Sahar Ansari Ghazal کیوں اہلِ طلب راہ گزر پر نہیں ملتے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • کیوں اہلِ طلب راہ گزر پر نہیں ملتے
    منزل کے نشاں خوابِ سفر پر نہیں ملتے
    افواہ کا یہ دور سحر خوب ہے جس میں
    تمغے کسی شائستہ خبر پر نہیں ملتے

Komentáře • 2