Har Sahabi e Nabi ﷺ Janati? Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Allahyari
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- To Support Allahyari:
abtv.org/en/?p...
paypal.me/ABTV
/ allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
Short Clips Channel: / @allahyariclips
Har Sahabi e Nabi ﷺ Janati? Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni munazra | Allahyari
شیخ الاسلام آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے❤ لگتا ھے شیخ نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے حافظے اور امام زین العابدین علیہ السلام سے صبر کی خوشبو پائ ھے ❤
Hahahaha, sahi, kuch din main ye aur brha ban jaaega
علامہ حسن اللہ یاری زندہ باد۔ اپ اتنا بہترین انداز سمجھاتے ہین کہ سب کچھ ادمی کی سمجھ مین سجاتا ھے جزاک اللہ اللہ اپ کو اجر عطیم عنایت کرے۔
Ali haq hain aur hm ali ke sath hain..
..
Bure ko bura aur sahi ko sahi kehne ki himmat honi chahiye..
Solute janab Allahyari
Mashallah Hasan Allah Yari One Man Army! Ya Ali madad!❤ ❤❤
ایمان لانے سے ایمان نہیں مل جاتا۔ بلکہ الللہ پاک ایمان اس شخص کو ایمان عطا فرمات ہے جو اسکا اہل ہوتا ہے۔
❤ علامہ الشیخ حسن اللہ یاری صاحب
میرا آپ کو سلام
آپ کا طریق استدلال اعلیٰ قسم کا ھے اور وہ بھی قرار سے حدیث سے
ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں ھے لیکن اسے مانیں گے جسے اللہ تعالیٰ ٫ رسول اللہ یا کتاب اللہ منوائیں گے
جو اس معیار پر پورا نہیں اترتا وہ ہمارا کچھ نہیں لگتا
Mashallah Hassan allahyaari love from india 🇮🇳❤
Thanks to social media and modern world through which umari religion badly exposed throughout the world .. alhumdullaih
@@arshadhadi971bas matam ko religion samjhte hain ye😅
@humanityfirst5752 aik baar nahaj ul balagha khutba 225 parh do with explanation
Sir don't waste your time fixing others. You are not answerable for them.
@@arshadhadi971o mere bhai waste of time ni he. Logo k zahno me bchpn se ye bate Dali gei he. Am admi ni janta in bato ko
Andh Bukht the love of Ahle Bait doesn’t enter munafiqs (The reason the purity of Islam and message of Allah reaches us)
Immense respect for Allahyari sahab.......I am a sunni Muslim........but it is apparent that this Maulvi does not even understands the ethics of debate....... sir apka he hosla hai Jo inko itni izat bakshty hn
Hassan saab kya sense of humour hai aap ka. So witty and your sarcasm is just right ...amazing to watch 😄
Jiyo jiyo jiyo jiyo jiyo jiyo jiyo jiyo zindabad jiyo zindabad zindabad
Moula salamat rakkhe narae haidri
Great yaar allahyari sab
Hassan Bhai jazakAllah .aap nay mukhlfeen kee bunayadain Hila Kay rahkh Dee hain.Ander say yay sab Kuch samhaj rahain hain magar zahir may nahee man rahain.
Labbaik ya hussain
❤Jio Alayari
علامہ حسن اللہیاری صاحب سلامت رہیں ❤️
Hy molvi phas gya. 😂😂 Geo ALAma shb
Mola apko sehat o salamti de allama
Slamat rhen 🎉 mashaAllah
❤❤❤ love you
MashaAllah
MashaAllah hassan sahb
Mola imam e zamana maqbool farmaey
Rohma o baynahum......kuffar par sakhatt😂😂😂😂😂..
Jung e ohad..jung e khaibar se kaun kaun bhaaga tha.....😂😂😂😂
Allahyari sab ALLAH PAK apko salamat rakhay
23:04 apko mola ne ilm se nawaza hai. mashwAllah shaikh
sir kamaaal
سلامت رہیں علامہ قبلہ محترم حسن اللہ یاری صاحب
SubhaanAllah ❤
Yaari is logical here ..❤
asa teerul awaleen
Shujat Ali
New York
USA
Intelligent 💯
Hazrat Bilal , Hazrat Abuzer Ghaffri , Aamar Yasir , Mesam-e-tamar, Harat Ayiueeb Ansari, yeah Sahibi hn bss
Mola salamt rkha apko Allha yari bhie
Salamt rhy Allahyari sir 😌🌸🥀🤲
Ahlla pak ap ko but bari zingi dy Amin
Zillat wali Zindagi he iski kiun ke ye gustakhe sahaba he or shakal par iski phitkar baras rahi he isko to pakad ke dhona Chahiye take ye sahaba par bhonkna band kare
moulana sahab is say poochain , SURA E MUNAFAQEEN KIS KAY LIYAY NAZIL HUA HAY “ ???
At the end when Allah Yari said Molvi bhai ap chale jayiye 😂😂😂
Main sunni hon magar hath jor k ulma ikram say keh ta hon k iss Hasan Alahyari say baat kar k khud ko kam zehan kam Ilam sabit kar tay hain
Mufti sun sun ke sunni huwa hai
Pathan Maulvi bhee clean bold ho gya.
ہاں ہرصحابی ھےجنتی جنتی
تجھےکیوں تکلیف ھے
Mashallah Allah Tari saab
Mashallah Allah yari saab
Khai bar sahi bukhari 3011 no hadis
Min tu hiran hon 1400 sal guzar giay Quran say hum nay nimaz nahi siki
میں ایک مسلمان ہوں دونوں علماء کی مکمل گفتگو سنی حسن اللہ یاری صاحب سچ فرما رہے ہیں اور دوسرا جھوٹی بحث و مباحثہ کر رہا ہے
Respected Allahyari Saheb
Good morning
Most of the companions of prophet Mohammad were cunninh and covet. If we respect and accept the commentary of all we wii be thrown into Hell by Allah Pak. Nabi has not ditecyef us to obey the. It is politics of dishonest Muslims to shut the mouth of criticisers.
Regards:
Iqbal
zaleeeelun shadeeedun 😂 jio Hassan sahab ❤
28:40 😂
32:32 😅
33:20 😅
40:40 😂
Mola-e-Qainaat Salamat Rkhey 🖤🚩
Allah yari zindabad ❤❤❤❤
👌
Munafiq muh se kalma padhe ta hai dil me kuch alag rakh ta hai kufr rakh ta hai
19.00 یہ مولوی کہتا ہے کہ مدینہ میں اور لوگ بھی رہتے تھے۔ مگر سورہ توبہ کی ان آیات میں صرف اصحاب رسول ص کی گروہ بندی اللہ نے کی ہے۔ حسن بھائی نے بالکل ٹھیک کہا کہ کوئی نیا یا نو مسلم صحابی بدعت داخل کر ہی نہیں سکتا تھا نہ رسول ص کی زندگی میں نہ ان کے بعد۔ یہ کام انہوں نے ہی ڈالا ہے جن کے پاس لیڈرشپ تھی 😂 اور وہ جہنمی ہیں اس روایت کے مطابق۔
مسلم شریف کی ایک روایت سے اس کی مزید وضاحت ہوجاتی ہے۔
حدثنا يحيى بن أيوب، وسريج بن يونس، وقتيبة بن سعيد، وعلي بن حجر، جميعا عن إسماعيل بن جعفر - قال ابن أيوب حدثنا إسماعيل - أخبرني العلاء، عن أبيه، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أتى المقبرة، فقال: «السلام عليكم دار قوم مؤمنين، وإنا إن شاء الله بكم لاحقون، وددت أنا قد رأينا إخواننا» قالوا: أولسنا إخوانك؟ يا رسول الله قال: «أنتم أصحابي وإخواننا الذين لم يأتوا بعد» فقالوا: كيف تعرف من لم يأت بعد من أمتك؟ يا رسول الله فقال: «أرأيت لو أن رجلا له خيل غر محجلة بين ظهري خيل دهم بهم ألا يعرف خيله؟» قالوا: بلى يا رسول الله قال: " فإنهم يأتون غرا محجلين من الوضوء، وأنا فرطهم على الحوض ألا ليذادن رجال عن حوضي كما يذاد البعير الضال أناديهم ألا هلم فيقال: إنهم قد بدلوا بعدك فأقول سحقا سحقا "
218/1، ط: دار إحياء التراث العربي)
ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ قبرستان تشریف لائے اور فرمایا :سلامتی ہو تم پر مومنوں کے گھر، ہم بھی ان شاء اللہ تم سے ملنے والے ہیں، میں پسند کرتا ہوں کہ ہم اپنے دینی بھائیوں کو دیکھیں، صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول !کیا ہم آپ ﷺ کے بھائی نہیں ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا :تم میرے صحابہ ہو اور ہمارے بھائی وہ ہیں ، جو ابھی تک پیدا نہیں ہوئے ۔صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول! آپ ﷺ اپنی امت کے ان لوگوں کو کیسے پہچانیں گے ،جو ابھی تک نہیں آئے؟ آپ ﷺ نے فرمایا :بھلا تم دیکھو اگر کسی شخص کی سفید پیشانی والے سفید پاؤں والے گھوڑے سیاہ گھوڑوں میں مل جائیں تو کیا وہ اپنے گھوڑوں کو ان میں سے پہچان نہ لے گا ،صحابہ کرام (رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین )نے عرض کیا :کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ ! آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ لوگ جب آئیں گے تو وضو کے اثر کی وجہ سے ان کے چہرے ہاتھ اور پاؤں چمکدار اور روشن ہوں گے اور میں ان سے پہلے حوض پر موجود ہوں گا اور سنو بعض لوگ میرے حوض سے اس طرح دور کئے جائیں گے ، جس طرح بھٹکا ہوا اونٹ دور کر دیا جاتا ہے، میں ان کو پکاروں گا، ادھر آؤ ،تو حکم ہوگا کہ انہوں نے آپ ﷺ کے وصال کے بعد دین کو بدل دیا تھا، تب میں کہوں گا دور ہو جاؤ دور ہو جاؤ۔
اس روایت کے الفاظ میں غور کیا جائے ،تو واضح ہوجاتا ہے کہ سوال میں ذکرکردہ روایت میں "اصحابی"سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی جماعت ہرگز مراد نہیں ہے،کیونکہ اس روایت میں ہے کہ آپ ﷺ اپنی امت کے ان لوگوں کو وضو کے اعضاء کی چمک سے پہچانیں گے، اب اگر اصحاب سے مراد صحابہ کرام کی جماعت ہے تو یہ بالکل سیاق کے خلاف ہے ، کیونکہ نبی کریمﷺ اپنے اصحاب کو بخوبی چہروں سے پہچانتے تھے کہ یہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں ،یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں ،یہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ہیں وغیرہ وغیرہ۔ لہٰذا صحابی کایہ فرمانا کہ آپ کیسے پہچانیں گے؟ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اصحاب سے مراد "امتی" ہیں۔
بخاری شریف کی ایک اور روایت میں ہے :
قال: " أنا فرطكم على الحوض، وليرفعن معي رجال منكم۔۔۔
47/9،ط: دارطوق النجاۃ)
ترجمہ:
جناب رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: میں حوض کوثر پر تم لوگوں کا پیش خیمہ ہوں گا، اور تم میں سے کچھ لوگ میرے پاس لائے جائیں گے۔
اس حدیث میں لفظ "رجال منکم" ہے ۔
بخاری شریف کی ایک اور روایت میں ہے :
وإنه سيجاء برجال من أمتي فيؤخذ بهم ذات الشمال
ترجمہ:
میری امت کے بہت سے لوگ لائیں جائیں گے،جن کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں ہوں گے۔
109/8، ط: دارطوق النجاۃ)
اس روایت میں الفاظ’’ برجال من امتی ‘‘ کے آئے ہیں ۔
ان تمام روایات کو سامنے رکھ کر یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ سوال میں ذکرکردہ روایت میں "اصحابی"سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی جماعت ہرگز مراد نہیں ہے
یہ کونسی آیت یا حدیث کے الفاظ ہیں کہ دین میں بدعت وہی دا خل کرتا ہے جس کو لیڈر شپ مل جاے، حوالہ؟
Allah apko hidayat day ...ameeen...bus yahi Dua ha
..afsos sad afsos
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ہی نبی سے ایسی بیشمار متواتر روایات منقول ہوں جن میں صحابہ کرام کے فضائل و کرام بیان کئے گئے حتیٰ کہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) یہ تک کہے کہ :
لا تسبوا أصحابي
میرے صحابہ کو برا نہ کہو
صحيح بخاری ، كتاب فضائل الصحابة
کیا یہ عجیب بات نہیں کہ ایک نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) جو اپنے صحابہ کو برا نہ کہنے کی نصیحتیں کرتا ہے ، وہ خود اپنے صحابہ کو منافق کہے؟؟ اور یہ کہے کہ وہ جنت میں نہیں جائیں گے؟؟
حدیث حوض کوثر سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہر گز نہیں ہو سکتے بلکہ اس سے مراد حسن عیاری اور اس کی شیعہ اور رافضی پارٹی یا اس کے ہم خیال لو گ ہو سکتے ہیں حدیث ملاحظہ فرمائیں
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا: لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ ۔
ترجمہ : جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو ان سے کہو تم میں سےجو بُرا ( یعنی صحابہ کو بُرا کہتا ) ہے اس پر اللہ کی لعنت ہے ۔ (ترمذی، باب فيمن سب أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، حدیث نمبر ۳۸۶۶)
kisi b imtehan me end me result dya jata hai,jese kisi school college result salon ke baad diya jate hn😅😅
امام بخاری ؒ نے ایک روایت نقل کی ہے،جس میں ہے :
عن ابن أبي مليكة، قال: قالت أسماء: عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " أنا على حوضي أنتظر من يرد علي، فيؤخذ بناس من دوني، فأقول: أمتي، فيقال: لا تدري، مشوا على القهقرى
46/9،ط: دارطوق النجاۃ)
ترجمہ:
حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :جناب نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا :(کہ قیامت کے دن) میں اپنے حوض پر ہوں گا، اتنے میں کچھ لوگ میرے پاس آئیں گے،ان کو فرشتے گرفتار کر لیں گے ، میں کہوں گا :یہ تو میرے امتی ہیں،جواب ملے گا آپ نہیں جانتے کہ یہ لوگ الٹے پاؤں پھر گئے تھے۔
اس روایت میں ’’بناس ‘‘ اور ’’امتی ‘‘ کے الفاظ آئے ہیں ۔
Beshak abubkr or umar monafick hay
Hassan bhai. Izzat or Ihtram k sath . Mera apse 1 sawal ha. . Ap ki aksar videos main khulafa ay slasa ka radd ha. . Jab k Ye Mas'ala us waqt Sort ho chuka... jab Mola Ali AS ne Hazrat Abu Bakkar RA ki Khilafat tasleem kr li. . To Bat Wahin pr Khatam ho jati.... puri ummat ka Ijma ha is par... Mohabbat k sath Jawab ka Dlail k sath Muntazir hon....
Phir kab huwe murtad ye batado molvi sab karbala ke ate ate sab murtad hogaye agar nahi to Bachaya
Kyu nahi nawasaye rasool allah ko
Kya koe nahi tha bas 72 hi the to bakhi sab kya the duniya me ek din me to nahi huwa ye waqiya
مندرجہ ذیل حدیث کی روشنی میں حسن عیاری اور اس کے فالورز اپنا چہرہ دیکھ لیں
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا: لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ ۔
ترجمہ : جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو ان سے کہو تم میں سےجو بُرا ( یعنی صحابہ کو بُرا کہتا ) ہے اس پر اللہ کی لعنت ہے ۔ (ترمذی، باب فيمن سب أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، حدیث نمبر ۳۸۶۶)
واضع حدیث وقرآن کے بعد بھی مولوی زمیں جمند نہ جمند گل محمد
❤حیدر قلندر سمندر ❤
تینوں مین کسی جنگ میں کئی نہ ایک کافر کو نھی نہ مارا نہ فلمی کیا۔
google google google.... Hazrat Allama Google rehmat ullah....
Ya ali as madad.
Asa imam nhi hona chahiye
Asa lider nhi hona chahiye
Jo aapko ruswa kar de
Jispar itne ilzaam ho
Wo imam nhi ho sakta
صحابی کسے کہتے ہیں؟
علامہ ابن حجر عسقلانی ؒ فرماتے ہیں :
صحابی ہر وہ مسلمان ہے،جس نےایمان کی حالت میں جناب رسول ا للہ ﷺ سے شرفِ ملاقات حاصل کیا اور اسلام ہی پر اس کا انتقال ہوا ،آپ سے شرف ملاقات کرنے والوں میں ان صحابہ کا بھی شمار ہے،جن کی مجالست (آپ کے ساتھ اٹھنا،بیٹھنا) زیادہ رہا اور ان کا بھی شمار ہے،جن کو اس کا موقع کم ملا،(اسی طرح) وہ بھی (صحابہ کی جماعت میں شمار ہوگا)، جس نے آپ سے روایت نقل کی اور وہ بھی جس نے روایت نقل نہیں کی ،(اسی طرح) وہ بھی جس نے آپ کے ساتھ مل کر جہاد کیا ،اور وہ بھی جس کو اس کا موقع نہیں ملا،(اسی طرح) وہ بھی جس نے آپ کو دیکھا ،لیکن مجالست نہ ہوسکی اور وہ بھی جو آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ،لیکن کسی عارض(مثلاً نابینا ہونے) کی وجہ سے آپ کے چہرہ انور کو نہ دیکھ سکا۔
۲۔ سارے کے سارے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین عادل ہیں۔
The problem is Sunnis are in shock and disbelieve because their whole faith is crippling like house of card. But still they are in deniel and defending the caliphs and they think they were very pious but in reality it is the opposite. Now the irony is they have left only one choice to defend them and not to lose the debate. Sahih Muslim and Bukhari is the worse book which is destroying their faith but still Sunnis clinging to it and trusting it😂😂😂😂
Bhagy nahi thy to khaibr ka darwaza bhi oltta ke dikhate monafik
اللہ اکبر قیامت والے دن ان لوگوں کو کیا حال ہوگا جو صحابہ پر بھونکتے ہیں
Beshuk per haqiqi Sahaba Jese Salfan Farsi, Miqdad, abuzer, Bilal, Ammar Yasir etc
Hassan allahyari k maqsad sb musalim akharat ba kheir hojei ha or agr us zamany me gunah kia ha ke c ny to abi hmra farz ha us k peche jna nhe chayei jo sacha us k asath jna chayei or apna iman ka tahafooz karna hoga
Kia yar jab uski bari thi allah yari sahib chup thy
Or jab humari bari aye to such sona nh jarha
madine me munafiq vi they to fir kyu kehtey ho har sahabiye Nabi jannati?
اللہ یاری صاب اپ اپنے مخالف کو نہ ٹوکے ان کو جو بولنا ھے بولنے دے ان کو تسلی کراو ان کی کسی بات میں دم نہیں ان کو اپنے باتوں پر شک ھے کوٸ بھی مخالف اپ کے پاۓ کا نہیں ھوتے اپ کے دلیل بہت واضح ھوتے
بلاشبہ سیدی رسول اللہ (ﷺ) کے تمام صحابہ کرامؓ اللہ عزوجل کے منتخب شدہ ہیں جیساکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
’’قُلِ الْحَمْدُ لِلهِ وَسَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى‘‘[
’’(اے نبی(ﷺ)! آپؐ فرما دیجئے کہ تعریفات سب اﷲ کے لئے ہیں اورسلام ہو ان بندوں پر جن کو اﷲ نے منتخب فرمایا‘‘-
حضرت عبد اللہ ابنِ عباسؓ اللہ عزوجل کے اس فرمان مبارک ’’سَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِيْنَ اصْطَفٰى‘‘کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد:
’’أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ اِصْطَفَاهُمُ اللهُ لِنَبِيِّهٖ‘‘
’’ رسول اللہ (ﷺ) کے صحابہ کرامؓ ہیں جن کو اللہ عزوجل نے اپنے پاک نبی (ﷺ) کیلئے چن لیاتھا‘‘-
Al QurAan ey muhammad hm ne tumhaare ahlebait ko paak kiya,.,or duroode ibraheimi or duroode muhommadi mayn aale MuHomMad alehis salaam hain,or razi AlLah woh ho sakte hain jinhon ne AlLah se Pehle kisi or ko AlLah ki Jagah sachcha or khaaliq maana ho.
ھر صحابی نبی جنتی جنتی شعیوں کو کیا پتہ
کون سے وہ لوگ ہین جن کو جہنم داخل کیا جائے گا۔انکو ارسال الللہ نے اپنی حدید میں بتایا ہے جو آپ کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے تھے۔عام لوگ نہیں۔وہی تین تھے جن کو ان کی دنیا کالالچالللہ نے بیان کیا تھا اور ان لوگوں نے رسول اللہ کے فورآبعد ملک پر قبضہ جماکر ثابت کردیا۔
1. Deen me bidet wo dakhil kre h jo den me bidat dakhil krne layak hain, n unke wajahse deen me bidat dakhil hogyi , deen change hua due to them. This clearly rules out non influential people and those who rejected the deen.
2. since RasulAllah hairan hain that means Rasul Allah be unka munafiq hone ka ghuman ni krte the .
3. Quran says about a group of munafiq jo but training kiye and mastery h
Allah knows the best jo ahi log h all hame use due rakhe unkind pairvi se due rakhe
کوئ آیت یا حدیث مستند جس میں بدعت کی تعریف ہو بتا دیجیے
Her woh Cheez Jo Rasool saww ne Deen me Nahi Kya aur bad me usko add Kya Gaya woh biddat he Jese tarawi
Jo hadees sahaba ki fazilat k barey me wo prney me takleef hoti he.
Al QurAan ey muhommad s.a.w.w tumhaare saath waalon mayn kuchh munafiqein bhi shaamil hain jo jhoota eimaan laate hain or apnon mayn ja k Kehte hain k hm eimaan nahi laey balke hm nabi AlLah ko bewaqoof bana rahe hain k hm eimaan le aaey.
E moulovi sb ka hedayet neni hay sos ko ekrar karne keliye ready nehi appna bat karn keliye busy
ملاں جی بکل شکست کھا گہے بھاہی ان کے پاس علم کی بہت کمی ہے جس کی وجہ سے یہ صحابہ کا دفعہ نہی کرسکے۔
Kon si aayat hai jo aap ne padi
Allah yari sahib inko btana bhens key agey been bjana ha inko sarif jhanam ka daroga achi thrah samjhey ga.
Alhari sahab
In kath mulla ko imame zamana a. Hi jawab de GE jab is ki Rooh gawahi de gi
حسن عیاری کی کفریہ سو چ کے برعکس سیدنا حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیرِخدا کرم اللہ وجہہ الکریم نے ارشاد فرمایا: عنقریب آخری زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جو ہماری محبت کا دعویٰ کریں گے اور ہمارے گروہ میں ہونا ظاہر کریں گے، وہ لوگ اللہ کے شریر بندوں میں سے ہیں جو حضرت سیدنا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما کو برا کہتے ہیں۔(کنزالعمال،کتاب الفضائل،حدیث:36098)
Ya pathan Quran ko bhi hawala kehraha hay yazeed ka perokar alhayari sahab ap thin book rage ho
Khaibar mein is liyay baija, taakay inka pata chal jayee kitnay bahadar hain 😂😂😂
khan sahub teeath dikhanay kay bagair kuch nahe kar sakha.bold hoga bold
Sab battles mein farar, badar mein Abubakar aur uska beta alag hi talwar bazi kartay rahay😂😂. Aba g aap teen dafa meri talwaar kay neechay aayee mainay chor diya! Aba g jawab farmatay hain tum agar eik dafa aa jaatay mein maar daita 😂😂. Wah bahadaro 😂😂😂
جو بھاگ جاتے تھے کفار سے ڈر کر ان کا کیا کرو گے