Molana Manzoor Mengal || Safar Karty Waqat Draiwer Ne Song Chala Diya || Full Funny Bayan 2023
Vložit
- čas přidán 9. 09. 2024
- Full Video : • Mulana Manzoor Mengal ...
👆👆👆👆👆
مکمل ویڈیو کو دیکھنے کیلئے اوپر لنک پر کلک کریں
__________________________________________
Assalam o Alikum doston
This is our channel for islamic videos Raad Tv like and subscribe.
Is channel main ap dekengy
islami bayanat islamic nazmain
our bohut islami related videos
Aaj kaal key koufry halath ki maqabely ma
hum na ye chainal Raad Tv ki name per
oulama e haq ki bayanat kelai kola hai.
Ap sub si darkhoust hai ke Is channel
ko subscribe karin or like karin
or tamam dosto ki sath share karin .
Taki apni deen key hefazath mazboute si karin.
Shokriya.
------------------------------
++++++++++++++++++++++
CZcams:
• مناظرہ پنچپیری سے ایک ...
FACEBOOK:
/ nasrullahjani525
WHATSAPP:
chat.whatsapp....
------------------------------------------
++++++++++++++++++++++
السلام علیکم دوستو کیسے ہو سب لوگ. یہ ہمارا چینل ہے الرعد ٹی وی اس میں آپ دیکھیں گے اسلامی بیانات اور اسلامک نظمیں اور بہت سی اسلامی ریلیٹڈ ویڈیوز
آج کل کے اس کفری حالات کے مقابلے میں ہم نے یہ چینل الرعد ٹی وی کے نام پر علمائے حق کی بیانات کے لئے کھولا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کو سبسکرائب کریں اور لائیک کریں اور تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ اپنے دین کی حفاظت مضبوطی سے کرے
شکریہ
Thanks for like and subscribe to our channel.
THANKS FOR SUBSCRIBE
--------------------------------------------
++++++++++++++++++++++
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Raadtv
molana manzoor mengal
manzoor mengal
--------------------------------------------
+++++++++++++++++++++++++++++++++
#Raadtv
#Maulana_manzoor_mengal
#Funny_Bayan
#Manzoor_Mengal_Peshawar
#MulanaManzoorMengalFunny2023
#MaulanaManzoorMengal2023
#MulanaManzoorMengalFunny2021
#MaulanaManzoorMengal2021
#MuftiNadeem2021
#مفتی_ندیم
#مفتی_ندیم_مناظرہ
#MuftiRaheemDad
#MuftiRahimDad
#MolanaHussainAhmedMadani
#MuftiTahirUllahDarvesh
#MuftiShahabuddinPopalzai
#MuftiJaveed
#MuftiJavid
#MolanaAbdulMatenJamali
#PASHTOBAYAN2021
#Raadtvofficial
#Muftinadeem2021
#Dhuhatv
#Muftinadeem
#Muftinadeem2020
#Muftinadeembayan
#Muftinadeemnewbayan2021
#Muftinadeemmunazra2021
#Molana
#Mufti
#mulana
#Allah
#Muhammad
#Mula
#peer
#molanamanzoorahmadmengal #funnybayan #molanamanzoorahmad
Molana Manzoor Mengal | Safar Karty Waqat Draiwer Ne Song Chala Diya | Full Funny Bayan 2023
#molanamanzoorahmadmengal #molanamanzoorahmad #urdumaza #funnybayan
واہ حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب واقعی آپ داعی اسلام اور محب رسول ہو اللّٰہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاکم اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت اللّٰہ تعالیٰ اسی طرح علم ہمیں بھی نصیب فرمائے
Subhan Allah MashAllah ♥️
Allah Taala ap ko jazai khair day Aameen Summa Ameen ❤️♥️❤️
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
❤اللہ پاک آپ سے ملاقات کا شرف بخشے آمین ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائیں آمین
ماشااللہ۔ بہت مزہ آیا بیان سن کر
ہاہاہاہاہاہاہا
مولانا صاحب منم دے ۔
قربان ھو جاؤ تمہارے محبتوں پر۔
Allah Hazrat ki zindagi me barkat ata farmae amen. bht dil ki gehrai se fikri bayan kra he...
Subhanallah.
Mangal sahib .
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین ❤
Mashallah❤❤ zbrdast
ماشاءاللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉
مزاح مزاح میں بات سمجھادیتے ہیں اور یہی اچھا ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے دل خوش ہوگیا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرہ
Allah pak muhtaram molana mufti manzoor Ahmad mengel
Allah tabarak ,taala molana mufti Manzoor Ahmad mengel ki umur daraz kare Jo qawm musulmanon ka rehbar hay.
ماشاء اللہ..جزاک اللہ..
اللہ نے آپکوں بحر علومدیا اللہ ہمیں بہی عطاء کریے آمین❤❤
Mashaallah zaberdast ALLAH TAALA apkee hafazat keray
Aameen sum Aameen ❤
سبحان اللہ❤
واہ جی واہ
Mashallah alhamdulillah 😭😭🤲❤I love quran masjid 😭🤲🇮🇳
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
ماشاءاللہ❤❤❤❤
Wah moulana manzoor Sahab, Masha Allah ❤❤❤❤
Masha Allah
Masha Allah ! Khoob bayan dya , Allah hum sub ko hidayat dey , aameen
ہسنے کی نہیں رونے کی جگہ ہے
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے آمین
جزاک اللہ خیر آمین
یہ عالم نہیں جاہل ہے
مینگل صاھب اللّه آپکو جزاۓ خیر عطاء کرے ۔
واہ جی واہ ماشاءاللّٰہ ڈیر خہ مولانہ صاحب
ماشااللہ ماشااللہ ڈیر خہ مولانہ صاحبِ
ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤حضرت میرے لے دعا کرں مںں بھی اپکی طرحہ قران پڑھں امین ثم امین❤
استاد محترم حفظہ اللہ
MashaAllah Allah Pak Salamat Rakhay Ameen Janab
Allah salamat rakeh Aap ko
اللّٰہ پاک سلامت رکھیں ھمیشہ آمین یارب العالمین
Molana Aap ko hr ak se Masela ha Allah aap ko hjer da
بیشک قران کریم سے محبت یعنی قران کریم باترجمہ یاد کرنا قران کی ھدایت پر چلنا عظت ھے قران کریم سراسر عظت اور شرافت ھے
Ma Sha Allah 🥰
Allah pak ustad muhtrm ko umr draz ata famain
بیشک ❤❤❤❤
Allah pak molana SB ko slamt rky
ماشاءالله ، سبحان اللّه ❤
Maulana Manzoor is great
سبحان اللہ
SubhanAllah MashaAllah Allah.u.Akber JazakAllah Khairan Kaseera Aameen
Ya Allah madad ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے میرے بیٹے اور پوتے نے دونوں قرآن حفظ کیا اپ دوعا کرنا کے وہ روضنا قرآن کریم کی تلاوت کیا کریں آمین اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین جزاک اللہ
آمین ثم آمین
Ma Shaa Allah
❤❤❤ Subhan Allah kabeera.Allah Akbar Kabeera.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
MASHALLAH
Ya Allah ham tamaam ka imaan ku aur taza farma.
Gunaho se bachney ki taufeeq atha farma
MAULANA MUZAFFAR MENGAL IS GREAT
5:56 Mashallah beautiful
Love you Mengal sab ❤
wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
Mengal sahab ❤❤
Mengal Saab zinda abad ❤
بخدا میں نے سانس روک کر سنا ہے بیان
Froum pukhyonkhwa ❤❤
Mashaallah ❤ Love from Bhartiye Musalmaan ❤
ماشاءاللہ زبردست انداز
Allah hum aur aap razi ho
الله الله الله الله الله الله
آمین
Thank for guidance
Zindabad.
❤❤❤❤❤❤
very nice and funny vedio molana sahab
SubhanAllah❤
سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ اکبر 🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇧🇩💖💖💖
Heart touching bayan ❤
Mazahiya Aalim Ho
Assalamualaikum plz share bayan delivered on 17/11/2023
😭
السلام وعلیکم،،اسلام قبول کرنے والا عقلمند ہے،sja
Very nice❤❤❤🌹🌹🌹💕💕💕💜💙💚🧡💛👍
❤❤❤❤ walikom Salam ge
All professions are important to stay in dunia...
With out ecnomic education no society can flourished.
Quran education should be main part of our education.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
nice❤❤❤❤❤❤❤
Very good comedy show
Real Joker
mashAllah ❣️
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
MashAllha
کیا صرف قرآن پڑھنے سے نزول قرآن کا مقصد پودا ھو چاتا ھے قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڈھما اور اس کو مافظ
❤
بظاہر حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم نے 28 ویں پارہ سورہ حشر کی جو آیت سنا کر گانوں ڈھولک پر جھومنے پر اس کا اطلاق کیا ہے، وہ بظاہر اُن کا اپنا تخیل محسوس ہوتا ہے، اس آیت کا ظاہری واضح مطلب اپنے آپ کو بھلانے سے مقصد اپنی ذات کی معرفت سے غافل ہو جانا ہے، بندے کا اپنی ذات کی معرفت سے غافل ہونا درحقیقت اللّٰہ کی ذات و صفات کی معرفت کے حاصل ہونے میں رکاوٹ ہو تا ہے۔ جب اللّٰہ کے ذکر سے اعراض کریں گے، اُس کو بھول جائیں گے تو ایسے شخص کو اللّٰہ پاک اُس کی اپنی ذات سے بھی غافل کر کے بُھلا دیں گے، جب انسان اپنی حقیقت ہی نہیں پہچانے گا تو اپنے خالق و مالک اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ کو بھلا کیا پہچانے گا اور اللّٰہ کی معرفت کے بغیر بندہ اپنی منزل ہی نہیں پا سکتا۔بندہ کا اپنی اس سوچ سے یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ ڈھول کی تھاپ اور گانے پر جھومنا کوئ صائب عمل ہے، اُس کی کراہت یا ناجائز ہونا اپنی جگہ الگ مسلہء ہو سکتا ہے۔ اگر بندہ کا موقف غلط ہے تو کوئ صاحب علم مذکورہ آیتِ شریفہ کی مستند معروف تفسیر کے حوالہ سے بندہ کی غلطی کی نشاندھی فرما دیں۔ اللّٰہ پاک حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت
برکاتہم کے علم و عمل میں برکت عطا فرماے، تاہم بندہ کو اِن کا مذکورہ آیت سےاستدلال مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
واللّٰہُ اعلم بالصواب
unhon ne bhi yehi baat kahi hai, ap ghaur se dobara sunein
@@rameenfatima3318 مولانا نے وہی بات نہیں فرمائ، جو بندہ نے اپنے کمنٹ میں لکھی ہے۔بلکہ مذکورہ آیت سے انہوں نے موسیقی، ڈھولک پر استدلال کیا ہے، جبکہ بندہ نے اپنے کمنٹ میں اِس جھومنے سے یہ معانی اخذ کیئے ہیں کہ اِس سے مراد اپنی ذات کی حقیقت میں غور فکر نا کرنا ہے، یعنی اپنی خودی کو نہ پہچاننے میں عقل کا استعمال نا کرنا۔ مولانا تو جھومنے سے موسیقی پر اس کا استدلال فرما رہے ہیں، اور موسیقی کی مذمت میں اس استدلال کا معانی لے رہے ہیں، جبکہ بندہ کے خیال میں اس جُھومنے کا تعلق موسیقی کی مذمت سے نہیں بنتا، بلکہ معانی کے اعتبار سے صرف اس کو کسی شخص کی اپنی ذات پر غور نا کرنے سے اِعراض، تدبر نہ کرنے کے واضح معانی ہی نکلتے ہیں۔
چناچہ معانی اور مقصد میں اِن دونوں باتوں میں واضح فرق ہے۔
گذارش ہے کہ آپ تسلی سے دوبارہ سارا کمنٹ پڑھیں۔ بہت فرق صاف ظاہر ہے۔
واللّٰہُ اعلم بالصواب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Acha cartoon
😮😮😮😮😮😮
molana saab BB SHERENE PY KOI SHAHEED NAHI HUWA HAI AAP SY KISI NY MAZAQ KIA HAI AB AISI B KOI BAAT NAHI HAI
Stand up comedian❌ Maulana manzoor mengal✅
😊l
اللہ مجھے معاف کرے
دروغ هم ور يو حد لري دا خلک د ټوکو او دروغو توپير هم نشي کولای يا د خپل قام بلوچو توهین کوي يا د پښتنو چې دواړه په پاکستان کې مظلوم محروم او محکوم قامونه دي که نر وي نو د پنجابي پورې دې ټوکې وکړي.
Belkol