Irshad Bhatti's Criticism On Shahbaz Government | Musadik Malik Got Angry | On The Front
Vložit
- čas přidán 8. 09. 2024
- #kamranshahid #imrankhan #onthefront #armychief #arshadsharif
In this episode of On the Front with Kamran Shahid, Anchor Kamran Shahid with panelists Irshad Bhatti, Hafeez Ullah Niazi, and Mussadiq Malik discuss:
Bangladesh Protests: In-depth analysis of the ongoing protests in Bangladesh and their potential outcomes.
PM Hasina Wajid: Examining the actions and strategies of Prime Minister Hasina Wajid amidst the unrest.
Martial Law: Discussions on the likelihood and implications of martial law being imposed in Bangladesh.
Bangladesh Army: The role and current stance of the Bangladesh Army during these events.
Ismail Haniyeh Assassination: Coverage of the assassination of Ismail Haniyeh and its regional impact.
Iran's Categorical Announcement of War: Insight into Iran's announcement and the global repercussions.
United States' Support for Israel: Analysis of the United States' support for Israel and its geopolitical consequences.
Iran's Supreme Leader: Statements and decisions of Iran's Supreme Leader in the current scenario.
Imran Khan's Narrative: Exploring the latest narrative from Imran Khan and its political implications.
Pak Army in Action: Updates on the activities and operations of the Pakistan Army.
Jamaat-e-Islami Protest: Details about the Jamaat-e-Islami protests and their significance.
Hafiz Naeem's Important Message: Key points from Hafiz Naeem's recent important message.
#OnTheFront #KamranShahid #ImranKhan #PakArmy #JamatIslami #PTI #ShahbazSharif #SupremeCourt #ElectricityPrices #IPPs #PoliticalAnalysis #PakistanPolitics
Kamran Shahid engaged in a debate with Irshad Bhatti Hafeez Ullah Niazi And Mussadiq malik. Join us for a compelling discussion on the current political and economic situation as we delve into the latest events
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
ایک تو کامران صاحب کو جب بھی کوئ کام کی بات کرنے لگتا ہے تو بریک یاد آ جاتی ہے۔
Dr. Musaddiq sahib, please don't give any importance to Irshad Bhatti. He , by no standards, is an impartial journalist. He is a slap on the face of journalism.
Irshad bhatti ney musaddaq malik ki sahee guand band ki hey
جب ملک بجلی مہنگی کی اس وقت کیا ھوا جب اس وقت ملک کا پیسہ لوٹا اس وقت کیا تھا جب غریب عوام تباہ ھو رہی تھی اس وقت کیا تھا جب میرا ملک کو قرضوں کے نیچے دبایا اس وقت کیا تھا جب ہر چیز ملک میں رل گئی ہے اس وقت کیا تھا
Jab gifts beche to kiya huwa. Jab gandam 5000 rate per 40 kg kiya giya to kiya huwa ab rate 3800 per 40 kg hai , 200 gram roti Punjab main 15 rope aur KPK main 120 gram roti 20 rope. Salary in increase 25% while KPK main 10%. 10 mln jobs; 5 mln houses, 300 small dams; 1 bln trees. Metro pindi completed witt 47 billion while BRT bus still incomplete, started with 27 bln then cost rose to 67 bln now 97 bln to complete. Prosperity to the level that foreigners are seeking jobs here and Pakistan is going to default. 190 mln pounds transferred to Malik Riaz Account. What a shame
Izzat awwam ki hoti hai GHQ my foot
Mujasmon ka ikram lakin zindah insanon ki tazleel
جیو بھٹی صاحب
Musadaq talk about yourself don’t use others shoulders . Tu MAMA LAGDA AYE
PDM definitely needs Bangladesh model for sure
Bhatti saab tusi great ho😊
جن لوگوں نے جناح ہاوس توڑا اور آگ لگائی ان کو انعام دیا ہے کوئی حکومت کا نمائندہ بتا سکتا ہے
Musadaq malik, zalim yazeediyun ka ghulam hy, Allah zalimo se bachaey. Ameen
Gr8 reply by irshad bhathi
2018 ma bhee khan he jeet rsha Rts tum logo ke lyea bhetiya gya tha awam ko sb nazer aa raha hy
Fatima Good anylises
Very good arshad bhatti
Musadaq ko 4 maah nhi huwy, pdm 1 bhi yhi, negran bhi yhi😂
Bhatti shab ap slam hi ap ko❤❤❤❤❤❤❤
Irshad bhatti is great❤
Salute and respect for Arshad Bhatti he is a brave honest passionate about people of Islamic Republic of Pakistan hero of millions of Pakistani people we are standing with imran Khan all the way till victory insha Allah
Imran khan is the great leader of muslim e umma ❤❤❤❤❤
Well done Arshaad Bahtti
Great bhakti sahib
𝗩𝗲𝗿𝘆 𝗴𝗿𝗲𝗮𝘁 𝗯𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 𝘀𝗮𝗮𝗯 𝘂 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝘆
Irshad Bhatti
Pro PTI 10000%
9May Walo ka Yaar
Pakistan Zinda Abad
Pak Army Zinda Abad
Well done Musadiq sb
Musaddak is not able to manage energy's price issue what is he doiing here....
Zindabad ❤❤❤rashad battery
middle east situation is so critical but we are still fighting among ourselves
When boghora sharif attacked supreme courts then what happened
don't argue with them musaddiq they are not used to listen to the truth , this what the Imran training is to them
Kamran lfafi says bhatti sb break, break..
Ji musadiq sb😂
Imran khan zindabad
Right bhatti sahab
Bhatti sib.. mashallha
Awam ki sono awam kan ky sat h
Very good malak shab
Imran Khan zendabad
How long a person should rule the country ; 2/3/4/5 years ? Anyone who rules the country for more than 2 years infact deprives the educated young person from entering the main political stream ! This way the younger generation gets dejected from the system. On top of that if 3/4 times of rule of a single person / party persists chances of corruption / mismanagement, bribe ,bungling etc get more & more widespread ! These are the factors our country is suffering from !
And they let bajwa go away!
ملک کی معشیت سڑکوں سے نہیں، بلکہ پروڈکشن اور مینوفیکچرنگ سے ترقی کرتی ہے۔
سڑکیں، اس سارے عمل میں بطور catalyst کام کرتی ہیں۔ یہ بہتر connectivity مہیا کرتی ہیں، آمدورفت بڑھاتی ہیں، مال کی ترسیل سستی بناتی ہیں یوں انڈسٹری کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے
لہذا،
جب بھی کوئی ویژن رکھنے والی حکومت معاشی پلاننگ کرتی ہے، تو وہ سڑکوں کے نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ پروڈکشن اور مینوفیکچرنگ بڑھانے پر بھی فوکس کرتی ہے
لیکن،
اگر حکومت کا سارا فوکس سڑکیں بنانے پر رہے، اور مینوفیکچرنگ اگنور ہوتی رہے، تو یہ ساری ایکٹیویٹی بیک فائر بھی کرسکتی ہے، خاص کر اگر سڑکیں بھاری قرضہ لے کر بنائی گئی ہوں
ن لیگ کی حکومت یہی تباہی کرکے گئی تھی
ان کا سارا فوکس سڑکوں اور پلوں کی تعمیر تک محدود رہا۔ یہ تمام پراجیکٹس بھاری قرضہ کے کر بنائے گئے تھے۔ سڑکیں بن گئیں، ان ٹھیکوں سے اربوں روپے کمیشن کمایا گیا جو آپ کو لندن اور دبئی میں انویسٹمنٹ کی صورت میں نظر آتا ہے
لیکن،
مینوفیکچرنگ کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔ اس لیے ن لیگ کا دور حکومت، ایکسپورٹس اور مینوفیکچرنگ کے حوالے سے، پچھلے 14 سالوں کا بدترین دور رہا ہے
اب ہوا یہ کہ بھاری قرضے پر سڑکیں بنا تو لی گئیں لیکن غلط پالیسیوں اور عدم توجہ کی وجہ سے مینوفیکچرنگ میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا
لہذا وہ سڑکیں، جو ہمیں فائدہ دے سکتی تھیں، الٹا قرضے کی صورت ہمارے گلے پڑ گئیں
اس صورتحال کو ایک آسان مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں:
فرض کیجیے ایک صاحب، اس نیت سے قرض لے کر گاڑی خریدیں کہ وہ اسے رائیڈ شئیرنگ ماڈل پر چلا کر مہینے کی پچاس ساٹھ ہزار آمدنی جنریٹ کریں گے تو یہ اچھا فیصلہ ہے۔ ایسے قرض میں کوئی مضائقہ نہیں
لیکن،
اگر وہ صاحب پیسنجر لینے کی بجائے گاڑی میں فیملی اور دوستوں یاروں کو گھماتے رہیں تو یہی گاڑی ان کے لیے معاشی تباہی لے کر آئے گی
پاکستانی معشیت کے ساتھ بالکل یہی حرکت کی گئی
بھاری قرضہ لے جر سڑکیں تو بنا لی گئیں، لیکن ملکی مینوفیکچرنگ اور پروڈکشن بڑھانے کو اگنور کردیا گیا
اسی چیز کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں
وزیراعظم کا اصل کام سڑکیں بنانا نہیں بلکہ ایسی پالیسیاں بنانا ہوتا ہے جو لوکل مینوفیکچرنگ کو پروموٹ کرے۔ سڑکیں تو ٹھکیدار لیول کا کام ہے
پالیسیاں کیا ہوتی ہیں اور کیا کرسکتی ہیں، اس کی ایک مثال پیش کرتا چلوں
2020 میں، تحریک انصاف کی حکومت نے لوکل موبائل مینوفیکچرنگ کے حوالے سے ایک مربوط پالیسی بنائی جس میں اسمارٹ فونز بنانے والے انٹرنیشنل برانڈز کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ کرنے کے حوالے سے attract کیا گیا
اس پالیسی نے پاکستان کو شاندار معاشی نتائج حاصل کرنے میں بھرپور مدد دی۔ اس پالیسی کے طفیل پاکستان اپنی ضرورت کے 95 فیصد موبائل فونز اب یہیں بنارہا ہے
اس پالیسی کے کیا فوائد حاصل ہوئے؟
1- موبائل ایکسپورٹس کے حوالے سے پاکستان پر دباؤ میں زبردست کمی آئی اور قیمتی زرمبادلہ بچانا ممکن ہوا
2- لوکل مینوفیکچرنگ کی وجہ سے، پاکستان میں بے شمار نوکریاں پیدا ہوئیں
3- مستقبل میں پاکستان کے لیے موقع ہے کہ وہ سستے موبائل فونز بنا کر، انھیں ایکسپورٹس کرنا بھی شروع کردے۔ یاد رہے کہ ایکسپورٹس کی ابتداء، لوکل مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ سے ہی ہوتی ہے
اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیں کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لیے، ملک میں زرمبادلہ کا آنا (غیر ملکی کرنسی جیسے ڈالرز، پونڈز، یوروز، ریال، درھم وغیرہ) لازمی امر ہے
اب وہ پیسہ چاہے مینوفیکچرنگ و ایکسپورٹس سے آئے، قدرتی ریسورسز جیسے تیل بیچ کر آئے، آئی ٹی سروسز یا ٹورازم سے آئے یا کسی بھی شکل میں آئے
اس کے بناء آپ کی معشیت کسی صورت سروائیو نہیں کرسکتی
سستائی یا سڑکیں بنا کر ملک نہیں چلا کرتے
جو سیاسی جماعت اپنے دور کی معشیت کو سنہرا بتائے، اس سے سبزیوں کے ریٹس یا سڑکوں کی تعداد کی بجائے یہ پوچھیں کہ آپ کے دور میں کن ذرائع سے زرمبادلہ آرہا تھا اور کس قدر آرہا تھا؟
عوام کو بنیادی معاشی اصولوں کا علم نہیں اس لیے وہ سستائی، سستے subsidized بلوں اور سڑکوں کے نام پر بیوقوف بن جاتے ہیں۔ انھیں اس بات کا احساس ہی نہیں کہ یہ معاشی شعبدے بازی چار پانچ سال بعد واپس پلٹ کر کسی کوڑے کی طرح ان کی پیٹھ پر پڑنے والی ہے
جس دن عوام کو صحیح معاشی سینس حاصل ہوگیا، اس دن آپ کو کوئی حکومت بیوقوف نہیں بناسکے گی۔
میں آپ کو آسان حل بتارہا ہوں
حکومتوں سے زرمبادلہ کا حساب کتاب لیجیے اور صرف اسی بنیاد پر معاشی پرفارمینس کا فیصلہ کیجیے۔۔۔۔۔۔!!!!
جی میرا بھی یہی موقف ہے یہ گنجے قرض لے کر روڈز بنا گئے کہ کمیشن بہت تھا اور پھر دکھاوا بھی تھا ووٹر کے لئے مگر ملک تباہ کر گئے موٹر ویز سے ان کے قرض واپسی کی امدنی نہیں ہوئی بلکہ ان عیاش حکمران کو انے جانے کی سھولت مل گئ یہ ایلیٹ کلاس کو فائدہ پہنچایا گیا
خود ھی فرض کر لو یہ وہ سڑک ھی بناتے ھیں اور پھر اس پر ھی ساری تقریر لکھ مارو۔۔کچھ انکے کاموں کے بارے پڑھ بھی لیا کرو ۔ لیکن سب کے باوجود سڑک ھے تو supply chain ھے اور کاروبار زندگی ھے ورنہ کچھ نہیں
Bhatti sahb zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
Very good bhatti sahib
Inka baap bhi khan se mafi nahe mangwa paye ga
Nothing else shaheed and 9may but they forget thier own disrespect
یہ ساری باتیں جنہوں نے کی ہیں انکو بھی پکڑے جانا چاہیے لیکن مصدق ملک صاحب سے یہ پوچھا جاٸے جنہوں نے یہ کہا کارگل جنگ ہندوستان کے پیٹ میں چھرا گھونپا گیا اس کا جواب کون دیگا
مصدق ملک صاحب زندہ باد،🇵🇰👍🤔
جس ملک کے اندر حق اور انصاف ہے وہاں زوال نہیں اتا مہنگائی نہیں ہوتی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی عوام پریشان نہیں ہوتی ملک پر قرض نہیں ہوتا انصاف ہوتا ہے پاکستان کو مخلص وزیراعظم چاہیے مدا حسین اویسی
بھٹی تو ہے ہی بانڈ مراسی باقی اللہ تعالٰی پاکستان کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے
Kahan te govt jab 9 May huwa. Sawal to bunta hai. Yae hain wo zarae. Kithar hae bhagora.😅
@shabbirmirza ki Bahan Qatari Prince se zinna kerti hai & 4 mah mai Bacha paaida kerti hai
Mussadiq don't have words chorian ka chumcha. Don't you think the way he arrested there wud be a reaction mob mentality is always dangerous & uncontrollable
Musadaq Malik ne Zbrdst khulasa pesh kia hai
Jin logo ne 9may kiaa hai inho ne cctv footage ghaib ker di takeh Ilzaam PTI per lagaa sakaiy
ارشاد بھٹی صاحب آپ سلامت رہیں۔۔اللہ ان جھوٹوں کو نیست و نابود کرے۔۔جس طرح انہوں نے لوگوں پر اور خاص طور پر تحریک انصاف کے لوگوں پر ظلم کیا اللہ ان کو پوچھے گا،انشاءاللہ
فوج کے خلاف بولنا سب سے پہلے نون لیگ نے سکھایا لوگوں کو ورغلایا
Very well said thank👍👍👌
Ik zindabad
بھٹی زندہ باد
Hamein woh army chaeye jis ka chief retirement k baad Pakistan mein rahy aur 12 arab ka Malik na ho
نواز شریف کو کسی نے مشورہ دیا اپ ایک بہترین موٹروے بنائیں تاکہ اگلا الیکشن بھی اپ موٹروے کی بنیاد پر جیت سکیں جی مصدق ملک صاحب موٹروے عوام کی سہولت کے لیے بنائی جاتی ہے یا اگلا الیکشن جیتنے کے لیے
Unfortunately pmln has no other narrative, no other manifesto or plan except anti-IK and anti-PTI rants… surprising how they haven’t developed anything better to say except always “IK IK IK” - one would imagine they’ve realized by now that this does nothing for their popularity with the public… but perhaps it’s not the public they are interested in convincing …
Good Golden words of this Lady & Bhatti Sahab
I am disagree with bhatti sahib.Well done tasaddaque sahib
عمران خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے
L
Bhatti ka jwab bhi kmaal ha
I condemned Malik point of view
Bhatti spoke person of Imran khan
Patwario ki jalti hai Bhatti se......khawab mai bhi Khan nazhar aata hai inn logo ko
Bhati sahib well-done ye sab onion ka kartay darta hay
یہ ڈرامہ نہیں چلےے گا۔
Bhatti saab rocks mosadek sucks
Hasina ky bad abtu nawaz zardari ki bari hay
ایسے۔تجزیہ۔کاروں۔کو۔بین۔ھونا۔چائیے
کیا۔میڈھیا۔کی۔اپنی۔کوئی۔پالیسی۔نیں
کیا۔میڈھیا۔ملکی۔ضروریات۔پوری۔کر۔رھا۔ھے
میڈھیا۔محب۔وطن۔بنے
Please bring the necessary proofs. Thank you
❤❤زندہ باد ارشاد بٹھی دل خش کردیا عوام کا
کامران صاحب اپ کو صرف یہ بھٹی صاحب بھی ملتے ہیں اور کوئی نہیں ملتا
عمران خان زنده خان
Punjabion ki budmashi nay Pakistan tabah kar diya ha aur inn ka culture of disgrace and violence against weak is condemnable
Malik SB, All the nation is with the Army .Talk about realty.
Zinda bad buthi sb
اُس وقت کیا ہوا تھا جب آپ کے آقا نواز نے حاضر سروس چیف آف اسٹاف کا جہاز جس میں دوسرے لوگ بھی شامل تھے اُس جہاز کو اُترنے کی اجازت نہ کو گرانے کی کوشش کی
Arshad Bhatti is talking logic
Only lmran khan
Imran khan ❤
ستر سال کے عمر میں جس شخص کو نماز، کلمہ طیبہ اور خاتم النبیین پڑھنا نہیں آتا جسے یہ معلوم نہیں ہے کہ عید کی نماز خطبا سنے بغیر مکمل نہیں ہوتی اسے اسلامی لیڈر ماننے والوں سے بحث کرکے اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں
80 se 85 percent Awaam iss Leader ko vote deti hai tumharaiy bughaz se koi farq nahi parrta hai......tou paaida hua yaa na hua koi farq nahi parrta PTI ko
میں اپنے اللہ پاک کو حاضر ناظر کر کے کہتا ہوں جب تک زندہ ہوں جتنے بھی جرنل کرنل اور پولیس والے ہمارے پاکستانی ماؤں پہ بہنوں پہ ظلم کر رہے ہیں قسم خدا کی ان کے بچوں کو بھی زندہ نہیں چھوڑوں گا اور میری جان مال اللہ اور نبی کے بعد عمران خان پہ قربان ہے
Imran Khan zindabad.
PTI IMRAN KHAN ZINDA ❤️❤️❤️ ABAD 🎉🎉🎉🎉🎉
بھٹی صاحب اللہ پاک اپکو سلامت رکھے اس منافق ملک کو اصل چہرہ دکھایا اپ کا شکریہ
Imran khan zindabad ❤❤
Irshad bhatti u good because u bark very well
I love you Bhati sahb
Great General COAS General Asif Muneer ❤
Good bha tu sahib
مصدق ملک صاحب شہیدوں کے مجسمے نہیں ہوتے شہیدوں کی عظمت ہوتی ہے انسانوں کے دلوں میں مجسموں کااحترام کرنا اور پوجا کرناکفر ہے اپ بڑے لوگ کیوں بار بار مجسموں کا عبادت کرتے ہو
Kufer kertaiy hai jo Shaheedo ke buto ki pooja kertaiy hai.....Shaheed Dil mai zinda Rehta hai
پچھلے 30 سالوں سے پنجاب میں ایک ہی خاندان میں سے وزیراعلی بنتا ا رہا ہے یا وزیراعلی بن رہی ہے کیا پورے پنجاب کے اندر کوئی پڑھا لکھا کوئی اس قابل نہیں ہے نون لیگ میں کوئی ایسا قابل رہنما یا ورکر یا محنتی نہیں جو وزیراعلی بن سکے جی مصدق ملک صاحب اس وقت کیا ہوتا ہے
M.Malik Ghullam hai iss Sharif khaandaan ka
Phir tayari kro jail janay ki insha Allah jaldi
Good Irshad Bhatti.zabardust.
ویری نائس
Pti anti pakistan party ban on intishar party must be accountability.. bhatti saab is pti anchor
Bte sab zendabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
برائے بھٹی صآحب 🌸 میرے چہرے پہ ھے آپنا تاثر 🩵میرا پیشئہ اداکاری نہیں ہے 🩵
ارشاد بھٹی صاحب زندہ باد
Bhatti love you. ❤️ ko tandak ponch gia
Great IK Zindabad PTI Zindabad
2018 k election mien 35 seats noon league ko de gayien
ALLAH maf kare guthun pye lanay
They lie, they bate Pak Army, they just say with their mouth that they love me.