Eid -E- Ghadeer Ahlu Sunnat Waljamaat Kiyun Nahi Manaty ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi
Vložit
- čas přidán 2. 08. 2021
- Eid E Ghadeer Ahlu Sunnat Waljamaat Kiyun Nahi Manaty ? | Mufti Abdul Wahid Qureshi
عید غدیر اہل السنت والجماعت کیوں نہیں مناتے ؟
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
CZcams ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd CZcams Channel: bit.ly/31Zrldv
WhatsApp ► 0333 9987709
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL CZcams Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی ، اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم راضی اللہ سبھی ہمارے ہیں
czcams.com/video/Yj12Khx26bI/video.htmlsi=4A9ZJy7VfKwf3ZgE
ماشاء اللّہ زبردست دلائل اللّہ آپ کی علم میں اضافہ فرمائے
Namaz Yaad Hai, Roza Bhi Unko Yaad Raha...
Tawaaf_e_Khaana_e_Kaaba Bhi Unko Yaad Raha...
Woh Eid_e_Qurbaa'n Ka Bakra Bhi Unko Yaad Raha...
Ghazab Ye Hai Ke Safa_Marwa Bhi Unko Yaad Raha...
صلى الله Magar Woh Dast e Nabi Par
Ameer Ali Yaad Nahi...???
Ajeeb Log Hain ! Roz_e_Ghadeer Yaad Nahi...
sabse pehle mubarake eide ghadeer usman aur abu bakr ne di thi tumhari ek kitab me likha hai
Bad akal insaan sihabau ka naam tameez se lele
Subhaanallah ma sha Allah Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar beshak aisa e hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ ماشاءاللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جزاک اللہ خیرا 💯♥️♥️♥️♥️🌹🌷🥀💐🌼🌺🌹🌹👍👍
Proud to be Sunni alhamdulillah ❤
In mulwiyo Kai pass alim hi nhi hai .
Kis batt pai proud hai😊
@@Saleemdar72 tum lanti yazidion k pas bht hai na jaisy?😂😂 lanati jahanami shia 💯👌🏻
بس نبی پاک نے فرما دیا کہ جس کا میں مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اس کا مولا جو جو نبی پاک کو مانتے ہو وہی علی علیہ السلام رضی اللہ کو ماننا پڑے گا یہ وصیت ہے نبی پاک کی
To quran me allha ne farmaya رضي الله عنهم ورضو عنه ki har sahabi jannati hai to is farmane elahi to har halat me manna padega nahi to kafir
امام مسلم رحمہ اللہ تعالی نے صحیح مسلم میں زيدبن ارقم رضي اللہ تعالی عنہ سے حدیث نقل کی ہے :
زیدبن ارقم رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ مکہ اورمدینہ کے درمیان خم نامی جگہ پر پانی کے چشمہ پرنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن خطبہ ارشاد فرمایا اورحمدوثنا اوروعظ ونصحیت کرنے کے بعد فرمانے لگے :
اورمیں تم میں دوچيزیں چھوڑ کرجارہا ہوں ان میں سے پہلی کتاب اللہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پرعمل کرنے ابھارا اوراس میں رغبت دلائ ، پھرفرمانے لگے اورمیرے اہل بیت ہیں ، میں تمہیں اہل بیت کے متعلق اللہ تعالی کی نصیحت کرتا ہوں یہ تین باردھرایا ۔
زید رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات آپ کے اہل بیت میں سے ہیں ، لیکن اہل بیت مین وہ شامل ہیں جن پرنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صدقہ حرام ہے ، اوروہ آل علی ، اورآل عقیل ، اورآل جعفر ، اورآل عباس رضی اللہ تعالی عنہم ہیں ان سب پرصدقہ حرام ہے ۔
یہ مختصر طوپر ذکر کیا گيا ہے ۔ دیکھیں صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2408 ) ۔
تبصرہ ۔ تویہاں پران کی عزت واحترام اورانہیں تکلیف نہ دینے اوران پرسب وشتم نہ کرنےکی وصیت کی گئ ہے ، تواس سے یہ لازم نہیں آتا کہ وہ باقی سب صحابہ کرام سے افضل ہیں ، اورپھر یہ بھی لازم نہیں آتا کہ وہ ان پربھی افضل ہیں جن کی فضيلت بالنص موجود ہے وہ ابوبکر الصدیق ، عمرفاروق ، عثمان غنی رضي اللہ تعالی عنہم ہیں ۔ .
Abe maula ka matlab dost kahan se aagaya
@@MQHvlog110 علی ولی اللہ کا کیا مطلب ہو گا پلیز بتائیں گے
Tum bewaquf ho
Mufti ji wahi to samjha Rahe hain
Masha-ALLAH Masha-ALLAH.
وہ پوچھنا یہ تھا کہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو کسی نے نہیں بتائی۔ یہ ہم کیوں مناتے ہیں؟ یہ تو نہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتائی نہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی نے بتایا۔۔ پھر کیوں مناتے ہیں؟؟
han sai pakra hain inn molivo ko
bhi hm nhy meta vo Serf Ap ky barlvi manata ha
@@Sunny-io5qb صحابہ کرام کبھی جہاز پر نہیں چڑھے تھے، آپ کیوں چڑھتے ہو
@@its_ch_brand barlvi bhi sunni islam ki ek branch hain
الحمد للہ ہم اہل سنت و الجماعت دیوبندی آپ کی طرح تماشایی نہیں ہیں لوگوں کو عیدیں منواتیں رہیں اور اپنی دکانیں چلاتے رہیں کام کرو کام شیعوں
ماشاء اللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب جناب
کیا اس کے یہ جواب سے تاریخ بدل جائے گا
قرآن ۔ نبی ص۔ کے عطاعت کو
نبی ص۔ کے فرمان ہے جس کا میں مولا اس کا علی ع۔ مولا ۔
میں علم کے شھر علی ع۔ اس کا دروازہ ۔
یہ فرمان حدیث ۔ ماننے والے شیعہ نہ ماننے والے سنی ؟ 😓🤔
اللہ تعالی آپ کے علم میں خوب برکت عطا فرمائے۔ آمین
Mahashallah Molana Shaib Allah pak ap ko khus rakha Dil khus ho gya ap ka bayan sun k❤❤❤❤
جزاک اللہ احسن الجزاء
subhan Allah kiya taseel se behtreen andaz main bayan kiya..
ماشاءاللہ ❤❤❤
لبیک یا حسین ع
Masha Allah
Apny bht achi dalayl diye hain... Jazzak Allah
Allah hm Sb ko in Yazidion sy mehfoz rkhy..... Aameen
MashaAllah bht achi bat ki hai ♥️♥️
ہم اہلِ سنت والجماعت ہی پاک جماعت ہیں جو خلفاء راشدین کے ساتھ جنت میں جائیں گے خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنت میں جائیں گے
MasshAllah bht achi bt ❤
واہ صحابہ واہ ✌️💞✌️
to EID MILAD un NABI KA KISNY kaha hazrat......
Kya Baat Hai Hazrat Ji ❤❤❤❤❤
Ya Ali ya wali
Allah Pak ap ko shad or Abad rakhy.. Ameen...
Masha Allah 💓
Mufti sb allah aapke ilm me izafa kre ...bss mufti sb ne un books ko nhi padha h jisme eid e ghadeer zikr h
Ahle sunnat ki kis hadees ki kitaab me eid e ghadeer ka zikra? Batao
@@creations9765 Sahih, Muslim, Mustadrak, Hakim; Musnad, Ahmed Hanbal,
Eid ka mtlb khushi manana to agar koi manata hai to galat nhi Lekin Islam mein 2 Eid hi hain baqi koi nhi
Namaz konse time me hai ?😂😂
Qabil zawal @@khanprince123
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیرا
اور عقل میں بھی اضافہ فرمائے حق بات کہنے کی طاقت عطاء فرمائے
mat karo!!..jis ku Khushi hai wahe kare ga!..ghadeer ki
@@saudigaming124 Hazrat Hassan o Hussain R.A nabi ko nhi manty thy ?? Agr Manty thy toh batao Hazrat Hassan o Hussain R.A Se Eid e Ghadeer q ni Sabit????
Masha Allah...😍😍😍 Bohot hi acche tarike se smjhate ho Mufti sahab...Allah sabko saare imaan walo ko sahi deen samjhne amal ki taufik de....Aameen
ماشاءاللہ ، حق ہے بھئ حق ہے۔
Jazakallah khaira
دین قرأن پاک اور أپ صلی اللہ علیہ وسلمکی حیات طیبہ کے ساتھ مکمل ہوگیا ،كاس کے بعد جو کچھ بھی ہے وہ دین کا حصہ نہیں
اگر کسی کی حواہش ، ضرورت ،اور یا کوئ اور دنیاوی مقصد ہوسکتاہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے
دین وہ ہے جو اللہ اور رسول نے حکم دیا اور بس ،
مفتی صاحب بلکل حق بات کررہے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ھے
عید میلاد النبی (ﷺ بھی ہم مناتے ہیں وہ سرکار دو جہان ہین
عید غدیر کا اعلان مطلب مولا علی کو مولا بنایا
عیدمیلادالنبی ﷺ کی بھی گوی شرعی حیثیت نہیں ہیے
वहाबी 😅 @@atiqrehman8388
MashAllah ❤️ 👑
Mashallah Allah barkatain ata fermay Amin
MashaAllah
Jaza kallah
to EID MILAD un NABI KA KISNY kaha hazrat......
In ki marzi. Ye jo krty wo deen mn shamil
Masallah bhut khubsurat andaz me jawab diya aap ne.
Mashallah Allah pak ap ki hifazat frmay
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
جزاکم اللہ خیرا
Beshk huzur ne khilafat ni di mgr kitna bada deen hn❤
ماشاءاللّٰه مولانا اللّه آپکو سلامت رکھے 💞
MashAllah.
Ma'sha bahut achha bataya aapne❤
Masha allah
MashaaAllahu laquwwata illabilla
زبردست۔ما شا اللہ ۔
جزاکم اللہ خیرا
@@MuftiAbdulWahidQureshi to EID MILAD un NABI KA KISNY kaha hazrat......
Jazakallah mufti sahab
جزاکم اللہ خیرا
@@MuftiAbdulWahidQureshi drame baz molvi usman bhagora tha
Thanks. From India🇮🇳.
Jab GHADEER ME Ali ki wilayat ka rasool allah (s) ailan kr chuke uske bad hazrat umar or hazrat abu baqr ne sabse pehle mubarak bad pesh ki or kaha mubarak ho ali ap momineen k maula ban gaye. (Ref musnad ahmad bin hanbal v4 p281, Tafsir alkabir v12 p40-50, Mishkatil masabihp557
Are bhai hujur ne ye bhi to bole the ki is baat ka inkar sirf munafiq karega ye to apne munafiq hone ka sabut de rahe hai 😂😂
@@Junedali-cs7vp 💯❤️
Ma Sha Allah
mashaALLAH ALLAH pak hazrat ke ilm me khoob barkat ata kare,,,,,hazrat ne bht khoob samjha
جزاکم اللہ خیرا
Kaise manawogay ? Eid-e-Ghadeer wahi manata hai jo Ali (a.s) ko bila fasl khalifa maanta hai
Ahl e bait main se kis ne manaai Eid e ghadeer?
insha'Allah ye video Ahle batil per bijli ban Kr girey gi ♥️♥️
جزاکم اللہ خیرا
Mashallah ❤
Mashallah
اللہ آپکو بہت اچھا رکھے آمین
جزاکم اللہ خیرا
Masallah ❤❤❤❤
Aur Nabi Pak Ke Kitne Dost thy
MASHAALLAH ALHAMDULLIH
Masha Allah
ماشاءاللہ مولانا
BESHAQ Hazrat haq farmaya 💯
Ek Sawal hai Ek Eid aur sunne main aye Hai Hazrat Eid E mubahila is pr roshni dale
Wo bhi bidat ha os pr bhi Mufti Abdul wahid Qureshi search krly mil jay ga
Sahi farmaya♥️
Mashallah❤❤❤
کیا باقی رہے گیا تھا کے ادم سے خاتم تک دین پورا نہیں ہوا تھا اور غدیر کھم میں اعلان ولایت یہ خدا کے حکم کو پہنچانا تھا امت کے لیے رسولﷺ نے اپنا جانشین دین کا وارث اور مولا بنا یا اب علی ابوبکر عمر عشمان اور سوالاکھ صحابہ کے مولا بن گیے یہ اعلان ولایت اللہ کے حکم سے رسولﷺ نے سنایا پھر پعد میں کوی اپنے مولا سے بیعت مانگے تو یہ کیا ہے
Mashallah sahi baat smjhae apne
JazakAllah True statement
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
جزاکم اللہ خیرا
کیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ مولوی تم لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اور تم ہو رہے ہو
کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دوست کہ سکتے ہو دوست تو آپس میں بدتمیزی بھی کرتے ہیں بے تکلف بھی ہوتے ہیں اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا میرے نبی سے آواز مت بلند کرو جس طرح آ پس میں ایک دوسرےکو بلاتے مت پکارو تمرے جیسا بشر ہے تم ویسے نہیں ہو ان پہ وحی آ تی ہے تم نے وحی الٰہی کا نام سنا ہے فرشتے ان کے پاس آ تے ہیں تم نے نام سنا ہے رسولِ خدا ص نے فرمایا
میں علم کا شہر ہوں علی اس کا دروازہ ہیں
اے علی کرم اللہ وجہہ الکریم تو مجھ سے ہے میں تجھ سے ہوں
تمھیں مجھ سے وہ نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں
یا علی تم دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ہو
سب لوگ دنیا میں بھائی ہیں آ خرت کا پتہ نہیں
وہ اعلیٰ ہیں تم ادنی ہو ان کی عظمت کو مت کم کرو قرآن مجید میں ( ورفعنالک ذکرک) تیرے ذکر کو بلند کیا ہے جب اللّٰہ نے بلند کیا ہے تو تم کیسے گھٹا سکتے ہو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عظمت کو سمجھو جاہل مولویوں سے بچو اگر آ خرت سنوارنا چاہتے ہو
@@saudigaming124 agar ye bat hoti to farishto ko Nabi bana k bheja jata hamesha har Nabi k dost hoty thy or Hamary Pak Nabi SAWW k b dost thy ...
@@saudigaming124Bilkul haqq
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
اللّٰہ آپکو ہدایت دے اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو پڑھیں تو سہی شہادت اس دن نہیں ہے خدارا لوگوں کو گمراہ نہ کریں
Ap unhi my sy ho jinho ny Rasool saw ko mama or ahlibait e Rasool ko qatil kr diya
Mashallha zabrdast.. allhapak ap ko humary Saro par salmat rakhy ameen Suma ameen
جزاکم اللہ خیرا
@@MuftiAbdulWahidQureshi usman margaya hamare liay choti khushi hay agle din hoti to eid do din ki hojati
مفتی صاحب اللہ آپکو جزاۓ خیر دے
Hamarey nabi pak ❤k bad ehlebait❤ko t sahi sey madeney main rehne na diyagia
Aaj Deobandi bhaiyo pr proud feel hua..
Masha Allah🌹🌹
جزاکم اللہ خیرا
Bahi mashala to ap kh rahaho phle kadeer e khum ki hadees muslim shrif sa ja kr prah to lo kya asa hi likha jo mufti sb byan kr raha hain
بہترین اعلی
جزاکم اللہ خیرا
ایک کو چھوڑ کر جو تین میں ہے
وہ ولایت کے منکرین میں ہے
لب پہ بخّن ہے دل میں بغضِ علی
ایسا انساں منافقین میں ہے
جس نے اعلان خم کا ٹھکرایا
پھر وہ دنیا میں ہے نہ دین میں ہے
فرشِ محفل پہ آج ہے جو بھی
اسکی گنتی فلک نشین میں ہے
جشنِ پیدائشِ علی ہے آج
اک خوشی قلبِ مومنین میں ہے
ہو بیاں جس میں آلِ احمد کا
ذکر وہ ذکرِ بہترین میں ہے
اہلِ محفل شرف مبارک ہو
خود خدا آج سامعین میں ہے
تیرگی قبر کی ڈرائے کیا
نور سجدوں کا جب جبین میں ہے
اسکو کہتے رہو رضی اللّٰہ
در حقیقت وہ ظالمین میں ہے
بغض حیدر جو دل میں رکھتا ہے مثل شیطان وہ لعین میں ہے
سانپ بن کر وہ آستین میں ہے
ماشاءاللہ
زبردست
جزاکم اللہ خیرا
Ali as si baguz rakhni waloo pi laanat
Very nice
ماشاءاللہ بہت ہی خاندانی جواب دیا۔
Mashallaha
کیا نماز جمعہ بھی عید نہیں ہے؟ کیا یہ تیسری عید نہیں؟
Nahin eid nahin he jumma balki eid jesa he jumma farz he bhai yeh bhi nahin pata aapko
Us ka allah pak nay khod farmy ha Kay jumay ko Eid kha ha
It is youm e Shahdat of Hazrat Usman RA
وہ حدیث بھول گئے جب عمر نے اپنے بیٹے کو بولا تھا کہ جاؤ امام حسن حسین سے لکھوا کے لاؤ کہ ہم ان کے نوکر ہیں جب میں ہلاک ہو جاؤں
تم میرے کفن میں وہ پرچی رکھ دینا جس پے لکھا ہوگا کہ ہم حسنین کے نوکر ہیں
شاید وہ پرچی دیکھ کر میری نجات ہوجائے میں بخشا جاؤں
*بنیادی شیعہ ذرائع سے شیعوں کے اس دعوے کی تردید کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غدیر خم میں حضرت علی کو اپنا جانشین نامزد کیا تھا-*
1)فأما نحن فلا نعلم ثبوته والمراد به إلا استدلالا كقوله صلى الله عليه وآله (أنت مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي) و (من كنت مولاه فعلي مولاه) وهذا الضرب من النص هو الذي يسميه أصحابنا النص الخفي-
كتاب الشافي في الإمامة ج2ص67 الشريف المرتضى-
ترجمہ:
جہاں تک ہمارا تعلق ہے تو ہم نہیں جانتے کہ اس کی صداقت اور اس سے کیا مراد ہے سوائے قیاس کے، جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول، (تم میرے لیے وہی ہو جو ہارون موسیٰ کے لیے تھے۔ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا) اور (جس کا میں مولا ہوں تو علی اس کے مولا ہیں) اس قسم کی عبارت کو ہمارے اصحاب پوشیدہ عبارت کہتے ہیں۔
2) صَرِيحةِ لَفظِهِ النَّصُّ بالإمَامةِ، وإنَّما ذلِك في فَحوَاهُ ومَعنَاهُ، كخَبَرِ الغَدِيرِ، وخَبَرِ تَبُوكٍ، والَّذينَ سَمِعُوا هَذَينِ النَّصَّينِ مِن الرَّسُولِ على ضَرْبَينِ: عَالِمٌ بمُرَادِه (علْيه السَّلامُ)، وجَاهِلٌ به فالعالمون بمراده يمكن أن يكونوا كلهم عالمين بذلك استدلالا وبالتأمل. ويجوز أن يكون بعضهم على من شاهد الحال وقصد الرسول عليه السلام إلى خطابه بيانه ومراده ضرورة-
رسائل الشريف المرتضى ج1 ص338_339- رسائل الشريف المرتضى الجزء الأول ص339-
ترجمہ:
جہاں تک پوشیدہ متنی ثبوت کا تعلق ہے: یہ وہ عبارت ہے جس میں واضح طور پر قیادت کا ذکر نہیں کیا گیا ہے (یعنی قیادت) صرف اس کے مواد اور مفہوم سے اخذ کی جاسکتی ہے جیسے غدیر کی روداد اور تبوک کی روداد (یعنی حدیث المنزلہ)۔ جن لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دو نصوص سنیں وہ دو قسم کے ہیں: وہ جو جانتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا ارادہ تھا اور وہ جو اس سے ناواقف تھے۔ جو لوگ اس کے ارادے سے واقف تھے وہ شاید اسے استدلال اور غور و فکر سے سمجھ گئے تھے-
3)لم يصرح النبي لعلي بالخلافة بعده بلا فصل في يوم الغدير وأشار إليها بكلام مجمل مشترك بين معاني يحتاج إلى تعيين ما هو المقصود منها إلى قرائن-
فصل الخطاب 205 - 206-
ترجمہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غدیر کے دن بغیر کسی وضاحت کے اپنے بعد علی کی خلافت کا اعلان نہیں کیا تھا، اور آپ نے اسے عام الفاظ میں مشترک معانی کے ساتھ کہا ہے اور جس کا اصل مراد کیا ہے ثبوت کے ساتھ واضح کرنا ضروری ہے۔
4)وأما الخفي فقوله عليه السلام : (من كنت مولاه فعلي مولاه اللهم وال من والاه وعاد من عاداه وانصر من نصره واخذل من خذله وأدر الحق معه كيف ما دار. وقوله عليه السلام : أنت مني بمنزلة هارون من موسى. وقوله لجماعة من أصحابه : اللهم ائتني بأحب الناس إليك يأكل معي-
رسائل المحقق الحلي ص399 و 400-
ترجمہ:
جہاں تک پوشیدہ نصوصی دلائل [علی ابن ابی طالب کی امامت کے لیے] ہیں، اس میں ان کا (یعنی پیغمبر کا) یہ فرمان بھی شامل ہے: "جس کا میں مولا ہوں تو علی اس کا مولا ہے، اے اللہ اس سے دوستی کر جو اس سے دوستی رکھے۔
*نتیجہ:*
المرتضیٰ اور دیگر حضرات نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حدیث غدیر خم جیسی روایات (جس پر پورا امامت کا فرقہ قائم ہے) خفي یعنی پوشیدہ متنی دلیلیں ہیں یعنی وہ قطی نہیں ہیں۔
What is Eid e Ghadeer?
It was the last year of the Prophet Muhammad's (s) life. It was the 18th day of the Holy month of Zilhij. The Prophet (s) with nearly 120,000 Muslims was returning from Makkah after Hajj. They arrived at Ghadeer Khum, a place midway between Makkah and Madina.
Suddenly the Prophet (s) received a message from Allah through Angel Jibraeel which he conveyed to the Muslims."O Our Messenger! Deliver what has been sent down unto you from your Lord; & if you do not,then you have not delivered His Message; & surely Allah will protect you."
The Prophet then asked his muezzin Bilal to call out words of the Azaan, "Hayya ala khairil amal"(Come to the best of actions). Those who had gone ahead came back. Those who were following behind came forward. When all of them were gathered,an area under two trees was cleaned. Then a pulpit was made with camel saddles. The Holy Prophet (s) gave a long sermon, in which he said: "I am leaving among you two most important things, to be obeyed: the Quran and my Ahlebait. They will not separate from each other till they reach me on the Fountain of Kausar." For more than an hour he spoke to the people. He asked if he had delivered the message of Allah."Yes! Yes!" they replied. He asked if he had more authority overthem than themselves. He asked if he was the master having complete claim on them."Yes! Yes!," they replied again. Then he asked Imam Ali (a) to come up. He heldImam Ali (a) in both his hands, raised him high, so much that all the men and women saw him clearly. He then said "MAN KUNTO MAULA FA HAZA ALI UN MAULA. OF WHOMSOEVER I AM THE MASTER, ALI TOO IS HIS MASTER." He raised his hands in prayer: "O Allah Be a friend to Ali's friends and an enemy to his enemies, help those who help him and betray those who betray him." Allah sent the Angel Jibreel again.
Then the Prophet (s) recited the ayat: "On this day, I have perfected for you, your religion, and have completed my favour on you, and have chosen for you Islam, as religion." The Holy Prophet (s) then came down the pulpit, did sajda e shukr to thank Allah.
A tent was put up for Imam Ali (a) where people congratulated him as Ameer ul Momineen (The Commander ofthe Faithful). The day was declared as Eid. People were asked to convey the message to those who were not present there. The news quickly spread everywhere.
The Event of Ghadeer in the Holy Quran :
- Surah Al-Ma'idah, 5:67
- Surah Al-Ma'idah, 5:3
- Surah Al-Shu'ara, 26: 192-194
- Surah Ma'arij, 70:1-2
Sunni References of Ghadeer -
(1) Sahih Tirmidhi, v2, p298, v5, p63
(2) Sunan lbn Maja, v1, pp 12,43
(3) Khasa'is, by al-Nisa'i, pp 4,21
(4) al-Mustadrak, by al-Hakim, v2, p129, V3, pp 109-110,116,371
5) Musnad Ahmad lbn Hanbal, v1, pp
84,118,119,152,330, v4, pp 281,368,370,372,378, v5, pp 35,347,358,361,366,419 (from 40 chains of narrators)
(6) Fada'il al-Sahaba, by Ahmad Hanbal, v2, pp 563,572
(7) Majma' al-Zawa'id, by al-Haythami, v9, p103 (from several transmitters)
(8) Tafsir al-Kabir, by Fakhr al-Razi, v12, pp 49-50
(9) Tafsir al-Durr al-Manthur, by al-Hafiz Jalaluddin al-Suyuti, v3, p19
(10) Tarikh al-Khulafa, by al-Suyuti, pp 169,173
(11) al-Bidayah wal-Nihayah, by lbn Kathir, v3, p213, v5,p208
(12) Musnad Ahmad lbn Hanbal, v4, p281.
Masha Allah
Love you molana
ماشا ءاللہ زندہ باد
سلام مفتی صاحب 💓 دل خوش ہو گیا سبحان اللہ ۔اللہ آ پ کو سلامت رکھے آمین
Abe mufti ne dost kiska tarjuma kiya
Mola K ghrany ka Allah ny mukam buland rkha Hai sub se ISI leye dujo Ki hushi nhi Hussain ka gham mnaty Hain tbhi Ali Ki hushi Mani zaruri Hai sath Usman a.s ka gham bhi
Ye rafzi khabees Eid e ghadeer pta he kis din manatay hen?Mola Usman ki shahadat ke din..
Masha Allah 💕
Zabardast 👍
Subhanallaha
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مولا علیؓ کی ذات ایسی ذات ہے کہ جو مومن اور منافق کی پہچان کرواتی ہے
سرکارﷺ نے لاتعداد کام نہیں کیے تھے جو ہم آج کرتے ہیں سرکارﷺ نے تو زیر زبر پیش قرآن پاک پر نہیں لگواۓ تھے بعد میں لگاۓ گۓ
سرکارﷺ کے ظاہری زمانے مبارک میں تو خانہ کعبہ پر آج کی طرح کا غلاف نہیں ہوتا تھا
مؤذن کی تنخواہ نہیں تھی مردم شماری نہیں ہوتی تھی فوج کا باقاعدہ ایک ادارہ نہیں تھا
پھر آج یہ سب کام غلط کیوں نہیں ہیں
مولانا صاحب ہر بات کتاب میں نہیں ملتی کچھ باتیں عشق سکھاتا ہے معرفت کو سمجھیں پہلے پھر درس دیں
عید غدیر مبارک
نعرہ حیدری ۔۔یا علی مدد
مسلک اعلحضرت سلامت رہے
بھائی آپکے مسلک اعلیٰ حضرت میں بھی عید غدیر منانا جائز نہیں ہے
دوست باقی بھی موجود تھے ان کو دوست بھی نہیں بنایا 🦸🦸🦸