Facts About Legend Film Hero HABIB |Biography of Film Actor Habib | Story of Habib |
Vložit
- čas přidán 18. 02. 2024
- #film92 #film #lollywood #punjabimovies #urdumovies #pakistanfilmindustry #biographyhabib #filmographyhabib #legendfilmactorhabib
Habib-ur-Rehman, better known by his screen name Habib, was a Pakistani film actor, hero, director, producer and television actor. He was one of the busiest heroes of the Pakistani film industry and established himself as one of the most successful actors in Pakistani cinema, acting in Urdu and Punjabi movies in a career spanning 60 years. Watch the vlog and subscribe to the channel. - Zábava
Habib was a great legendary actor...May Allah rest his soul in peace!
اداکار۔ حبیب مرحوم کے بارے۔ بہت آچھی معلومات ھے 💜۔ سنا ھے۔ حبیب۔ کا تعلق۔ وزیرا آباد سے ھے 🇵🇰
I met Habib Sahib in 1973 in Ganga Ram Hospital ,lahore He was admitted there for some injury during shooting.I was medical student at that time.I took his autograph.I still remembern ha had written ," Every child is given to the universe to be educated.,"He was nice and Handsome..In Gangaram i met many actors ,they used to come for treatment.I met Mohammad Ali, Zeba , Santosh, Sabiha, Darpan Nayyar sultana , Shamim Ara, Noor jehan, Ijaz etc.
He was Very handsome God bless on him
بہت اچھا ادا کار آور انسان تھا M A کرکے acting شروع کی۔ بعد دو آور MA
ماشاءاللہ
Mash
RIP BOHUT HI ACHAY INSAN THAY POLITE NAFEES INSAN IN K SATH KAM KRNAY KA MOQA B MILLA
Habib was very nice and very good Actor please upload old Punjabi movies naghma Habibi and Firdous only
A perfect combination of motivation Habib saheb
زہر عشق ایک عظیم فلم تھی مسرت نذیر کا کردار بہت اچھا تھا
Habib was Legedary actor of Pakistani Cinema.
Nice video can you do a video inayat hussain bhatti as actor films that would be great.
❤❤❤❤❤❤
Thanks
خالد تبسم صاحب، آ پکا نیا ولاگ اداکار حبیب کی فلمی اور نجی زندگی پر تھا آ پ نے کافی معلومات پر مبنی باتیں بتائیں جسے سن کر کچھ عجیب سی حیرت ھوئی اور افسوس بھی ھوا
ایک پرائیویٹ چینل پر انکا تفصیلی انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ انکی زندگی جدو جہد پر مبنی
رہی جبکہ اس نے تین مختلف مضامین میں ایم اے کر رکھا تھا
وہ اصولوں کے پابند اور کام کے معاملے اصول پرست تھے البتہ انہوں نے آ پنی ذاتی فلم کا حوالہ
دیا کہ حکومت نے انکی اصلاحی فلم کا معاوضہ ادا نہیں کیا تھا ۔
کینیڈا کی شوٹنگ اور لوگوں سے اس بابت میں رقوم لینا اور بعد میں گرفتاری کا واقعہ آ پکی معرفت سے معلوم ھوا، حیرانگی اس بات پر ھوئی کہ ایک شریف النفس پڑھے لکھے شخص نے ایسی بیوقوفی والی حرکت کرنے کے بارے نہیں سوچا تھا کہ اس کا
انجام سے اسکی شخصیت پر کتنا
برا اثر مرتب ھوگا،؟
بحرحال غلطیاں انسانوں سے ھوتی ھیں ، حبیب فنکار اچھا تھا
لیکن شائد ایک کامیاب انسان نہ بن سکا ، وجوہات کچھ بھی ھوں لیکن انسان کو آ پنے مرتبے اور پیشے کو مدنظر رکھنا پڑتا ھے ۔
❤😂🎉😢😮😅😊good❤❤❤😂🎉vedio❤❤😢😮😅😊
4
محمود غزنوی افغان نہیں ترک نسل سے تعلق رکھنتے تھے
Bhai Afghan ruler they
گرفتار کون ہوا تھا یعنی کہ مرحوم ریاض شاہد کے برادر خورد یا پھر برادر خورد کا کوئی عزیز؟
Koi aziz tha ya qareebi milnay walay ka beta
Legend ????? He was a very stony faced actor ….. with worst dialogue delivery
اگر چہ قبرستان کا نام آپ نے بولا تھا لیکن واضح طور پر نہیں سمجھ سکا کہ لاہور کے کون سے علاقہ کا نام آپ نے بولا۔ مہربانی سے تحریر فرما دیں۔
نیز ان کی فلم دیار حبیب کے یونٹ میں سے بھی کیا کچھ فنکار یا غیر فنکار مقدس مقامات پر رہائش پذیر ہو گئے تھے؟
Air Society Lahore ka qabarastan, Diyar Habib nami unki koi film nahen
@@Film92 شکریہ
حبیب مرحوم کی ایک فلم ایسی ریلیز ہوئی تھی کہ جس میں اس زمانہ میں بیت اللہ کے مناظر دیکھے جا سکتے تھے۔ فلم کے نام کے بارے میں مجھے مغالطہ ہو سکتا ہے۔
Of course, Habib’s filmography info does not contain the name “Diyar-e-Habib”. So perhaps you can give the correct name, if you recall any such movie released in the late 1960s or early 1970s.
@@Film92
شائد یہ سوسائٹی واپڈا ٹاؤن کے قرب و جوار میں واقع ہے؟
yeh unki zati film Pardes thi
@@Film92
شکریہ۔ یہ فلم میں نہیں دیکھ سکا لیکن اس کا ایک پوسٹر ذہن میں دھندلہ سا موجود تھا۔ خواہش سی تھی کہ آج کے بیت اللہ اور اس بیتے زمانہ کے بیت اللہ کا تصوراتی موازنہ ہو سکے۔
آپ کی وابستگی حبیب مرحوم اور فلمی جگت سے کب سے ہے۔ اگر آپ بتانا چاہیں۔
ذاتی طور پر میں نہ حبیب کو جانتا تھا اور نہ ہی ان کے فن کا مداح ہوں، لیکن ان کی ایک فلم یعنی زہر عشق کا بہت مداح ہوں۔
کیے گوجرانوالہ کسی گاؤن میں فوڈ سپر انسپکٹر بھی رہے
Stay blessed please ❤️