Tomato Blossom End-Rot: Emergency Treatment | ٹماٹرکا نیچے سے گلاؤ علامت اور علاج
Vložit
- čas přidán 12. 09. 2024
- Tomato Blossom End-Rot: Emergency Treatment | ٹماٹرکا نیچے سے گلاؤ علامت اور علاج
Your's Quries:-
is vidio me bataya gaya h kblossom end rot tomatoes how to treat blossom end rot
what is blossom end rotin Vegetable's
,blossom end rot tomatoes treatment,tomato blossom end rot,treating blossom end rot,symptoms of blossom end rot,blossom end rot on tomatoes,blossom,blossom end rot squash,how to fix blossom end rot,blossom end rot treatment,end rot,stop blossom end rot,treat blossom end rot,tomato rot,squash blossom end rot,what causes blossom end rot
#awantunnelfarmingtips
#agriculture
#blossomrot
#Tomatodisease
#Tomatofarming
بیل والے اور جھاڑی والے ٹماٹر میں فرو
• Different Between semi...
ٹماٹر بلاسم راٹ
• Tomato disease | Bolso...
لائق اور شئیر کا حق بنتا ہے بھائی
Ustad e muhtram 🙏🏿
ماشااللہ سر
کیپ اٹ اپ
اللہ تعالی جزائے خیر دے۔امین
اباد رھو۔
کوئی دیکھے نے دیکھے ھم تو ضرور دیکھتے ہیں ❤❤
Like full-time pure, professional education. WOW sub'haanAllaah.
Naheen?
Good efforts bro continue this efforts
جزاک اللّٰہ
ماشاءاللہ
Thank
❤️❤️
Awan sb baingan laga sakta hn ab or kn si varirty achi hai
I love you❤❤❤❤❤❤❤😘😘😘😘😘
ٹنل کے اندر جو بانس لگاۓ ہوئے ہیں اس کو لگانے پر بھی ویلاگ بنائیں سر جی
اس پر پہلے سے ویلاگ بنے ہوئے ہیں جناب
Bhai sound quality pr mazeed focus kryn. Shukriya
بھائی ساونڈ کوالٹی کو کس طرح بہتر کریں
بویا کے سب سے مہنگے مائیک اور ائی فون فوٹین پرو میکس استعمال کرتا ہوں
@@tunnelfarmingandmajorcrops bhai microphone qareeb rakha kryn. Aawaz unchi nhi aati apki.
@AbuBakar-sh1qv Bhai onchi awaz say voice quality phat jati h
@@tunnelfarmingandmajorcrops ok bhai jesy behtr lgy apko
کیا اس کیلئے جپسم ( کیلشیم سلفیٹ ) بھی دے سکتے ہیں ؟
Sir jo dandi ki tarf sy aisy hota hai os ki koi video internet per moujoud ni hai
سر گھیا توری لگا سکتے ھیں اب اور وائرس سے تحفظ کس طرح ہو سکتا ہے
سابقہ ویلاک میں بتا چکا ہوں
کمپائونڈ کے بارے میں اچھی information
شیخ ایک سوال:- ایک وڈیو میں بتا رہے تھے کہ blossom end rot دراصل "uptake" کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔ یعنی ۔۔۔ گملے/زمین میں calcium موجود ہے لیکن پودا اسے لے نہیں پا رہا ہے۔ اور اس کی وجہہ ہے کہ پانی پوری طرح نہیں لگ رہا۔ اگر پانی اچھی طرح لگے تو پودا کیلشیم کھینچ لے گا خود ہی۔ ۔۔۔ یعنی مسئلہ پانی لگانے کا ہو سکتا ہے، نہ کے nutrient کی کمی کا؟!
درست ہے؟
ممکنہ طور پر بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
یہ وجہ بھی درست ہے
کچھ کھادوں کا زیادہ استعمال بھی کیلشم کی ایولبلیٹی کو روکتا ہے
کونسی کھادوں کا استعمال کیلشیم کو جذب ہونے سے روکتا ہےاور کیوں ؟
Awan sb sygenta ki bindi lagai 2324 or 597 color light green hai koi hl bata dein?
یوریا نہ دیں
پاوڈری کا کوئی اچھا سا سپرے کروائیں
Bhai jan hamary banana ke fasal me bhe blloosem end rot ka maslla hi askeley konse fertilizer astmal kare...bata de jazakallah ❤
یہی سپرے کروائیں
@@tunnelfarmingandmajorcrops thanks
کون سی ورائٹی لگائ ہے آپ نے بھائی ٹماٹر کی ؟
اگلا ویلاگ مکمل ڈئیٹیل کیساتھ
Tomato size nahi bana raha.fruit Kafi ha magher size nahi kar raha.choty beer ban rahay haan.any suggestion.
لیکوڈ پوٹاش
یا پھر پوٹاشیم نائیٹریٹ استعمال کریں
@@tunnelfarmingandmajorcrops
Kareela ka size Kay liya be yehi formula ha?
نہیں گوارہ کھاد یا پھر نائٹروفاس اور ادھی بوری یوریا دیں انشاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے
Great effort
Sooo useful infomative video
Sir je calicum c ka sapray kr sakty hi
دربارہ ویلاگ سن لیں
Sir alipur ya ouch Shareef koi Dokan hi jhan sy calcium nitrate mil jay agr hi TU address Bata dy AP ki mehrbani ho gi
نہیں بھائی
اپ کہاں سے ہیں
Biat meer hazar. Jatoi
کیلشم سینڈول کی گولیاں کا استعمال کر کے گزارہ کریں
Reply do
Brother app ka contact number share kar den. App sa rabta karna ha. Sukriya
ماشاءاللہ