6 Judges ka Khat | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 03. 2024
  • #HabibAkram #supremecourt #islamabadhighcourt #imrankhan #qazifaezisa #asimmunir #isi
    #maryamnawaz

Komentáře • 578

  • @akbargoraya7656
    @akbargoraya7656 Před 4 měsíci +138

    ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب آپ کا اندازِ تکلم ہے کہ کیا کہنے جی چاہتا ھے آ پ بولتے جائیں اور بندہ سنتا رہے سبحان اللہ

  • @adilsherdil9790
    @adilsherdil9790 Před 4 měsíci +31

    Indeed these six judges will be remembered in our judicial history with greatest honour and reverence!

  • @gulzaman3766
    @gulzaman3766 Před 4 měsíci +57

    یہ جج صاحبان عوام کی آنکھوں کا تارا ہیں. ہم ہر لحاظ سے ان کے ساتھ ہیں

  • @qasimasif2089
    @qasimasif2089 Před 4 měsíci +23

    یہ 6 ججز نشان حیدر کے اصل حق دار ہیں۔ کیونکہ بہترین جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے۔

  • @wariskhakii2050
    @wariskhakii2050 Před 4 měsíci +43

    حبیب اکرم صاحب ایسا تجزیہ میں نے اج تک زندگی میں نہیں سنا سوائے اپ کے جیسے اپ میٹھی الفاظ اور دھیمے لہجے میں تجزیہ کرتے ہیں اف اللہ

  • @muhammadiftikhar1767
    @muhammadiftikhar1767 Před 4 měsíci +28

    خط تو صرف ایک ثبوت ہے ورنہ یہ تو پورا پاکستان جانتا تھا کہ فیصلے کہیں اور سے ہوتے ہیں۔

  • @naeemfazal3062
    @naeemfazal3062 Před 4 měsíci +28

    انصاف کی ایک گھڑی صدیوں کی عبادت سے بہتر ہے انصاف سے ہی معاشرے اور قومیں بنتی ہیں

  • @saminaimtiaz8886
    @saminaimtiaz8886 Před 4 měsíci +5

    اللہ سبحان تعالٰی آپ کی فصاحت اورشائستگی سلامت رکھے آمین

  • @arifmuhammad3538
    @arifmuhammad3538 Před 4 měsíci +19

    Welldone Habib Akram sahib. جزاکاللہ خیر کثیر زبردست اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے اور خوشیاں

  • @mateurrehman4683
    @mateurrehman4683 Před 4 měsíci +12

    کیا بات ہے حبیب بھائی
    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 Před 4 měsíci +6

    سلام اے عدل وانصاف کے عظیم میناروں حق کی آذان کے ثنا خواں منصفان کو سلام !

  • @EjazahmedKhan-tb7nk
    @EjazahmedKhan-tb7nk Před 4 měsíci +21

    اللّہ تعالیٰ ان 6 ججز کی جان مال عزت آبرو ایمان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین اور ہمارے کرپٹ مغرور حاکموں کو ہدایت فرما آمین یارب العالمین

  • @BwnStudio
    @BwnStudio Před 4 měsíci +8

    Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤

  • @seemabnaseer8483
    @seemabnaseer8483 Před 4 měsíci +15

    اللہ اس قوم کو ہمت دے اور ان ججز کے مراتب بلند کرے۔ ہم شکر گزار ہیں ان کے اور معترف ہیں ان کی فرض شناسی اور جراءت کے

  • @baylagtabsrey3010
    @baylagtabsrey3010 Před 4 měsíci +8

    بے شک بے شک ان ججز نے اپنا فرص ادا کر دیا اللہ پاک ان کی مدد فرمائین آمین

  • @muhammadasif7684
    @muhammadasif7684 Před 4 měsíci +4

    جناب حبیب اکرم صاحب
    جزاک اللہ ۔
    بہت ہی بہترین اور حق پر مبنی۔

  • @qasimraza4674
    @qasimraza4674 Před 4 měsíci +12

    سبحان اللہ بہترین تجزیہ دلائل اور منطق سے سے اور نا قابل تردید

  • @hadiglass243
    @hadiglass243 Před 4 měsíci +15

    تبدیلی آ رہی ھے ۔
    حقائق اور سچ کے پیچھے کھڑا ہونےچکی

  • @sardarshahidaminkhan4245
    @sardarshahidaminkhan4245 Před 4 měsíci +6

    بہت خوب میرے حبیب
    اپ نے آج ڈرتے ڈرتے بہت کچھ بول دیا اپ کے الفاظ میں بہت زیادہ امید ہے اللّه اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آج اپ بہت سمارٹ لگ رہے ہیں نظر بد سے محفوظ رہو امین

  • @adilsherdil9790
    @adilsherdil9790 Před 4 měsíci +10

    The six brave judges , they deserve our appreciation ❤

  • @jabeenmoon1430
    @jabeenmoon1430 Před 4 měsíci +19

    کبھی کبھی خیال آتا ہے جو ایماندار اُصول پرست ، سچ کا بول بالا کرنے والے صرف کتابوں تک ہی رہیں گے اور ہم انہیں ایک اور قصہ سمجھ کر صفحہ پلٹ دیں گے 😢😢😢

  • @ulhaqikram9315
    @ulhaqikram9315 Před 4 měsíci +23

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے ایسیٹیبلشمنٹ کی عدلیہ کے امور میں مداخلت کو جس طرح ننگا کیا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ان ججز نے راہ حق اختیار کی ہے ۔ سچ کا بول بالا کیا ہے۔ انسان عہدوں سے نہیں اپنے کردار سے پہنچانا جاتا ہے۔ یہ 6 جج ناصرف عوام کی بلکہ اپنے اللہ کی عدالت میں بھی سرخرو ہوئے ہیں۔
    تمغہ امتیاز ،ہلال جرات اور تمغہ حسن کارکردگی کے اعزازات کے اصل حقدار یہی لوگ ہیں
    وہ جن کو 23 مارچ کو اعزازات دیے گئے وہ تو محض بونے ہیں ۔ اعزازات کی محض بےتوقیری ہوئی۔

  • @siddique369ahmed_77
    @siddique369ahmed_77 Před 4 měsíci +5

    بھائی صاحب ۔اللہ تعالی آپ کو سچ بولنے کی ہمت قوت بخشے۔
    مجھے تو ججز بھی خطرے میں لگتے ہیں۔ان 6 کو علیحدہ کریں تو باقی سب ان کے ساتھ ہیں جن سے ان6 کو شکوہ ہے۔حکومت تو ہے ہی نہیں ان کے ساتھ اور کون کھڑاہوگا

  • @sojhla4165
    @sojhla4165 Před 4 měsíci +7

    ماشااللہ
    آپ کےاخلاقی جرات کو سلام

  • @fouziasharif4834
    @fouziasharif4834 Před 4 měsíci +62

    اللہ پاک انصاف کو سلامت رکھنے والے ان چھ اور جیسے سیکڑوں ججز کو کامیاب سلامت رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @akhlaqchauhan9415
    @akhlaqchauhan9415 Před 4 měsíci +4

    ججوں کے اس خط کے ساتھ ہمارا یہ خیال اب یقین محکم میں تبدیل ہوگیا ہے کہ پاکستان اور عدل و انصاف کے دشمن ہمارے دشمن نہیں بلکہ ہمارے اپنے نام نہاد رکھوالے ہیں 😢

  • @Anatomy522
    @Anatomy522 Před 4 měsíci +4

    سبحان اللہ۔ حبیب اکرم آپ بھی اس دور ظلمت و ناسپاسی میں حالات حاضرہ پر اپنے بے باک اور بے لاگ تبصروں کی بدولت پاکزتان کی صحافتی تاریخ میں ھمیشہ ےاد رکھے جائیں گے، ان شاءاللہ تعالی۔ مالک آپ کی اپنے جملہ متعلقین سمیت ھمیشہ حمایت اور حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

  • @GulsaeedKhan-gw1ju
    @GulsaeedKhan-gw1ju Před 4 měsíci +10

    جس طرح جو چھ ججوں کیساتھ آج ہوا اس طرح عوام کیساتھ روزمرہ ھوتا ہے

  • @AdnanKhan-st9hi
    @AdnanKhan-st9hi Před 4 měsíci +34

    جب عدلیہ ظلم کی دائی ہو تو قانون فاشسٹ ریاست کا سب سے مہلک ہتھیار بن جاتا ہے۔

  • @MOHAMMADFAROOQKHAN-dr1oj
    @MOHAMMADFAROOQKHAN-dr1oj Před 4 měsíci +2

    Great vlog.
    6 EMANDAR JUDGES ZINDABAD

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Před 4 měsíci +12

    اللہ سب کو ہدایت عطاء فرمائے اور حق و سچ کا ساتھ دینے والے ججز کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Před 4 měsíci +28

    چھ ججز کی دلیری کو سلام

  • @maliktanzeeltanzeel9235
    @maliktanzeeltanzeel9235 Před 4 měsíci +2

    بہت خوبصورت اور شائستہ انداز ، زبان اور محاورے پہ بلا کی گرفت اور لہجے میں متانت کیا کہنے حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ❤️❤

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Před 4 měsíci +3

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر 6 ججز اسلام ہائی کورٹ کے اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @HAG-CSS
    @HAG-CSS Před 4 měsíci +4

    جمہوریت جیت گئی ۔آمریت گھٹنوں پر آ گئی ۔اللہ الحق ہے۔
    واللہ خیر الماکرین ۔۔۔والسلام فی امان اللہ۔

  • @muhammadajmalkhan7707
    @muhammadajmalkhan7707 Před 4 měsíci +15

    بڑے قاضی صاحب کے نام
    یہی اندازِ عدالت رہا تو کل کا سائل
    ہاتھ میں قانون لئے سڑک پہ بیٹھا ہوگا

  • @allahaditta5544
    @allahaditta5544 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ آپ کا انداز گفتار و رفتار ایک مسحورکن اور قابل فہم و فراست سے لبریز ہے جو الفاظ و جملوں کے چناؤ میں ممتاز مقام رکھتا ہے اور سامعین کے کانوں میں رس گھولتا ہے ۔۔

  • @mufabsabs1428
    @mufabsabs1428 Před 4 měsíci +5

    These 6 judges become the symbol of resistance and braveness at all level.
    Movement should start against CJ.Isa and Co compromised judges and Justice Farooq CJ.IHC.

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 Před 4 měsíci +18

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @user-si3zr5ty2q
    @user-si3zr5ty2q Před 4 měsíci +8

    ذلت ورسوائی کی دلدل سے نکلنے کے لیے قوم کو نظام بدلنے کی جنگ لڑنی پڑے گی

  • @drafrozeiqbal6974
    @drafrozeiqbal6974 Před 4 měsíci +5

    Salute to all these 6 judges❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Puri PAKISTANI QAUM AP KY Saath ha.❤❤❤❤❤❤

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Před 4 měsíci +5

    سر زمین بے آئین۔ یہ ملک ایسے نہیں چلے گا۔

  • @akberali9130
    @akberali9130 Před 4 měsíci +3

    Very balanced analysis. May Almighty Allah give courage to all brave judges of Judiciary and community of advocates of Pakistan.

  • @Harappa786
    @Harappa786 Před 4 měsíci +3

    اللہ تعالئ ہر ملک میں عدل وانصاف کرنے والے لوگوں کی مدد کرے

  • @shahidmansoor9206
    @shahidmansoor9206 Před 4 měsíci +4

    Great judges against criminals
    Make history for Pakistan
    And remain in history

  • @arshadjan8478
    @arshadjan8478 Před 4 měsíci +1

    واہ حبیب اکرم صاحب بہت بہت ہی اعلیٰ ❤❤❤
    بند ہو جاتا ہے کوزے میں کبھی دریا بھی
    اور کبھی قطرہ سمندر میں بدل جاتا ہے

  • @afaq3053
    @afaq3053 Před 4 měsíci +6

    MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤

  • @ijazahmad7284
    @ijazahmad7284 Před 4 měsíci +2

    Well said, Habib bhai.
    This is a great slap on the corrupt Pakistan military establishment and Nawaz Sazishi government....

  • @zulekhasoorma4986
    @zulekhasoorma4986 Před 4 měsíci +4

    Very sad situation. CJP and CJ Islamabad should resign

  • @zahidparvez5158
    @zahidparvez5158 Před 4 měsíci +8

    اللّہ اکبر اللہ اکبر انشاء اللہ انشاء اللہ

  • @SyedShah-nu7qm
    @SyedShah-nu7qm Před 4 měsíci +4

    What a gem Habib Akram is! Salute to the fantastic 6!

  • @fawadahmad4239
    @fawadahmad4239 Před 4 měsíci +4

    حکومت اعلان نا بھی کرتی تو اب جانتے ہیں کے یہ کچھ بھی نہیں کریں گے۔۔۔۔ بلکہ یہ کچھ بھی نہیں کرسکتے ۔۔۔ یہ خود اس نظام کی پیداوار ہیں۔۔۔۔🤔

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 Před 4 měsíci +1

    حبیب صاحب ان بہت ہی معزز جج صاحبان کو پوری قوم کا سلام۔ ان ججز کی جسمانی سلامتی اور ایمان کی سلامتی کے لیئے رمضان میں بے شمار دعائیں ❤❤❤

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před 4 měsíci +1

    وعلیکم السلام بھائ صاحب، ماشاءاللہ بہت عمدہ اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب🇵🇰✌️✌️✌️✌️🇵🇰

  • @AmjadAli-us4jl
    @AmjadAli-us4jl Před 4 měsíci +3

    حبیب صاحب! زبردست تجزیہ ❤❤❤❤❤

  • @islamvoiceitaly
    @islamvoiceitaly Před 4 měsíci +4

    May Allah SWT bless and protect all the 6 Justices. Aamin

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Před 4 měsíci +30

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد

  • @tahirzaman1197
    @tahirzaman1197 Před 4 měsíci +3

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH

  • @ziarana2133
    @ziarana2133 Před 4 měsíci +2

    Made us proud and Pakistan's Judicial History will remember them as pioneers of Judicial Independence.

  • @islamvoiceitaly
    @islamvoiceitaly Před 4 měsíci +3

    Jazak Allah khaira spreading truth and knowledge.

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 Před 4 měsíci +6

    نظم...... وڑ گیا*
    *کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
    *ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
    *اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
    *سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
    *لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
    *جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*
    *قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت*
    *اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا*
    *بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی*
    *ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*

  • @najiasaeed413
    @najiasaeed413 Před 4 měsíci +3

    Ma Sha Allah. Sir apka style hamain aik damm se Kisi badsha k darbaar main lay jata. Proud of u sir.

  • @hameedchaudhry5387
    @hameedchaudhry5387 Před 4 měsíci +3

    Habib Akram excellent Vlog today.

  • @muhammadidrees8831
    @muhammadidrees8831 Před 4 měsíci +3

    Habib Akram sb& Ik zindabad

  • @saadiarasheed4831
    @saadiarasheed4831 Před 4 měsíci +7

    اللہ سلامت رکھے آپ کو

  • @muhammadiftikhar1767
    @muhammadiftikhar1767 Před 4 měsíci +9

    اگر جرات نہیں انصاف دینے کا،تو عیسی استعفی دیکر عوام کا پیسہ ضائع نہ کرے۔

  • @fehmedakhan7756
    @fehmedakhan7756 Před 4 měsíci +1

    Bohat khoob Habib sahib ! Chief justice aur yeh Nizam sabb shaitan kay perokar hain ,yeh hargiz insaaf denay walay nahin ! Judges ki bahaduri ko salam ! Abhi bhi yeh matti numm hai !!!

  • @abdulrehmanbajwa6507
    @abdulrehmanbajwa6507 Před 4 měsíci +1

    Habib Akram is the man who is the real definition of journalism..

  • @farmanali3386
    @farmanali3386 Před 4 měsíci

    کمال انداز گفتگو ھے شفاف اور بے باک لہجہ ھے۔اللہ صحافتی اقدار سلامت رکھے

  • @asifmahmood9345
    @asifmahmood9345 Před 4 měsíci

    ماشاءاللہ حبیب صاحب بہت اچھا انداز ہے آپ کا۔
    کچھ بھی نہ کہا سب کہہ بھی گئے

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 Před 3 měsíci

    جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MrMywinner
    @MrMywinner Před 4 měsíci +3

    Very nice and to the point tazia. As always Thank you Habib sahib love your tazia❤❤❤❤❤

  • @tousledhairr3529
    @tousledhairr3529 Před 4 měsíci +1

    Absolutely brilliant , Habib Akram sb you really stood for these brave men and woman of our doomed judiciary

  • @muhammadahsan4729
    @muhammadahsan4729 Před 4 měsíci +2

    جی چاھتا ھے کہ اپ بولتے رھے اور ھم سنتے رہے
    اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @salmalatif5112
    @salmalatif5112 Před 4 měsíci +1

    These six judges are going to be the Legends of Pakistan's history. ❤
    God bless them !

  • @TheWajih1985
    @TheWajih1985 Před 4 měsíci +1

    Great Habib Akram, keep teaching our Nation

  • @BwnStudio
    @BwnStudio Před 4 měsíci +3

    Allah bless you and your family dear sir Habib Akram Sahib ❤

  • @nailanaveed1997
    @nailanaveed1997 Před 4 měsíci +2

    You are spot on. We are proud of these judges. Bravo!

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Před 4 měsíci +2

    ALLAH PAK INN PATIORTIC JUDGES AOR ONN KI FAMILIES KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH ZALAM DRINDON KE SHARR SE BACHAYE AMEEN SUM AMEEN 🤲

  • @AmanatAli-ed1it
    @AmanatAli-ed1it Před 4 měsíci +1

    Love n respect for you Habib Akram Sb forbyour honourable job. Pakistan ❤❤❤❤❤❤❤ Zandabad.

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 Před 4 měsíci +6

    یہاں مسلمان اکثریت محفوظ نہیں، عیسائی تو ہیں ہی اقلیت۔ کچھ پتہ نہیں کب کس کے ساتھ کیا ہو جائے، آئین و قانون تو ہے نہیں، جنگل کا قانون ہے جہاں طاقت ہی قانون ہے اور طاقت ہی انصاف

  • @AsifKhan-go4cg
    @AsifKhan-go4cg Před 4 měsíci +3

    Kamal ha Sir God bless you love respect❤ Sir

  • @tariqali1074
    @tariqali1074 Před 4 měsíci +1

    انداز تکلم ۔ سبحان اللہ۔

  • @mmbodla
    @mmbodla Před 4 měsíci

    حبیب صاحب کیا بات ہے ۔کیا خوبصورت انداز گفتگو ہے۔

  • @afzalanjum5282
    @afzalanjum5282 Před 4 měsíci +1

    زبردست تجزیہ

  • @nazshafqat3216
    @nazshafqat3216 Před 4 měsíci +1

    درست کہا ۔شاد باش حبیب صاحب ۔👍👍

  • @muhammadshah8378
    @muhammadshah8378 Před 4 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ ان سب کی حفاظت فرمائے

  • @rohankhan5695
    @rohankhan5695 Před 4 měsíci +4

    Love you pm Imran Khan

  • @panjtani51214721
    @panjtani51214721 Před 4 měsíci +2

    6 judges koo Mera salam aur dua haai yeh yazedd kaay Shar see mehfoz rahe elahi ameen

  • @abdulrehmansharif6463
    @abdulrehmansharif6463 Před 4 měsíci +4

    حبیب بھائی آپ روزانہ ویڈیو بنایا کریں ۔

  • @irfanmalick
    @irfanmalick Před 4 měsíci +1

    JazakAllah Khair. You are the best anchor and journalist.

  • @sajidhanfi1525
    @sajidhanfi1525 Před 4 měsíci +3

    اللہ کی بادشاہی ہے وہ چاہے گا تو چھہ اور سامنے آ جاءینگے پھر بھی کچھ نا ہوا تو پھر چھ سامنے آ جاءینگے لیکن ایک بات تو ضرور ہے کہ جو لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہیں انکے معافی کے دروازے بند کر کے فیصلے محفوظ کر لیے جاءینگے پھر دنیا اور آخرت دونوں میں ہی انجام زلت آمیز ہو گا ۔

  • @user-fs8jm7bm4b
    @user-fs8jm7bm4b Před 4 měsíci +1

    Well said. These judges have the courage to speak out against the most powerful of this country. They will be remembered for striving to uphold constitution of Pakistan, whereas, Qaiz Issa will be quickly forgotten.

  • @fazalrahman4376
    @fazalrahman4376 Před 4 měsíci

    Excellent Analysis HABIB Akram Saib ZINDABAD

  • @AliShah-qq6lt
    @AliShah-qq6lt Před 4 měsíci +3

    Only love Imran Khan 💯❤️

  • @tilla651
    @tilla651 Před 4 měsíci +3

    We might forget these six icons of justuce, but history will "NEVER".

  • @tayyabsaeed1074
    @tayyabsaeed1074 Před 4 měsíci +1

    MASHA ALLAH ❤❤❤
    ALLAH bless you and your family forever Ameen ❤️❤️❤️

  • @najafali5724
    @najafali5724 Před 4 měsíci +1

    ماشاءالله 😊آپ کا انداز بیان بہت اچھا ہے ❤❤❤🇵🇰🇵🇰

  • @dodoburiro5955
    @dodoburiro5955 Před 4 měsíci +2

    قیدی نمبر 804 اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین

  • @birjisammar1837
    @birjisammar1837 Před 4 měsíci +3

    6 judges pakistan ki history me hamesha jag magate rahen ge. Inki mohabbat aur izzat logon ki dilon se kabhi nahee nikali ja sake gi...jo be izzat hen wo be izzat hi rahen ge...