Lighthouse sports market in karachi | Sports shop karachi | lighthouse karachi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 09. 2023
  • Lighthouse sports market in karachi | Sports shop karachi | lighthouse karachi
    Assalamu’alaikum warahmatullahi wabarakatuh
    I hope you all are in good health. Today, I visited a vintage and remarkable sports market known as "Light House." My friend, Nameer, accompanied me as we had an appointment with the restaurant owner for our food vlogging venture. I shared the activities that kept me occupied. This vlog was recorded on September 29, 2023. The delay in posting was due to the editing process.
    You can appreciate the importance of obtaining permission to film in public, as not everyone can freely wield a camera. Some individuals welcome this, while others may perceive it differently. There are a few minor aspects that I share with my CZcams Family. If you enjoyed the video, I kindly request you to like, subscribe, and leave a comment. This will help me gauge your reception of the content I created for the vlog. Thank you.
    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُ
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے۔ آج کے ویلاگ میں ، ایک پرانی اور بہترین اسپورٹس مارکیٹ کا دورہ کیا جو کہ "لائٹ ہاؤس" کے نام سے مشہور ہے۔ میرا دوست بھی ساتھ تھا نمیر کیونکہ ہمیں فوڈ ولاگنگ کے حوالے سے ریستوراںٹ کے مالک سے ملاقات کرنے جانا تھا۔ جو میری مصروفیت رہی وہ میں نے آپکو دکھا دی۔ یہ ویلاگ میں نے ویسے ۲۹-۰۹-۲۰۲۳ کو شوٹ کیا تھا۔ اور جو اتنی دیر ہوئی وہ ایڈیٹنگ کی وجہ سے ہوئی۔ آپ لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ ویڈیو شوٹ کرنا اس کی اجازت لینا پبلک میں کہ ہر کسی کے آگے کیمرہ نہیں لے جا سکتے کیونکہ کچھ لوگ اپریشیئیٹ کرتے ہیں اور کچھ لوگ بُرا بھی مان جاتے ہیں۔ بس کچھ چیزیں ہیں چھوٹی چھوٹی جو میں اپنی یوٹیوب فیملی سے شیئر کرلیتا ہوں تو اگر میری ویڈیو پسند آئی ہے تو براہ کرم لائک اور سبسکرائب کریں اور کمنٹ کرنا بھی مت بھولیں تاکہ مجھے پتہ چل سکے کہ جو میں ویلاگ شوٹ کرا ہو اپ لوگوں کو پسند آیا ہے یا نہیں۔ آپ کا شکریہ
    #dailyvlog #lighthouse #cricketmarketbd #karachi #cricketlovers #pakistan

Komentáře • 4