Ep 9: ذیابیطس اور آپ | Diabetes and Exercise | Heartmates by Prof Tariq Waseem |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 06. 2024
  • ناظرین ذیبیطس سے بچاؤ، اس کے علاج اور بلڈ شوگر کے کنٹرول میں غذا میں احتیاط، روزانہ سیر اور ورزش کی اہمیت دوا سے بھی بڑھ کر ہے۔ صرف ان دونوں پر توجہ دے کر ذیابیطس کے کنٹرول میں 60 فیصد تک بہتری لائی جا سکتی ہے۔
    آج کی نشست میں ہم بات کریں گے کہ شوگر سے بچاؤ اور اس کے بہتر کنٹرول کے لیے کس قسم کی ورزش بہتر ہے اور اس سے کیا فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں؟
    1۔ ورزش شوگر کے کنٹرول میں کس طرح معاون ثابت ہوتی ہے؟
    2۔ ورزش اور Physical Activity میں کیا فرق ہے؟
    3۔ شوگر کے مریضوں میں کس قسم کی ورزش مفید ہے؟
    4۔ شوگر کے مریضوں میں ورزش کی روٹین شروع کرنے سے پہلےکیا احتیاطیں ضروری ہیں؟
    5۔ زیادہ ورزش سے خون میں شوگر کی مقدار کم ہونے کا خطرہ کتنا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
    6۔ کیا کوئی ایسی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں جب شوگر کی مریضوں کو ورزش نہیں کرنی چاہیئے؟
    #diabetes #type #t #health #diabetic #diabetestype #diabetesawareness #stroke #diabetestipo #d #cancer #insulin #asamurat #healthylifestyle #diet #kolesterol #kanker #weightloss #covid #fitness #jantung #sop #obatdiabetes #herbal #darahtinggi #salud #healthy #hipertensi #diabeteslife #healthyfood
    ‪@heartmates‬ ‪@ProfTariqWaseem‬

Komentáře • 26