alaihissalam Hamare Hain

  • @Azhari.gulaam786
    @Azhari.gulaam786 Před 6 měsíci +2

    Beshak beshak ❤❤❤❤❤❤ subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤

  • @FarooqueAhmedRazvi
    @FarooqueAhmedRazvi Před 6 měsíci +4

    Masha Allah ❤❤❤

  • @MohammedSahilRazvi
    @MohammedSahilRazvi Před 6 měsíci +5

    BEHSAQ HAQQ HAIN ✨ BAHUT HEE UMDA KALAM HAIN ✨

  • @FarooqueAhmedRazvi
    @FarooqueAhmedRazvi Před 6 měsíci +4

    Subhan Allah ❤❤❤

  • @MohammedSahilRazvi
    @MohammedSahilRazvi Před 6 měsíci +4

    SUBHAN ALLAH ♥️👑♥️

  • @MohammedSahilRazvi
    @MohammedSahilRazvi Před 6 měsíci +5

    MASHA ALLAH ♥️✨❤

  • @official._.saqlain
    @official._.saqlain Před 6 měsíci +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @official._.saqlain
    @official._.saqlain Před 6 měsíci +5

    Beshak muawiya hamare hain ❤❤❤

  • @sameerrazaismaili2052
    @sameerrazaismaili2052 Před 6 měsíci +6

    کاتب وحی اول بادشاہ اسلام امیر المومنین خلیفۃ المسلمین ہمراز نبی محب آل مصطفی
    *سیَــّدُنَا‌ اَمِیــرِ مُــع‍َاوِیَہ بِن اَبِی سُفْیَــان رَضِی اللہ عنہ*
    ہم تو ڈٹ کے کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    ہرسو ذکر کرتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مل گئ بشارت تھی پہلے ہی خلافت کی
    مصطفیٰ کے پیارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    اپنا بھائی فرما کر سینے سے لگاتے ہیں
    خود علی‌ بتاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    بھاگتے ہیں محفل سے نیم رافضی ٹولے
    نعرہ جب لگاتے ہیں معاویہ ہمارے
    معاویہ کے ذریعے سے لوگوں کو ہدایت دے
    پیارے آقا کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    کر چکے ہیں بیعت جب حضرت حسن انکی
    اس لئے ہم کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    معاویہ کے دشمن تو خود علی‌ کے دشمن ہیں
    یہ چاند ہیں وہ تارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مانگتے ہیں خواجہ سے معاویہ کا جب صدقہ
    اہل سنت پاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    شاہ عبد الاحد نوری جابجا یہ کہتے تھے
    اہل بیت والے‌ ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مرشدی ظھور آقا اور سیدی مختار
    ہم کو یہ بتاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    رافضی مجاور کو واسطی بتا دیجۓ
    پنجتن کے پیارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    *از قلم محمد سمیر رضا واسطی اسمعیلی بہرائچ شریف*

  • @gulam__e_azhari
    @gulam__e_azhari Před 6 měsíci +2

    Subhan Allah ❤

  • @azizhabiboellah1289
    @azizhabiboellah1289 Před 6 měsíci +4

    Hum to datt ke kehte hai Muawiya hamaare hai
    Har soe zikre karte hai
    Muawiya hamaare hai
    Milgayi bashaarat ki
    Pehli hi khilaafat ki
    Mustafa ke pyaare hai
    Muawiya hamaare hai
    Apna bhai farmaa kar
    sine se lagaata hai
    Khud Ali bataate hai
    Muawiya hamaare hai
    Bhaag te hai mehfiel se
    Neem raafzie tole
    Nara jab lagaate hai
    Muawiya hamaare hai
    Muawiya ke zarye se
    Logo ko hidaayat de
    Pyaare aaqa kehte hai
    Muawiya hamaare hai
    Kar chuke hai bai'at jab
    Hazrate hassan oenki
    Isliye ham kehte hai
    Muawiya hamaare hai
    Muawiya ke dushman to
    Khud Ali ke dushman hai
    Ye chaand hai wo taare hai
    Muawiya hamaare hai
    Maangte hai khwaaya se
    Muawiya ka jab sadqa
    Ahle sunnat paate
    Muawiya hamaare hai
    Shah abdul ahad noori
    Jaa baja ji kehte hai
    Ahle bait waale hai
    Muawiya hamaare hai
    Murshidi zahoor aqaa
    Aur hai sayyadi mukhtaar
    Hamko ye bataate hai
    Muawiya hamaare hai
    Raafzi mujaawer ko
    Waasti betaa didje
    Panjatan ke pyaare hai
    Muawiya hamaare hai

  • @FidaeSalmaneMillat1
    @FidaeSalmaneMillat1 Před 6 měsíci +2

    Full Lyrics plz

  • @sameerrazaismaili2052
    @sameerrazaismaili2052 Před 6 měsíci +1

    کاتب وحی اول بادشاہ اسلام امیر المومنین خلیفۃ المسلمین ہمراز نبی محب آل مصطفی
    *سیَــّدُنَا‌ اَمِیــرِ مُــع‍َاوِیَہ بِن اَبِی سُفْیَــان رَضِی اللہ عنہ*
    ہم تو ڈٹ کے کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    ہرسو ذکر کرتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مل گئ بشارت تھی پہلے ہی خلافت کی
    مصطفیٰ کے پیارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    اپنا بھائی فرما کر سینے سے لگاتے ہیں
    خود علی‌ بتاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    بھاگتے ہیں محفل سے نیم رافضی ٹولے
    نعرہ جب لگاتے ہیں معاویہ ہمارے
    معاویہ کے ذریعے سے لوگوں کو ہدایت دے
    پیارے آقا کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    کر چکے ہیں بیعت جب حضرت حسن انکی
    اس لئے ہم کہتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    معاویہ کے دشمن تو خود علی‌ کے دشمن ہیں
    یہ چاند ہیں وہ تارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مانگتے ہیں خواجہ سے معاویہ کا جب صدقہ
    اہل سنت پاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    شاہ عبد الاحد نوری جابجا یہ کہتے تھے
    اہل بیت والے‌ ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    مرشدی ظھور آقا اور سیدی مختار
    ہم کو یہ بتاتے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    رافضی مجاور کو واسطی بتا دیجۓ
    پنجتن کے پیارے ہیں معاویہ ہمارے ہیں
    *از قلم محمد سمیر رضا واسطی اسمعیلی بہرائچ شریف*