حبیب بھائی یہ جو آپ کہہ رہے ہیں بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بد قسمتی سے پاکستان اور پاکستانی قوم سے یہ کھیل 70 سال سے کھیلا جا رہا ہے لیکن اب ایک امید قائم ہو گئی ہے اب قدرت بھی ان کے ساتھ یہی کھیل کھیلے گی کیونکہ اب کچھ حد تک پاکستانی قوم جھاگ گئی ہے یہ ان کا آخری اقتدار ہے اس کے بعد ان کا جنازہ ہی پڑھا جائے گا اور یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی ۔
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
نجانے کون سا جادو ھے تیرےلہجے میں تو بولتا ھے تو دنیا خرید لیتا ھے ماشاءاللہ الافاظ کے خوبصورت الفاظ کے چناؤ کے ساتھ انتہائی مدبرانہ تجزیہ کیا ھے جیتے رھیں
Hundred % Correct , Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
میرے دیس کی فالج زدہ صحافت میں زندگی کی امید آپ جیسے حضرات کے دم سے ہے۔ اپنا خیال رکھیے گا ۔ منافقین کو صدیقین پسند نہیں اور زمانے کے فرعون خدائی کے دعوے سے باز نہیں آرہے
آپ کے دم سے ہے صحافت کی قدر و منزلت ❤
Next CM is being prepared even before Mariam took oath|Another offer to Imran Khan| Insaf Digital
اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے آمین 👈❤️🤲🤲🤲🕋
Beshak. Zindabad.
سچی صحافت اج کل ایک جہاد ہے جو اپ کر رہے ہیں سلوٹ ہے اپ کو
Durst farmaya
آپ جسے چند نڈر صحافیوں کی وجہ صحافت آج زندہ ہے❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست جناب زبردست اللّٰہ پاک خوش رکھے آمین بلکل درست فرمایا
Next CM is being prepared even before Mariam took oath|Another offer to Imran Khan| Insaf Digital
انشاءاللہ عمران خان ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونگے. وزيراعظم پاکستان عمران خان انشاءاللہ
حبیب اکرم صاحب آپ نے ہمیشہ سچائی اور دینداری کی صحافت کی ہے اللّٰہ رب العزت آ پکو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
حبیب اکرم صاحب بہت خوبصورت ہے تجزیہ جو اردو اپ بول رہے ہیں زرداریوں کی سمجھ میں اتی ہے نہ ہی پٹواریوں کی سمجھ میں ہوتی ہے
Pakistan zindha bad.
حبیب بھائی یہ جو آپ کہہ رہے ہیں بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بد قسمتی سے پاکستان اور پاکستانی قوم سے یہ کھیل 70 سال سے کھیلا جا رہا ہے لیکن اب ایک امید قائم ہو گئی ہے اب قدرت بھی ان کے ساتھ یہی کھیل کھیلے گی کیونکہ اب کچھ حد تک پاکستانی قوم جھاگ گئی ہے یہ ان کا آخری اقتدار ہے اس کے بعد ان کا جنازہ ہی پڑھا جائے گا اور یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی ۔
ان کا جنازہ بھی نہیں پڑھا جاٸے گا بلکہ حرام ہی دفن کر دیے جاٸیں گے ان کی اپنی ھی گندگی کے ڈھیر میں
Inshallah
ماشاءاللہ حبیب اکرم بھائی۔اللہ تعالٰی آپ کو حق سچ پر کھڑا رھنے کا عزم دے ۔آمین
قوم کا ھیرو عمران خان ❤️🇵🇰✌️
اللہ اس گٹھ جوڑ کا جلد از جلد تیا پانچہ کردے آمین
ان کا منشور صرف ایک ہی ہے جو پاکستان اور اور دنیا بھر کے لوگ دیکھ چکے ہیں
ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی اپ کا اقبال بلند کرے بہت خوبصورت تجزیہ
حبیب بھائی افسانے کے انداز میں بہت بڑی بات سمجھا جاتے ہیں
پیارے حبیب اکرم سر گریٹ جاب زبردست بہترین عمدہ تجزیہ
Next CM is being prepared even before Mariam took oath|Another offer to Imran Khan| Insaf Digital
حبیب صاحب! آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آج کے دور جبر میں صحافت کی کچھ قدر باقی ھے۔اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ھو۔👍❤️🌹
Excellent. Habib Akram 👍🏼
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Hahib Akram my ideal journalists
Brave man
اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین
Excellent as usual deep thought in short time
Thank you
Habib SB is great person who speaks great concepts in a such a simple way
جزاک اللہ خیرا
Imrankhan zindabad
❤️❤️❤️ عمران خان ذندہ آباد 💓💓💓
Next CM is being prepared even before Mariam took oath|Another offer to Imran Khan| Insaf Digital
Allah bless you and your family dear sir Habib Akram Sahib ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
Wah wah wah..form 47 ki hukumat.
Infact Chuntakhabb form 47 ki ladli hukumat
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللّہ تعالیٰ آپ کو اپنے خفظ امان رکھے آمین یارب العالمین ♥️
حبیب بھائی ۔ بہترین انداز میں ہمیشہ کی طرح تجزیہ تھا۔
ہم عوام امید رب کریم سے لگائے اپنے اوپر اس ظلم کو بھی سہہ رہے ہیں
یہ برداشت نہیں بزدلی ھے-
@@shamimawan3904 پھر اس کا حل کیا ہو جو بزدلی نہ لگے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا بھی ملے؟
Very good job ❤❤❤❤Inshaa Allah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤
Excellent portrayal of the sad realities of our country 😢
Masha Allah. To the point, deep and thought provoking as
Most Appropriately Described. Very Well Done.
We stand with IMRAN KHAN ❤ till death INSHA'ALLAH
الله تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی عطا فرمائے اور ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے
Well analysed
زبردست تجزیہ ماشاءاللہ سلامت رہیں ❤❤❤
سر آپ بہت ہی خوب بولتے ہیں۔اللہ آپ کو ہمیشہ حق اور سچ پر قاٸم اور داٸم رکھے۔ آمین
پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
Well said sir❤
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور تندرست رکھے
🌹Maa shaa ALLAH🌹
Excellent analysis👏👏👏👏👏
Imran khan zindabad ❤❤❤
True analysis
نجانے کون سا جادو ھے تیرےلہجے میں
تو بولتا ھے تو دنیا خرید لیتا ھے
ماشاءاللہ الافاظ کے خوبصورت الفاظ کے چناؤ کے ساتھ انتہائی مدبرانہ تجزیہ کیا ھے جیتے رھیں
خوبصورت تجزیہ خبیب صاحب گریٹ 👍🏻
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
آپ ایک اچھا وی لاگ کرتے۔۔جو حقیقت پر مبنی ھوتا۔۔ حبیب بھائی زبردست
Hundred % Correct ,
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
حبیب صاحب بہت خوب جناب اللہ آپ کو صحت اور عزت اور ایمان سے نوازے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ زبردست
سر ۔۔۔ آپ واقعی بہت اعلٰی درجے کے غیر جانبدار منصف مزاج صحافی ہیں۔
جوکہ کسی بھی محب وطن پاکستانی کی عزت اور احترام میں مزید اضافے کا سبب بنتی ہے۔❤
انشاءاللہ عمران خان ۔۔۔۔۔۔
Habib Akram sahib Allah taala apko sehat tandruti wali ezat wali barkat wali lambi zindagi ataa kare ameen ❤❤❤❤❤huch rakhe ameen ❤
Habib Akram sahib,BHT zabardast tajiya sir
Allah pak blessed Imran khan sahib zindabad Pakistan zindabad
اللہ آپ کو سلامت رکھے صحت والی زندگی نصیب کرے ۔۔ آپ ایک بہترین صحافی ہیں اللہ استقامت عطا کرے
زبردست اور بہترین تجزیہ ❤
W Salaam bhai Sb, Masha Allah bohut Khobsorat aur behtareen Tajzia bhai Sb🇵🇰✌️✌️✌️✌️🇵🇰
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
بہترین تجزیہ
بہت خوب تجزیہ.. سلامت رہیں
Habib akram saib app ko slam app ki himat ko slam app jaise loog hammer liye aik umeed hain❤❤❤❤❤❤❤❤
A allah Habib akram jasa sahafi ki zndagy ki hifazt frma ameen
Bilkul slam hai apko Dil ki bat pak ki awaam ki
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دوعا کریں....plz plz plz plz
زبردست تجزیہ ❤
ہم عمران کے ساتھ تھے،ہیں اور رہیں گے۔آپ ایک بہترین تبصرہ نگار اور صحافی ہیں ۔اللہ آپ کا حامئ وناصر ہو ❤
❤❤❤ اللہ کرے چوروں کے دل میں اتر جائے اپ کی بات حبیب اکرم صاحب پاکستان زندہ باد
حبیب اکرم صاحب
آپکے مبنی بر حقائق و چشم کشا تجزئیے و تبصرے ماشاءاللہ قابل ستائش ہیں
اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں
بہت خوب بھائی۔ جزاک اللہ خیر 🌺
جزاکم اللہ خیرا کثیرا حبیب سر
Habib sahib
Salam tumrhari sahfat pay salam
Habib sahib
Zendabad
Brilliant analysis.
Jhoot ma insafny Allah pak zroor insaf day ga awam pti
Salute to u Habib Akram sb
آپ کے تبصرے آور تجزیے حقیقت کے انتہائی قریب ہوتے ہیں
زبردست حبیب اکرم صاحب صحافت اس کو کہتے ہیں اپ کا ایک ایک لفظ دل میں اتر جاتا ہے ہم نہ پہلے اس جعلی منڈے کو مانتے تھے نہ اب مانیں گے
Zabardust vlog 👏🌹❤️🥰 narrates the reality 💯
بہت اعلیٰ پیغام مگر دکھ سے بھرا 😢😢
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین
حبیب صاحب بہت اچھی بات کی ہے
❤❤وعلیکم السلام رحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤
Fantastic summary.
Great job
آپ کا وی لاگ سنتے وقت ایک شاعر نا جانے کتنی ہی نظمیں لکھ سکتا ہے❤ سلامت رہیں
کیا خوب انداز ہے ۔حبیب صاحب میں آپ کی صحافت بہت معتقد ہوں اور آپ کا دل سے فین ہوں 🇨🇦🇨🇦
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
ماشاء الله. حبیب اکرم صاحب کا بے لاگ تجزیہ اور ادیبانہ انداز۔ کاش عاصم منیر اور فائز عیسیٰ سمجھنے کے لئے تیار ھوتے۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤
Teri azmatu ko salam imran khan ❤ imran khan ❤ imran khan ❤ imran khan ❤ imran khan ❤ imran khan ❤ imran khan teno rab dia rahka ❤
زبردست بہت خوب سر شکریہ ❤
کیا لفاظی ۔۔۔زبردست اعلی
بہت خوب، بہت ہی اعلیٰ ❤
میرے دیس کی فالج زدہ صحافت میں زندگی کی امید آپ جیسے حضرات کے دم سے ہے۔ اپنا خیال رکھیے گا ۔ منافقین کو صدیقین پسند نہیں اور زمانے کے فرعون خدائی کے دعوے سے باز نہیں آرہے
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....
آپ کے تجزیئے ہر گزرتے دن کے ساتھ بہترین سے بھی بہترین ہیں❤ اردو اتنی اچھی بولتے ہیں آپ ❤ ورنہ پنجاب کے لوگوں کی اردو اتنی شستہ نہیں ہوتی ❤
MAASHALLAHA ZABARDASTT INFORMATIONAL POST PAKISTAN ZINDAA BAADDD