Qari ikram saeedi New Bayan 2024 || Ahlebait se Mohabbat | Ahle Bait Ki Mohabbat

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 06. 2024
  • Qari ikram saeedi New Bayan 2024 || Ahlebait se Mohabbat | Ahle Bait Ki Mohabbat #IKRAMSAEEDI
    السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر عافیت سے ہوں گے اللہ رب العالمین اپ کو سلامت رکھے لمبی صحت و عافیت والی زندگی دے اج کا جو بیان ہے اس کا ٹاپک ہے اہل بیت سے محبت خوبصورت ٹاپک ہے کافی خوبصورت بیان ہے ہر زیرو چاہتی ہے کہ حضرت امام حسن امام حسین کربلا کا منظر اہل بیت سے محبت یہ اپنے دل میں ہونی چاہیے اس حوالے سے ماشاءاللہ کافی اچھا بیان ہے سب دوستوں سے گزارش ہے اگر نئے ہیں اس چینل پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک کیجیے گا چینل کو سبسکرائب کیجیے گا اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے امین صلی اللہ علیہ وسلم

Komentáře • 6