7 Sala Horse Rider Bachi, Horse Riding Karte Gir Jaye To Nahi Roti, Youngest MMA Fighter Bhi Bun Gai
Vložit
- čas přidán 9. 09. 2024
- Anaya is a 7 years old little girl from Lahore whose passion is horse riding. At this younger age, she does horse riding with such expertise and professionalism that stuns the audience. She has won many horse riding championships up till now. UrduPoint anchor Ruvaiza Rajput has interviewed her. How this little girl is doing brave task and how did she learned horse riding, watch in the video.
Anchor: Ruvaiza Rajput
#YoungestHorseRider #7YearGirlHorseRider #HorseRiding #MMAFighter #MMAFight #Lahore
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....
Kitni pyari bachi hai ❤️❤️ Mashallah! Allah tallah aur kamyab kare
بہا در ماں باپ کی بہادر بیٹی۔جو پاکستان کا فخر ہے۔اور ہمارے لیے بہادری۔ہمت اور بے خوف ہونے کی بہترین مثال ہے۔شاباش آنایا بیٹا اللہ تعالٰی آپ کو بہت ترقی دے آمین
Allah Pak is bachchi ki hifazat fermai Ameen.ma sha Allah.
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
آمین ثمہ آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰
Mashallah intelligent and confident girl so cute
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو دنیا میں بلند ترین مقام عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین اللّٰہ تعالیٰ میرے سب بھائیوں کی سب پریشانیوں کو دور فرما آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰🤞
ALLAHMDULILAH... DAR GIRLS bht agy aa rhin ❤️keep it up
Maa shaa Allah Allah Apny hifzo aman men rakhy brave girl
MashaAllah MashaAllah cute girl.
Hamari country ka Maan Baap kitny piary hain,
Specially Is beti ka Baaap love for Father from another Father
Mashallah
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 😊
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے..
#Waسiii
Very confidence girl
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
Very good. Is bachi ko full support karain. IN SHA ALLAH baut kamyaab ho gi.
MASHA ALLAH VERY NICE. ALLAH BLESS YOU & YOUR WHOLE FAMILY
Excellent work 👌May Allah bless you always..!
Mashaallah Mashaallah
PAKISTAN 🇵🇰 ZINDA BAAD,
PAKISTAN 🇵🇰 HAVE GOT TALENT,
PAKISTAN 🇵🇰 IS THE BEST
Great. Mom and dad✌✌
MASHAALLAH 👍👌💕💐
Best children
I proud of you,Allah help you,Thanks.
Sulte ha Anty ap pr bus hamary society ko ap jesy parents ki zarorat ha proud of u sach ma allah apki anaya ko kamyabiyan ata farmaye Ameen
MashaALLAH se ye
dukhter e Pakistan 🇵🇰 ha family bhi buhat dedicated ha MashaALLAH se
Ma sha Allahh
اللّٰہ جل جلالہ اس شخص سے راضی ہو جائے جس بندے نے میرا چیینل سبکراب کیا، آمین.....,,
Bhot zabarast
Thanks for sharing MashahAllah gifted girl Pray a bright future and blessed life for her❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ameen
VARY VARY GOOD VARY NAIC BETI ALLAH PAK KAMYABIU SA HAM KAHNAR KAR AMIN SUMAAMIN
ماشااللہ سلوٹ ے اس پری کو
Thanks for video
subhan allah zara nam ho tu ye mitti boht zarkhaiz hay saqi bachi ki salahiyat or oos kay maan baap ki shafqat or tarbiat qabik tehseen hay aap sub ko mera salam pohnchay
Very good
Very interesting video
MashAllah cute bacha 😍
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔
MasjaAllah beta
Nice
Mashallah mashallah khobsurat
God bless her
Mashallah 🌹 cute girl
MA excellent
Mashalah
تیرے رونے سے انہیں_____ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
Masha Alllah
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا 💏😒
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا ❤
#Waسiiiیہ جو محبت ہوتی ہے ناں 😊
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے..
#Waسiii
JzakAllah
Urdu point is the best channal good work
Plz join
Great
Good job 👍👍
ضرورت کے وقت کسی کے کام آنا بہت بڑی نیکی ہے آپ کا ایک کلک میری زندگی بدل سکتا ہے اللہ تعالی آپ کی ہر جائز مراد پوری کرے آمین ♥️🙏
🌹❀✰﷽✰❀🌹
🌱 سنہـــرے حــــروف🌱
💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی
💞
ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست،
اللّٰہ کریم بچی کی حفاظت مددونصرت فرمائے، یاد رہے کہ گھوڑسواری سنت بھی ہے،
اگر سوار اسے سنت سمجھ کر کرے،
مزید یہ کہ اللّٰہ تعالیٰ نے(جھاد اسلام میں حصہ لینے والے) گھوڑوں سے متعلق
سورہ العادیات، میں تفصیلاً ارشاد فرمایا ہے، اللّٰہ کریم توفیق عمل عطاء فرمائے،
آمین، ثم آمین، یارب العالمین،
والسلام طالبِ دُعاء۔۔۔! ابو مروہ،
فضل ربی حیدری، بن عبدالغفور فاروقی،
مظفرآباد، آزاد کشمیر،
Good wark betaa
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
Bachon ko aisi hi activities main masroof rakhna chahiyay bajai mobile hathoon mai pakdanay kay.
Kya hum is bachi kay waldain se bat kar saktay hain
ہم آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے منتظر پلیز اپنی محبتیں و پیار عنایت فرما دیں ، پلیز سبسکرائب لائیک اور ہماری ویڈیو پر کمنٹس ،شکریہ ۔۔۔۔
Allah nazray bud say bacha-ay
Your one click can change my life
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏,,,,,,,,,,,,
Ye koun se institute se horseriding sekh rhi hai?
بہت زبردست ماشاءاللہ، لیکن جو ھماری انٹرویو لینے والی بہن ہے انکی اردو ٹھیک نہیں وہ گھوڑے کو گھورا اور گھوری کہ رہی ہیں جبکہ بچی بلکل ٹھیک بول رہی ہیں ، برائے مہربانی اپنی مادری زبان کو کبھی بھی نہ بھو لیں
Ma Sha Allah kitni bhadur bchi hai mai to 10 11 years ki b akeli ghr ky door tk b ni jaati tih
Meri bahan aap dress to acha pahna karain
یا اللّه ہماری سپورٹ کرنے والوں تو ہمیشہ اپنی رحمت کے ساے میں رکھنا 🌹آمین
Horse itna putla hai kuch khana mei diya karo ose
You t
CZcams video
ya new ankr ha 🤭
میڈم شعر تو ٹھیک طرح پڑھیں؟؟؟
گرتے ہیں شاہ سوار میدان جنگ میں۔
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
شاباش ننھی گڑیا
شعر غلط پڑھا ہے
درست شعر یہ ہے
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گریے جو گھٹنوں کے بل چلے
MahshahAllah
Ma sha Allah
Maa shaa allha
ہم آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے منتظر پلیز اپنی محبتیں و پیار عنایت فرما دیں ، پلیز سبسکرائب لائیک اور ہماری ویڈیو پر کمنٹس ،شکریہ ۔۔۔۔
Mashallah
ہم آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے منتظر پلیز اپنی محبتیں و پیار عنایت فرما دیں ، پلیز سبسکرائب لائیک اور ہماری ویڈیو پر کمنٹس ،شکریہ ۔۔۔۔
ہم آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے منتظر پلیز اپنی محبتیں و پیار عنایت فرما دیں ، پلیز سبسکرائب لائیک اور ہماری ویڈیو پر کمنٹس ،شکریہ ۔۔۔۔