القران کیا کہتا ہے غلام احمد کا دعویٰ عیسی اور مریم (ع)کشمیر میں فوت ہوئے؟

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024

Komentáře • 20

  • @asian7779
    @asian7779 Před 2 měsíci

    Well done Ayub Sh. Keep it up. Regards

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    24:05
    مطلب پہلے کبھی یہ بات سنی نہیں ہے تو نہ مانا جائے گویا ابا کے دین پر رہنا چاہئیے ۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    33:16
    یروشلم میں کوئی ریڈیو اسٹشن نہیں کہ وہیں سے نبوت کے فرائض ادا ہو سکتے ہیں ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    20:45
    درجہ تو ہے لیکن پناہ کہاں دی گئی ، اصل بات تو یہ ہے ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    33:16
    رسول نے میسج بنی اسرائیل کو دینا تھا جو کشمیر ، ہرات تک پھیلے ہوئے تھے ۔۔😮😮

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    28:09
    مرزا طاہر صاحب نے بھی قران کی ایت پڑھی ،اور آیت سے ثابت کیا کہ یہ مقام کشمیر ہے ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    37:20
    سارے نبی ہجرت کرتے رہے ہیں ، محمد ، موسیٰ ، ابراہیم ، نوح ، آدم ، یوسف ،
    عیسیٰ علیہ السلام نے ہجرت کیوں نہیں کرنی تھی کیا وہ خدا تھے ؟

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    13:56
    ڈر کیوں نہیں بھاگیں گی جب قرآن کہہ رہا ہے کہ ہم نے ان دونوں کو پناہ دی ۔۔
    مطلب ایک جگہ جہاں زندگی خطرے میں تھی سے ایسی جگہ لے گیا جہاں زندگی خطرے میں نہیں ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    جناب سورہ مومنون کی اآیت پچاس کشمیر یا کشمیر جیسے کسی مقام کا ذکر کر رہی ہے ،
    ایک بندے نے بوجہ وحی دعویٰ کیا ہے اور تمام قرائن بھی سامنے رکھ دئیے ہیں۔
    انصاف اور ایمان کا۔ تقاضہ ہے کہ حق کو ںوجہ اس کے حق ہونے کے قبول کر لیا جائے۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    ایوب خان صاحب ! آپ کا جواب بالکل اصل مدعا کو نہیں کھول رہا ،
    1:22:28
    اخری حصہ میں بھی " بل رفعه اللہ الیہ" میں اگر رفع جسمانی لیا جائے تو کشمیر سطح مرتفع پوٹھوہار سے اوپر کا علاقہ ہے ، لفظ مرتفع کا مادہ بھی رفع ہے ،
    تو گویا کشمیر پینچ جانا بھی رفع ہے ، پھر اسی جگہ کو جنت ارضی بھی کہا جاتا ہے ، یہ نام احمدیوں نے نہیں رکھا ،
    ہر پہلو سے مرزا غلام احمد علیہ الصلواۃ والسلام کا دعویٰ قرین قیاس ہے ،

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    19 منٹ تک کچھ بھی دعویٰ کے خلاف ثابت نہیں ہوا ہے ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    ان کی زندگی کا مقصد کیا تھا ؟ خاص طور پر عیسیٰ ابن مریم کا ،
    رسول الی بنی اسرائیل ،
    بنی اسرائیل کی طرف رسول ،
    جہاں جہاں بنی اسرائیل ہوں وہاں وہاں عیسیٰ کو جانا چاہئیے ، کشمیر میں بھی بنی اسرائیل کے قبائیل اباد تھے ، تو یہاں تو آنا ہی پڑنا تھا۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    34:13
    لگتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے جس سے اس دعویٰ کی تردید ہو سکے ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    45:02
    بنی اسرائیل کشمیر میں بھی موجود تھے ، گمنامی کیسی ،
    آپ نے اگر کتاب " میسیح ہندوستان میں " پڑھی ہے تو اس میں آپ ہر بات کو کہیں زیادہ مدلل بیان کر دیا گیا ہے ،
    مسیح نے اپنے فرائض ادا کئے ، کیوں وہ رسول تھے بنی اسرائیل کی طرف نہ کہ یروشلم کی طرف ۔۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    32:24
    حضرت مریم پر قتل کی کوئی اٹیمپٹ نہیں ہوئی تو کیا وہ اپنے بیٹے کے ساتھ سفر نہ کرتیں ؟
    کیا اللہ کی زمین وسیع نہیں ؟
    کیا اللہ واضح حکم نہیں کہ ظالم بستی سے ہجرت کر جاؤ ۔ مسیح اور مریم اس حکم پر کیوں عمل نہ کرتے ؟

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    سوال کیوں پیدا نہیں ہوتا تھا ، قران کہتا ہے کہ ایسی بستی سے ہجرت کرنی چاہئیے ۔۔
    ماں کا سولی پر لٹکا دیا ،
    اور ماں سمجھے کہ میں تو محفوظ ہوں ، مجھے تو ابھی کسی نے سولی پر لٹکایا ، جب لٹکا چکیں گے تو اس کے بعد ہجرت کروں گی ،
    سولی پر لٹک گئیں تو کیسی ہجرت اور کیسی پناہ ؟

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    13 منٹ تک کوئی بھی بات نہیں کی ۔

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad2092 Před 2 měsíci

    32 منٹ تک کچھ بھی ثابت نہیں ہوا