fridge cooling problem / How to control fridge cooling / thermostat problem solution

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 08. 2024
  • fridge cooling problem,fridge thermostat connection,fridge thermostat wiring,refrigerator thermostat wiring,refrigerator thermostat installation, refrigerator thermostat not working,fridge cooling problem solution,how to change fridge thermostat,how to change freezer thermostat,how to repair fridge thermostat,how to control fridge cooling, how to solve refrigerator cooling problem.
    iss Video ma ham ne app ko thermostat ke problem ke ba ray ma samjane ki koshesh ki ha,keh thermostat to kis time change Kerna Cha hiye,jab thermostat kharab ho tu thermostat ko foran change kera kyu keh iss se fridge ka compressor bhi kharab ho saktha ha ,aur thermostat pe compromise na kera agar app la fridge automatic nahi kerta tu iss ka Matlab ha keh thermostat kharab ho Chuka ha,fridge ki Cooling ka Sara daro madar thermostat pe hota ha, fridge ki Cooling ham thermostat se control kerte ha,iss videoa hm ne app ko thermostat ka connection bhi sekaya ha,iss Video ke bad app khud bhi thermostat ko change kerne ka tarika seek jawo ga agar phir bi koi sawal puchna ho tu comment section ma puch sakte ho.
    #fridge
    #fridgethermostat
    #fridgewiring
    #thermostat
    #thermostatinstallation
    #thermostatconnection
    #thermostatcheck
    #coolingcontrol
    #fridgecoolingproblem
    #fridgecoolingsolution
    #thermostatsolution
    #thermostatchange
    #thermostatwiring
    #thanks for watching #‪@Ali_Electricexpert‬

Komentáře • 14

  • @Beautifulquran112
    @Beautifulquran112 Před 3 měsíci +1

    Very nice

  • @Razkhan-dz1cl
    @Razkhan-dz1cl Před 3 měsíci +1

    Nice

  • @AdbiBethakChiniot
    @AdbiBethakChiniot Před 2 měsíci

    فرج زیادہ ایمپییر لینے لگا ہے اور گرم بھی ہو رہا ہے. کیا وجہ ہو سکتی ہے

    • @Ali_Electricexpert
      @Ali_Electricexpert  Před 2 měsíci +1

      فرج جب زیادہ ایمپیئر لے گا تو وہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا کیونکہ یہ مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ ایمپیئر لینے سے کمپریسر بھی بہت زیادہ گرم ہوتا ہے تو اپ ایسا کریں کہ وولٹیج کو چیک کریں کہ اپ کی ولٹیج ٹھیک ہے کہ نہیں اور اس کے بعد اگر زیادہ ایمپیئر لیتا ہے پھر بھی اور کمپریسر جو ہے زیادہ ایمپیئر لینے کی وجہ سے ٹرپ بھی ہوتا ہے بار بار تو اپ اس کی ریلے کو چیک کریں اور اگر ریلے ٹھیک ہے تو پھر کمپریسر جو ہے اپ کا ہیٹ اپ ہو چکا ہوگا تو اس وجہ سے جو ہے وہ پھر زیادہ دیر تک نہیں چلتا اور بار بار ٹرپ بھی ہوتا ہے تو زیادہ ایمپیئر لینے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اپ یا تو اس کی ولٹیج کو چیک کریں اس کے ریلے کو چیک کریں اس کے بعد اس کی کمپریسر کی ایمپیئر کو چیک کرے بغیر ریلے کی کمپریسر کی ایمپیئر کو چیک کریں اگر وہ پھر بھی مطلب زیادہ ایمپیئر لیتا ہے تو پھر کمپریسر میں مسئلہ ہو سکتا ہے تو پھر ایسا ہے کہ اپ کو پھر مجبورا کمپریسر جو ہے پھر چینج کرنا پڑے گا کمنٹ کرنے کا شکریہ

  • @user-up5ml3vz9w
    @user-up5ml3vz9w Před 3 měsíci

    ❤❤❤

  • @usmanmughal6557
    @usmanmughal6557 Před 3 měsíci

    یہ بتائیں میں نے تھرمو سٹیٹ نیا لگایا ہے تھرمو سٹیٹ شروع میں کتنے نمبر پر رکھ کر چلانا ہے اور کتنی دیر فریج چلتی رہے تو تھرمو سٹیٹ کام کرے گا یعنی کتنی دیر بعد ٹرم کرے گا رہنمائی فرما دیں شکریہ

    • @Ali_Electricexpert
      @Ali_Electricexpert  Před 3 měsíci

      ابھی میرے پاس ٹائم کی ذرا کمی ہے اپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ اور انشاءاللہ اپ کو میں ریپلائی کروں گا لیکن فلحال میری مصروفیات ذرا زیادہ ہے تو انشاءاللہ پھر میں اپ کو تفصیل سے سمجھاؤں گا ا

    • @usmanmughal6557
      @usmanmughal6557 Před 3 měsíci

      @@Ali_Electricexpert مہربانی ہو گی فریج کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔۔۔۔اور میں آپ کی سب وڈیو دیکھتا ہوں اگر آپ ابھی سمجھا دیں بہت سی دعائیں بھائی خاص آپ کے لیے کروں گا شکریہ

    • @faizfaizi4365
      @faizfaizi4365 Před 2 měsíci

      Ajeeb banda hai reply karna he tha to sawal ka jawab he day deta

    • @usmanmughal6557
      @usmanmughal6557 Před 2 měsíci

      @@faizfaizi4365 اس چینل کو دیکھنے کا فائدہ ہی نہیں جو الٹا جواب دینے کے ٹائم ہی نہیں اس کے چینل کو رپورٹ کرتے ہیں تا کہ اس کا ٹائم ختم ہو جواب دینے کا ٹائم نہیں تو اتنا لمبا کمنٹ لکھنے کا ٹائم تھا

  • @aghajee1027
    @aghajee1027 Před 2 měsíci +1

    امجد صاحب آپ کراچی میں کام کرت ھیں تو اپنا نمبر بھیج ویں

    • @Ali_Electricexpert
      @Ali_Electricexpert  Před 2 měsíci

      Sorry sir ma peshawar ka reh ne Wala ho agar phir bhi app ko koi malomat chahiye tu de Sakta hu

    • @Aslamkhan-kn4dy
      @Aslamkhan-kn4dy Před měsícem

      mry frg new hy cooling nh krty pory din chly tb brf bnty hy tharmo sirf o pr of hota hy

  • @AdbiBethakChiniot
    @AdbiBethakChiniot Před 2 měsíci

    فرج زیادہ ایمپییر لینے لگا ہے اور گرم بھی ہو رہا ہے. کیا وجہ ہو سکتی ہے