Pakistani Naujawan Ne Ghar Mein Airplane Bana Ke Ura Diya - Police Airplane Pakar Ke Thany Le Gai
Vložit
- čas přidán 30. 04. 2024
- In an astonishing feat of determination and ingenuity, a young man constructed an airplane entirely from his home. With unwavering passion, he meticulously assembled the aircraft, dreaming of soaring through the skies.
However, fate took an unexpected turn. As he prepared for his maiden flight, law enforcement authorities intervened. The police arrived, escorting him and his airplane to the local police station. The airplane, perched on a trolley, became an unusual sight as it rolled through the streets.
Anchor: Ibtesam Baloch
#Airplane #Plane #ViralVideo #MadeInPakistan #MadeInPakistanWithPride #Kasur
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/ - Zábava
ایسے نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی قدر کرنی چاہیئے حکومت کو سپورٹ کرنی چاہیے
Pakistani Government help ni kre gi ise USA ya Kisi bhi foreign country chale Jana chahiye wo Talent gi kader krte Hain or help krte hain, In Sha Allah ye Zaroor kamyab ho ga lakin is kelia ise Pakistan se bahir Jana ho ga
Pakistan ma muhabat watan hona Qanoni jurm hy or corruption sa luthra hona aizaz hy😊
Bhai tumari government ko khud help ki zarurat hai
Sahi kaha bro apny Pakistan ma aesy logon ko promote krna chahae hai na Keh Unky talent ko khtm krna.
Allah bhai ko hosla himmat dy or inky is talent ko promote kia Jai.
Taky hmra Mulk bi taraqi Kary Ameen
ایسے لوگوں کو حقیقت میں تمغہ امتیاز ملنا چاہئے ❤
تو پھر کنجریوں کو نسا تمغہ ملنا تھا
تمغہ خاک ملنا ہے اس ملک میں صرف ذلالت ہی ملتی ہے
Mehwish hayat ka khya hoga phir
Farq siraf itna hai is banday nay jahaz bnaya hai or Mahwish hayat jahaz par bhaithi thi😂
@@abdurrehman111😂
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور بھائی کی محنت میں بھی کوئی کمی نہیں
Mostly for corruption
بھائی آپ بہت بد قسمت ملک میں پیدا ہو گئے ہیں اس ملک میں جو نشئی جہاز پورے ملک میں فری اڑ رہے ہیں ان کو کوئی پوچھتا نہیں ہے اور آپ نے اڑنے والا جہاز بنا دیا تو آپ کو پکڑ لیا آپ کو تو حکومت کی طرف سے کارنامے پر ایوارڈ دیا جاتا چاہیے تھا اسی لیے تو جو لوگ اس ملک کی تقدیر بدل سکتے تھے وہ امریکہ میں چلے گئے ہیں باقی چولیں ہی رہ گئ ہیں 😂
پوشر پروپیلر الٹرا لایٹ دنیا میں ھوم بیلڈ ایکپیرمنٹل ایر کرافٹ ھے ۔
@@muhammedriaz4478❤
⁴❤@@muhammedriaz4478
وہ. بہت اچھے لوگ ہیں جنہوں نے اس کی حوصلہ افزائی کی ورنہ پاکستان میں تو ہم نے دیکھا کہ ذہین آدمی کو برداشت ہی نہیں کیا جاتا
Qasam Allah Tala Ke Aap Bilkul Teek Kih Rahay Hain, Mai Tu Kehta Hon Pakistan Mai Acha Kaam Karna He Nahi Chahiay.
پاک آرمی نے اس بھائی کو کافی سراہا ہے اس بھائی کی محنت کو سراہا بُہت اچھا لگا سن کے❤
Bhai ye ghulam army hai, ye pehle dekhane k Leye aye ho gi ur pir chote ghulam baij kar in se ye ki ho gi, q k is riyasat se kuye baeed nai
ماشاءاللہ❤❤❤
شاباش بھائی آپ نے اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے بہت محنت کی
ایسے لوگوں کو اداروں میں بھرتی کر کہ ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہیے ملک کا بھی فائدہ ئوگا
اپ فخر پاکستان ہیں اللہ تعالی اپ کو اور کامیابیاں دے
Ameen
Ameen
امین
GULNAZ AHMDKHAN KASHMIR JAMMU AND KASHMIR PAKISTAN ZINDABAD LOVE GOOD ZINDABAD ZINDABAD PAKISTAN SALALAM W DUAKARO DUA KHAN ZINDABAD KASHMIR AZADI SALALAM W INDIA 🇮🇳 1SREAL USA 🇺🇸 1SREAL 1SREAL
7X5X2024TUE DAY HAPPY NEW YEAR to Pakistan 🇵🇰 you GOOD GOOD PT1 ZINDABAD PAKISTAN 1RAN GOOD ZINDABAD PAKISTAN SALALAM W DUAKARO DUA PAKISTAN PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD PT1 LOVE GOOD PT1 ZINDABAD
Proud of you man. اللہ پاک اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مزید ترقیاں نصیب کرے۔ اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے اور ایسے ذہین لوگوں کو مواقع فراہم کرے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو واقعی کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔آمین۔ثمہ آمین یارب العالمین ۔
پاکستان آرمی چیف کو چاہیے کہ اسکو پڑھاۓ اور پاٸیلٹ بناۓ یہ ایک قابل پاٸیلٹ ہوگا ان شاء اللہ جو ملک قوم کا نام روشن کرے گا
دجال اور غربیوں کی مدد کیا لطیفہ سنایا ۓ اپ نے😂😂
جس نے خود جہاز بنا کر اڑا بھی لیا اسے کون اور کیوں پڑھایے۔۔اسے استاد بنانا چاہیے تا کہ یہ آرمی نان آرمی سب کو گائیڈ کرے اور کچھ سکھایے
ڈاکٹر عبدالقدير کے کمپرسی والے انجام سے عبرت حاصل کر... ویسے بھی ہوا سے نیچے زمین پر گر کر شہید ہونے کی کوشش😅😅😅😅
آرمی انڈین بچوں کو پڑھاتی ھے 😂😂
Army chief ka kam ni hota ye...
ایسا ھے میرا پاکستان ایسے ہیں ہم پاکستانی
مگر ہائے افسوس صد افسوس قدر ہی کوئی نہیں
یہاں ٹک ٹاک پر ناچنے والیوں کو لوگ زیادہ پسند اور پزیرائی دیتے ہیں
پاکستان پائندہ باد🇵🇰🔥✌
اگر ہوا میں اڑتے پھرتے زمین پر گر کر زندگی کی بازی بار گیا تو کیا ہوگا ؟ ہوا بازی جان لیوا کام ہے... خطرے سے خالی نہی ہے🎉🎉🎉
@@KhalidMahmood-nz8vy Sir Zindagi or maut khuda k hath hai, jesa aap ne kaha theek kaha, magr sirf agar ye soch le kr chalain to kabhi koi invention nahi ho sakay gi...yaqeenan ye banda b pagal nahi ho ga... Veran area m hi try li ho gi... sirf apni jaan ka risk liya. to aisay hi log inventor bante hain... Ye Bike k awara Obash wheelers se to kam hi jaan leva ho ga... positive cheezon ko apreciate krna chahiye humko at least...
Correct
@@KhalidMahmood-nz8vyاگر یہی سوچ رکھی جاتی تو نہ کوئی تیارہ بنتا نہ کوئی راکٹ بنتا کچھ نہ کچھ رزق تو لینا پڑتا ہے انسان کو
Man sadqy jawan apny bahi k allah pak etni kamyabi dan k donya dekhti rah jay
ماشاء الله تبارك الله ❤❤❤❤❤ ہم اپنے پاکستان کے بیٹے کو سلام پیش کرتے ہیں پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاکستان کے ایسے تمام نوجوانون کو سلام
Ye banda Masha Allah bhot confident hai
اللہ اس بھائی کو مزید کامیابیاں دے
جھیل گیا بھائی جان غائب ھو گیا یا مرے گا
Real hero of our country...i like and love you brother mashallah...allah pak give you more success ameen
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاء الله بھائی کی ذہنیت
This guy deserves a place in the PAF in the Aeronautics, I have seen many people make small helicopters but not many can make planes.
Agr PAF mien is ko hire na kiya gya to badqismati is aadme ki nhn hmaray mulk aur qaum ki hy.jahan talent sarkon py rull gya hy.
Brother people like you are exceptional in our country. Allah aap ko our taraqqi day. Ameen
ماشاء اللہ اللہ اکبر
اسے لوگوں کو سپورٹ کرنا چاہئے... Appreciation ملنی چاہئے اور مزید کام کی سرکاری مدد ملنی چاہئے..
Please sponsor this talented guy he is the gem of Pakistan🎉🎉👍👍👍💫⭐🌟✨
ایسے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہے یعنی محض اپنی ویڈیو تک محدود نہ رکھیں بلکہ ان کی اواز کو احکام بالا تک پہنچائیں یہی وہ نوجوان ہے جنہوں نے کل کو پاکستان کو سستے عظیم اور بہترین جہاز دینے ہیں
اگر یہ بندہ امریکہ میں ہوتا تو اسے ہر چیز مل جاتی لیکن افسوس یہ پاکستان میں ہے پاکستانی عوام کا اسے شکریہ ادا کرنا چاہیے جو جہاز ہم کروڑوں میں خریدتے ہیں اس نے لاکھوں میں پنا دیا
Pakistan main tu sab Kursi ke Peche pry hay awam ka tu koi sochna ni
Do you think this is equivalent to those cororo Wala Jahaz
@@UsmanMughal-lm8pp Agr Kisi ny Kuch krhi lya hy to...
Ghar bethy bethy YT py hi na phanki jao ap hman apny karnamy dkha do pehly
سچ کہتے ھو جناب
Reward should be given these type of people not those who distract our new generation
MASHALLAH Subhan Allah, Allah ap Ko aur KAMYABI ata Farma ay Ameen, From, PESHAWAR City, PAKISTAN
Real Born Engineer
What a talent he had MashAllah.
Asa nujawan ki hamat ko aur zehn ki dad dani chaia aur in help karni chaia Allha pak lambi zandgi as nujawan ko
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی اور آسانیاں عطا فرمائے🤲 👍👏👏
ایسے نوجوانوں کی دل سے عزت اور قدر کریں
اور انسے کام لیں مدد کریں
خدا داد صلاحیتوں کے مالک اس بھائ کی عظمت کو سلام ھے
السلام علیکم برادر
مجھے ہر وہ پاکستانی عزیز ہے جو پاکستان کا نام کسی بھی صورت میں روشن رکھیں کیونکہ یہ بہت قربانیوں کے بعد ہمیں حاصل ہوا ہے پاکستان میں ایسے ذہین بہت سے لوگ ہیں پر ان کی قدر نہیں کی جاتی
THIS YOUNG MAN IS AN ENGINEER AND PILOT - HE DESERVES TO BE BOTH - AIRCRAFT ENGINEER AND PILOT.
شاباش ، قدر کرنی چاھئے تھا
پاکستان اور پاکستانیوں کے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں
انشاءاللہ بفضل خدا پاکستان ترقی کرے گا
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن قدر بھی نہیں ایسے بندوں کی مدد کرنا چاہیے آگے ملک کے لیے سب کچھ کرسکتے ہیں لیکن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی حدمت کو نظر انداز کیا افسوس
video dekh k meri ankho main oani agya bha allah pak kamyab kry apko sacchi lagan sy sb mumkin hy
اللہ تعالٰی اس کی مدد و نصرت فرمائے آمین
ماشاءاللہ۔۔۔ پاکستانی گورنمنٹ کو ایسی ذہانت سے کام لینے کا خیال ائے
اللہ تعلی اس ہونہار بندے کو مزید کامیابیاں عطا کرے ۔۔اس کی دلی خواہشات پوری کرے ۔۔۔ آمین 🤲🤲🤲
04:33-04:35 seconds.... آ گئے خیر سے۔۔۔۔ ....
اللّٰہ اکبر ایک ذہین انسان کی مایوسی
السلام علیکم ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ کو کامیاب کرے اللہ آپ کو اور عمران خان صاحب کو سلامت رکھے علی حق علی حق علی حق❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ۔اللہ مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
MashAallah MashAallah MashAallah Mera Sona brother my Aallah Pak give you long life Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب سلام پیش کرتا ث
These people's are the real hero's of Pakistan and deserves for appreciation.
MashaAllah ❤ bhai ko salam
Abhe itna perhy nahin agr study complete kr laity to bhai ka kiya lavel hota
Asy logon ko support kerna chahiya
Allah bhai ko sehat o tandrusti wali lambi zindgi atta kry or bhut kamyabiyan aata kri Ameen
ماشاء الللہ، بہت کمال کیا ہے، الللہ سلامت رکھے،
❤ماشاء اللہ زبردست اللہ تعالی ان بھائی کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ایسے لوگوں کو اللہ تعالی اور آگے لے کر ائے❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
Ase logo ko spot kre❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
Gifted talent,Absolutely with out a question .This gentleman deserves a gold medal.
Masha Allah, bohat Zabardast bhai. Allah Pak or Taraqqi ataa farmye Aap ko. Mulk o Qom ka sarmaya hain aise log.
ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ میرے گھر میں ایسے نوجوان پیدا کرے جو میرے گھر کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں اور ایسے لوگوں اور ان کی نسلوں کو تباہ و برباد اور نشان عبرت بنا دے جو میرے گھر کو زمین کی گہرائیوں میں دھکیلنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ آمین
ameen
same asy kuch mery b lgy howy hain
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ جی اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے میں اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں کا بہت مشکور ہوں جو اتنا پیار کرتے ہیں اور مل جل کر چلتے جاؤ انشاءاللہ ہزاروں کی تعداد میں انشاء اللہ دوست ملتے رہیں گے اور بہت جلد کامیابی ملے گی اپ سب کو بھی
❤❤❤ماشاءاللہ یہ ساری شوق کی بات ہے میرا بھی یہ ہی شوق ہے اور میں نے کافی حد تک شوق پورا کیا ہے 😊😊😊
ماشااللہ ماشااللہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے اپ بہت ذہین ادمی ہیں اللہ تعالی ضرور اپ کو ترقی دے گا انشاءاللہ اپ ترقی کریں گے
ماشاءاللہ بھائی الله اپکو مزید کامیابی دیں امین ثمہ امین❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست قابلیت ھے
ماشااللہ زبردست دوست اللہ کامیاب کرے آپ کو آمین
Allah paak es bahi ko kamyab Kerry ameen Suma ameen
🌺اللہ اکبر سبحان اللہ العظیم 🌺
MASHALLAH Welldone Brother 💙🩷💜💚♥️🩵❤️💖🩷👍🏻👍🏻👍🏻
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان میں واقع قابلِ انسان پیدا کیے ھیں
Aafreen hy ❤Ma Sha ALLAH ❤
Unqareeb yeh Bhai ghaib hojaiyga Jo log baray hain un ko yeh BAAT Pasand nahi aeygi k koi aam Pakistani Kuch acha event karaiy Allah is Bhai ki hifazat fermain Aameen
Jee jo haqaal mand hota hai us ko log maar daitain hain 😢 log kamyaabi nahi dekh saktain JELOUSE
ماشاءاللہ
اصل میں تمغے ایسے لوگوں کو ملنا چاہئے بس دعا ہے ایسے بندے کی سب حوصلہ افزائی کرے نہ کہ ان کے لئے مشکلات پیدا کرے۔
یہ بندہ ابھی تک میڈیا سوشل میڈیا پر وائرل کیوں نہیں ھوا کیا حکومت اس بندے کو سپورٹ کرے گی۔۔ مگر افسوس ٹیلنٹ کی قدر نہیں ھے۔۔ یھاں ناچنے والے گانے والے کی زیادہ قدر ھے ۔ یہ نوجوان پاکستان کا اصل ھیرو ھے ۔۔ اللہ پاک مزید ترقی دے۔۔ آ مین۔۔
Police ney har kaam mey zaroor haram kadgi karni hoti hy
یہ بات ٹھیک ھے یار پولیس نے اگر نہ آتی تو ایٸر فورس تک خبر کیسے جاتی ی رب پاک نے اسکے لیے راستہ بنانا تھا اسکا شوق پورا کرنا تھد ج غربت کی وجہ سے پورا ن ہوسکا تھا رب پاک نے اس سے یہ عظیم کام لینا تھا 🎉🎉
ماشاء اللہ اللہ تعالی عمر دراز کرے اللہ تعالی ان کے ٹیلنٹ میں برکت دے
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے
Masha Allah great ❤❤❤🤲🤲🤲
ماشاء اللہ جی یہ ہے پاکستان کا ٹیلنٹ
❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤❤ اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسواء فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین ❤
Masha Allah ❤️🥰
Allah pak Pakistan ko traqi dy
Or
Asy intelligent people ko khush rkhy
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن کچھ کمینے لوگ انہیں اوپر نہیں آنے دیتے 😢
ماشاءاللہ زندہ باد آمین یارب العالمین ❤️🇵🇰🤲
ماشاءاللہ بہت عمدہ
شاباش جوان اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤
I appreaciat this young man. Govt. of Pakistan should helo thies type of intelegent young mal and femal.
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پے جو ڈالتے ہیں کمند
Pakistan k Shaheen hai ap💕🇵🇰💕
Very good 👍 ❤❤❤❤❤MashAllah Pakistan 🇵🇰 ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤😊
اس بھائی کی قابلیت کو سلام اور پاکستان کے جس ادارے نے بھی اس بھائی کی حوصلہ افزائی کی ان کو بھی سلام پاکستان زندہ باد
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں
پاکستان کو اپنے محنتی نوجوان پر فخر ہے اگر ہمت اور شوق ہو تو کچھ بھی مشکل نہیں۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ تعاون کرے تو یہ نوجوان مجھے امید ہے کہ چھوٹی فلائنگ گاڑی اور جہاز بنا سکتا جس سے ملک کو بھی بہت فائدہ ہو سکتا۔
MASHA ALLAH ALLAH PAK PAKISTAN KO TARAKI DE AAMMMMMEEEEENNNNN
ایسی محافظ انتظامیہ ہو تو اللہ ہی حافظ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب لاجواب
Zabardast I love you Pakistani ❤❤❤❤
Masha Allah.Really appreciated.Allah aap koo apney Maqsad mein jaroor kamyab Karey.Ameen.
اللہ پاک آپ کو اور کامیاب کرے بھای آمین
Allah app ko salamt rakhay bhi Kya batt ha ❤❤❤
Pakistan zinda bad good luck qadam barhow hamari duwain tumsra sath han MashAllah Allah o Akbar for this man
یہ ھے میرا اصل پاکستان اور پاکستانی❤
ما شاءاللہ لیکن افسوس پاکستان میں محنت کش کی کوئی اہمیث نہیں ، لیکن ایسے لوگ دلوں میں بستے ہیں
Advanced countries ma aisy individuals ko appreciate kia jata ha aur acknowledge kia jata ha Yahan police pakrny aa jati ha. Ye he wja ha hum advance technology buy kar rahy han dusry mulku sa aur hmary intelligent Lough bhooky mur rahy han
Sae kha yar aoni qismt rb he badla tu wahe badl skta h sham ka bad subha be hute h ان شاء اللہ subha ho ge koi acha ay ga 😢
There are a lot of talented people in Pakistan. We have to help and support such people.
اللہ اس کو اور ہمت دے اور یہ بھاٸی پاکستان میں جہاز ہی جہاز کر دے ورنہ ظالم حکمرانوں نے جہازوں کو بیچ بیچ کر ختم ہی کر دیا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤