#Maktoob45

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 15. 09. 2018
  • امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔
    نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔
    ان مکاتیب کی آسان تشریح ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں.
    ✓ مزید مکتوبات کی تشریح دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے پلے لسٹ کے لنک پر کلک کریں.
    مکتوباتِ امامِ ربانی: • مکتوباتِ امامِ ربانی
    #Our Facebook page:
    / uloomomaarif
    Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
    Admin : Muhammad Saad Saifi
    +923254240560
    #Saifi
    #Naqashbandi
    #Qadri
    #Chisti
    #Sohrwardi
    #UloomoMaarif
    #Taswuf
    #sufi
    #Lahore

Komentáře • 13