Judges Allegations: Will Secret Agencies cooperate? | PTI workers arrested again | Mansoor Ali Khan
Vložit
- čas přidán 27. 03. 2024
- #MansoorAliKhan #ISI #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
CZcams: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
روزے کی حالت میں
میری یہ دعا ہے کے اللّٰہ تعالٰی نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو ذلت کی موت عطا کرے
آمین
Asim munir orchestrated 9 May
Aameen!
الھم آمین بجاہ نبی الامینﷺ
اگر یہ 6 جج ثبوت دینے میں ناکام رہے تو انکو فوری برطرف کرکر انکے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے اور اگر جھوٹ ثابت ہوجائے تو انکو مثالی سزائیں دی جائیں،
اگر سچے ثابت ہوگے تو پھر؟
To qazi Faaiz ESA bhen ka rishta dy phir
@@islamorinsaan3788in ka Pisa Haram h hum ni rista ly gy patwario ko dy Dena apas mi risty dary ho jay gy😂😂😂😂😂😂
Bilkul
@@abdulshabbir3079آگر سچ ثابت ہو گیا تو حبیب اپنی نکی کا رشتہ منصور کو دے گا
صابن کسی بھی کلر کا لیجئے مگر جھاگ سفید ہى نکلتا ہے ایسے ہی
یوتھیا جتنا بھی پڑھا لکھا مل جائے دماغ سے فارغ ہی ہوتا ہے🤣
😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂 true 👍 ❤
😂😂
Khota khota rehta ha
Hahahaha Absolutely yesssss 😅😅😅😅
کچھ بھی نہیں ہوگا انشاءاللہ پاکستان بھی آگے بڑھے گا اور ترقی بھی کریگا انشاءاللہ
پاکستان فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Nothing expected from Qazi Eesa
To provide justice to 6 judges .
منصور صاحب اپ سے گزارش ہے کہ اصولی صحافت پر کائم رہیں اسی میں آپکی عزت رہے گی
پیارے قائم ایسے لکھا جاتا ہے
Need dollar bhai😅
He is trying to keep his neutrality to increase number of his viewers.
fake neutral banta hai ye sirf
💯 percent agreed !!!
یہ تو ماننے والی بات ھے کہ ججز ھر دور میں پریشر میں فیصلے دیتے رھے ھیں۔ لیکن کیا وہ ان الزامات کے ثبوت دے پاٸیں گے۔ اور اگر ثبوت پیش نا کر سکے تو کیا انہیں نوکریوں سے فارغ کر کے انہیں سزا دی جاۓ گی۔
اللہ تعالیٰ خود جج بن کر پاکستانی غریب عوام کے حق میں فیصلہ صادر فرمایۓ اللہ تعالیٰ حق و سچ کے ساتھ ھے باطل مٹ کر رھے گا انشاءاللہ عنقریب
اللّه پاک اوپر بیٹھ کے فیصلے کرتا ہے جو حکومت بنی ہے اللّه پاک کا ہی فیصلہ تھا
Agar allahtaala ko judge bnayaaur insafmanga toyeh qaumto tbahkar dena chahiyyee isliyee insaf namango muaafi mango allah sae
ملک کو بہران سے بچایا جائے افرطفری نہ کریں خدا راھوش کریں
Mak saqib nisar se imran khan one to one meeting krta hay jb k CJ Qazi nay sb ko bitha kr meeting ki..
یا اللہ ہمیں خلفائے راشدین جیسے منصفین عطا فرما آمیـــــــــــــــــن پھر دیکھنا منصور صاحب سب کچھ کیسے ٹھیک ہوتا ہے
جب تین بندے ایک ہی بات لیکر عدالت جاءیں تو وہ پروپیگنڈہ میں شمار ہوتا ہے
Hahahaha noon league social media cell
or agar 6 hon to
خواہ وہ بات صحیح کیوں نہ ہو؟
اللّٰه کریم ان 6 ججز کو عزت و وقار کے ساتھ بحفاظت سلامت رھیں۔ آمین
منصور صاحب آپ کبھی کبھی یہ جو ن لیگ کی سائیڈ لیتے ہیں یہ چھوڑ دیں ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے سچ کا ساتھ دیں ۔ شکریہ
Mansoor Bhai is a good and neutral journalist....good to go Sir
The best person for this commission is justice Shokith Sadiqe..
😂
کیا ججوں کے الزامات کے لیے کمیشن کا سربراہ بنانے کے لئے نیک جج مل جائے گا ہماری عدلیہ کا کرپشن میں پہلا نمبر ہے
پی ٹی آئی کے پاس بہت سارے نیک جج ہیں نا، جو بھی خان کے ساتھ کھڑا ہو جائے وہ نیک ہو جاتا ہے آپ کو کوئی شک ہے
@@zaheeriftwah wah Kya Mon toor jwab diya ha khabees youthiya ko ❤️💯👍👏✌️👌💕💘
ہر جج اپنے آپ کو مافوق الفطرت کیوں سمجھتا ہے ؟
منصور علی خان صاحب سچ بولنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے آج کل آپ نے سچ بولنا شروع کیا ہے اور اس کو جاری رکھو،
کمال ہے بھئی !کمیشن بنائیں تو بھی ناراض،نہ بنائیں تو بھی ناراض
Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan sahib Zabardast velog God Bless y
حالات بدل گئے جذبات بدل گئے خیالات بدل گئے۔ well said mansoor
السلام علیکم جمعہ مبارک پاکستان زندہ باد
اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤
ہر نیوز اور تجزیے والے چینل کو ڈی مونیٹایز ہونا چاہیے
اگر یہ ججز ثبوت فراہم کرنے میں کامیاب ہو گئے تو کیا کسی کو سزا دی جائے گی ؟؟؟
فضول وی لاگ ہوتا ہے اب منصور علی خان کا
میں پھر کہوں گا ان 6 ججوں کے بارے میں:
سر آئینہ انکا عکس ہے
پسے آئینہ کوئ اور ہے
یہ خیال ان کا نہیں ہے
یہ فکر انکی نہیں ہے
بلکل درست ،، کیونکہ اگر ان کا ضمیر شوکت عزیز صدیقی والے کیس میں نیں جاگا جہاں جاگنا چاھئے تھا ،،،، اب اچانک سے کیسے جاگ گیا وہ بھی بنا کسی ثبوت کے ،،،،،
منصور بھائ ڈالر کمانا چہوو حق سچ کی بات کرو
Pakistan mein commercial journalism hae. Aajkal suhafi bhi ruling class mein aa gae hein
In 6 judgun ka khat aik drama hae shor shraba aur pakistan ko badnaam karnee ki sazish hae
منصور علی خان ھم نیوز کی نوکری حلال کرنے کی بجائے سچ بات کا ساتھ دو اور یوٹیوب چینل کے ڈالروں کے پیچھے مت بھاگو سچ کا ساتھ دو گے تو اللہ تمھاری روزی کا بندوبست خود کرے گا ملنا وہی ھے جو تمھارے نصیب میں ھے اس وی لاگ کے نیچے جتنے کمنٹس ھیں انکو پڑھ کر اندازہ ھو جائے گا کہ عزت ضروری ھے یا ڈالر
حق اور سچ کا ساتھ دینا
Only Pakistan love you ❤
منصور علی خان صاحب بھی آہستہ آہستہ یوتھیا بننے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یو ٹیوب چینل خوب پلے بڑھے
میں بھی کافی مہینوں سے محسوس کررہا تھا کہ
منصور علی خان بھی عمرانڈوز کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں 😁
Ro patwari ro 😂😂😂
True....Jo zulam Nawaz shreef sab pr howy ye ni yad..
Ab bi kam az kam $10000 monthly earning horahi hai
Wah bagarat Wah.
منصور علی بھائی آپ تجزیہ اور خبر سچی اور پکی ہوتی ہے
سدا سلامت رہے
Sir aap sahaft ka Haq ada kr rahy hain
Main PMLN ka Sporter hun but you
Are doing your job very well
Jo jaha py Galt ho point out hona chahiy
zindaBaad
مخالف اُن کے ہوتے ہیں، جن کا کوئی موقف ہو، نظریہ ہو، سوچ ہو، منافقوں کا کوئی مخالف نہیں ہوتا.....!!
💯 percent agreed 👍
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور صاحب آپ آہستہ آہستہ یوتھیا بننے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ آپ کا چینل آگے بڑھ جائے جس طرح عمران ریاض المعروف گیلا تیتر بڑھا ہے
Bkwas ya banda har party ki reporting krta
جس طرح یہ فارم 45 اور 47 کے پھیر میں پڑ گئے ہیں اور سامنے بیٹھاتے کسی انصافی کو جو کے ظاہر ہے زہر ہی اگلے گا ، یہ بھی دوسرے حبیب اکرم بنتے جا رہے ہیں
Wo sach bole to yuthiya ban gya haha jeo patwarioooo 😂😂😂😂😂😂
Bhai Jan Jo such bolna start ho jae wo yothia hta hai...our Jo apki Tara ka ho wo chotia hta hai
Bakwas na kya karo
Mansor always har party k reporting kar raha ha
Six or 10 judges I don't think so they are speaking the truth. MATLAB jab pressure mein la Kar Faisla Kara Sakti thi establishment to eik dum sey inko abhi kyon Yaad Aaya. Itnay Saal sey soo rahay thay yeh sab.
Na wo JIT farishtay ty na ye 6 judges farishtay hen....kon sacha kon joohta ye Allah he janta ha
In courts these judges only see face not case after 20 to 30 years they revers their own decision check their mind set ?
Mansor ali khan 2nd version of the Imran riaz
Very good news and analysis bai jan 👏 I have
یا اللہ پاکستان کا حفاظت کریں اور عمران خان کا حفاظت کریں
Well the incident was last year why has it took so long for the judges to wake up
ایک نماز جو پاکستان کو بچا سکتی ہے👉
😛
وہ ہے نمازِجنازہ وہ بھی عمران خان کا🙏🤣
Absolutely yes❤
Khotis
Absolutely Absolutely Absolutely yesssss 😅😅😅
Wah chah ge hn ap 😍
Only Khan zindabad
Pehly in 6 judgoon ky assasey check kiye jain aur phir tamam judgoon ky assasey check kiye jain
YEH JO GUNDA GARDI HE USH KE PICHE WARDI HE 💯✅️💯✅️💯✅️
YEH JO CHOR DAKU HE USH KE PICHE WARDI HE 💯✅️💯✅️💯✅️
YEH JO DOLLERS LOOTERS HE WOHI TOO WARDI WARDI HE 💯✅️
Justice khosa aur justice Gulzar bushra bibi ki betio ki shaadi me bi shirkat kr chukay hn ...
Mansoor inn mai see 3 se 4 judges corruption charges hain pls
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں جج انصاف مانگ رہے ہیں
اور قاضی فیض عیسی،
آواز اٹھانے والے ججز کے خلاف لائحۂ عمل طے کریں گے.
منصورصاحب۔یہ۔گندساف۔کرنا۔بھت۔صروری۔ھوگیا۔ھے
منصور آپ نےناراضگی کے بجائے ناراضی درست تلفظ ادا کیا گڈ....
حیرانگی اوردرستگی کادرست تلفظ... حیرانی درستی ہے.
When our vote doesn’t matter, what the significance of us getting out on roads?
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
Only Imran Khan zindabad
In judges ne 5 shall pehle q nahi yeh khat likha jab Good to see u walay thay
بہت اچھی حقیقت پر مبنی صحافت کر رہے ہیں
ایک وقت آئے گا ، جب لوگ ثواب کی نیت سے، یوتھیے خرید کر آزاد کیا کریں گے 😉🤣😁
Mansor ali khan aur imran riaz is wqt k sab se sachy sahafi hin allah 2no ki hifazt kary
6ججز الزام لگا رہے ہیں جبکے صدیقی صاحب نام لے کر کہہ رہے ہیں فرق یہ ہی ہے..
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان، زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد
Sir excellent news ❤❤❤❤
pakistan ki film industry se reqest he k please jab bhi qazi faisz ki video release farmaye to please video link bhi social media par share farmaye nawzish hogi al arz pakistan tharki asosiation
Ye mulacat"** bary achi bat he in sab KO mil kar koy hal hona chahie
9th May case should Refer to Army Courts and all the cases including IK Need to sort out as soon as possible.
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad ❤️❤️
POLITICS IS THE GAME OF POSSIBLETY.
HIGHLY appreciated. The hormony amongs all the 'INSTITUTIONS' shall remain continue in the INTEREST of PAKISTAN.
Mansoor Ali Khan... Bahut safe game khelta hai bahi TU 😂🤣👍
ویلکم جی سلامت رہو
At international level our judicery rating is unsatisfactory and some judges sport political parties which is not good for judicery.
By the way, Rehnumaee is the right word instead of Rehaee😂😂😂😂
رب اگے اک عرض ہے میری اس ٹھنڈی چھاں نو کھوے نہ ماپے بوٹا ٹھنڈی چھاں دے ربا اِس نو کھوئی نہ
صدیقی اور ان چھ ججز کے کیس میں کوئی مماثلت نہی ایک کو برطرف کر کے چیف بننے کی دوڑ سے باہر کیا چھ ججز اور باقی کئی ججز نے مئی والی ضمانتیں منظور کی لیکن کسی کو برطرف نہی کیا گیا
Mansoor aap martial law ki taraf lejana chahte hain
Yeh sab pti ke sazesh hy commishiner ke sazesh nakam hoi to ab judges ko agy kiya giya hy lakin pti inshallah nakam ho gee
منصور بھائی میں آپ کی وی لاگز پشتو میں ترجمہ کرکے اپنے چینل پر اپلوڈ کرسکتا ہوں؟ جواب ضرور دیں
وزیر اعلیٰ ہے بھائی کیوں نہیں ملے گا
Good Work.
خان صاحب عمران ریاض PTI کا کارکن ہے مہربانی فرما کر صحافی نہ کہا کریں
Plz aik program is per b Karen k in judges ne kitnay plots liye hen
Pak army zindabad ❤❤
منصور صاحب ایک پروگرام اس پر بھی ہونا چاہیے ان 6 ججوں نے ماضی میں کس کس کو فائدہ دیا کتنی لمبی لمبی ضمانتیں اور عمران خان کے خلاف فیصلہ میں کون کون سے جج شامل تھے اگر دباو پر فیصلے کرتے رہے ہیں تو عمران خان اور اس کی ٹیم کی ضمانتیں بھی دباو میں دیتے رہے ہیں
Imran khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I love Imran khan ❣️❣️❣️❣️
Salute to you mansoor bhai ❤❤❤
Nice Vlog Mansoor Ali khan
9 مئی کا احتساب کرنے والے جنرلز اور اسٹیبلشمنٹ پہلے 1953/54، 1958، 1977، 1999 میں مارشل لاء لگانے کا جواب دیں۔ 🤔
منصور علی خان کو گزشتہ دو سال سے بلا تعطل سن رھا ھوں ۔سیاست دانوں کا یو ٹرن تو دیکھا ھے لیکن صحافی بھی یو ٹرن لیتے ہیں ۔منصور علی خان اسکی واضح مثال ہیں
In six judges ka anjam bhi Amjad Ali chatta wala hi ho ga.
آج پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہی ہے ہمیں اس پر خوشی ہے بہت خوشی ہے کیوں کہ انہوں نے پتہ نہیں آرمی کو اپنا باپ اور کیا کچھ بنا دیا تھا مگر آرمی کا عمل دخل رکنا چاہیے اب بس بہت ہوگیا ہے
Wo waqt dhoor nahi jbb ye youth sahafion k b bilkul khilaf ho jahy gee
Abhi sirf establishmnt ko wo mulk kyy halaat ka zimadaar samajtay hei
Point is k shukat Siddiqui ko expelled kiya gya tha or evident tha or yahan 6 judges ek institution ka khana kharab kr rhy hain biased decision diye gye hain bht farq ha mansoor bhai
Good analysis
کسی بھی صحافی کے لیے غیر جانبدار رہ کر تجزیہ و تبصرہ کرنا آسان کام نہیں ہوتا خاص کر آج کل کے حالات میں جبکہ پوری قوم سیاسی معاملات میں تقسیم ہو چکی ہے ۔
ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم اپنے پسندیدہ صحافی سے اپنی مرضی کا تبصرہ سننا چاہتے ہیں اور خواہش یہی ہوتی ہے کہ تجزیہ کار زیادہ سے زیادہ ہمارے مخالف کی مٹی پلید کرے جو کہ آزاد صحافت کے اصولوں کے خلاف ہے ۔
Pak fouj zindabad
سول ملٹری انٹیلیجینس اداروں کے میڈیم درمیانے درجے کے ملازمین کی ناقص سوچ کی وجہ سے تعلیمی اداروں سکول کالج جامعات میں اساتذہ و طلبہ کی اچھی خاصی تعداد فوج مخالف پروپیگنڈا کا شکار ہو چکی ۔۔۔۔ انکے نزدیک ساری برائ ایسٹیبلشمنٹ و ایجنسیز کی وجہ سے ہے ۔۔۔۔اس سول ملٹری تضاد سوچ کو حل کرنے کے لیے مستقل تعلیمی نصابی اصلاحات اور ڈیجیٹل امتحانات و پروگرامڈ نصاب کی ضرورت ہے ۔۔۔جب اساتذہ و پروفیسرز طلبہ طالبات فارغ نہیں ہونگے تو ملک دشمن سوچ کیسے رکھیں گے ۔۔۔۔خالی دماغ برائ کی جڑ ہے اور پروپیگنڈا فوری جذب کرتا ہے
یاد رکھا جاے کہ یہ وہ ججز ھیں، جو ماضی میں نون کے پسندیدہ رہے، جو بذات خود اس بات کا ثبوت ہے - کہ ججز تحریکِ انصاف کی سپورٹ میں نہیں خط لکھ رہے بلکہ کچھ یقیناً ایسا ہوا ہے
Love imran khan
منصور علی خان کافی حد تک شہباز حکومت کی طرف جھک چکے ہیں اب ان کے بیانات شفاف نہیں ہوتے میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتی نا ہی کسی کو ووٹ ڈالا مگر جھوٹ کا ساتھ دینا بہت غلط ہے آپ سچ بولیں کل قیامت کے دن پیش ہونا ہے آپ نے
آج جن کی چیخیں نکل رہی ہیں 2018 میں کہا تھے جب ایک چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سب کچھ سامنے کھول کر رکھا تھا. اس وقت سب یوتھیۓ شوکت عزیز صدیقی کے پیچھے پڑ گئے تھے.
Allah Pak Pakistan ko hamesha qaym rakhy aameen
کوئی بات نہیں سر آپ اپنی خبریں بچنے کچھ بھی کرے گے عمران ریاض کی باتیں سنی ہے