Mola Ali (as) ny Khulafa ko kuch nahi kaha? Hassan Allahyari vs sunni caller | shia vs sunni

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 19. 05. 2024
  • To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?page_id=639
    paypal.me/ABTV
    Allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    Mola Ali (as) ny Khulafa ko kuch nahi kaha? Hassan Allahyari vs sunni caller | shia vs sunni

Komentáře • 30

  • @user-kt2st1yu7i
    @user-kt2st1yu7i Před měsícem +4

    اللهم صل على محمد وعلى ٱل محمد وعجل فرجهم

  • @usmanbhatti6154
    @usmanbhatti6154 Před měsícem

    Allah Yari ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HOW_NAWAB_12
    @HOW_NAWAB_12 Před měsícem +2

    جیو زندگی دراز ہو❤❤❤❤❤

  • @Darvlogs789
    @Darvlogs789 Před měsícem

    بالکل صحیح کہا اللہ یار بھائی نے۔ایک چھوٹی سی بات سمجھ میں نہیں اتی حضرت علی نے چھ ماہ تک ان کی خلافت قبول نہیں کی۔یہ تلوار اٹھانے سے زیادہ اچھا طریقہ تھا امت کو سمجھانے کا۔اب یہ الگ بات ہے کہ ہم سمجھنا نہیں چاہتے۔

  • @user-sr9yh8td2u
    @user-sr9yh8td2u Před měsícem

    Labaik iran❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MSajidGul
    @MSajidGul Před měsícem

    Ik Hassan yari sab sab sab p bhari

  • @tahirawan5558
    @tahirawan5558 Před měsícem

    Aoa Y.A.M Mr Allayari I have been watching you from 2 years now, my question is that whenever you address an umari why don't you quote about the dawat e zulashira the first ever summoning to Islam by the Holy Prophet pbuh. Do mention that too in your manazra's.

  • @tahirali2066
    @tahirali2066 Před měsícem +1

    Aks rahat esaiyon ki hai jo Hazrat Esa as ko Allah ka beta kahte hain to kia phr esaiyon ki bat ka yaqeen karein ge??

  • @Desimixworld
    @Desimixworld Před měsícem +1

    29:35

  • @aijazsolangi5232
    @aijazsolangi5232 Před měsícem +1

    Abubakar aur Usman Ali ky baty Hy

  • @muhammadmalik2758
    @muhammadmalik2758 Před měsícem

    Mr allayari claims that Ali did not follow Abubakar in prayer Can he explain how did Ali observe Warka oo maarakeaen He also uses the weapon of taqadum didn't Ali do this as Abubakar was appointed by prophet to lead the prayer

  • @user-sr9yh8td2u
    @user-sr9yh8td2u Před měsícem

    Labaik qasim sulaimani ❤❤❤❤❤

  • @qzwazeem8425
    @qzwazeem8425 Před měsícem +1

    Sahi Muslim 4785
    یہ حدیث اس بات کا ثبوت بنا کر پیش نہیں کی جا سکتی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس حدیث کے وجہ سی خاموش رہے
    آپ کے نقطہ نظر سے حضرت علی کو پہلا خلیفہ/امام ہونا چاہئےتھا اور باقی تین غاصب، منافق اور غیر مسلم تھے اس لیے ان کو امام نہیں ہونا چاہیے تھا۔
    اس حدیث کی رو سے آپ یہ مان رہے ہیں
    کہ ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ پہلے امام تھے- اور یہ کہ حضرت علی نے ان کو امام/خلیفہ تسلیم کیا-
    یعنی کے آپ یہ کہ رہے ہیں کہ حضرت علی نے جانتے بوجھتے ہوے منافق کو اور کافر کو امام/خلیفہ مانا اور انکے ہاتھ پر بیعت کی؟
    اگر ایسا ہے تو شیعہ کیوں نہیں مانتے؟
    جن علی رضی اللہ عنہ کو ہم جانتے ہیں کہ وہ کسی منافق یا غیر مسلم کے ہاتھ پر بیعت نہیں کر سکتے۔
    آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ جانتے ہیں (نعوذباللہ) کہ کون منافق تھا اور کون نہیں تھا۔
    اور اگر ایسا ہے تو امام حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کیوں کی؟ (یا آپ کے بقول صلح کیوں کی)؟
    کیا وہ اس حدیث کے بارے میں نہیں جانتے تھے؟
    اور امام حسین نے یزید کی بات کیوں نہ مانی جیسا کہ حضرت علی نے کی کیا تھا؟
    اور آیت اللہ خامنہ ای ایران میں انقلاب کیوں لایا؟

  • @aijazsolangi5232
    @aijazsolangi5232 Před měsícem +1

    Allhyari aap samny ko bat nahi karny Dy raho ho

  • @Darvlogs789
    @Darvlogs789 Před měsícem

    اللہ یار بھائی اب جتنا مرضی سمجھالے نہیں سمجھے گے۔

  • @qzwazeem8425
    @qzwazeem8425 Před měsícem

    آپ ہماری کتابوں کو چھوڑ دیں لیکن کیا آپ قرآن کو مانتے ہیں؟
    قرآن میں ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ "اللہ ہمارے ساتھ ہے"۔
    تو میں الحمدللہ قرآن پر یقین رکھتا ہوں اور میں ان دونوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں جن کے ساتھ الله ہے ، کیا آپ اس پر یقین کریں گے اور ان کے ساتھ رہنا چاہیں گے؟
    [قرآن - التوبہ: 9:40]
    "تم نے اگر نبی کی مدد نہ کی تو کچھ پروا نہیں،اللہ اُس کی مدد اُس وقت کر چکا ہے جب کافروں نے اسے نکال دیا تھا،
    جب وہ صرف دو میں کا دوسرا تھا،
    جب وہ دونوں غار میں تھے،
    جب وہ اپنے صحابی (ابوبکر) سے کہہ رہا تھا کہ
    ”غم نہ کر، اللہ ہمارے ساتھ ہے"-
    اُس وقت اللہ نے اس پر اپنی طرف سے سکون ِقلب نازل کیا اور اس کی مدد ایسے لشکروں سے کی جو تم کو نظر نہ آتے تھے اور کافروں کا بول نیچا کر دیا۔ اور اللہ کا بول تو اُونچا ہی ہے، اللہ زبر دست اور دانا و بینا ہے"

  • @user-sr9yh8td2u
    @user-sr9yh8td2u Před měsícem

    Labaik khamanie

  • @mnzrladla12
    @mnzrladla12 Před měsícem

    alahyari sahab ikhlaq main rah kar baat kare , ye londo lapado ki tarah baat na kare

  • @aijazsolangi5232
    @aijazsolangi5232 Před měsícem +1

    Allhyari jab fasta Hy to kahta Hy aap koi ulma nahy

  • @aijazsolangi5232
    @aijazsolangi5232 Před měsícem +1

    Ali NY khilaft ko Mana Hy aap Shia nahi manty

  • @user-sr9yh8td2u
    @user-sr9yh8td2u Před měsícem

    Mi6 agent😂😂😂😂😂

    • @Purificationofsoul669
      @Purificationofsoul669 Před měsícem

      The only thing u can write about him ???u can't reallly answer to his questions isn't it?

  • @muhammadkazim-hw3sq
    @muhammadkazim-hw3sq Před měsícem

    Mi6 agent