یااللّٰہ یارحمٰن یا ذاالجلال ذاالجلال والاکرَام امت مسلمہ کے ہر فرد کی پریشانیوں کو دور فرما بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما. جو بے روزگار ہیں یا اللّٰہ انہیں رزق طیب بغیر حساب عطا فرما جو بے اولاد ہیں انہیں نیک وصالح اولاد عطا فر ما یا اللّٰہ جنہیں اولاد جیسی انمول نعمت سے نوازا ہے یا اللّٰہ انہیں والدین کی اطاعت و فرمانبرداری کرنے والی بنا اور آج کل کی بے راہ روی سے محفوظ فرما آمین ثم آمین آ
❤verybest duaas ameen sumaa ameen
اَلْحَسِیْبُ❤❤
اللّٰہ رب العزت ہم سب کاحامی وناصر ہو آمین ثم آمین فی امان اللّٰہ
.. ربنا تقبل مناانک انت السمیع العلیم... وتب علینا انک انت التواب الرحیم. آمین ثم آمین 🎉
جزاک اللّٰہ خیرا
Ya Rehman
Ya Raheem
Ya raheemu

Ameen