Karachi Flooded at Karachi Admin Society کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی میں سیلاب گاڑیاں ڈوب گئیں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 09. 2024
  • #karachiflood #karachiweather #weatherupdate #karachirainupdate #raininkarachi #floodinkarachi

Komentáře • 21

  • @amirmoin69
    @amirmoin69 Před 15 dny +3

    ساڑھے سات بجے سو گئے تو پھر اپ کی تو نماز گئی عشاء کی اور فجر کی

  • @munirahmadsajid8265
    @munirahmadsajid8265 Před 15 dny +1

    یا اللہ رحم ، یا اللہ مدد۔

  • @hani60pk
    @hani60pk Před 15 dny +1

    بھائی لانگ بوٹ خرید لیں۔

  • @shahzadkhan-nu2oy
    @shahzadkhan-nu2oy Před 13 dny +1

    Defense or shaha re Faisal

  • @shaikhmjawed
    @shaikhmjawed Před 15 dny +1

    Nice video reflecting all over view of Administration society I don’t know why all rich Delhiwala are living in this pathetic condition

  • @gadgetunboxingwithali9754

    bhai apna khayal rakhen bike slow chalayen

  • @khanabid7864
    @khanabid7864 Před 13 dny +1

    کراچی میں ابھی تک بھٹو زندہ ہیں

  • @Qariayasmeenrizwan
    @Qariayasmeenrizwan Před 13 dny

    بہت آسانی سے تجوید سیکھیں یو ٹیوب پر

  • @Nasirali-s7h
    @Nasirali-s7h Před 15 dny

    Good❤🎉🎉🎉

  • @omarsaeed2108
    @omarsaeed2108 Před 14 dny

    Bhai allah wala town ka b btado

  • @user-xu8uo2lp4g
    @user-xu8uo2lp4g Před 15 dny +1

    Murtaza wahab bol Rahey Hain Kahan hay Pani .Pani to clear kardia Hy main roads say kafi...

  • @apr3807
    @apr3807 Před 14 dny +1

    👍🏅بہت زبردست جناب! اچھا یار ہملوگ یہاں بے انتہا مصروف زندگی گزارتے ہیں اسلیے میں زیادہ لمبا خط نہیں لکھ سکتا! مگر جو بات میں آگے بتارہا ہوں وہ پانی کے نکاسکے زمیدار افراد کیلئے بہت زروری ہے۔
    ۱) روڈ پہ کھڑا پانی انتہائ غیرپروفیشنل روڈ سلوپ کے سبب ہے کہ آپکا سلوپ بارش کے پانی کو صحیح سمت میں ہی نہیں لیجاسکا؟ حد ہوتی ہے یار!
    ۲) اگر وہ پانی کو ڈھلوان پہ لیبھی جاتا تو کیا وہاں کوئ آگے موری ملتی اسکو وہ بھی کھُلی ہوئ! بہت مشکل ہے!
    ۳) آپکے گٹر اور نالیاں کیونکہ الگ الگ وقت پہ مختلف بلندی اور ڈھلوان پہ بارش اور پانی کی غیر موجودگی میتعمیر کیجاتی ہیں
    ر وہ کئی کئی دن سارے شہر کا جب کچرہ بھر لیتی ہیں تب جاکر اگر ہوا تو اوپر سے ڈھاکی جاتی ہیں تو پانی کیسے دوڑے گا انمیں؟
    ۴) کم از کم ایک کام تو آپلوگ کرسکتے ہیں کہ تمام روڈیں گلی محلونکی درمیان سے اونچی بنائیں اور سائیڈ پہ دونوں اطراف پانی کے بہاؤ کا راستہ رکھیں۔ اب یہ پانی جسطرف بہتا ہوا جا ئیگا ادھر اسکو مین گٹر یا ڈرین یا سیوریج یا نالے میں گرانیکا راستہ نکال دیں، ممکن ہوتو اسے بھی پہاڑی نالے کیطرح کھلے پیالے کی مانند ہلکہ سلوپ دیکر بنائیں۔ جب تمام روڈونکا سلوپ اور پانی کے مکمل نکاس میں لگا قوتِ ریکارڈ ہوجاۓ تو جب بجٹ ملے اسپر پکا مالا بنادیں۔ اسکا سب سے بڑا فائیدہ عوام کی سہولت، حکومت کی تعریف، شہر کا بہتر کاروبار اور آمدنی بڑھیگی جسکو فائیدہ سندھ حکومت کو ہی ہوگا!👍👆👌🏅
    نوٹ:- روڈ کے سائیڈ پہ نالی آپکو بہت گہری یا پیدل افراد کیلئے مخدوش بنانیکی ضرورت نہیں اگر وہ پانی تیزی سے ڈھلوان پہ آگے لیکر جارہی ہے تو ہلکی گہرائ یعنی غیر مخدوش کھانیکی پلیٹ والے سلوپ کیطرح چار چھ انچ گہری اور ایک فٹ چوڑی مستقل چلتی ڈھلوان روڈ پر سے بارش کے منٹوں بعد سارا پانی نکال چکی ہوگی۔ بس اسکی صفای کیلئے اسکو کھلا رکھیں۔ وہ دیکھنے میں بھی مالی نہیں لگنی چائیے۔ پھر دیکھئیے گا سارا شہر آپکی واہ واہ کررہا ہوگا! 😊 👍👆

  • @AliKhilji-m2g
    @AliKhilji-m2g Před 14 dny

    Tangein oper kar li thin..😮
    Ki Matlab Towda?????

  • @innocentmahjabeenmahjabeen7301

    Elaka konsa hy

  • @RubabsEmbroideryAndDesigns

    Bhai aisa dekh kr lagta hy ky humein as a nation koi ferk he nhi perta ky humaray votes sy kon a rha hy.... humain apny vote ki taqat ka andaza he nhi. Hum jb tk apny ap ko drust nhi kerain gy yai badhalee kabhi theek nhi ho sktee. Allah reham kry hum karachi waloo pr.

  • @AfsarKhan-iu2qh
    @AfsarKhan-iu2qh Před 15 dny

    O baou ambala sweet ki tarar ja waha ki 4 galiou me 4 say 5 futt pani kara hay

  • @innocentmahjabeenmahjabeen7301

    Tezy to bicycle ma hy

  • @MaliksarmadMuneerawan-xg3ki

    Bohot bori halat hai is ilaqy ki 😂 isa lagta hai jasy ye darya hai