How Oxygen Sensor Works | O2 Oxygen Sensor wiring diagram | Role Of Oxygen Sensor in Fuel Everage |
Vložit
- čas přidán 29. 08. 2024
- How Oxygen Sensor Works | O2 Oxygen Sensor wiring diagram | Role Of Oxygen Sensor in Fuel Everage |
oxygen sensor working animation
oxygen sensor function
how o2 oxygen sensor work animation
oxygen sensor kia kam karta ha
how oxygen sensor works explain in urdu hindi
oxygen sensor explain in urdu hindi
how to work oxygen sensor information in urdu hindi
how to bypass oxygen sensor
how to bypass o2 sensor
how to bypass oxygen sensor any cars in urdu hindi
discover denso lambda sensor technology
o2 sensor basics
how to bypass o2 sensor of 4 wire
p0420 catalytic converter afficiency below threshold in urdu hindi
best way to clean oxygen sensor
how to test an oxygen sensor
how oxygen sensor works with live data
ntk oxygen sensor working
fuel terms
how they work & how to test & diagnose them o2 ho2s
efi auto electrician course in unique auto session 82
my chanel link= / @uniqueautoelectrician...
#oxygensensor
#resistance
#working
#p0420
#o2sensor
#bypass
#catalyticconverter
#mileage
#sensors
Thanks for informing 🎉
Assalamoalaikum...Good morning..Have you ever done a video how to change the oxygen sensor..Sukria..Austaad..
Good information.
Assalam u alaikum
Bhai Euro mehran k oxygen sensor me to ayk water hoti he agar us pe bhi video bna de
Bhai what is price O2Sensor for move car
Thanks for sharing
Sir secondary oxygen sensor kaam?
Good hy bhai video kay sath end pay yrh be beta dya keray kon si wire me kitna volte ka current hona chye
چار وائر والے سنسر میں دو وائر (جنرلی دونوں بلیک) سنسر میں موجود ہیٹر کی ہوتی ہیں جن پے 12 وولٹ ملے گا (کمپیوٹر سائیڈ پے) سوئچ آن کے ساتھ۔
بلیو اور سفید وائر دونوں آکسیجن کے سگنل کی ہیں اور سنسر خود ان میں وولٹیج پیدا کرتا ہے جو کے سنسر کا ٹمپریچر جب 400-300 ڈگری ہوتا ہے تب پیدا کرتا ہے۔ تو جب انجن چل رہا ہو اور گرم (نارمل) ہو چکا ہو تب آپ پلگ اتر کے بلیو وئٹ وائروں پے وولٹ چیک کریں تو وہ 0.1 سے لے کے 0.9 وولٹ کے درمیان چینج ہو رہا ہو گا ( سنسر سائیڈ پے)، یہ سنسر کی نارمل ریڈنگ ہے۔
اگر کوئی ریڈنگ نہیں یا وولٹ والیو سٹک ہے ایک جگہ پے تو یہ سنسر خراب ہے
مزید جاننے کے لے نیچے وڈیو کا لنک ہے
czcams.com/video/hS6MvSDaP_g/video.htmlsi=P1UIZYqdIqiAGzto
Bhi g koi tarbo py video b bnao plz
Canctor wire joind tav4 2002 model ka bettin bahi gary petrol zihda le rey h or jark marti h
Mery pas sogo chains pic up gari ha gari uthany k time missing kerti ha ap is ka hal batyn
جنرلی اس طرح کے مسئلے میں ای ویب جو ایکچوئٹر ہے وہ اوپن پے اسٹک ہوتا ہے اور جب وہ اوپن پے اسٹک ہو تو تو انجن ای ویب کے تھرو چارکول کنستر سے ہوا سک کرتا رہتا ہے اور چارکول کنستر میں جو فیول ٹینک سے فیو جاتے ہیں وہ فیوز بھی انجن کے اندر چلے جاتے ہیں اور وہ ایسے وقت میں جاتے ہیں جب انجن کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی یہ اس وقت ہوتا ہے جب اپ ایکسلیٹر سے پاؤں اٹھاتے ہیں تو فیول انجیکٹر کٹ ہو جاتے ہیں اورنجن اور انجن کو فیول نہیں جا رہا ہوتا مگر اس وقت انجن کا ویکیوم میکسیمم ہوتا ہے اور وہ چارکول سے ای ویب جو کہ اوپن پے اسٹک ہے کے تھرو وہ کیوں شک کرکے انجن میں پہنچا دیتا ہے جو کہ بغیر بڈنگ کے ایگزاسٹ میں چلے جاتے ہیں اور جیسے ہی اپ گاڑی کو پک دیتے ہیں یہ ایگزاسٹ میں جلتے ہیں جس کی وجہ سے پک اپ کے وقت گاڑی سے کچھ عجیب سی اواز بھی اتی ہے اور میسنگ کا احساس بھی ہوتا ہے دوسرا کیونکہ ای ویب کی خرابی کی وجہ سے مسلسل ہوا ایکسٹرا جا رہی ہوتی ہے انجن میں تو انجن کے ار پی ایم بریک لگانے پر بھی گرنے کی کوشش کرتے ہیں
اگر یہ مسئلہ نہیں ہے تو پھر کوئی مکینیکل فالٹ بھی ہو سکتا ہے
اس کے ساتھ ساتھ اپ پی سی وی سسٹم کا جو ویب لگا ہے اوسکو بھی چیک کریں اوسکو کھول کے توڈا کھٹکھٹائیں اگر اس میں کسی چیز کے کھڑکنے کی اواز نہیں ارہی یا کم ا رہی ہے تو اس میں کچھ خرابی ہے یہ ویل سستا ہوتا ہے اس کو چینج کرلیں تو اچھا ہے ورنہ کاربوریٹر کلینر کے ساتھ اچھے طریقے سے صفائی کرلیں جس سے جب اپ اس کو کھٹکھٹائیں گے تو اس کی اواز بہتر ہو جائے گی
بھائی یہ یا ای ویپ اوپن پے سٹک یا پھر پی سی وی والو کا اوپن پے سٹک یا پھر ویکیوم لیک کا اشو معلوم ہوتا ہے
نیچے لنک شیئر کر رہا ہوں، شاید فائدہ ہو جائے
ای ویپ
czcams.com/video/AVgXDJFT1LQ/video.htmlsi=lDuBnw3_MYUhsbte
پی سی وی
czcams.com/video/10VcnN40eHE/video.htmlsi=EKbkxgD4Rwis51J1
Ky P MUJHE CAP ME WIRE KAIZE BAITHTA HAI BATAYENGE
👌❤
Salam bro how to check single wire Oxygen Sensor
سنگل وائر سنسر میں سنسر باڈی کو ارتھ ریفرینس لیتا ہے اور وئر میں پوزیٹو وولٹ ہوتے ہیں
جب انجن نارمل گرم ہو چکا ہو (انجن بند نہیں کرنا) تو سنسر پلگ اتاریں، وولٹ میٹر سنسر ٹرمینل اور سنسر باڈی پے رکھیں، میٹر کی ریڈنگ 0.1 سے 0.9 وولٹ کے درمیان اگر آپ ڈاؤن ہو رہی ہے تو سنسر ٹھیک ہے۔ والیو کا اس رینج میں آپ ڈاؤن ہو نا ضروری ہے، نہیں تو سنسر خراب ہے
مزید جاننے کے لے وڈیو لنک
czcams.com/video/hS6MvSDaP_g/video.htmlsi=P1UIZYqdIqiAGzto
❤❤❤❤
Nissan ga15 engine main single wire o2 sensor ata hai uski wiring or sensor ko chk kaisy krna hai ye samjha dain plzzz
سنگل وائر سنسر میں سنسر باڈی کو ارتھ ریفرینس لیتا ہے اور وئر میں پوزیٹو وولٹ ہوتے ہیں
جب انجن نارمل گرم ہو چکا ہو (انجن بند نہیں کرنا) تو سنسر پلگ اتاریں، وولٹ میٹر سنسر ٹرمینل اور سنسر باڈی پے رکھیں، میٹر کی ریڈنگ 0.1 سے 0.9 وولٹ کے درمیان اگر آپ ڈاؤن ہو رہی ہے تو سنسر ٹھیک ہے۔ والیو کا اس رینج میں آپ ڈاؤن ہو نا ضروری ہے، نہیں تو سنسر خراب ہے
مزید جاننے کے لے وڈیو لنک
czcams.com/video/hS6MvSDaP_g/video.htmlsi=P1UIZYqdIqiAGzto
❤
Hme karek senasr ke bare me jankari chahei
Mashallah
Bhai 2wire wale oxygen sensor ka btao kese check karenge k thek h ya nhi multimeter se kese check karenge
Sir kuling koil kei sensor ko kese chek kre car m hi ki ye sahi hai yaa kharab a.c vaale ko
❤😊😊
Jay Shriram 😊
Orignal sensors are not available, chinese are available in market.
From where to buy orignal sensors
don't buy without valid reason...sensor cleaning does improves it's efficiency, if it is filled with carbon or corrosion etc, it will not measure accurately.
First get it checked, if don't have scanner then following is the procedure
چار وائر والے سنسر میں دو وائر (جنرلی دونوں بلیک) سنسر میں موجود ہیٹر کی ہوتی ہیں جن پے 12 وولٹ ملے گا (کمپیوٹر سائیڈ پے) سوئچ آن کے ساتھ۔
بلیو اور سفید وائر دونوں آکسیجن کے سگنل کی ہیں اور سنسر خود ان میں وولٹیج پیدا کرتا ہے جو کے سنسر کا ٹمپریچر جب 400-300 ڈگری ہوتا ہے تب پیدا کرتا ہے۔ تو جب انجن چل رہا ہو اور گرم (نارمل) ہو چکا ہو تب آپ پلگ اتر کے بلیو وئٹ وائروں پے وولٹ چیک کریں تو وہ 0.1 سے لے کے 0.9 وولٹ کے درمیان چینج ہو رہا ہو گا ( سنسر سائیڈ پے)، یہ سنسر کی نارمل ریڈنگ ہے۔
اگر کوئی ریڈنگ نہیں یا وولٹ والیو سٹک ہے ایک جگہ پے تو یہ سنسر خراب ہے
مزید جاننے کے لے نیچے وڈیو کا لنک ہے
czcams.com/video/hS6MvSDaP_g/video.htmlsi=P1UIZYqdIqiAGzto
O2 Sencer 2 ka poora Kam btae is ka Kia Kam hota he
Bahi malti metar par volt Chak Kase kare sensar 2 ke
سنسر 2 ہمیشہ نیروبینڈ آکسیجن سنسر ہوتا ہے، اگر دو وائر والا ہے تو گاڑی کو چھ سات منٹ گرم کرنے کے بعد سنسر پلگ اتار کے سنسر سائیڈ پے وولٹیج چیک کریں، یہ 5۔ سے 9۔ وولٹ ملنے چاہئیں اور یہ سنسر 1 سے زرا سلو ریسپوںس دیں گے
Carbon Monoxide to Carbon dioxide..
Oxygen sensor for my suzuki alto reading is zero but there is no check light.
Plz guide.
If it's Japanese, then downstream/secondary sensor takes over for computer feedback...in case of Pakistani Alto, then computer must have put it in history and would be acting on values which it had learnt when sensor was ok... Pakistani Suzuki has disabled secondary sensor
In both case, Alto will be consuming more fuel
Mera cat thik hai lekin pir bi po420 ka code araha h
ضروری نہیں کے کیٹ ٹوٹا نہ ہو تو وہ ٹھیک ہو گا۔ سب سے پہلے سنسر 1 اور 2 کی آوٹ پٹ چیک کریں اور سنسر 2 کو اچھے طریقے سے چیک کریں۔ پھر دونوں سنسر کی ریڈنگ سکینر پے اکٹھی چیک کریں، اگر دونوں کی والیو ایک ساتھ تھوڑے فرق سے چل رہی ہیں تو کیٹ کنورٹر خراب ہے
مزید ڈیٹیل چینل پے
Ap ka watsap no
Mobile no
Bhai whtsapp number dejyee