Qurani Ayat Parhny se Church Gir gaya ! Kya yeh Karamat Sachi hai ? Mufti Saeed Khan کرامت

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 06. 2024
  • Qurani Ayat Parhny se Church Gir gaya ! Kya yeh Karamat Sachi hai ? Mufti Saeed Khan کرامت
    قران کی ایک ایت پڑھنے پڑھنے سے عیسائی گرجا گھر جانے کا واقعہ
    کیا یہ سچی کرامت ہے مفتی سعید خان صاحب سے سوال

Komentáře • 17

  • @Xoundz
    @Xoundz Před dnem

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
    اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @hmnadeem8519
    @hmnadeem8519 Před dnem

    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته اور انکو پروموٹ کرنے والے بھی برابر کے شریک ہیں شریک جرم نہ ہوتے تو بغاوت کرتے

  • @MuhammadUsman-rl7pz

    bhai sab mary bai ganday par koi cheaz kat rahi thi kol nishan koi ni.. main hu kiya ak rat ko hath ki tali k nichy jasy koi cheaz howa day rahi ho pass beta tha koi dil roshan pory jisam pea tajali aa rhi thi suba azan hoi ur tez barish hony lgi. asman pea badal dekha bora mahsos howa keh diya bai taraf dajjal hy main ny dai jana hy

  • @hmnadeem8519
    @hmnadeem8519 Před dnem

    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    عدت کیس شعائر اسلام کا مزاق
    اللہ کے عذاب کو دعوت
    کوئی اور نہیں یہ ھی صاحب ہیں

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 Před dnem

      آپ وہ اندھے سیاسی فالور ہیں جو عمران خان کو معصوم اور پیغمبر سمجھتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر آپ کا دین کا علم تو اتنا ہے کہ طہارت اور وضو کے مسائل بھی نہیں جانتے لیکن نکاح کے معاملے میں فتوے دینا اور اللہ کے عذاب کو خود دعوت آپ دے رہے ہیں۔ اسلام کی تاریخ میں یہ عدت میں نکاح آپ کے معصوم پیغمبر کی پہلی غلطی نہیں ہے، اس مسئلہ کا حل بھی اللہ نے اسی شریعت میں دیا ہے اور یہ ختم نبوت کی بھی دلیل ہے جس کی طرف آپ کے پورے اندھے اور گمراہ ٹولے کا دھیان نہیں گیا۔ آپ کے سیاسی لیڈر نے جو تربیت کی کہ ہر ایک پر الزامات لگاؤ وہ اب ایک ایسا زہر بن گیا ہے کہ جس پر بھی الزامات لگانے کے لگاؤ۔ اللہ کا خوف اور اسے مر کر جواب دینے کا احساس آپ کے پورے ٹولے میں ختم ہو چکا ہے۔ اللہ آپ کو حشر قیامت کے دن ان کے ساتھ کرے جو شریف اور علماء وقت پر الزامات اور تہمتیں لگاتے رہے آمین

    • @Xoundz
      @Xoundz Před dnem

      عدت کیس کا مسئلہ اچھالا کس نے؟ آپ ہی کے خان صاحب کے خاص مشیروں اور "دوستوں" نے۔
      مفتی صاحب نے جب نکاح پڑھایا تھا تب اس خاتون سے پوچھا تھا، ان خاتون کے عدت مکمل ہونے کے دعوے کی بنیاد پر نکاح پڑھایا۔ دو ہفتے بعد آپکے خان صاحب نے ہی مفتی صاحب سے کہا کہ خاتون ابھی عدت میں تھی اس نے جھوٹ بولا تھا۔ مفتی صاحب نے نکاح دوبارہ پڑھایا۔
      لیکن خان صاحب کے جو "دوست" اس راز کے شریک تھے، جب خان صاحب سے دوری پیدا ہوئی تو انہوں نے میڈیا میں یہ بات لیک کر دی۔
      کسی چاہنے والے نے عدالت میں کیس بھی کر دیا۔ اب عدالت نے مفتی صاحب کو بلایا، کیونکہ نکاح انہوں نے پڑھایا تھا، ۔۔
      اب اتنی موٹی سی بات اکثر جاہلوں کو سمجھ نہیں آتی، کہ جس سے گناہ ہوا، انہیں تو کوئی کچھ کہی نا، اور جو نکاح خوان تھا، اسکو گھسیٹنا شروع کر دیا۔
      گناہ کا علاج توبہ اور معافی۔ لیکن جب بات عدالت میں چلی گئی اور ہماری عدالتیں بھی جہلاء پہ مشتمل، تو اس عدت کیس کو مزید اچھالا گیا۔

  • @user-tt9qw1nb8r
    @user-tt9qw1nb8r Před dnem +1

    SAHIH BUKHARI VOLUM 9 BOOK 84 HADITH 57 , 58 👈 ISLAM ME KOI FREEWILL YA HUMAN RIGHTS NAHI HAI 😢😢 ,,,,,,

    • @Xoundz
      @Xoundz Před dnem

      Better to read and understand the arabic statement of that hadith, and refer to some aalim for its details. Thanks
      Otherwise, its just common sense, that all human rights are given by Islam only. Islam is religion of nature !

    • @user-tt9qw1nb8r
      @user-tt9qw1nb8r Před dnem +1

      @Xoundz
      NATURE APNE AAP MAI EK JABBAR DAST NYAYOCHIT VYAVASTHA HAI
      YAHAN KHAIBAR HOTA HAI TO YAHAN QARBALA BHI HOTA HAI
      JAISA JO KAREGA YAHAN WAISA HI BHAREGA

    • @user-tt9qw1nb8r
      @user-tt9qw1nb8r Před dnem +1

      @Xoundz
      NABI KO JAHER DE DIYA GAYA AUR ALLAH SOTA RAHA 😁

    • @Xoundz
      @Xoundz Před dnem

      @@user-tt9qw1nb8r
      Pehle ap thori si tmeez seekh len bat krne ki..
      Us k bad ap k jo jo bhi etraz honge, sb ka jwab mile ga apko !

    • @MohammadKashif-kj8td
      @MohammadKashif-kj8td Před 21 hodinou +1

      @@Xoundz bhai ye hindu hai gay ka peshab muqadas samajhta hai isse kya baat krni

  • @Chandbahoo
    @Chandbahoo Před dnem +1

    اب جو بندہ کہے گا کہ یہ کرامت سچی ہے تو اس کو یہ وہ بھی گنہگار ہو جو کہے گا نہیں اس کو یہ کہیں گے کہ اچھا جی تیرا ایمان نہیں ہے قران مجید پر تو عرض یہ ہے کہ قران مجید پر ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ اس پر عمل کیا جائے ایمان میں عمل شامل ہے عمل عمل شامل ہے فعل نہیں عمل شامل ہے اور عمل کے بغیر قران مجید پر کوئی ایمان نہیں ہے اور ہمارے علمائے کرام کا معذرت کے ساتھ اپ نے پہلے بھی کئی دفعہ کہا ہے معذرت انتہائی معذرت کے ساتھ یہ ناممکن کا قران مجید پر کوئی ایمان نہیں ہے مشکل کام نہیں ہے یہ علمائے کرام کیا امریکہ کا جو بائیڈن ہے ٹرمپ جو ہے وہ ہم سے اچھا مسلمان بن سکتا ہے ہم سے اچھا نہیں مسلمان بس مسلمان بن سکتا ہے تو اللہ پاک ہم سب کو بھی توفیق عطا فرمائے ہمارا قران مجید پہ ایمان ہو ا گیا تو اسی دن ہمارا انقلاب اندر سے انقلاب اگیا تو باہر کون روک سکتا ہے اللہ کے قانون کو کوئی روک سکتا ہے کسی میں طاقت ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے امین یا رب العالمین