Weekly Agro-Met Advisory | 25 April - 2nd May | Rain in Pakistan | Weather Update

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 04. 2024
  • To subscribe our Channel - bit.ly/30yhYzA
    --------------------------------------------------------------------------------
    ہایڈروپونکس فارمنگ کے متعلق مزید جانیے
    • Hydroponics Farming in...
    لہسن کی ورائٹی کے بارے میں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں NARC-G1
    • Lahsan ki Kasht, NARC ...
    امرود ہائی ڈینسٹی کیسے کاشت کی جاتی ہے، دیکھیں اس ویڈیو دیکھیں
    • Guava High Density Far...
    سینکڑوں ایکڑ رقبے کو جدید طریقے سے کیسے آبپاش کیا جاسکتا ہے؟
    • Agricultural Irrigatio...
    -------------------------------------------------------------------------------
    فصلوں،پھلوں،سبزیوں،مال مویشیوں، زرعی موسمی معلومات اور ہنگامی زرعی حالات کی معلومات حاصل کرنے کیلئے باخبر کسان ہیلپ لائن 0300000-0303 پر کال، واٹس ایپ یا ایس ایم ایس بھجیں اور حاصل کریں زرعی ماہرین سے مشورہ جات اور زرعی وموسمی اپڈیٹس، اپنی علاقائی زبان میں
    -------------------------------------------------------------------------------
    Download Android Application
    play.google.com/store/apps/de...
    ►Facebook - bakhabarkissan
    ►Instagram: bakhabarkissan
    ►Website - www.bakhabarkissan.com
    ►Twitter - bakhabarkissan
    ►Helpline - 0303-0300000

Komentáře • 26

  • @MehboobKhan-zo3bz
    @MehboobKhan-zo3bz Před 3 měsíci

    وعلیکم سلام اللہ تعالیٰ آپ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، باخبر کسان سے جڑے رہنے کا شکریہ

  • @mubashirabbas1504
    @mubashirabbas1504 Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، باخبر کسان سے جڑے رہنے کا شکریہ

  • @ahmadwaqar3137
    @ahmadwaqar3137 Před 3 měsíci

    Nice Rizwan Bahi mola ap ko salmat rkay

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، باخبر کسان سے جڑے رہنے کا شکریہ

  • @abdulhafeezabid3613
    @abdulhafeezabid3613 Před 3 měsíci

    وعلیکم السلام اللہ پاک آپ دونوں کو خوش وسلامت رکھے بھائی جان مئی میں واشک وخاران میں موسم کیسا رہیگا ۔عبدالحفیظ عابد واشک بلوچستان

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci +1

      محترم، واشک اور خاران میں کل بارش کا امکان ہیں جبکہ اگلے 2 دن بھی موسم ابر آلود رہے گا۔

    • @abdulhafeezabid3613
      @abdulhafeezabid3613 Před 3 měsíci

      @@Bakhabarkissan مدام وشو سلامت باتے⚘

  • @SirajAhmed-bi8gc
    @SirajAhmed-bi8gc Před 3 měsíci

    سر دانش رضوان خان
    ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کل دوپہر کے گردونواح علاقوں میں تیز آندھی موسلادھار بارش گنداواہ کے علاقے کوٹرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے دھیرا جل کر راکھ ہو گیا ہے سر یہ بارشیں کب تک جاری رہے گے ؟؟؟

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، پریشان نہ ہوں۔ کل بادل چھاۓ رہے گے اور اگلے 10 دن تک موسم گرم اور خشک رہے گا۔

  • @user-rs7vb8vn1b
    @user-rs7vb8vn1b Před 3 měsíci

    Hi❤❤❤

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، باخبر کسان سے جڑے رہنے کا شکریہ

  • @MahranKhan-jv5xn
    @MahranKhan-jv5xn Před 3 měsíci

    Jallozai ma mousam kas ha ya bataya

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، جلوزئی میں اگلے تین دن تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔

  • @user-nv8zw8vx9u
    @user-nv8zw8vx9u Před 3 měsíci

    Bhi jhang ma Kase brash ha wind Kase ha

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      محترم، جھنگ میں اگلے 3 دن تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

  • @HashimKhan-on7sp
    @HashimKhan-on7sp Před 3 měsíci

    سر کرک میں بارش کا امکان ہے کہ نہیں؟؟؟؟

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci +1

      محترم، کرک میں اگلے تین دن تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کا امکان ہیں۔

  • @javedgujar7088
    @javedgujar7088 Před 3 měsíci

    bhai dr muhmmad haneif Qafi time se vedio nhi bna rah as ka hal wal de

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci

      باخبر کسان سے جٹرے رہنے کا شکریہ،ڈاکٹر حنیف کچھ مصروف ہے،ان سے موسم پوچھنے کے لیے
      نیچےدیئے گئے لنک پر کلک کر کے باخبر کسان کی موبائل ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
      bit.ly/46mqaT3
      apps.bkk.ag

    • @javedgujar7088
      @javedgujar7088 Před 3 měsíci

      @@Bakhabarkissan as sal ka mon son ka hal hwal de

  • @kamranhaider3311
    @kamranhaider3311 Před 3 měsíci

    چکوال میں کب تک بارشوں میں وقفہ اے گا اپڈیٹ دیں

    • @Bakhabarkissan
      @Bakhabarkissan  Před 3 měsíci +1

      محترم، چکوال میں 13 اور 15 مئی کو بارش کا امکان ہیں۔