Video není dostupné.
Omlouváme se.

Very Affective Dua 😍 | Depression Ka Hall | Dua | Aiasha Amir

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 06. 2024
  • #effectivedua #dua #duaforsuccess #encouragementspeeches #aiashaamir
    Very Affective Dua 😍 | Depression Ka Hall | Dua |
    اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِيَتِي بِيَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ أَوْ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي وَنُورَ صَدْرِي وَجِلَاءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي*
    • اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندےکا بیٹا اور تیری باندی کا بیٹا، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میری ذات پر تیرا حکم ہی چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کر کہتاہوں ، جو تو نے اپنے لیے خود تجویز کیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، سینے کا نور، غم میں روشنی اور پریشانی کو دور کرنے کا ذریعہ بنادے۔
    Aiasha Amir
    aisha amir lectures
    ayesha amir lectures
    effective fua
    kya waseele se dua mang skte hain
    waseele se dua mangna kaisa hai
    waseele se dua mangna
    waseele se dua mangna
    effective fua for success
    depression se nikalne ki dua
    depression se nikalne ka wazifa
    depression se bahar kaise aaye
    depression se bahar kaise nikale
    depression se nikalne ka tarika
    depression se bachne ki dua
    aap s.a.w ki dua
    nabi s.a.w ki duain
    اللھم انی عبدک دعا
    very Affective Dua
    in depth study of surah al muzzammil day 1
    Aiasha Amir
    Encouragement Speeches
    #effectivedua #dua #duaforsuccess #encouragementspeeches #aiashaamir

Komentáře • 23

  • @foziaahmer9233
    @foziaahmer9233 Před měsícem

    Allahumma Ameen ❤

  • @burraqkhawaja1195
    @burraqkhawaja1195 Před 2 měsíci +7

    نبی ہمارے نبی ہمارے
    وہ حق کی باتیں بتانے والے
    وہ سیدھا رستہ دکھانے والے
    نبی ہمارے نبی ہمارے 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💯

  • @user-jm3ji7gg7d
    @user-jm3ji7gg7d Před 2 měsíci +1

    صلی اللہ علیہ وسلم ❤

  • @abdullahsahab8164
    @abdullahsahab8164 Před 2 měsíci +3

    👍👍👍👍👍 سبحان اللّہ سبحان اللّہ الحمدللہ ربّ العالمین 💯💯💯💯 جزاک اللّہ خیر ♥️♥️♥️ ماشاءاللہ ♥️♥️♥️ اللّہ پاک اس دعا کو میرے حق بھی قبول فرمائے آمین ثم امینننننننن 😭🙏😭🙏😭🙏

  • @encouragementspeeches
    @encouragementspeeches  Před 2 měsíci +17

    اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِيَتِي بِيَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ أَوْ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي وَنُورَ صَدْرِي وَجِلَاءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي*
    • اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندےکا بیٹا اور تیری باندی کا بیٹا، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میری ذات پر تیرا حکم ہی چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کر کہتاہوں ، جوتو نے اپنے لیے خودتجویزکیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، سینے کانور، غم میں روشنی اور پریشانی کو دور کرنے کا ذریعہ بنادے۔

  • @nksheikha8027
    @nksheikha8027 Před 2 měsíci +1

    ماشاء الله تبارك الله العظيم رب العرش العظيم

  • @xainakram5669
    @xainakram5669 Před 2 měsíci +1

    Allah pak yeh dua ham sab k haq mein qabul farmaey Aameen

  • @user-dr1ie8io6q
    @user-dr1ie8io6q Před 2 měsíci +1

    Mashallah
    Bahot acha laga ye Dua sunkar
    Allah tala Aap ko Khush rakhe
    Ameen Ayesha sister ❤

  • @shaziasaeed2073
    @shaziasaeed2073 Před 2 měsíci +1

    اے میرے رب کریم!
    ہمیں اپنی جنتوں کے سچے سوداگر بنا دے، سامان آخرت کا مالک صرف تو ہی ہے، ہمارے حق میں منافع بخش تجارت لکھ دے۔
    ہمیں اپنی توحید کی سربلندی کیلئے قبول فرما لے، ہر وہ عمل جس سے تو ناراض ہوتا ہے، ایسا عمل کرنے سے پہلے ہمارے ہاتھ روک دے، اور جن اعمال سے تو راضی ہوتا ہے انہیں کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @electroinvention1105
    @electroinvention1105 Před 2 měsíci

    SubhanAllah MashAllah. Jaza killah khair

  • @xainakram5669
    @xainakram5669 Před 2 měsíci +1

    Jazak Allah

  • @sarwatyasmeen4178
    @sarwatyasmeen4178 Před 2 měsíci +1

    مناجات مقبول ۔۔۔حزب الاعظم یہ دونوں کتابیں حدیث میں سکھائ گئ دعاؤں کے لئے بھترین ھیں

  • @burraqkhawaja1195
    @burraqkhawaja1195 Před 2 měsíci +1

    💞💞💞💞💞💞💞💞💯

  • @user-eq9vw9zy4w
    @user-eq9vw9zy4w Před 2 měsíci

    Jazakallahu khairan kaseera wa ahsanul jaza fid duniya wal aakhirah Ustaza

  • @abdullahsahab8164
    @abdullahsahab8164 Před 2 měsíci

    بیشککککککککککک 💯😭😭😭😭

  • @SHAIKNOMANAHMED-in7if
    @SHAIKNOMANAHMED-in7if Před 2 měsíci

    Assalamualikum maam aap kitne achaye hai mujhe aap ke jaisae bana hai inshallah koshish kariun love you ❤❤❤🎉

  • @TheAmmijee
    @TheAmmijee Před 2 měsíci

    JazakAllah 🤲🏻💐🕋💕🌴

  • @umesalman8876
    @umesalman8876 Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaziasaeed2073
    @shaziasaeed2073 Před 2 měsíci +1

    •┈┈••✵✧•❀•✧✵﷽✵✧•❀•✧✵•┈┈•
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
    •┈┈••✵✧•❀•✧✵•┈┈••┈┈••✵✧•❀•✧✵•┈┈•
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
    •┈┈••✵✧•❀•✧✵•┈┈••┈┈••✵✧•❀•✧✵•┈┈•

  • @ramizashaikh5871
    @ramizashaikh5871 Před 2 měsíci

    Assalamualaikum jazakallah khair

  • @marghubrasheed5928
    @marghubrasheed5928 Před 2 měsíci

    ❤❤❤

  • @ahmerzafar626
    @ahmerzafar626 Před 2 měsíci

    💖👍

  • @AlhanHussain-wt5tu
    @AlhanHussain-wt5tu Před 2 měsíci

    Mashallah