Karbala Ka Waqia | Mufti Abdul Wahid Qureshi | کربلا کا واقعہ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Karbala Ka Waqia | Mufti Abdul Wahid Qureshi | کربلا کا واقعہ
    کوٹلہ جام ضلع بھکر 29 اگست 2021
    _____________/OFFICIAL LINKS\____________
    / muftiadbulwahid
    / muftiabdulwahidqureshi
    🌹 Subscribe to our channel 🌹
    / @muftiabdulwahidquresh...

Komentáře • 39

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy Před 2 měsíci +1

    ﷽الله أكبرمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

  • @muhammadnaeemqamar396

    ماشاءاللہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před rokem

      حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شھادت کی سب سے بڑی وجہ ۔ برادران مسلم بن عقیل ۔
      حضرت حسین کو کوفہ والوں نے آنے کی دعوت دی ، اپنی حمایت اور نصرت کا وعدہ کیا ۔۔۔ مسلم بن عقیل کوفہ گۓ ۔۔ حالات کو بغاوت کے لۓ ساز گار پا یا ۔۔۔۔ بارہ ھزار لوگوں سے بیعت لی ۔۔ خلیفہ کو اطلاعات ملتی رھیں ۔۔ جن کے گھر میں مسلم نے قیام کیا تھا ، خلیفہ نے اس کو گرفتار کروایا ، اور مسلم اس کو چھڑوانے کے لۓ 48،000 حمایتیوں کی فوج لۓ آۓ ۔۔۔ شیوخ نے اپنے اپنے قبائيل کو واپس جا نے کہا ۔۔۔۔۔۔ اور مسلم کے ساتھ صرف چند نفر رہ گۓ ۔۔۔۔۔۔ مسلم بن عقیل شرارت سے باز نہ آۓ اور خلیفہ کے قتل کا منصوبہ بنایا ۔۔۔۔۔۔ پلاث فیل ہوگیا ۔۔۔۔ مسلم بن عقیل اور ان کو پناہ دینے والا ( عروہ بن ھانی ) گرفتار ہوۓ اور قتل کردۓ گۓ ۔۔۔۔۔

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 Před 2 lety +1

    Ahle Bait aur Sahaba ke darmayan muhobbat bhi thie aur kuch ikhtilafaat bhi thie ......tasweer ka dono Rukh daekhna chahea .....

  • @QariHidayatUllah
    @QariHidayatUllah Před rokem

    ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله جزاك اللهُ‎

  • @ayanali.5018
    @ayanali.5018 Před rokem

    Masha Allah

  • @user-sx4no8bx1s
    @user-sx4no8bx1s Před 2 lety +2

    mashallah

  • @JAVEDKHAN...
    @JAVEDKHAN... Před rokem +2

    Assalamu alaikum mufti sahab
    Arz e khidmat ye h ke aap ke bayanat se istefada hasil karke mai bayanat karta hu
    Mashaallah aap tahqiqi baat bayan karte h
    Waqaye karbala me tarikhi jo riwate aap ne bayan kiye h wo mahalle nazar h
    Iske liye aap Rudade karbala ka mutalaa kijiye allama shamsi rh ki

  • @akmalloriya7790
    @akmalloriya7790 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mattooanytullah5093
    @mattooanytullah5093 Před 2 lety

    I love molana I like this nature

  • @kezar786
    @kezar786 Před 2 lety +2

    SubhanAllah

  • @muhammadnaeemqamar396

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @adnankhan139
    @adnankhan139 Před 2 lety

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 Před 2 lety

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله

  • @tiktoklivevideo33
    @tiktoklivevideo33 Před rokem

    ♥️👈

  • @ranausamaali8258
    @ranausamaali8258 Před 2 lety

    Mashalla subhanallah

  • @moulanasabirofficial9615

    Mere hojrot world femus alim

  • @muhammadrashid2455
    @muhammadrashid2455 Před rokem

    Allah Allah mza aagta

  • @usamasoomro783
    @usamasoomro783 Před 2 lety

    Subhan Allah ❣

  • @haseenahmad2725
    @haseenahmad2725 Před 2 lety

    Subhan allah

  • @Htfbkvnkkgcbnj
    @Htfbkvnkkgcbnj Před 2 lety

    Subhanallah ❤️ Dil baagh baagh ho gaya ❤️❤️

  • @AadilShaikh-bk5pn
    @AadilShaikh-bk5pn Před rokem

    Mashallah

  • @FirdausAhmed-w9o
    @FirdausAhmed-w9o Před měsícem

    حضرت علی حضرت عمرکاسسرہیں کتاب کانام بتادیں مہربانی ہوگی

  • @azlanhamza5199
    @azlanhamza5199 Před 2 lety

    MashaAllah ❤️

  • @nafeeskiyani2559
    @nafeeskiyani2559 Před 2 lety

    شہر بانو کی نسل کیانی سے ہیں ہم جو کہ کیان ایران میں ایک جگہ ہے

  • @truereligion1124
    @truereligion1124 Před rokem

    Oi mulla Abu sufiyan mawaya marwan yazid ibna zyad or khandan paa laanat or chana walaa paa laanat Kayamat taak.

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 2 lety

    . سانحہ کربلا ۔۔ معرکہ حق و باطل ، یا ایک ناکام بغاوت
    حضرت حسین بن علی ( رضی اللہ عنہ) ، حضرت امیر معاویہ سے بیعت کۓ ہوے تھے اور ان کے 20 سالہ دور حکومت میں ، حضرت حسین ( رضی اللہ عنہ) ، ان سے سالانہ ایک لاکھ درھم اور تحفہ تحائف پا تے
    تھے ، اور مدینہ کے اموی گورنر کی اقتدا میں نماز بھی پڑھتے تھے
    لیکن در پردہ کوفہ کے شر پسندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں بھی تھے کہ جیسے ہی معاویہ کی وفات ہو ، اقتدار حاصل کرنے کی کو شش کی جاۓ گی۔ ان روابط کی حضرت معاویہ کو اطلاع بھی تھی اور ، انہوں نے آپ کو وار ننگ بھی دی تھی کہ آپ کی ان حرکات کے عواقب خراب بھی ہو سکتے ہیں ، مگر وہ باز نہیں آۓ اور اقتدار حاصل کرنے کی منصوبہ کرتے رھے۔
    آپ کی ان حرکات سے اکا بر صحابہ اور افراد خاندان بھی مطلع تھے اور آپ کو روکنے کی کو شش کی ، مگر حسین بن علی نے ' حصول اقتدار اور خلافت '' کو اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا تھا ۔ کسی صحابی نے بھی آپ کے خروج کو ' معرکہ حق و باطل ' اور جہاد نہیں مانا
    حضرت امیر معاویہ کے مرض الموت کے زمانہ میں ہی آپ نے 72 افراد کی مدینہ سے مکہ اور پھر وھاں سے کوفہ کے سفر کی تیاریاں شروع کردی تھیں اور مکہ المکرمہ میں آپ کی مدد اور حفاظت کے لیۓ کوفہ کے شر پسند کی ایک جماعت بھی آگئ تھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوفہ کو اپنے چچا زاد بھائ مسلم بن عقیل کو روانہ کیا ، جہاں انہوں نے 48،000 افراد کو بغاوت پر آمادہ پایا اور ان سے بیعت لی اور حسین کو اطلاع دی کہ حکومت کا تختہ الٹے اور اقتدار حاصل کرنے کے لۓ بہترین موقع ہے ۔
    حضرت حسین کو کوفہ پہونچنے کی اتنی جلدی تھی ، کہ وہ مکہ سے فوری کوفہ روانہ ہوگے ۔ کوفہ پہونچنا ان کے لۓ حج میں شرکت سے بھی زیادہ اھم ہوگیا تھا
    مگر جب ان کو اپنے نمائندہ / ایجنٹ حضرت مسلم بن عقیل کے قتل کی اطلاع ملی اور کوفہ کے راستے کو مصدود / بند پایا ، تو حصرت عمر بن سعد بن ابی وقاص سے مصالحت کرلی اور دمشق جانے پر راضی ہوگۓ ۔
    اس وقت ان کوفیوں نے جو آپ کو مکہ سے اپنی حفاظت میں لے آۓ تھے اور جو آپ کی حمایت میں کربلا میں جمع ہوۓ تھے ، گواہ مٹانے کے لۓ حضرت حسین کو اور ان کے ساتھ والوں کو شھید کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وھی شرپسند عناصر تھے جنہوں نے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی کو شھید اور حضرت حسن پر قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کۓ تھے ۔۔۔۔۔۔
    اگر حضرت حسین صحیح و سلامت کوفہ پہونچ جاتے ، تو بغاوت کامیاب ہوجاتی یا و ہی خانہ جنگی اور برادر کشی شروع ہوجاتی ، جیسے حصرت علی کے پنج سالہ دور حکومت میں تھا۔
    اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ھمیں ان شکست خوردہ ایرانیوں کے فتنوں سے حفاظت فرمائ اور اللہ تعالی حضرت معاویہ ، حضرت یزید ، حضرت عمر بن سعد بن ابی وقاص ، حضرت عبیداللہ ابن زیاد بن ابی سفیان کو ان کے صحیح اور بروقت اقدام پر جزاۓ خیر دے ۔ آمیں

    • @qazisajidmehmood1200
      @qazisajidmehmood1200 Před 2 lety

      Informative Mr.Pasha

    • @muhammadnaeemqamar396
      @muhammadnaeemqamar396 Před rokem

      اپنے الفاظ پر توجہ کریں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před rokem

      @@muhammadnaeemqamar396 ۔۔۔
      تصیح کریں ۔ میں نے کہاں غلطی کی ؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před rokem

      @@muhammadnaeemqamar396 ۔۔ مسلم بن عقیل کوفہ میں کیا کر رھے تھے ؟
      جب کوفہ والوں کو اس کا پتہ چلا کہ حضرت حسین تو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں تو انہوں نے اپنے قاصد سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں روانہ کئے اور ان سے درخواست کی کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں ہم اب آپ ہی کے ہوگئے ہیں ۔ ہم لوگ یزید کی بیعت سے منحرف ہیں ۔ ہم نے گورنر کوفہ کے پیچھے جمعہ پڑ ھنا بھی چھوڑ دیا ہے ۔ اس وقت نعمان بن بشیر انصاری ص یزید کی طرف سے کوفہ کے گورنر تھے جب اہلِ کوفہ کی طرف سے اس قسم کی درخواستیں آئیں تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے چچیرے بھائی مسلم بن عقیل رحمہ اللہ علیہ کو کوفہ بھیجنے کا پروگرام بنایا تاکہ وہ کوفہ جائیں اور وہاں جا کر صورتِ حال کا اچھی طرح جائزہ لیں اگر اہلِ کوفہ کے بیانات صحیح ہوں تو خود بھی کوفہ پہنچ جائیں گے ۔ بنابریں حضرت مسلم رحمہ اللہ کوفہ کی طرف چل دیے ۔ وہاں پہنچ کر ایک شخص عوسجہ نامی کے گھر قیام فرمایا۔ جب اہل کوفہ میں حضرت مسلم رحمہ اللہ کی تشریف آوری کا چرچا ہوا تو وہ خفیہ طور پر ان کے ہاں پہنچے اور ان کے ہاتھ پر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کیلئے بیعت کرنے لگے چنانچہ بارہ ہزار اشخاص نے بیعت کر لی۔دریں حضرت مسلم رحمہ اللہ عبید اللہ کی کوفہ میں آمد کے بعد عوسجہ کا گھر چھوڑ کر ہانی بن عروہ مرادی کے مکان پر فروکش ہوئے اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھ بھیجا کہ بارہ (۱۲) ہزار کی تعداد میں ہماری لوگوں نے بیعت کر لی ہے
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      کیا یہ حکومت کے خلاف بغاوت کی تیاری نہیں تھی ؟

  • @shaheen_e_iqbal6008
    @shaheen_e_iqbal6008 Před 2 lety

    Subhan Allah

  • @hafsaashraf9443
    @hafsaashraf9443 Před 2 lety

    ماشاءاللہ

  • @noumanhaidri9129
    @noumanhaidri9129 Před rokem

    MashAllah

  • @umarawan299
    @umarawan299 Před 2 lety

    ماشاءاللہ

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 Před 2 lety

    ماشاءاللہ