Psl Star Khuwaja Nafay vs Desi star Aamir Brohi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • پاکستان سپر لیگ میں کویٹہ گليڈیٹر کی طرف سے کھیلتے ہوۓ کراچی سے تعلق رکھنے والے خواجہ محمد نافے نے لاہور کے خلاف شاندار بلے بازی کی . گزشتہ سال خواجہ نافے کا سامنا جب لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے عامر بروھی سے ہوا تھا تو خواجہ نافے کو اپنی گھومتی ہوئی گیندوں سے پریشان کر دیا تھا ۔
    پھر آخر کیوں نافے P S L کھیل رہا ہے اور عنقریب شاید پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوۓ بھی نظر آئے اور عامر ابھی تک فرسٹ کلاس بھی نہیں کھیل پائے ؟
    آخر کیوں ؟ ؟ ؟
    #larkanaregion
    #HyderabadRegion
    #pcbdomestic
    #junaidzia
    #PakistanCricketBoard
    #khuwajanafai
    #amirbrohi
    #pakistansuperleague2024
    #PakistanSuperLeague
    #QueetaGladiators
    #lahoreqalandarsrs

Komentáře • 1